PDA

View Full Version : کیا آپ جانتے ہیں؟



سقراط
02-20-2012, 08:42 PM
قائد اعظم کے مزار کے احاطے میں پانچ شخصیات مدفون ہیں،
نوابزادہ لیاقت علی خان،
سردار عبدالرب نشتر،
محترمہ فاطمہ جناح،
جناب نورالامین
اور خود قائد اعظم محمد علی جناح۔


قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل صرف ایک روپیہ تنخواہ لیتے تھے۔

راجہ فھیم انور خان جنجوعہ
02-20-2012, 09:17 PM
انکل زرد-آری کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟

سیما
02-21-2012, 04:21 AM
جی ہاں میں جانتی ہوں اور قائداعظم کے مزار پر بھی گئی ہوں وہ بھی 14 اوگسٹ کو پریڈ بھی دیکھا ہے :angel::photosmile: لائیو

تا بی
02-22-2012, 03:21 AM
شکریہ جناب مجھے پتہ نہیں تھا

انجینئرفانی
10-07-2012, 06:09 AM
اچھی معلومات کی شیئرنگ کا شکریہ