PDA

View Full Version : آداب عرض ہے



سیدہ سارا غزل
03-05-2012, 05:00 PM
اسلام علیکم، آداب عرض ہے
نام : سیدہ سارا زہیب ہاشمی
تخلص : غزل
تعلیم : طالبہ، ایم۔ فل ، اکنامکس
مشغلہ : اردو شاعری ، علوم ِ سخن اورمضمون نگاری

تانیہ
03-06-2012, 05:38 PM
سیدہ سارا غزل جی مختصر تعارف کے لیے شکریہ
اور ایک بار پھر سے اردو منظر فورم پہ خوش آمدید
امید ہے کہ آپ اردومنظر فورم پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگی

این اے ناصر
03-06-2012, 07:00 PM
اپ کاتعارف پڑھ کربہت خوشی ہوئی۔ اردو منظر فورم پہ خوش آمدید