PDA

View Full Version : Share وکی لیکس کے بانی کیخلاف انٹرپول کے ریڈنوٹس جاری



گلاب خان
12-02-2010, 09:57 PM
پیرس (ٹی وی رپورٹ) انٹرپول نے وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسابخ کے خلاف ریڈنوٹس جاری کردیا ہے اس ریڈ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ جنسی زیادتی کے ایک کیس میں سویڈن کی پولیس کو پوچھ گچھ کیلئے مطلوب ہے۔ ریڈ نوٹس کا مطلب وارنٹ گرفتاری نہیں ہوتا، اس نوٹس میں عو ام سے کہا جاتا ہے کہ اگر ان کو مطلوبہ شخص کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو وہ پولیس کو آگاہ کریں۔