PDA

View Full Version : کون ہوں میں۔۔؟

ذیشان نصر
02-22-2012, 03:18 PM
السلام علیکم !
میرا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔ اور میں پاکستان کے مشہور خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کا فرزند ہوں ۔۔۔ آبائی علاقہ سرگودھا ہے اور آج کل تعلیم کے سلسلہ میں لاہور میں رہائش پذیر ہوں میں (اے سی ایم اے) کا سٹوڈنٹ ہوں ۔۔۔ اردو ادب ، شاعری ، کمپیوٹر پروگرامنگ وغیرہ سے کافی حد تک شغف رکھتا ہوں ۔۔۔۔ !
یہ تھا میرا مختصر سا تعارف ۔۔۔!
میرے بارے میں اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہتے ہوں تو مجھ سوال کر سکتے ہیں ۔۔ میں انشاء اللہ جواب دے دوں گا۔۔۔ !
امید ہے اس فورم میں آپ تمام دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔۔ !

بےباک
02-22-2012, 04:24 PM
محترم جناب ذیشان نصر صاحب بہت خوب ،
آپ کی آمد سے ہم بہت خوش ہوئے ہیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فنِ خطاطی کے نامور خطاطوں میں سے والد محترم کا نام کافی مشہور ہے
جناب نصراللہ مہر صاحب خطاطی کا وہ نامور ستارہ ہے، جنہوں نے فنِ خطاطی کے حوالے
سے بے پایاں خدمات سرانجام دی ہیں ۔
آپ کو خطِ نستعلیق کے ساتھ ساتھ، خطِ ثلث، خطِ رقعہ، خطِ دیوانی، خطِ نسخ، خطِ قرآنک ہندی پر بھی عبور حاصل ہے ، اس کے علاوہ اور مختلف طرز خطاطی پر بھی آپ نے خطاطی کی ہے۔
مہر نستعلیق فونٹ بھی ان کا ہی تیار کردہ ہے ،
آپ کی آمد سے ہمارے فورم کو چار چاند لگ گئے ۔ ان شاءاللہ خطاطی کے بارے بھی آپ اس فورم میں ضرور لکھیے ،

http://urdupk.webs.com/shair%20iqbal.png

ذیشان نصر
02-22-2012, 04:53 PM
محترم جناب ذیشان انصر صاحب بہت خوب ،

بے باک بھائی واہ! آپ تو واقعی اپنے کا نام کا پرِتو نکلے ۔۔۔ آپ نے اس قدر بے باکی سے میرے والد صاحب کا تعارف اوران کی خطاطی کا نمونہ بھی پیش کر دیا ۔۔۔۔!
میرا خیال ہے اردو محفل کی وساطت سے آپ مجھ سے پہلے ہی واقف ہیں ۔۔۔ ! جی ضرور بفضلِ خدا خطاطی پر بھی اس فورم میں ضرور لکھوں گا۔۔۔ ! بس آپ جیسے محبت کرنے والوں کا ساتھ چاہیے ۔۔۔۔ ! کچھ نہیں مانگتے فقط اس کے سوا ۔۔۔!
اور بے باک صاحب ایک تصحیح کرنا چاہوں گا کہ میرا نام ذیشان انصر نہیں بلکہ ذیشان نصر ہے ۔۔۔۔ ! شکریہ۔۔۔۔!

تانیہ
02-22-2012, 05:08 PM
ذیشان نصر جی تعارف کے لیے شکریہ
اور آپکو اردو منظر پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
بہت خوشی ہو رہی ہے آپکو یہاں دیکھ کے
خطاطی کے حوالے سے جناب نصراللہ مہر صاحب کا نام جانا پہچانا ہے
امید ہے کہ اب ہمیں بھی خطاطی کے بارے میں کچھ پڑھنے سیکھنے و جاننے کا موقع ملے گا اور آپ اپنا علم ہم سے شیئر کرینگے ۔۔۔آپ ضرور خطاطی کے بارے لکھیئے گا

ذیشان نصر
02-22-2012, 05:24 PM

جی ضرور تانیہ بہنا ۔۔۔۔ !

محمد یونس عزیز
02-22-2012, 08:47 PM
http://elsmt.com/upup/uploads/24f3ad0fe7.gif
http://www.arabseyes.com/vb/uploaded/36207_1178187289.gif
http://www.alfrasha.com/up/13920980651962761934.gif

محترم ذیشان نصر صاحب کو اردو منظر پر خوش آمدید

آپ کا تعارف پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی ، اردو محفلوں کے حوالے سے آپ کا نام جانا پہچانا ہے ،
آپ کی آمد سے اردو منظر پر نیا نکھار آئے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےباک
02-22-2012, 08:58 PM
جناب ذیشان نصر صاحب ،
سب سے پہلے میں نے آپ کے نام کی تصحیح کر دی ہے ،
آپ نے بہت اچھا کیا کہ توجہ دلائی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو محفل پر آپ کے بارے پڑھا تھا ، اور محترم والد صاحب کے بارے بھی پڑھا تھا ،
جناب محترم نایاب صاحب ہمارے پرانے ساتھی ہیں ، اور وہ اردو محفل کے سینیر ممبر بھی ہیں ، ان کے توسط سے بھی اور میں خود بھی اردو محفل کا ممبر ہوں ،محترم شمشاد صاحب سے بھی بات چیت رہتی ہے ،
اردو زبان کے لیے جو بھی کوشش کرتا ہے یقین جانیے مجھے بے انتہا اور بے تحاشہ خوشی ہوتی ہے ،
اپنی قومی زبان کے لیے بہت ہی کم کوشش کی جاتی ہے ، جو بھی اردو زبان کے فروغ کے لیے کوشش کرتا ہے ہمارے دل میں اس کی بے حد قدر ہے ۔
اور آپ اردو زبان کے فونٹ اور خطاطی کے حوالے سے اچھی طرح پہچانے جاتے ہیں ،
اردو منظر فورم کے ممبران اس موقع پر فخر محسوس کرتے ہیں ،
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید ،
:photosmile:

ذیشان نصر
02-22-2012, 09:21 PM
http://elsmt.com/upup/uploads/24f3ad0fe7.gif
http://www.arabseyes.com/vb/uploaded/36207_1178187289.gif
http://www.alfrasha.com/up/13920980651962761934.gif

محترم ذیشان نصر صاحب کو اردو منظر پر خوش آمدید

آپ کا تعارف پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی ، اردو محفلوں کے حوالے سے آپ کا نام جانا پہچانا ہے ،
آپ کی آمد سے اردو منظر پر نیا نکھار آئے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محترم جناب محمد یونس عزیزصاحب اس قدر محبت کا تہِ دل سے ممنون ہو !۔۔

ذیشان نصر
02-22-2012, 09:23 PM
جناب ذیشان نصر صاحب ،
سب سے پہلے میں نے آپ کے نام کی تصحیح کر دی ہے ،
آپ نے بہت اچھا کیا کہ توجہ دلائی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو محفل پر آپ کے بارے پڑھا تھا ، اور محترم والد صاحب کے بارے بھی پڑھا تھا ،
جناب محترم نایاب صاحب ہمارے پرانے ساتھی ہیں ، اور وہ اردو محفل کے سینیر ممبر بھی ہیں ، ان کے توسط سے بھی اور میں خود بھی اردو محفل کا ممبر ہوں ،محترم شمشاد صاحب سے بھی بات چیت رہتی ہے ،
اردو زبان کے لیے جو بھی کوشش کرتا ہے یقین جانیے مجھے بے انتہا اور بے تحاشہ خوشی ہوتی ہے ،
اپنی قومی زبان کے لیے بہت ہی کم کوشش کی جاتی ہے ، جو بھی اردو زبان کے فروغ کے لیے کوشش کرتا ہے ہمارے دل میں اس کی بے حد قدر ہے ۔
اور آپ اردو زبان کے فونٹ اور خطاطی کے حوالے سے اچھی طرح پہچانے جاتے ہیں ،
اردو منظر فورم کے ممبران اس موقع پر فخر محسوس کرتے ہیں ،
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید ،
:photosmile:

محترم جناب بے باک۔ فقیر آپ کی اس قدر محبت پرآپ کے زیرِ بار ہے ۔۔۔!

سیما
03-01-2012, 07:50 PM
السلام علیکم
آپکو اردو منظر پر خوش آمدید

این اے ناصر
03-05-2012, 04:47 PM
آپ کاتعارف پڑھ کربہت اچھالگا۔ اردومنظرپرشمولیت کے لیے اپ کے تہہ دل سے مشکورہیں۔