PDA

View Full Version : آپکا موڈ کیسا ہے اس وقت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟



صفحات : [1] 2 3 4

سیما
02-19-2012, 06:32 AM
السلام علیکم
میں نے سوچا میرا تو بڑا موڈ ہو رہا ہے کچھ لکھنے کو اس لیے سوچا کیونا میں ایک موڈ والی لڑی ہی بنا لوں تاکہ جس جس کا جو موڈ ہو وہ لکھ لیا کریں ٹھیک ہے نا ؟
:tongue38: اب پلیز یہ موڈ والی لڑی پڑھ کر کہی آپ سب کا موڈ بھی ایسا نا ہو جائے :290::290::290::s

عبادت
02-20-2012, 01:25 AM
اسلام علیکم
میرا موڈ ایسا ہے جہاں سیما ملے اس کا یہ حال کیا جاے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk ::vahidrk:
کیوں کہ یہ گواچ جاتی بار بار
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھم

عبادت
02-20-2012, 04:17 AM
ہاہاہااہاہاہاہاہہا

ھاھاھاھاھا
گواچی مطلب گمی ہوئی رہتی ہے

تانیہ
03-01-2012, 03:16 PM
موڈ اچھا ہے الحمد اللہ

این اے ناصر
03-08-2012, 10:05 AM
میراموڈآج اچھاہے۔

اپ کے لطیفے کااتنظارہے۔

این اے ناصر
03-12-2012, 11:21 AM
اس وقت توموڈبالکل ٹھیک ہے پتہ نہیں شام کوکیساہوگا۔

این اے ناصر
03-15-2012, 10:04 AM
میراموڈاچھا نہیں ہے اس لیے دل کررہاہے چپ کرکے سوجاؤں۔

اذان
03-15-2012, 12:55 PM
موڑ خراب ہے لیکن غصے میں چائے کا آڈر کیا پی کر سو جانا ہی بہتر ہے

عبادت
03-16-2012, 01:52 AM
موڑ خراب ہے لیکن غصے میں چائے کا آڈر کیا پی کر سو جانا ہی بہتر ہے



ھاھاھاھاھااھااھاھاھاھاھاھ اھا

عبادت
03-16-2012, 04:11 PM
موڈ اچھا بھی او خراب بھی
یعنی ففٹی ففٹی ہے

این اے ناصر
03-16-2012, 07:41 PM
اس وقت تومیراموڈبالکل نارمل ہے۔

روشنی 6655
03-17-2012, 08:43 AM
موڈ ذرا بیمارنا ھورھاھے

این اے ناصر
03-17-2012, 05:44 PM
موڈقدرے اچھاہے ۔ لیکن بس چپ رہنے کودل کررہاہے۔

تانیہ
03-18-2012, 04:04 PM
موڈ اچھا ہے الحمد اللہ

این اے ناصر
03-19-2012, 01:08 PM
میراموڈاج نارمل ہے لیکن تھوڑااداس ہے کیونکہ میرے دوست کی سسٹرکاحادثہ ہواہے۔

سیما
03-22-2012, 02:17 AM
میرا موڈ اچھا ہی ہے ۔ ناصر بھائی اللہ جی آپکی دوست کی بہن کی تمام مشکلات آسان بنائے آمین

این اے ناصر
03-27-2012, 11:29 AM
آج بہت خوشگوارموڈہے۔

نگار
03-28-2012, 02:20 PM
موڈ بہت خراب ہے کیونکہ آج پشاور گیا تھا جہاں بھیڑ نے دماغ خراب کر دیا

سر میں درد ہو رہا ہے

:@ :@

این اے ناصر
03-28-2012, 02:29 PM
میراموڈآف ہے کیونکہ میری ایک راز کی بات دوست نے پکڑلی۔ اب مجھے چھیڑنے کے لیے وہ ہروقت وہی بات کرتاہے۔

نگار
03-28-2012, 02:34 PM
بزرگ ایک بات کرتے ہیں جو واقعی کمال کی نصیحت ہے

کہ

گھر کی بات باہر اور باہر کی بات گھر میں نا کیا کرو کبھی

این اے ناصر
03-28-2012, 02:35 PM
نگار بالکل درست فرمایا۔ شکریہ باباجی۔ شالاوسدے رہو

نگار
03-28-2012, 02:42 PM
چلیں بابا جی بنا دیا

خیر آئندہ خیال رکھئیے گا کہ کسی سے راز شیئر نا کیا کریں

شکریہ

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

نگار
03-29-2012, 07:45 AM
میرا موڈ نمکین ہے

:treeswing: :treeswing:

این اے ناصر
03-29-2012, 10:19 AM
میراموڈکچھ کھانے کوکررہاہے۔

تا بی
03-30-2012, 03:23 AM
اداس ہوں

این اے ناصر
03-30-2012, 12:00 PM
میراموڈبالکل آف ہے ۔ اس لیے جب سے اٹھاہوں:Ghelyon: پی رہاہوں۔

این اے ناصر
03-31-2012, 01:52 PM
میراموڈاج بہت اداس ہے کیونکہ گاؤں نہیں گیااس لیے سب گھروالوں کی بہت یادآرہی ہے۔

این اے ناصر
03-31-2012, 03:19 PM
وعلیکم السلام

اچھی بات ہے ۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔

این اے ناصر
03-31-2012, 03:30 PM
اب موڈٹھیک ہے کیونکہ کل گاؤں جانے کی تھان لی ہے ۔ پھراگے دوتین چھٹیاں کرلوں گا۔ میں نے تواپناسارابچپن گاؤں میں گزرااس لیے جب سے جاب ہوئی شہرمیں مجبورآ رہناپڑتاہے ورنہ یہاں دل نہیں لگتا۔

این اے ناصر
03-31-2012, 03:48 PM
جی سس بالکل اپ نے درست فرمایا۔ بس انسان کوہرحال میں اللہ کاشکراداکرناچاہیے۔ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہناچاہیے۔ کیونکہ ٹینشن انسانی اعصاب کوبری طرح متاثرکرتی ہے۔

نگار
04-02-2012, 11:07 AM
میرا موڈ روشن ہے

این اے ناصر
04-02-2012, 11:32 AM
آج میراموڈبہت اچھاہے۔

نگار
04-07-2012, 10:40 AM
بھائی یہاں ویڈیو کیسے لگائی جاتی ہے ؟؟؟

میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گیا

کوئی بتا دیں ذرا پلیزززززززززززززززززززززز

:@ :@ :@ :@

این اے ناصر
04-09-2012, 06:21 AM
میراموڈنارمل ہے۔

abdulrehman123
04-09-2012, 08:41 AM
اسلام علیکم
میرا موڈ آج لڑائی کرنے کو ہے

این اے ناصر
04-11-2012, 06:25 AM
میراموڈآج بہت اچھاہے۔

این اے ناصر
04-11-2012, 08:11 PM
میرے آدھے سرمیں شدیددردہے۔ آپ خوداندازہ لگاسکتے ہیں کیساموڈہوگا۔

این اے ناصر
04-11-2012, 08:27 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=4HNS

این اے ناصر
04-13-2012, 09:39 AM
آج میراموڈقدرےاچھاہے۔ لاہورجانے کودل کررہاہے۔

سیما
04-13-2012, 04:24 PM
السلام علیکم
میرا موڈ بہت اچھا ہے ۔

این اے ناصر
04-13-2012, 07:53 PM
میراموڈبہت ہی خوشگوارہے۔

این اے ناصر
04-13-2012, 08:13 PM
سیما سس اداس نہیں ہوناچاہیے اورنہ ہی اکیلے بیٹھ کرسوچوں میں گم ہوناچاہیے۔ ہمیشہ خوش رہناچاہیے ، چلیں اپ گھرمیں کسی سے گپ شپ کرناشروع کردیں، پھرریلیکس ہوجائیں گی۔ یہ پھر:wind14: کرناشروع کردواورملتان پہنچ جاؤ۔ یہاں کی اپ کوسیربالکل فری کرائیں گے۔

لاجواب
04-15-2012, 12:05 AM
آج دوست آے ہوے ہیں
بہت خوش ہوں

این اے ناصر
04-15-2012, 08:24 PM
میراموڈاج بہت اچھاہے کیونکہ اج میں نے اپنی ہونےوالی ۔۔۔۔۔ سے سارادن فون پربات کی ۔ س لیے بہت ریلیکس ہوں۔

این اے ناصر
04-15-2012, 08:33 PM
خیرمبارک

لیں سیماسس یہ چھوٹاساتحفہ اپ کے لیے لایاہوں۔

http://pakindianrestaurant.ca/images/indian_sweets_large.jpg

این اے ناصر
04-15-2012, 09:04 PM
سیماسس اس قدراپنائیت اورنیک تمناؤں کے لیے آپ کابہت مشکورہوں۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ اپ کاکیسے شکریہ اداکروں۔

اپ کابھیاء
ناصر

این اے ناصر
04-16-2012, 11:01 AM
اس وقت موڈبالکل خوشگوارہے۔

abdulrehman123
04-18-2012, 05:18 AM
میرا موڈ ٹھیک نیں ہے

این اے ناصر
04-18-2012, 02:30 PM
موڈموڈبس گزراہے تھوڑی اداسی لگ رہی ہے نہ جانے کیوں ۔

نگار
04-18-2012, 07:42 PM
ریچارجبل موڈ اچھا ہی ہوتا ہے

نگار
04-18-2012, 07:55 PM
یہ آپ لوگوں کا موڈ کس لکڑی کا بنا ہے ؟؟؟

این اے ناصر
04-18-2012, 08:55 PM
اس وقت میراموڈکافی حدتک اچھاہے۔ لیکن دن کوموڈبالکل ُاداس تھا۔

نگار
04-19-2012, 09:00 AM
موڈ اچھا ہے

تانیہ
04-19-2012, 09:48 AM
اب اگر یہ لڑی موڈ بتانے کی ہے تو چاہے رات کے تین ہوں یا دن کے تین موڈ ہی بتانا ہو گا
میرا موڈ اس وقت بت خراب ہے

abdulrehman123
04-19-2012, 10:04 AM
میرا رات سے موڈ سخت خراب ہے رات اپنی منگیتر سے لڑائی کی

این اے ناصر
04-19-2012, 10:50 PM
مجھےپتہ ہے مچھرکی بمباری اپ کوسونے نہیں دیتی۔ اس لیے ساری رات جاگتی ہیں ۔ کبھی :wind14: کبھی :photosmile: اورکبھی فورم پرلکھناشروع کردیتی ہیں۔ میں توجب :Ghelyon: پیتاہوں سارامچھربھاگ جاتاہے۔

این اے ناصر
04-19-2012, 10:58 PM
اب میراموڈاچھاہے کیونکہ صبح میں نے گاؤں :wind14:جاناہے اس لیے بہت خوش ہوں۔

این اے ناصر
04-19-2012, 11:10 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=0QXB

این اے ناصر
04-19-2012, 11:11 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=P9MQ

http://urdulook.info/imagehost/?di=AJZP

این اے ناصر
04-19-2012, 11:17 PM
سرسوں اور گندم

این اے ناصر
04-20-2012, 09:02 AM
میراموڈابھی ٹھیک ہوگیاہے۔ پہلے کچھ اُداس تھا۔

عبادت
04-22-2012, 02:35 AM
موڈ اللہ ہی جانے
ویسے میں نے خود سے سنا ہے اچھا ہے
ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھا

abdulrehman123
04-22-2012, 10:52 PM
میرا موڈ اس وقت بہت خطرناک ہے ۔ موت کے منہ میں جاتے جاتے بچا ہوں

لاجواب
04-22-2012, 11:38 PM
اللہ خیر کرے
اللہ اتعالی اپ کو آپنی پناہ میں رکھے آمین

این اے ناصر
04-23-2012, 08:14 PM
میرا موڈاس وقت بہت خوشگوارہے۔

این اے ناصر
04-24-2012, 05:00 PM
میں تواس وقت بہت ہی اُداس ہوں ۔ بس دل کررہاہے کہ بے ہوش ہوجاؤں مجھے کوئی احساس نہ ہو۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:33 AM
میراموڈبہت خوشگوارہے ، میری ہنسی ہے کہ رک ہی نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:19 PM
بارش ہورہی ہے اس لیے میراموڈتوایک دم اُداس ہوگیاہے۔

نگار
04-28-2012, 11:23 AM
مصالحے دار موڈ ہے آج تو

:photosmile:

نگار
04-28-2012, 05:53 PM
دوپہر اور شام

ھاھاھاھاھاھاااااااااااااا

نگار
04-28-2012, 06:18 PM
موڈ اون رکھا کریں
زندگی کے جو بھی پل ملے ہنس کر گزارنے چاہیئے

:photosmile:

نگار
05-01-2012, 07:38 AM
موڈ ویسے بیماری کی وجہ سے اچھا تو نہیں لیکن پھر بھی میں کوشش کرتا
ہوں کہ ہمیشہ میرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہی رہے

این اے ناصر
05-01-2012, 06:39 PM
میراموڈقدرے خوش گوارہے۔ لیکن تھوڑاموڈتھکاہوابھی ہے کیونکہ گاؤں سے ملتان تک کاسفرکیاشایداس لیے اورکافی گرمی تھی :wind14: یہ کارہے تو100 کی سپیڈسے اوپرجاتی ہی نہیں۔:smiley-angry019:

این اے ناصر
05-02-2012, 05:54 AM
اس موڈاچھاہے اگرآفس جاکرمیری کلاس نہ ہوئی توورنہ کچھ بھی ہوسکتاہے۔ سنا ہے باس بہت :smiley-angry019:غصے میں ہے۔

این اے ناصر
05-02-2012, 04:42 PM
میراموڈبس نہ خراب ہے نہ ٹھیک ہے۔ آدھے سرمیں دردہے اس لیے بہت ڈسٹرب ہوں۔

این اے ناصر
05-03-2012, 05:46 AM
میراموڈبالکل اُداس ہے پتہ نہیں کیوں۔ شایدرات میں ایک دوست سے بھی تلخ کلامی ہوگئی،اوہ ناراض ہوگیااب میری کال بھی پک نہیں کرتا، میری توساری رات اسی ٹینشن میں گزرگئی۔ شاید اس لیے موڈبھی کچھ عجیب سا ہے۔

این اے ناصر
05-04-2012, 11:43 AM
بالکل خوشگوارموڈہے۔ ایم ٹھومچ ایکسائیٹیڈ ۔ :treeswing::wind14:

این اے ناصر
05-07-2012, 01:35 PM
میراموڈبھی بہت خوشگوارہے ۔ الحمداللہ

این اے ناصر
05-08-2012, 01:54 PM
ایک دم گم سم موڈہے۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:55 PM
ایک دم گم سم موڈ ہے۔

سیما
05-10-2012, 04:27 AM
موڈ اداس ہے

سوری نگارجی میں نے آپکو تو نھی کہا بس ویسے ہی کہا تھا ۔ بہت سارے ممبرز فورم پر تھے کوئی نھی لکھ رہا تھا
اس لیے لکھا

بےلگام
05-10-2012, 04:43 AM
ہمارا موڈ اچھا ہے ابوبکر دیکھ کر اور بھی اچھا ہوگیا

بےلگام
05-10-2012, 06:54 AM
کیا ہوا جو موڈ بکواس ہوگیا جناب کا

بےلگام
05-10-2012, 06:55 AM
کیا ہواموڈ کو جو بکواس ہوگیا:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-10-2012, 04:27 PM
میرا موڈ کبھی کبھی ایسی ہی ٹیڑھا سا ہو جاتا ہے
خیر آپ سنائیں کیسے ہیں ؟

این اے ناصر
05-10-2012, 06:08 PM
سرمیں شدیددردہے خودہی اندازہ کرلیں موڈکیساہوگا!

بےلگام
05-10-2012, 06:48 PM
موڈ اچھا ہے

بےلگام
05-10-2012, 07:06 PM
:smiley-eatdrink020: ایسے کھانا کھایا جاتا ہے چاے نہیں پیتی
:Ghelyon: ایسے پینے والی چیز پیتے ہیں:cancan::roseanimr:

بےلگام
05-10-2012, 07:11 PM
ہاہا
ایڈمن بھای کی کیا بات ہے ہمارا پیسے ان کے پیسے الگ نہیں ایک ہی ہیں وہ بولنے تو ہم دس فارم خرید لے نیو:Ghelyon::Ghelyon:
شاید آپ مجھے ابھی نہیں جانتی

بےلگام
05-10-2012, 07:25 PM
سیما میں نے کہاں ہے فارم خریدنے کا
کسی کو حرات نہیں دینے کا کہا:wind14:

بےلگام
05-10-2012, 07:29 PM
جی ہاں :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-11-2012, 12:55 AM
موڈ اچھا ہے جب دن کو یہاں بات کررہا تھا تو پتہ ہی نہیں چلا تو میں سوگیا:Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-12-2012, 05:23 AM
موڈ اچھا ہے:Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-12-2012, 04:14 PM
ایک تو یہ کھانا اور پینا دیکھ کر بس میں آگ پکڑ لیتا ہوں
اس سے گیس بھی پیدا ہو جاتی ہے

موڈ بہت ہی اچھا ہے

نگار
05-12-2012, 04:19 PM
ویسے ایک بات کہوں

کہ کم کھانا اور اچھا کھانا صحت مند رہنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔
لیکن جتنا ذکر آپ کھانے کا کرتی ہیں میرے حساب سے وہ 10 لوگوں کا کھانا ہوگا ۔
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھ

:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:
:popcorn::popcorn:
:stop::stop:

نگار
05-12-2012, 04:25 PM
اچھا یہ تو بتایا نہیں کہ موڈ کیوں کڑوا تھا

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نگار
05-12-2012, 04:34 PM
یہاں بھی شکریہ نہیں بولا آپ نے

:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:

ھاھاھاھاھاھاھا اب شکریہ نا بھی بولیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
مار ویسے بھی اپ نے کھا لی

بےلگام
05-12-2012, 06:17 PM
مدڈ اچھا ہے کسی سے گپ لگانے کو کوی ہے ہی نہیں ابھی

بےلگام
05-12-2012, 06:27 PM
:Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-12-2012, 06:51 PM
سوگیا تھا

بےلگام
05-12-2012, 09:50 PM
سب سوگے کیا

بےلگام
05-13-2012, 05:30 AM
موڈ اچھا ہے

این اے ناصر
05-15-2012, 09:17 PM
میراموڈاس وقت بہت اچھامطلب خوشگوارہے۔

بےلگام
05-16-2012, 04:03 AM
موڈ خراب ہے تانیہ اور با با اتنے دنوں سے ان سے با ت نہیں ہویی:stop::Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-16-2012, 11:15 PM
موڈ خیراب ہے:Ghelyon::Ghelyon:

این اے ناصر
05-21-2012, 11:07 AM
بہت ہی اُداس موڈ ہے۔ پتہ نہیں یہ اُداسی کب دورہوگی! اللہ کرے یہ بہت جلدختم ہوجائے۔

رمیض احمد
05-23-2012, 10:27 AM
اسلام علیکم

میر ا مو ڈ آج کل بہت اچھا ہے ایسے:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile::t h_smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_smile:

شاہنواز
05-23-2012, 11:09 AM
میرا موڈ بہت خراب رہتا ہے اور آج بھی ہے وہ کس وجہ سے ہے باربار دہرانا نہیں چاہتا بس دعاؤں کی ضرورت ہے

سیما
05-23-2012, 08:37 PM
نہیں

این اے ناصر
05-24-2012, 01:43 PM
ایک توطبیعت ٹھیک نہیں دوسراایک دم دل بہت اُداس ہے۔ اللہ کرے کہ میں بہت جلدٹھیک ہوجاؤں۔

این اے ناصر
05-25-2012, 07:27 AM
الحمداللہ۔ بالکل خوشگوارموڈہے۔

انجم رشید
05-25-2012, 08:52 AM
الحمد للہ موڈ ٹھیک ہے

بےلگام
05-25-2012, 09:32 PM
موڈ اچھا نہیں ایک ہفتے سے میری طرف اردو لک آن نہیں ہورہی تھی :Ghelyon: آج ہوئی

بےلگام
05-25-2012, 09:51 PM
ہاہا اچھا ابھی ہستہ ہستہ چلنا ہیں نا ویسے بھی کل جب آو گے تو 1000 ملے گا بھای جان ہاہا:Ghelyon::Ghelyon:

بےلگام
05-26-2012, 08:01 PM
موڈ اچھا ہے بہت سارا

انجم رشید
05-30-2012, 01:37 AM
سارا دن بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی موڈ کیسے ٹھیک ہو گا

نگار
05-30-2012, 08:28 PM
مجھے تو بے حد غصہ آ رہا ہے

نگار
05-31-2012, 05:47 PM
موڈ اچھا ہے

نگار
06-01-2012, 05:11 AM
mood ka tu wahan lekh diya ek bar
mood acha hee hoga
laken na urdu lekh sukhta hoon aur na smilie
lag sukti hai

نگار
06-02-2012, 12:25 PM
موڈ گھر آکے اچھا ہوا

pervaz khan
06-03-2012, 01:23 PM
ٹھیک ہی ہے

pervaz khan
06-05-2012, 02:11 PM
اے۔ون

تانیہ
06-11-2012, 10:28 AM
میرا موڈ سیما کو ڈانٹنے کا ہو رہا ہے نجانے کہاں گم ہو گئی ہے

pervaz khan
06-12-2012, 02:25 PM
بہت اچھاہے

این اے ناصر
06-19-2012, 11:20 AM
بہت خوشگوارموڈہے۔

این اے ناصر
06-20-2012, 03:42 PM
الحمداللہ ۔ آج موڈبہت ہیپی ہیپی ہے۔ سیماسسٹرکی پوسٹ دیکھ کرموڈمزیدخوشگوارہوگیا۔

بےلگام
06-21-2012, 07:08 PM
موڈ اچھا ہے

این اے ناصر
06-21-2012, 07:53 PM
موڈتھوڑاگم سم ہے۔

بےلگام
06-21-2012, 07:58 PM
پانی پیو جناب :Ghelyon:

عبادت
06-22-2012, 02:52 AM
موڈ موڈ موڈ
بے باک جی سے بات کرنے کا بن رہا تھا مگر رات بہت ہو گی
اس لیے سوچا اج سو جاتا ہوں کل کروں گا بہت زیادہ دل کر رہا تھا
بے جی سے بات کرنے کو

بےلگام
06-22-2012, 02:33 PM
یہاں کا راستہ کیسے پکڑتے ہیں :Ghelyon:

عبادت
06-23-2012, 02:03 AM
او ہو ادھر تو جب بھی :smiley-computer005:
اس کے پاس آتا ادھر ہی سیدھا آتا ہوں بس کچھ بیزی ہوں
اس لیے لیٹ سویر ہو جاتی ہے

بےلگام
06-23-2012, 04:24 AM
موڈ اچھا ہے اللہ کا کرم ہے

بےلگام
06-23-2012, 08:37 PM
موڈ اچھا ہے شکریہ سیما میں نےٹھیک کردیا ہے

این اے ناصر
07-03-2012, 08:57 PM
الحمداللہ ۔ موڈبہت خوشگوارہے کیونکہ اج میرالیپ ٹاپ جوٹھیک ہوگیاہے ۔

اسمی
07-03-2012, 09:22 PM
موڈ آف ہے

بےلگام
07-04-2012, 01:53 AM
بہت خراب ہے موڈ جب نگار بھای ہوتے ہیں میں نہیں ہوتا جب سیما ہوتی ہیں نگار بھائی نہیں ہوتے
ہم تینوں ایک ٹایم کیوں نہیں ہوتے :Ghelyon:

pervaz khan
07-04-2012, 12:00 PM
اللہ کے فضل و کرم سے بہت اچھا ہے

نگار
07-04-2012, 01:37 PM
a positive

این اے ناصر
07-05-2012, 10:46 AM
الحمداللہ ۔ بہت خوش خوش موڈ ہے۔

نگار
07-05-2012, 01:56 PM
taza mode hai...kekekekeke

pervaz khan
07-06-2012, 12:48 PM
ایک دم اے ون

این اے ناصر
07-06-2012, 07:43 PM
میراموڈبہت اچھاہے۔

بےلگام
07-07-2012, 05:32 AM
موڈ اج اچھا ہے

سیما
07-07-2012, 02:50 PM
اداس ہو گیا وہ بھی بہت زیادا

pervaz khan
07-07-2012, 05:22 PM
اے ون

pervaz khan
07-10-2012, 02:44 PM
اے۔ون

pervaz khan
07-11-2012, 12:54 PM
اچھا ہے

pervaz khan
07-12-2012, 11:47 PM
ٹھیک ہی ہے

بےلگام
07-13-2012, 08:47 AM
اللہ کا کرم بہت اچھے

نگار
07-13-2012, 11:35 AM
بہت ہی زبردست موڈ ہے

pervaz khan
07-13-2012, 11:55 AM
اے ون

نگار
07-13-2012, 03:49 PM
بی پازیٹیو

pervaz khan
07-13-2012, 05:08 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 12:30 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 04:28 PM
ٹھیک ہی ہے

pervaz khan
07-14-2012, 06:31 PM
اے ون

pervaz khan
07-14-2012, 09:18 PM
بہت اچھا ہے

بےلگام
07-15-2012, 02:51 AM
ارے ہمارا موڈ جیسا بھی ہو سیما کو آن دیکھ کر اچھا ہوجاتا ہے

بےلگام
07-15-2012, 02:55 AM
آپ کی اپنی سوچ میرا تو کوئی بھی آدمی آف نہیں کرسکتا موڈ اپنی بات کرو سیما جی

pervaz khan
07-15-2012, 11:31 AM
بہت اچھا ہے

نگار
07-15-2012, 04:56 PM
mode theek hai

pervaz khan
07-15-2012, 07:22 PM
بہت اچھا ہے

نگار
07-15-2012, 07:55 PM
لنگڑا موڈ ہے

pervaz khan
07-15-2012, 09:49 PM
بہت اچھا ہے

بےلگام
07-15-2012, 09:50 PM
اللہ کا کرم ہے موڈ بہت اچھا ہے جی

بےلگام
07-16-2012, 08:28 AM
اچھا موڈ ہوگیا نگار بھائی کو دیکھ کر

بےلگام
07-16-2012, 08:40 AM
شکریہ آپ کا جوہم کو کم از کم ٹایم تو دے دتے ہیں جی

بےلگام
07-16-2012, 08:51 AM
یہی آمیدتھی آپ سے بھائی

pervaz khan
07-16-2012, 12:57 PM
اے ون

pervaz khan
07-16-2012, 07:38 PM
وہ کون ظالم ہے؟

بےلگام
07-16-2012, 08:18 PM
اپنے بھنجے کے پاس جانے کو

pervaz khan
07-17-2012, 12:16 AM
اے ون

بےلگام
07-17-2012, 06:51 AM
بہت اچھا اللہ کا شکرہے

pervaz khan
07-17-2012, 02:03 PM
بہت اچھا اللہ کا شکرہے

نگار
07-17-2012, 05:15 PM
بہترین موڈ ہے

pervaz khan
07-17-2012, 07:16 PM
اے ون

بےلگام
07-17-2012, 08:53 PM
اللہ کا شکر ہے بہت اچھا

بےلگام بےلگام
07-17-2012, 10:17 PM
اللہ کا شکر ہے

pervaz khan
07-18-2012, 12:41 AM
اللہ کا شکر ہے

بےلگام
07-18-2012, 02:48 AM
کیا ہواجی

بےلگام
07-18-2012, 07:31 AM
اللہ تعالی آپ کا سارا دن موڈ اچھا ہی رکھے جی

pervaz khan
07-18-2012, 11:35 AM
اے ون

pervaz khan
07-18-2012, 04:06 PM
ڈاؤن ہے

سیما
07-18-2012, 07:07 PM
اچھا موڈ ہے

pervaz khan
07-18-2012, 07:14 PM
اللہ خیر کرے پرویز بھائی

موڈ بور بور سا ہے بس

بھائی صاحب خوش خوش رہا کریں

pervaz khan
07-18-2012, 10:23 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-18-2012, 11:35 PM
اے ون

بےلگام
07-19-2012, 12:01 AM
بہت بہت اچھا اللہ کا کرم ہے

بےلگام
07-19-2012, 04:20 AM
اچھا موڈ ہے اللہ کا کرم ہے جی

pervaz khan
07-19-2012, 11:05 AM
اے ون

pervaz khan
07-19-2012, 04:50 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-19-2012, 11:24 PM
اے ون

سیما
07-20-2012, 06:16 AM
موڈ اداس ہو گیا اب:290::290::290::290::290:

سیما
07-21-2012, 02:38 AM
نہیں نا وہ کل نگار اچانک بیمار ہو گیا ہاتھ پیر کانپ رہے تھے ۔ پھر وہ چلا گیا اس لیے میں بھی اپسٹ ہوگئی تھی پتہ نہیں کیا ہو گیا اب پتا نھی ہے ۔ کیسے ہونگے ابھی تک تو کچھ خبر بھی نہیں


موڈ فکر والا ہے :stop:

بےلگام
07-21-2012, 04:05 AM
بہت بہت اچھا اللہ کا کرم ہے

نگار
07-21-2012, 04:54 AM
موڈ سلولی سلولی بہترین ہوتا جا رہا ہے

:wind14: :wind14:

بےلگام
07-21-2012, 05:03 AM
ہمارا پہلے سے ہی بہت اچھا ہے جی

نگار
07-21-2012, 05:22 AM
یار آنٹی ہوتی تو اور بھی مزہ آتا لیکن پتا نہیں کہاں ہے وہ

یا شائد مہمان بن کر دیکھ رہی ہیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 05:30 AM
وہ اتی ہی ہوں گی کہی راستے میں کریا نا ختم ہوگیا ہو ہاہاہاہاہاہاہا

نگار
07-21-2012, 06:05 AM
پھر شائد میں مہمان بن کر دیکھ رہا تھا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

:stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
07-21-2012, 06:15 AM
میں جا ہی چکا تھا لیکن پھر یوٹیوب سے ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کی جاتی ہے وہ موضوع مہمان بن کر دیکھ رہا تھا
پھر دیکھا کوں حاضر ہے تو سیدھا آن لائن ہو گیا
اس میں کیا ہے ؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 06:39 AM
اس میں میرا نام نہیں ملا کیا

بےلگام
07-21-2012, 07:12 AM
لو جی میں بھی اگیا تین روٹی کھانے کے بعد

بےلگام
07-21-2012, 07:17 AM
وہ کیوں جناب ایسا کیا کیا میں نے

بےلگام
07-21-2012, 07:24 AM
بہت اچھا اب نماز کا ٹایم ہورہا ہے وہاں کو نکلنا ہے

بےلگام
07-21-2012, 08:46 AM
اب میں بھی سونے لگا موڈ سونے کو کررہا ہے

pervaz khan
07-21-2012, 11:12 AM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
07-21-2012, 01:10 PM
شائد فولاد کا ہوگا اس لیے

ہماری موم بتی تو جلدی پگھل جاتی ہے

ہاہاہاہا

مزاج ٹھنڈا رکھا کریں

سیما
07-21-2012, 02:57 PM
موڈ اچھا ہے

pervaz khan
07-21-2012, 07:05 PM
اے ون

بےلگام
07-21-2012, 08:55 PM
بہت اچھا اللہ کا کرم ہے

pervaz khan
07-21-2012, 10:00 PM
بہت اچھا ہے

بےلگام
07-22-2012, 08:34 AM
اللہ کا کرم ہے بہت اچھا

pervaz khan
07-22-2012, 10:00 AM
اے ون

این اے ناصر
07-22-2012, 05:52 PM
موڈاچھاہے۔ لیکن تھوڑاساگم سم ہے۔

pervaz khan
07-22-2012, 07:25 PM
کچھ ٹھیک ہی ہے

بےلگام
07-22-2012, 09:14 PM
بہت اچھا ہے موڈ اللہ کا کرم ہے

pervaz khan
07-23-2012, 12:46 AM
بہت اچھا ہے

این اے ناصر
07-23-2012, 10:28 AM
الحمداللہ ۔ موڈبہت اچھاہے۔

pervaz khan
07-23-2012, 11:28 AM
ٹھیک ہی ہے

سیما
08-01-2012, 03:48 AM
میرا موڈ اچھا ہے

pervaz khan
08-01-2012, 02:42 PM
اے ون

سیما
08-01-2012, 07:55 PM
موڈ اچھا ہے مگر کچھ دیر میں موڈ کا ستیا ناس ہونے ولا ہے :stop:
:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020: وہ اس لیے روزے کا وقت جب قریب اتا ہے تو موڈ خود بکود خراب ہو جاتا ہے

انجم رشید
08-01-2012, 09:58 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھا موڈ خراب مت کریں
موڈ اچھا ہے الحمد للہ

pervaz khan
08-01-2012, 10:18 PM
بہت اچھا ہے

سیما
08-02-2012, 02:27 AM
گول میڈل جیسا موڈ ہے

بےلگام
08-02-2012, 04:11 AM
بہت اچھا موڈ ہے

این اے ناصر
08-02-2012, 10:48 AM
الحمداللہ ۔ بہت ہی اچھاموڈہے۔ باتیں کرنے کودل کررہاہے۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:26 PM
اے ون

انجم رشید
08-02-2012, 09:29 PM
موڈ اچھا ہے

بےلگام
08-03-2012, 04:28 AM
موڈ اچھا ہے اللہ کا کرم ہے جی

انجم رشید
08-03-2012, 10:45 AM
الحمد للہ موڈ اچھا ہے

pervaz khan
08-03-2012, 10:57 AM
اے ون

انجم رشید
08-04-2012, 10:14 AM
موڈ اچھا ہے

pervaz khan
08-04-2012, 12:08 PM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
08-04-2012, 09:30 PM
بہت اچھا

عالی شان
08-05-2012, 02:39 AM
مزاج اچھا ہے

بےلگام
08-05-2012, 05:11 AM
بہت اچھا ہے موڈ اللہ کا کرم ہے

ہمراز
08-05-2012, 09:38 AM
بہت اچھا ہے

pervaz khan
08-05-2012, 12:20 PM
بہت اچھا ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:07 PM
مزاج اچھا ہے

pervaz khan
08-05-2012, 07:48 PM
اے ون

علیشان
08-05-2012, 11:15 PM
مزاج اچھا ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:24 PM
بہت اچھا ہے

انجم رشید
08-06-2012, 04:45 PM
الحمد للہ موڈ ٹھیک ہے

pervaz khan
08-07-2012, 01:34 PM
اے ون

بےلگام
08-10-2012, 04:44 AM
موڈ اچھا ہے نگار بھائی کو آن دیکھ کر

یہ راز کی بات ہے ہاہا

pervaz khan
08-10-2012, 09:11 AM
عادل سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں کہ یارا یہ کیا کارنامہ سر انجام دیا تو شہرت آسمان کو چھو گئی
کیا سارے دوستوں کو یہاں بلا لیا ؟؟؟
ہمارا
بے لگام
عادل
کیا سب ایک دوسرے کو جانتے ہو ؟؟
توبہ ہے توبہ عادل بھائی
پہلے تو ڈبل پارٹ تھا اب پارٹ تھری بھی آ گیا

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہاہاہاہاہاہاہاہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہ ا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہ اہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہاہاہاہاہاہاہاہہاہ اہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اہاہاہاہ
:scratchchin::scratchchin::scratchchin::scratchchi n::scratchchin::scratchchin:

اسلام علیکم آپ کی غیرحاضری میں بہت کچھ ہوا ہے ۔۔

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 05:52 PM
الحمداللہ موڈ اچھا ھے