PDA

View Full Version : 2012 میں میری سب سے بڑی خواہش



تانیہ
03-06-2012, 08:50 PM
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے
جی ہاں 2012 میں آپکی سب سے بڑی خواہش کیا ہے ؟
آپ کیا چاہتے ہیں خاص خواہش جو پوری ہو 2012 میں
شیئر کیجیئے اپنی خواہش اور اور جانیئے اپنے دوسرے ساتھیوں کے بارے میں بھی کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور انکی کیا خاص خواہش ہے

این اے ناصر
03-06-2012, 09:10 PM
سسٹرسب سے پہلے آپ کی باری تھی لیکن اپ نے اچھانہیں کیا مجھے دھکادے کرخودبھاگ گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

CCNA اورMCSE کاامتحان دینے کی بہت بڑی آرزوہے۔

اس کے علاوہ

1+1 برابر2 ہونے کی خواہش بھی ہے کچھ مہینے انتظارکے باقی ہیں۔

چندا
03-08-2012, 06:50 PM
میری خواہش یہ ہے کہ اردو اور انگلش لٹریچر میں پی ایچ ڈی کروں :)

عبادت
03-08-2012, 11:42 PM
اسلام علیکم


اپنی ایک خواہش جو پوری ہو جاے تو اگے خواہشیں بڑھیں گی
ناصر ویر والی سیم 1+1 والی نجانے کب ہو گی پوری
اب تو دن رات :Ghelyon::photosmile: دل میں کھنچتے رہتے

تانیہ
03-11-2012, 07:18 PM
ہاہا عبادت بھائی اور تابی بھائی
اللہ اپ دونوں کی خواہش پوری کرے۔۔۔آمین
ابھی تو بڑا شوق ہے نا 1+1 کا بعد میں اپ نے +1 سے چھپتے پھرنا ہے اور دوست یاروں کی محفل میں بیٹھ کے فون پہ ہی کہنا ہے بھلیئے لوکے میں میں آفس میں ہوں کام زیادہ ہے لیٹ آؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہا

تانیہ
03-11-2012, 07:27 PM
ویسے میری ایک نہیں بہت سی خواہشیں ہیں
جیسے یہ کہ میری بہن کی شادی جلد ہو جائے اور ایک بہت بڑی خواہش یہ ہے کہ میں عمرہ کے لیے جاسکوں اور یہ کہ میرا بیٹا جلدی بڑا ہو اسکی شادی کر سکوں اور۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب ہت سی خواہشیں ہیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

بےباک
03-11-2012, 08:20 PM
اللہ تعالی آپ سب کی خواھشیں پوری فر مائے ، یہی میری خواھش ہے کہ
اللہ تعالی امت مسلمہ پر اپنا کرم فرمائے ،آمین

نگار
03-12-2012, 02:17 PM
میری ہمیشہ کی طرح یہی خواہش ہوگی کہ میں یہ سال بھی اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ ہنسی خوشی گزار لوں۔۔۔

pervaz khan
07-15-2012, 12:05 PM
ابھی تو کچھ سوجھ نہیں رہا کہ کیا لکھوں

نگار
07-15-2012, 05:04 PM
جو سوچا نہیں وہی لکھ دو

pervaz khan
07-15-2012, 07:13 PM
بس اللہ آپ سب کو خوش رکھے

نگار
07-15-2012, 08:01 PM
کہ ہماری ساری فیملی ایک ساتھ مل جل کر رہنے لگے

ایک خواہش ہی ہے بس

pervaz khan
07-15-2012, 09:44 PM
کہ ہماری ساری فیملی ایک ساتھ مل جل کر رہنے لگے

ایک خواہش ہی ہے بس


آمین ثم آمین

بےلگام
07-15-2012, 09:51 PM
آمین ثم آمین جی

pervaz khan
07-18-2012, 04:22 PM
دنیا میں امن اور سلامتی ہو جائے

بےلگام
07-18-2012, 05:02 PM
زرداری کو ختم کردو تو ہوجاے گا

نگار
07-18-2012, 06:00 PM
یہ زردہ تو کھانوں میں بھی ملایا جاتا ہے

کیسے ختم کریں ؟؟؟؟

pervaz khan
07-18-2012, 06:58 PM
زردہ میٹھے رنگ دار چاول ہوتے ہیں جناب

نگار
07-18-2012, 09:43 PM
اچھا کبھی نہیں کھائی

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-19-2012, 11:34 AM
اللہ اس دنیا میں امن کر دیں آمین

نگار
07-19-2012, 04:32 PM
پاکستان کو کوئی ڈھنگ کے سیاست دان ملے

pervaz khan
07-19-2012, 04:46 PM
پاکستان کو کوئی ڈھنگ کے سیاست دان ملے

یہ تو تقریباً ہر محب وطن پاکستانی کی خواہش ہے

نگار
07-19-2012, 07:29 PM
اب تو 2013 کا بتائیں

بیت گیا 2012 جناب

pervaz khan
07-19-2012, 11:18 PM
اب تو 2013 کا بتائیں

بیت گیا 2012 جناب

ابھی تو آدھہ باقی ہے جناب

نگار
07-20-2012, 04:52 AM
پچھلے سال کونسا تیر مار لیا جو ابھی آدھے میں مار لینگے

2020 کا بتائیں اب

pervaz khan
07-20-2012, 01:32 PM
خیر یہ بھی ٹھیک ہے

نگار
07-21-2012, 05:34 AM
یار بس دل بہلانا ہے ورنہ تو سب خواب و خیال جیسا ہے

بےلگام
07-21-2012, 05:36 AM
زردای کو گولی مروانی ہے ہاہا

نگار
07-21-2012, 07:12 AM
کام ہو جائے گا باس

بےلگام
07-21-2012, 07:15 AM
کب جب پاکستان کا کام ہوجاے گا تب؟

نگار
07-21-2012, 11:09 AM
زرداری صرف زردہ رہ جائے گا

کتنی گولیاں مارنی ہیں ۔ تڑپا کے مارنا ہے یہاں بس ایک ہی جھٹکے سے کام تمام کرنا ہے

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-21-2012, 12:19 PM
اللہ کو یاد کریں خواہشیں بس آخرت سدھارنے کی کریں۔

عالی شان
08-05-2012, 03:03 AM
میں دنیا کے بزنس مینوں میں اپنا نام کماؤں

بےلگام
08-05-2012, 04:28 AM
میں کیا کروں نہیں جانتا

pervaz khan
08-05-2012, 12:47 PM
میں کیا کروں نہیں جانتا

میرا بھی یہی حال ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:31 PM
ایک بار تو بول دیا

pervaz khan
08-05-2012, 07:11 PM
ابھی یاد نہیں

عالی شان
08-05-2012, 07:16 PM
زرداری صرف زردہ رہ جائے گا

کتنی گولیاں مارنی ہیں ۔ تڑپا کے مارنا ہے یہاں بس ایک ہی جھٹکے سے کام تمام کرنا ہے

:photosmile: :photosmile:


کوئی ایسا علاج کریں کہ خرچہ کم آئے اور کام میں بھی نکھار آ ئے

pervaz khan
08-06-2012, 01:53 PM
نگار بھائی کی تلاش

عبادت
08-06-2012, 02:12 PM
میں واپس پاک آنا چاہتا ہوں
شاید یہ پوری ہو ہی جاے

این اے ناصر
08-06-2012, 03:30 PM
شادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

pervaz khan
08-07-2012, 02:02 PM
کوئی نہیں

نگار
08-10-2012, 03:28 AM
کہیں آرام سے سو جاؤں

pervaz khan
08-10-2012, 09:31 AM
ابھی تک سوچ رہا ہوں

نگار
08-10-2012, 04:09 PM
سال گزر گیا اور آپ ابھی تک صرف سوچ ہی رہے ہیں

عجیب بات ہے

:rulez: :rulez:

pervaz khan
08-10-2012, 06:29 PM
سال گزر گیا اور آپ ابھی تک صرف سوچ ہی رہے ہیں

عجیب بات ہے

:rulez: :rulez:

سوچ میں ہی زندگی گزر رہی ہے جناب

نگار
08-10-2012, 11:47 PM
ایک غلطی مجنون نے بھی کی تھی کے لیلی کے کتے کو چھوما تھا جس پر وہ مجنون کہلانے لگا

عمل کیا کریں صرف سوچ سے کیا بنتا ہے

pervaz khan
08-17-2012, 01:12 PM
آپ صیح فرماتے ہیں جناب

نگار
08-17-2012, 06:16 PM
کہیں یہ سال میرا آخری سال ہی نا بن جائے

کیا پتا کل ہو نا ہو

عزیزامین
08-17-2012, 07:22 PM
میری خواہش تمام اسلامی ممالک کے بارے میں مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان سکوں وہاں کے لوگوں سے بات کر سکوں

pervaz khan
08-17-2012, 09:35 PM
کل تو کسی نے نہیں دیکھا کون ہو گا یا نہیں؟

pervaz khan
08-18-2012, 01:01 PM
یہ تو قدرتی بات ہے بھائی صاحب

انجم رشید
08-31-2012, 10:55 AM
میری کوئی خواہش نہیں

بےلگام
09-01-2012, 04:04 AM
13 کو آتو لینے دو بھائی

نگار
09-11-2012, 01:51 AM
اس میں کونسا پہاڑ سر پہ اُٹھا لینگے ہم سب
جانے دیں آئے گا اور چلا بھی جائے گا
پچھلے سالوں کی طرح

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk:

pervaz khan
09-19-2012, 08:30 PM
بس اللہ کا شکر ادا کرنے کا موقعہ ملتا رہے

نگار
09-19-2012, 08:37 PM
زندہ رہ جاؤں بس یہی خواہش سمجھ لیں

pervaz khan
09-26-2012, 06:33 PM
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آمین

این اے ناصر
09-27-2012, 10:34 AM
شادی کرنا۔

pervaz khan
10-18-2012, 02:44 PM
دنیا میں امن ہو جائے

نگار
10-18-2012, 10:06 PM
دبا لیں یہ خواہش اب تو

pervaz khan
10-19-2012, 03:00 PM
ایسا ہی کرنا پڑے گا جناب

نگار
10-19-2012, 03:50 PM
کوئی کام تو ناممکن نہیں لیکن وقت لیگا یہ دن بھی گزر جایئنگے
انشاءاللہ

pervaz khan
10-20-2012, 04:06 PM
ان شا اللہ
------------

نگار
10-22-2012, 12:34 AM
2013 کی اب کوئی لڑی بنا دیں پیاری سی

آپ ڈیزائین کر کے بنا لیں لیکن جس مین کچھ نیا لکھنے کو ملے

pervaz khan
10-22-2012, 02:59 PM
آپ مشورہ دیں کہ کس قسم کی لڑی ہو میں بھی سوچتا ہوں بنا لیں گے جو حکم سرکار کا

نگار
10-22-2012, 10:12 PM
اگر پتا ہوتا تو آپ سے کیوں کہتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟


:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290:

pervaz khan
10-23-2012, 04:38 PM
کوئی تھوڑی بہت تو رائے دیں

نگار
10-23-2012, 10:53 PM
یہی تو دے ہی کہ کچھ نیا لگا دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

pervaz khan
10-24-2012, 04:29 PM
کچھ دن مصروفیت ذرا زیادہ ہے ۔تھوڑی فرصت ملے تو پھر آپ سے مشورا کر کے شروع کر لیں گے

نگار
10-24-2012, 10:21 PM
اوکے کوئی بات نہیں سوچ لینگے شائد کچھ اچھا لکھنے اور بنانے کی راہ نکلے

pervaz khan
10-29-2012, 08:16 PM
مجھے آپ کے مشورے کا انتظار رہے گا

نگار
10-30-2012, 12:05 AM
بھائی اب لاجواب کر دیا

کوئی سوجھتا ہی نہیں

بہت ٹرائی کر لی

اس بارے مین آنٹی سے مشورہ لینا ہوگا

:290::290::290::290::290:

pervaz khan
10-31-2012, 04:06 PM
ٹھیک ہے ہم نے کونسا جہاز پکڑ کر کہیں جانا ہے آرام سے کر لیں گے جناب

نگار
10-31-2012, 09:52 PM
یہ مشورہ بھی سیاست کے نظر نا ہو جائے
جلد ہی عملی جامہ پہنائیں

ھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 10:54 PM
نہیں جناب ایسا نہیں ہو گا

نگار
10-31-2012, 10:59 PM
اب کے سال کوئی خواہش نہیں

pervaz khan
11-01-2012, 04:10 PM
جی بالکل نہیں

نگار
11-01-2012, 11:26 PM
خواہش یہ ہے کہ ہم کو کوئی بھی دکھ نا دے ، درد نا دے

pervaz khan
11-02-2012, 03:16 PM
اللہ کرے ایسا ہی ہو آمین

نگار
11-02-2012, 03:50 PM
آپ کا دل سے اور نہایت خلوص سے شکر گزار ہوں


میری یہی خوہش ہے کہ زندگی کی تمام خوشیاں آپ کو اللہ دے

آمین ثمہ آمین

pervaz khan
11-03-2012, 04:16 PM
بہت بہت بہت شکریہ جناب

نگار
11-03-2012, 09:57 PM
خواہش سوچ کر بتاؤں گا کہ اگلے سال انشاءللہ کچھ نیا کرنے کا ارادہ ہے

pervaz khan
11-04-2012, 04:03 PM
ٹھیک ہے جناب جیسے آپ خوش

نگار
11-04-2012, 05:49 PM
مجھے پینے کا شوق نہیں ، پیتا ہوں غم بھلانے کو


:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
11-05-2012, 02:49 PM
کوئی ایسی چیز نہیں پینی جس کے پینے سے گناہ ہو جناب

نگار
11-05-2012, 11:35 PM
جوس پیتا ہوں جناب


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھا

pervaz khan
11-06-2012, 03:51 PM
اچھی بات جناب

نگار
11-09-2012, 10:48 PM
یہ سال تو چلا گیا لیکن پھر بھی وہی پرانی خواہش سب لکھ رہے ہیں

pervaz khan
11-10-2012, 03:28 PM
ابھی تقریبا ایک ماہ اور بیس دن باقی ہیں جناب

نگار
11-12-2012, 11:08 PM
اس کو اگلے سال کیساتھ جمع کر دیں

اس کا نام اب چینج کرنا چاہیئے

pervaz khan
11-13-2012, 02:25 PM
ابھی ڈیڑھ ماہ سے اوپر ہے جناب

نگار
11-13-2012, 11:16 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=JK9O

pervaz khan
11-14-2012, 02:12 PM
ہنستا ہوا بندر

نگار
11-16-2012, 09:55 PM
ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھ اھاھاھا

بھائی اس فیلڈ میں ہم آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے

کیا بات ہے آپ کی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-17-2012, 04:40 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
11-17-2012, 11:48 PM
2012 میں سب سے بڑی خواہش کہ آپ سب جہاں بھی رہو خوش رہو

pervaz khan
11-18-2012, 03:03 PM
یہ ہوئی نا بات اللہ سب کو خوش رکھے آمین

نگار
11-20-2012, 11:19 PM
خواہش تو یہی ہے کہ جیسا اب ہوں ویسا کل بھی رہوں

ایک ذرہ بھر کی تبدیلی نا ہو ، مجھ میں اور میرے موڈ میں اور میرے کام میں

pervaz khan
11-21-2012, 05:40 PM
ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا

نگار
11-22-2012, 12:57 AM
ہمممممممممممممممممممممممم مممممم شکریہ

آپ بھی کوئی خواہش بیان کر دیں

اپنے زندگی کے بارے میں کچھ لکھ دیں

تعارف بھی ہو جائے گا

pervaz khan
11-22-2012, 04:48 PM
ان شاء اللہ ملاقات ہو گی تو پورا تعارف ہو جائے گا جناب

نگار
11-22-2012, 10:21 PM
ملاقات کوشش کی جا سکتی ہے لیکن مشکل ضرور ہے

pervaz khan
11-23-2012, 05:06 PM
میں ان شاء اللہ اگلے سال پاکستان آؤں گا تو آپ سے ملاقات بھی کروں گا

نگار
11-23-2012, 10:19 PM
ہمممممممممم ٹھیک ہے دعا کریں کہ میں بھی وہی ملوں

pervaz khan
11-24-2012, 04:17 PM
ان شاء اللہ

نگار
11-28-2012, 01:18 AM
سب سے بڑی خواہش یہی ایک اور ہمیشہ سے کہ ہمارے سارے اپنے ایک ہو جائیں

pervaz khan
11-28-2012, 03:11 PM
بس دعا کرتے رہیں

نگار
11-29-2012, 10:19 PM
ایسا ہی سمجھ لیں

کچھ دعا اور کچھ دنیاداری نبھانے ہوگی تب جا کے کام بنے گا

pervaz khan
11-30-2012, 06:13 PM
اللہ سب بہتر کریں گے آمین

نگار
11-30-2012, 06:29 PM
اب کوئی بھی خواہش باقی نا رہی

pervaz khan
12-01-2012, 02:20 PM
میری خواہش یہ ہے کہ آپ خوش خوش رہا کریں

نگار
12-01-2012, 11:14 PM
ہر انسان یہی چاہتا ہے لیکن ابھی کچھ وقت ہے
آپ دعا کیا کریں
جس دن میرے سارے راستے کھلے اس دن آپ دیکھ لینگے کہ میری خوشی کیسی چھلکتی ہے

بلال جٹ
12-02-2012, 10:44 AM
گاڑی لینا :wind14:

نگار
12-03-2012, 01:28 AM
ہمت کریں تو سب حاصل کر سکتے ہیں

pervaz khan
12-03-2012, 02:03 PM
جی ہاں صحیح ہے

نگار
02-01-2013, 12:10 AM
سال کوئی بھی ہو بس ہم کو تو واپس گاؤں جانے کی خواہش ہے ، بلکہ ہم سب گھر والوں کی بھی ایک یہی خواہش ہے جو نجانے کب تک اس طرح ادھوری رہے گی ،