PDA

View Full Version : دنیا کی ریکارڈ شکن عمارات کے اعزازات



سقراط
02-20-2012, 08:31 PM
دنیا میں آئے روز نت نئے ریکارڈز بنتے رہتے ہیں تاہم کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنھیں پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایسی ہی چند ریکارڈ شکن عمارات کی فہرست ایک ادارے نے مرتب کی ہے۔ یہ فہرست آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=C3OW
دنیا کا سب بلند کلاک ٹاور، بلند ترین ہوٹل، دنیا کی سب سے بڑی گھڑی اور دنیا میں کسی عمارت کے سب بڑا احاطے کے ریکارڈز مکہ کے ابراج البیت کلاک ٹاور کے نام رہے ہیں۔اس 4 رخی دنیا کے سب سے بڑے کلاک میں وقت کو 16 میل کے فاصلے سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=DKYH
دنیا کی سب سے بڑی سولر عمارت کا اعزاز چین انٹرنیشنل سولر مائیکرو ہوٹل کے نام ہے۔ جس کو بالکل سورج کی طرح تعمیر بھی کیا گیا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=88CY
دنیا کی زیرزمین سب سے بلند عمارت میکسیکو میں موجود ہے، جسے زمین کے اندر 65 منزلہ تعمیر کیا جارہا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=T1AF
دنیا کا سب سے بڑا خیمہ یا ٹینٹ کا اعزاز قازقستان کے دارالحکومت آستانہ کے پاس ہے، جہاں ایک عظیم الجثہ خیمہ شہر کی شان و شوکت بڑھا رہا ہے۔ یہ خیمہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 10 فٹبال اسٹیڈیم سما سکتے ہیں۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=27W6
دنیا کا سب سے بڑا عجائب خانہ مصر کے 210 ایکڑ پر پھیلے اہرام کو قرار دیا گیا ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=WUFY
دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت تو سب کو ہی پتا ہے کہ دبئی کی برج الخلیفہ ہے۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=FV0C
دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری کا اعزاز بوئنگ کے شمالی سیٹل میں واقع کارخانے کو دیا گیا ہے۔ا

رمیض احمد
03-20-2012, 02:51 PM
اسلام علیکم!
بھائی آپ کا کیا حال ہے۔ مجھے اس فورم پرآکر بہت اچھا لگا اورآپ سب نے جو معلو مات دی ہے۔ یہ اردوکے لئےایک نیا اور بہت بہترین فورم ہے۔
رمیض احمد

لاجواب
03-20-2012, 10:26 PM
نایس ۔۔شکریہ شیرنگ کا

این اے ناصر
04-02-2012, 12:59 PM
واؤ نائس
بہت معلوماتی اور مزےدار شیئرنگ ہے
بہت اچھا لگا
بہت بہت شکریہ۔

انجم رشید
04-13-2012, 12:32 PM
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ جناب

بےباک
11-27-2012, 03:26 PM
بہت اچھی معلومات دیں آپ نے بہت اچھے لگے رہو:Ghelyon:

تانیہ
11-29-2012, 11:46 AM
دلچسپ و معلوماتی شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ
ویری نائس۔۔۔تھینکس

pervaz khan
11-29-2012, 02:15 PM
بہت اچھی شیئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ

ابوبکر
01-30-2013, 04:50 PM
دلچسپ و معلوماتی شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ