PDA

View Full Version : اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟



صفحات : [1] 2

سیما
03-11-2012, 05:47 AM
السلام علیکم
ممجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کس موضوں پر لڑی شروع کروں :huh: اب سوچتی ہوں :scratchchin::scratchchin: اچھا سوچ لیا ایک دم مزے کا سوال تو آپ سب تیار ہو ؟
ہمممم تو پھر میرا سوال بھی تیار ہے :169:
جب آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟
آپ سوری بولتے ہیں ؟
آپ اس کو اس کے ھال پر چھوڑ دیتے ہیں ؟
اپ منا لیتے ہیں ؟
یا آپ بھی اداس ہو جاتے ہیں کسی کا دل دکھا کر :sad52::sad52:یا آپ :123: بے پروا ہو جاتے ہیں ؟
چلو اب جلدی جلدی سے سب بتاو اور سچ سچ
میں تو کسی کا دل دکھا کر بہت ہی اپسٹ ہو جاتی ہوں اور مجھے تو اپنے آپ پر غصہ آتا ہے ۔ :vahidrk::vahidrk::vahidrk:

این اے ناصر
03-12-2012, 11:17 AM
میراقصورہویانہ ہومیں تھوڑی دیرکے بعدسوری کرلیتاہوں۔ جب تک میں منا نہ لوں میرے دل کوسکون نہیں ہوتا۔

نگار
03-12-2012, 02:09 PM
میں حد درجہ خیال رکھتا ہوں کہ میری وجہ سے کوئی ناراض نا ہو جائے اور اگر پھر بھی ناراض ہو جائے کسی وجہ سے تو اسکو منانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔۔۔
ویسے بنا وجہ ناراض ہونا بھی اچھی بات نہیں

نگار
03-22-2012, 12:03 PM
پہلے کیوں کا پتا کریں۔۔۔آپ سے بھی لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔۔؟؟؟
حیرت ہے انٹی جی
:tongue38::tongue38::scratchchin::scratchchin:

نگار
03-23-2012, 08:08 AM
مجھ سے تو لوگ یونہی ناراض ہو جاتے ہیں

کسی اور کی سزا مجھے ہر بار ملتی ہے

:dodgy::dodgy::dodgy::dodgy:

این اے ناصر
03-27-2012, 11:37 AM
میرے خیال میں ہمیں چھوٹی چھوٹی باتوں پرناراض نہیں ہوناچاہیے ۔ ہاں ایسی باتوں سے گریزکرناچاہیے جس سے کسی کی دل آزاری ہویادکھ ہو۔ ایسی صورت میں فورآ معذرت کرکے منالیناچاہیے۔

نگار
03-28-2012, 02:16 PM
مجھ سے اگر کوئی ناراض ہو جائے تو پھر ناجانے کہاں غائب ہو جاتے ہیں

:damnfly: :damnfly: :11_1_211v[1]: :11_1_211v[1]:

نگار
03-29-2012, 07:29 AM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھ

اس لڑی میں ضرور ناراض ہونا پڑتا ہے

آپ نے لڑی ہی ایسی بنائی ہے اگر ناراض نا بھی ہو تو کچھ

نا کچھ لکھنا پڑتا ہے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھ

ورنہ حقیقت میں،،،،میں کسی سے ناراض نہیں

:11_1_211v[1]: :11_1_211v[1]:

این اے ناصر
03-29-2012, 11:00 AM
میں کبھی کسی سے ناراض ہی نہیں ہوتا۔ اگرکوئی مجھ سے ناراض ہوجائے توفٹ سے منالیتاہوں۔

نگار
04-01-2012, 10:52 AM
لیکن سوال یہ ہے کہ ایک ایسا بندہ ہے جو بنا کسی بات پر مجھ
سے ہر وقت لڑتا بھی ہے اور ناراض بھی ہوتا ہے

اب اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے

:huh::huh: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :@ :@

نگار
04-02-2012, 11:06 AM
کچھ ایسے گھاؤ بھی ہوتے ہیں جنہیں زخمی آپ نہیں دھوتے
بن روئے ہوئے آنسو کی طرح سینے میں چھپا کر رکھتے ہیں
اور ساری عمر نہیں روتے
نیندیں بھی مہیا ہوتی، سپنے بھی دور نہیں ہوتے
کیوں پھر بھی جاگتے رہتے ہیں! کیوں ساری رات نہیں سوتے!
اب کس سے کہیں اے جان وفا
یہ اہل وفا
کس آگ میں جلتے رہتے ہیں، کیوں بجھ کر راکھ نہیں ہوتے

این اے ناصر
04-02-2012, 11:39 AM
ارے نگاربھائی کیالکھ ۔ میں توایک دم پڑھ کراُداس ہوگیاہوں۔ پلیزبی ریلیکس لیں جوس پی لیں:3d-animated-emoticons-smileys3: میں پاپے کھالوں:36_1_80[1]:

نگار
04-02-2012, 07:03 PM
دل سے جو بات نکلتی ہے تو اثر رکھتی ہے

ایسے ہی کچھ یاد آیا تو یہ لکھ دیا

این اے ناصر
04-02-2012, 08:08 PM
میں صرف چندمنٹوں کے لیے ناراض ہوتاہوں بس پھرخودہی مناناشروع ہوجاتاہوں۔

این اے ناصر
04-03-2012, 03:03 PM
اچھے بچے ناراض نہیں ہوتے۔ آپ نے بھی آج کے بعدکسی سے ناراض نہیں ہونا۔

نگار
04-04-2012, 05:29 PM
میں کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتا اور نا ہی کوئی
ضرورت یا کوئی فائدہ ہے

سیما
04-11-2012, 04:07 AM
کیا بات ہے کیا گپ شپ کی لڑی سے تانیہ سسٹر کی کوءی ناراضگی ہے؟؟

نگار
04-14-2012, 08:11 PM
یہ دنیا ہے کبھی لوگ ناراض ہو جاتے ہیں تو کبھی پاس آ جاتے ہیں

ہر کوئی آکر آپنا کردار ادا کرتا ہے

لاجواب
04-15-2012, 12:02 AM
اسلام علیکم
میں کوشش کرتا ہوں کے ناراض نہ ہوں
اگر کوئی ایک بار ناراض ہو گیا اُس کو دوبارہ منانے کی کوشش بھی کرتا
میری کوشش ہوتی ہر کسی کے کام آوں اور سب خوش رکھوں لیکن کو ناراض ہو جاے تو پھر جاے جاے

این اے ناصر
04-16-2012, 10:55 AM
فٹ سے منالیناچاہیے۔ کسی کادل دکھانامجھے توبالکل اچھانہیں لگتا ۔

نگار
04-18-2012, 07:29 PM
نا میں کسی سے ناراض اور نا مجھ سے کوئی ناراض ہے

نگار
04-19-2012, 09:10 AM
تری بزم سے میں نہ جاؤں گا تنہا
مجھے ساتھ لے جائیں گے لانے والے

زباں سے تو کہہ کیا ارادہ ہے تیرا
اشاروں اشاروں میں دھمکانے والے

سلامی ہیں اے داغ اُس کے ہی در کے
نہ ہم کعبے والے نہ بت خانے والے

این اے ناصر
04-19-2012, 09:25 AM
اگر میں کسی سے ناراض ہو جاوں تو سمجھ جاو اب کبھی راضی نھی ہونگی


ہم پھر:wind14:پرپرستان پہنچ جائیں گے۔

سیما
04-19-2012, 10:21 PM
نہ نہ پرستان میں جنوں کا آنا منع ہے ۔ اور ہاں میری گاری ابھی واپس کرو نھی تو:@:@:@ پیدل چل چل کر تھک گئی :vahidrk::vahidrk:
واپس میری گاڑی ابھی کرو:wind14:

این اے ناصر
04-19-2012, 10:55 PM
ہاں میری گاری ابھی واپس کرو نھی تو:@:@:@ پیدل چل چل کر تھک گئی :vahidrk::vahidrk:
واپس میری گاڑی ابھی کرو:wind14:


:wind14: گاڑی کی سروس توانکل بے باک نے سب کومفت میں دی ہوئی ہے۔ پھربھی ہروقت اپ چلاتی ہو۔ آخرہم بھی فورم کے ممبرہیں ہمارابھی کچھ حق ہے ۔ کبھی کبھی ہمیں بھی چلانے دیاکرو، ورنہ:vahidrk:

این اے ناصر
04-19-2012, 11:05 PM
ٹھیک ہے، اب تیرے چالان کے بارے میں سوچناپڑے گا۔پھرہی تمہیں سکون آئے گاورنہ تیری یہ نان سٹاپ ڈرائیونگ:wind14: ختم نہیں ہوگی۔

این اے ناصر
04-20-2012, 10:05 AM
اچھا ہم سا ہو تو سامنے ائے


http://assets.pakwheels.com/forums/2005/9/18/aaapix_001_pakwheels%28com%29_Z4I_PakWheels%28com% 29.jpg

نگار
04-21-2012, 03:49 PM
ناراضگی کی لڑی میں اتنی خوشیاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

ھاھاھاھاھاھاھااھاھاھاھھاا ااااااااااا
ھاھاھاھاھاھااھاھااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااا

نگار
04-23-2012, 09:07 AM
یہ ہر انسان کی سوچ ہوتی ہے کہ جہاں وہ وہاں خوشیاں لیکن
بعض دفعہ ہمارا یقین ٹوٹ بھی جاتا ہے کیونکہ ہم سے کسی
کا دل ٹوٹ بھی سکتا ہے
ماحول بھی انسانوں سے ہی بنتا ہے

:vahidrk: :vahidrk:

این اے ناصر
04-23-2012, 08:15 PM
میں تو کسی کا دل دکھا کر بہت ہی اپسٹ ہو جاتا ہوں اور مجھے تو اپنے آپ پر غصہ آتا ہے ۔

نگار
04-24-2012, 12:35 PM
ہممممممممم سہی

میں تو سیدھی بات سمجھتا ہوں اور سیدھی بات کرتا ہوں
خیر جو لکھا نظر آیا اُسی کا جواب دیا۔
اگر بُرا لگا ہو تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں۔

این اے ناصر
04-25-2012, 09:31 AM
میں کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتا۔ بس چندمنٹس کے بعدناراضگی ختم ہوجاتی ہے۔

نگار
04-25-2012, 06:16 PM
کاش اُسکی ناراضگی کا ریڈ سگنل بھی گرین ہو جائے

:vahidrk: :vahidrk:
:vahidrk: :vahidrk:

نگار
04-26-2012, 08:26 AM
میں ناراض ہوں کسی سے لیکن اس دفعہ اُس کو منانے کبھی نہیں جاؤنگا

نگار
04-26-2012, 04:05 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

افففففففففففففففففففففففف فففف توبہ آپکے اس فقرے پہ بے اختیار ہنسی آئی۔۔
کاش یہ پہلے پڑتا تو شائد موڈ بہت اچھا ہوتا۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا ااااااااا
کوئی بھی انسان بڑا نہیں ہوتا۔۔یہ صرف ہماری نظروں کا دھوکا ہوتا ہے۔۔
:blush: :blush:

نگار
04-28-2012, 10:23 AM
آخر اس ناراضگی کی لڑی سے کوئی فائدہ

:smiley-angry019: :290:

:stop: :stop:

اذان
04-28-2012, 03:00 PM
:Ghelyon:

نگار
04-28-2012, 05:42 PM
لکھنا تو پڑے گا پھر میرے پیغامات میب کمی رہ جائے گی

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
04-28-2012, 06:06 PM
ویسے ٹاپ پوزیشن پہ پہنچنے کے لیے میرے تھورے سے
پیغامات کم ہیں

پھر میں یہاں کا سردار ہونگا

ھاھاھاھاھھاھااھھاھا

نگار
05-01-2012, 07:34 AM
جسکی اتنی اچھی موٹی انٹی ہو بھلا وہ بھانجا کیسے ناراض ہو سکتا ہے۔
ہر پانچ منٹ بعد کھایا پیا جاتا ہے۔اور چائے کا تو جواب نہیں
ناراض ہوکر اپنی پیٹ پہ لات مار لوں کیا ؟؟
پھر تو بھوکا سونا پڑے گا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھااھ اھاھاھاھاھھاھاھا

:tongue38: :tongue38:

این اے ناصر
05-01-2012, 06:42 PM
پہلے پیارسے مناتاہوں اگرنہ مانے توپھرڈنڈے سے مناتاہوں۔

نگار
05-03-2012, 04:06 PM
یقین تو نہیں آتا اس بیان کا لیکن ہلکا سا کر لیتا ہوں

:stop: :stop:

نگار
05-03-2012, 04:18 PM
کیوں خیر تو ہے نا ؟

نگار
05-03-2012, 05:00 PM
اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

لڑی کے عنوان کے مطابق لکھیں

:rulez:

نگار
05-03-2012, 05:07 PM
میں تو آپ کے جواب میں لکھ رہا ہوں
:smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-03-2012, 05:12 PM
یہ بھی جواب ہی تھا

اس لیے میں نے بھی پھررررررررررررررررررررررر رررر سے
کچھ لکھا

:tongue38: :tongue38:

نگار
05-03-2012, 05:42 PM
اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

1۔۔۔ جانے دیتے ہیں ؟
2۔۔۔ کپڑے پھاڑ دیتے ہیں اُسکے ؟
3۔۔۔کیا کرنا اسکی ہر وقت ناراضگی کا یا یہ سوچ لیتے ہیں ؟
4۔۔ یا گال پہ ایک خوبصورت تھپڑ کے گلاب مار دیتے ہیں ؟
5۔۔مجھے کوئی پرواہ نہیں ؟
6۔۔ مجھے بھوک لگی ہے کل دیکھ لونگا ؟
7۔۔ سانوں کی ؟
8۔۔ اُف میرے خدایا یہ پھر ناراض ہو گیا ؟
9۔۔کوئی ایک دن ہو تو بتاؤں ؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا :smiley-computer005: :smiley-computer005:

( نوٹ ) پانچ روپے یا دس روپے کا نوٹ قابل قبول نہیں۔یہاں چیک لیا جاتا ہے
شکریہ

نگار
05-03-2012, 09:07 PM
میں تو بیٹھا ہوا ہوں لیکن بجلی ناراض ہوگئی
اس لیے ذاتی بجلی سے سسٹم ایک دفعہ رہسٹارٹ ضرور ہوتا ہے

:smiley-angry019: :smiley-angry019:

نگار
05-03-2012, 09:08 PM
میں تو اب ناراض ہونے ہی والی ہوں اس فورم پے 8 ممبرز ہیں ۔اور کوئی نھی لکھ رہا ہے کیوں؟


میں تو لکھ رہا ہون لیکن کوئی انعام تک نہیں دیتا

:vahidrk: :vahidrk:

نگار
05-03-2012, 09:13 PM
دراصل یہاں بجلی کا اوٹو سسٹم لگایا ہے جب سرکاری بجلی جاتی ہے تو
گھر کی بجلی سسٹم کو ریسٹارٹ کر دیتی ہے۔
میں نے جتنی ریسرچ کی ہوتی ہے وہ سب زائع ہو جاتا ہے
اور اس طرح میرے مفید پیغامات کم ہو جاتے ہیں
:tongue38: :tongue38:

نگار
05-03-2012, 09:20 PM
لیپ ٹوپ نہیں ہے
میں غریب آدمی ہوں اتنی اوقات کہاں کہ وہ خرید سکوں

ہاں جی

نگار
05-03-2012, 09:25 PM
دن بھی بتا دیتی تو شائد دل کو سکون ہوتا

ایسا نا ہو میرے جانے کے بعد مل جائے

:stop: :stop:

نگار
05-03-2012, 09:44 PM
کہیں نہیں جوک مارا تھا

ویسے اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو کیا آپ جوتے سے مارتی ہیں اسکو ؟؟
:smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-03-2012, 09:47 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ویسے کس نمبر کا جوتا ہے اپکا ؟؟؟

نگار
05-03-2012, 09:55 PM
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں وہ کون سا بیوقوف آدمی تھا جس نے
عورت کے اتنے اونچے ایڑیوں والے سینڈل بنائے اور پھر خود اس سے
مار بھی کھایا ہوگا۔
وہ بعد میں اپنے اس ایجاد پہ بہت رویا ہوگا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-03-2012, 10:06 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
اوکے چلتا ہوں ورنہ واقعی جوتا پرے گا سر پہ
اللہ حافظ اور وہ لنک ضرور دیجئیے گا

سیما
05-03-2012, 10:09 PM
اللہ حافظ

نگار
05-04-2012, 11:03 AM
بھائیوں چلیں پھر سے میں لڑی شروع کرنے والا ہوں کہ
۔
۔
۔

اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

این اے ناصر
05-04-2012, 12:02 PM
:vahidrk::smiley-angry019::rulez:

نگار
05-04-2012, 04:36 PM
اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

سیما
05-07-2012, 01:55 PM
اگر مجھ سے کوئی ناراض ہو جائے تو 100 بار ہو جائے میں تو ان سے ناراض نہیں ہوتی :tongue38:

نگار
05-07-2012, 08:39 PM
میں تو کسی سے ناراض نہیں لیکن یہ بجلیییییییییییییییییییییی ییییییییییییییی

این اے ناصر
05-08-2012, 01:58 PM
میں توزبردستی کرکے منالیتاہوں۔

نگار
05-08-2012, 04:09 PM
اس انداز سے بھی ناراضگی مزید بڑھ سکتی ہے
سوچ لیں

:stop: :stop:

نگار
05-11-2012, 11:18 AM
یہ سٹائل پہلی بار دیکھا ہے

اگر مجھ سے کوئی ناراض ہو جائے تو ہلکا محسوس کرتا ہوں

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

سیما
05-13-2012, 05:23 AM
اگر کوئی ناراض ہو جائے تو کیا کر سکتی ہوں ہر انسان ہوشیار ہے ۔ ہر کسی کی مرضی وہ کیا کرتا ہے کیا چاہتا ہے

بےلگام
05-13-2012, 05:31 AM
خوش ہو جاتی ہوں


آپ کو خوشی ہوتی ہے کسی سے ناراض ہونے پر:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

بےلگام
05-13-2012, 05:32 AM
میں تو تانیہ کا انتظار کرتا ہوں کب اے اور ہاہا کرے تو ہم خوش ہوجاے:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-13-2012, 08:36 AM
مجھ سئ اگر کوئی ناراض ہو جائے تو اُس کا اچار ڈالتا ہوں

:popcorn: :popcorn: :smiley-eatdrink020: :smiley-eatdrink020:

نگار
05-21-2012, 07:59 PM
اس :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: تو اور بھی ناراض ہو جائینگے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

نگار
05-21-2012, 08:09 PM
ھمممممممممممممممم مطلب آپ کے ساتھ بھی گھر میں یہی طریقہ استعمال ہوتا ہے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھا ھااااااااااااااااااااااا

سیما
05-21-2012, 08:12 PM
نھی کبھی نہیں ہاں ڈانت بہت ملتی ہے کبھی کبھی

نگار
05-23-2012, 07:58 AM
اگر مجھ سے کوئی ناراض ہو جائے تو جوتا اُٹھا کے اس کے کان بجاتا ہوں

:breakpc1: :breakpc1:

سیما
05-23-2012, 08:08 PM
اچھا کرتے ہیں :smiley-computer005:

نگار
05-23-2012, 08:20 PM
بُرا کرتا ہوں اور بہت بُرا کرتا ہوں

سیما
05-23-2012, 08:21 PM
نو جو آپ کرتے ہو اچھا ہی کرتے ہو :photosmile:

نگار
05-23-2012, 08:25 PM
یہاں کیا لکھوں :stop: :stop: :stop: :stop:

سیما
05-23-2012, 08:28 PM
کچھ نھی جب کوئی ناراض ہو جائے تب لکھو

نگار
05-23-2012, 08:33 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
مطلب اس کے لیے کسی کو ناراض کرنا ضروری ہے

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

سیما
05-23-2012, 08:40 PM
جی ہاں جب کوئی ناراض ہو جائے تو کچھ لکھ لیا کرو ویسے بھی آپ تو کسی کو نراض کرتے نھی ہو جو ناراض ہوتا ہے وہ خود ناراض ہوتا ہو گا
ہاااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااا

نگار
05-23-2012, 08:44 PM
آنٹی پتا نہیں لیکن میں بہت پیار محبت کرنے والا انسان ہوں ۔ ہر وقت ہنستا رہتا ہوں ۔ اس لیے دوسروں کی خوشی بھی عزیز ہوتی ہے ۔
ہاں جھگڑا بہت کرتا ہوں لیکن بعد میں بہت دکھ بھی ہوتا ہے ۔ جس نیند نہیں آتی ۔
اور سوری بھی بہت کرتا ہوں کیونکہ دل کا بھی حد درجہ حساس ہوں

پوووووووووووووووووووووووو وووووووووووووووووووووون

نگار
05-23-2012, 08:50 PM
توبہ میرے اللہ

اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

نگار
05-23-2012, 08:54 PM
اس لیے یہاں بھی بریک لگا دی

:stop: :stop: :stop: :stop:

انجم رشید
05-25-2012, 09:01 AM
میں ناراض ہونے والے کو بار بار مناتا ہوں غلطی ہو تو معزرت بھی کر لیتا ہوں غلطی فہمی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر بار بار کی کوشش سے بھی کوی نہ مانیں تو پھر اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں اس کو یہی دیکھاتا ہوں کہ مجھے کوی پروا نہیں لیکن اندر سے خواہش یہی رہتی ہے کہ ناراض راضی ہو جاے

نگار
05-25-2012, 05:14 PM
واقعی ایک احساس دل میں رہتا ہے کہ ناراض کسی طرح راضی ہو جائے

جب مجھ سے کوئی ناراض ہو جائے تو اس دن میں گھر میں کسی سے بات نہیں کرتا اور بے مقصد کاموں میں خود کو الجھا دیتا ہوں ۔

:stop: :stop:

سیما
05-25-2012, 08:15 PM
[quote=انجم رشید;21629]
میں ناراض ہونے والے کو بار بار مناتا ہوں غلطی ہو تو معزرت بھی کر لیتا ہوں غلطی فہمی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر بار بار کی کوشش سے بھی کوی نہ مانیں تو پھر اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں اس کو یہی دیکھاتا ہوں کہ مجھے کوی پروا نہیں لیکن اندر سے خواہش یہی رہتی ہے کہ ناراض راضی ہو جاے
[:stop::stop::290::290::290::290::290::290:/quote]

نگار
05-25-2012, 09:16 PM
اللہ خیر کرے آجکل کر بہت غصہ آنے لگا ہے

:stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop:

بےلگام
05-25-2012, 09:48 PM
میں شکرکرتا ہوں ناراض ہوا دوست ہاہا:Ghelyon::Ghelyon: کم از کم خرچہ بچہ

نگار
05-25-2012, 09:51 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

یہ کیا بات ہوئی جناب دوست تو انمول ہوتے ہیں
لیکن آپ نے صرف خرچے کی وجہ سے دوست کو لات مار دی
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

:vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
05-25-2012, 09:54 PM
یہاں یورو کمانا انمول ہے بھائی ۔ دوست انمول نہیں ہوتے ۔یورپ میں مجھے بھی آٹھ :Ghelyon:سال ہوگے اتنا تو جان ہی گیا ہوں ،کہ پیسہ ہی سب چیز ہے

نگار
05-25-2012, 09:57 PM
اچھا


ٹھیک ہر انسان کے اپنے اصول ہوتے ہیں اور آپ نے جیسا سوچا ہوگا یقینا آپ
بہتر جانتے ہونگے

بےلگام
05-25-2012, 09:59 PM
میں نے سوچا ہے جو بھی اچھا ہی سوچہ ہے مذاق کررہا تھا بھای

نگار
05-25-2012, 10:01 PM
چلیں جیسا آپ کریں اور سوچے ٹھیک ہے

بےلگام
05-25-2012, 10:03 PM
جی جناب

نگار
05-26-2012, 05:40 AM
میں پٹائی کرتا ہوں پھررررررررررررررررررررررر ررررررر

نگار
05-27-2012, 06:45 AM
مجھے اگر ناراضگی کی وجہ معلوم ہو تو بے شک میں منانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا

نگار
06-04-2012, 06:56 AM
آپ سے کون ناراض ہو سکتا ہے ، ٹیچر صاحبہ

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
06-05-2012, 02:09 PM
کوشش کر کے منا لیتے ہیں

نگار
06-05-2012, 05:25 PM
خود ہی ناراض خود ہی منالے مجھ کو

سیما
06-25-2012, 12:42 AM
لگتا ہے سب فورم پر بائیکاٹ کر دیا ہے کسی نے ایک پوسٹ ہیکر کے بھاگنا ہے بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسس
سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسس
سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسسسسس

نگار
06-26-2012, 09:34 AM
ناراض جسے ہونا ہے ہو جائے
:smiley-chores016: :smiley-chores016:

سیما
07-05-2012, 01:37 AM
پلیزز جوجو ناراض ہو وہ راضی ہو جاو

این اے ناصر
07-05-2012, 10:44 AM
معذرت کرکے منالیتاہوں۔ ورنہ پھرلتروں سے۔۔۔۔۔۔۔

نگار
07-07-2012, 02:06 PM
اگر مجھ سے کوئی ناراض ہو جائے تو چوہے مار دوائی سے اس کا
علاج کرتا ہوں

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

سیما
07-07-2012, 02:14 PM
میں تو پروا ہی نھی کرتی ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہ

نگار
07-07-2012, 02:19 PM
دوائی کا سن کر لگتا ہے دماغ ٹھکانے لگ گیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھااااااااااااااااااااااا

سیما
07-07-2012, 02:22 PM
وہ آپ اپنے لیے بچا کر رکھ لیں شکریہ:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

نگار
07-07-2012, 02:25 PM
ظالم عورت

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

سیما
07-07-2012, 02:38 PM
یہ کیا عورت عورت لگا رکھا ہے :vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

نگار
07-07-2012, 02:43 PM
اچھا سیما صاحبہ

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
07-07-2012, 05:28 PM
ہم زیادہ دیر کسی کو ناراض ہونے نہیں دیتے

نگار
07-07-2012, 07:46 PM
گلا دباتا ہوں اس کا تاکہ کام تمام ہو جائے

نا رہے آدمی نا رہے ناراضگی

:wind14: :wind14: :wind14: :wind14:

pervaz khan
07-07-2012, 08:09 PM
روٹھے ہوئے کو راضی کر لیتے ہیں

بےباک
07-07-2012, 08:18 PM
میں بھی راضی کر لیتا ہوں ، اگر وہ ضد میں رہے تو لیکن ایک حد سے زیادہ منت سماجت نہیں کر سکتا،،

نگار
07-07-2012, 09:20 PM
کیا کریں
کسی ایک کو ہار ماننی پڑتی ہے ورنہ دل کے تخت پر بادشاہ ہیں

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-08-2012, 12:46 PM
منانامشکل کام نہیں ہے اگر کوشش کی جائے تو

نگار
07-08-2012, 04:47 PM
مجھ سے تو آنٹی ناراض ہے
اس کا نا تو اتا پتا معلوم ہے اور نا ہی اس کا فون نمبر ہے
ہر کوشش بے کار ہوگی
اس لیے یہاں پہ سوری لکھ دیتا ہوں
ووووووووووووووووووووووووو ووواپس آ جاؤ آنٹی جی

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
07-08-2012, 08:56 PM
مگر ناراض ہو کیوں؟

بےلگام
07-09-2012, 04:39 AM
تو ہم نے کیا کرنا اس کی منت ہی تو کرنی ہے نا اور کیا کرنا جی:Ghelyon:

نگار
07-09-2012, 07:17 AM
مہمان بن کر دیکھینگے

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

لیکن سامنے نہیں آئینگے

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

بےلگام
07-09-2012, 07:29 AM
اچھا تو پھر کیسے :Ghelyon:

pervaz khan
07-09-2012, 01:42 PM
کچھ اس طرح کا کام کریں گے کہ روٹھا ہوا خود راضی ہو جائے گا

نگار
07-09-2012, 02:17 PM
مطلب خود کے کتنے ٹکڑے کرنے ہونگے ؟؟؟؟

:stop:

pervaz khan
07-10-2012, 02:56 PM
ایک ہی ٹکڑے میں رہ کر منا لیں گے

نگار
07-10-2012, 03:47 PM
ہم تو چلے اب مسلمانوں کا اللہ ہی حافظ

pervaz khan
07-11-2012, 12:26 PM
ناراض کو میٹھا شربت پلائیں اتنا زیادہ بھی نہیں کہ وہ بیمار ہوجائے

pervaz khan
07-12-2012, 11:51 PM
زیادہ مٹھاس شوگر بھی بناتا ہے اس لیے کڑواہٹ اچھی ہوتی ہے :smiley-chores016:

بات تو آپ کی صیح ہے لیکن روٹھا ہوا کڑوا شربت چکھنے کے بعد کہیں گلاس منہ پر نہ مار دے

سیما
07-13-2012, 04:00 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہ تو کیا ہوا ہیلمٹ پہن لینا چاہیے نا
ہاہاہاہاہا اور کریلا کا جوس دینا چاہیے پینے کو
thumb/4/4f/Bittermelloncloseup.jpg/250px-Bittermelloncloseup.jpg

نگار
07-13-2012, 11:22 AM
ایک منانے کے واسطے اتنے تکالیف برداشت کرنے پڑینگے

رہے دیں یہ روٹھنا منانا

pervaz khan
07-13-2012, 11:32 AM
یہی تو دنیا ہے روٹھیں منائیں

نگار
07-13-2012, 03:27 PM
یہی تو ہے وہ اپنا پن

تپال دانے دار چائے

pervaz khan
07-13-2012, 06:00 PM
سو فی صد صیح

نگار
07-14-2012, 08:58 AM
لگتا ہے اب کوئی ناراض نہیں ہے

شکررررررررررررررررررررررر ررررررر ہے

pervaz khan
07-14-2012, 11:53 AM
جی ابھی تک تو نہیں ہے

نگار
07-14-2012, 05:01 PM
دُعا کرتے ہییں کہ آگے بھی نا ہو

pervaz khan
07-14-2012, 06:56 PM
اللہ کرے کوئی نہ ہی ہو آمین

نگار
07-14-2012, 07:42 PM
آمین ثمہ آمین

pervaz khan
07-14-2012, 09:34 PM
وہ کس لئے جناب

عالی شان
08-05-2012, 03:14 AM
اس سوال کا جواب کہیں اور جگہ دیا ہے

بےلگام
08-05-2012, 04:26 AM
ہم نگار بھائی کا انتظار کرتے ہیں

pervaz khan
08-05-2012, 12:51 PM
منانے کی کوشش کرتے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 06:29 PM
ایک بار ضرور مناتا ہوں زیادہ نہیں

pervaz khan
08-05-2012, 07:13 PM
ہم اس کو گھڑ کھلاتے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 07:20 PM
گھڑ پشتو میں بھی اس کو گھڑ کہتے ہین لیکن ذرا کھینچ کر تو گھڑہ بن جاتا ہے

pervaz khan
08-06-2012, 01:22 PM
منا لیں بس اتنی سی بات ہے

نگار
08-10-2012, 03:37 AM
گولی مارتا ہوں

pervaz khan
08-10-2012, 09:14 AM
گولی مارتا ہوں

واہ جناب آتے ہی بندوق تان لی ۔

نگار
08-10-2012, 04:29 PM
ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا ہاہا

یار آپ خود سوچ لیں کہ کیا بس یہی کام کرنا ہے کہ روٹھے کو مناتے رہنا ہے اور بس

جو ہم سب کے ساتھ خوش ہے تو آئے اور ہم سب کا ساتھ دے اور اگر خوش نہیں ہے تو

جائے اپنا کام کرے

کسی کو بھی نہیں منانا میں نے ۔ ہر بندہ خود بہت سمجھ دار ہے

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
08-10-2012, 06:03 PM
ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا ہاہا

یار آپ خود سوچ لیں کہ کیا بس یہی کام کرنا ہے کہ روٹھے کو مناتے رہنا ہے اور بس

جو ہم سب کے ساتھ خوش ہے تو آئے اور ہم سب کا ساتھ دے اور اگر خوش نہیں ہے تو

جائے اپنا کام کرے

کسی کو بھی نہیں منانا میں نے ۔ ہر بندہ خود بہت سمجھ دار ہے

:290: :290: :290: :290:

تھوڑ سا گڑ کھلا دیں روٹھا ہوا خود بخود راضی ہو جائے گا۔پھر گولی مارنے کی تکلیف نہیں کرنی پڑہے گی

نگار
08-11-2012, 12:07 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اب روٹھے کو ہم سے منایا نا جائے گا

جو ہو گیا سو ہو گیا ایک بھول سمجھ کر سب بھلا دیا

اب پھر سے اس دنیا میں واپس نہیں جانا چاہتا

ہاں جی

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
08-11-2012, 01:28 AM
لگتا ہے کوئی واقعی آپ سے روٹھ گیا ہے

نگار
08-11-2012, 01:31 AM
ہاں ایسا ہی ہے لیکن میں دعا کرتا ہوں کہ دوبارہ کبھی بھی اسکا سامنا نا ہو

:290: :290: :290: :290:

بےلگام
08-11-2012, 04:46 AM
تو کیا کرنا ہے نے دس دن ناراض ہی رہتے ہیں

pervaz khan
08-11-2012, 12:41 PM
ہم مسلمان ہیں ہمیں حکم ہے کہ تیسرے دن راضی ہو جاؤ

نگار
08-11-2012, 03:06 PM
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی جناب

pervaz khan
08-11-2012, 04:41 PM
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی جناب

کوشش کرنا فرض ہے اور اگر دوسری پارٹی نہ مانے تو پھر ذمہ داری ان پر چلی جاتی ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 05:58 PM
آج تک کوئ مجھ سے نراض نہیں ہوا اور نہ ہی منانے کی ضروت پیش آئ

نگار
08-11-2012, 11:39 PM
آج تک میں نے داؤد بھائی جیسا خوش نصیب بھی نہیں دیکھا

بےلگام
08-12-2012, 05:47 AM
معافی مانگتا ہوں

انجم رشید
08-12-2012, 11:00 AM
دور بہت دور یہاں زمین و آسمان آپس میں ملتے نظر آتے ہیں ایک دوست ناراض ہے غلطی دنوں طرف سے ہے آج فون کرکے منانے کی کوشش کروں گا ویسے تو فون کی بار کر چکا ہوں لیکن میرا نمبر دیکھ کر فون ہی نہیں اٹھاتا آج ایک کوشش اور کرتا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 11:53 AM
انجم بھائی آپ اپنے دوست کو منائیں کیونکہ مسلمان کو تین دن تک منانے کی مہلت ھے اگر اس کی موت آجائے تو دائرہ اسلام سے خارج ہو گا حدیث کا مفہوم ھے

بےلگام
08-12-2012, 08:20 PM
کتنی اچھی باتیں کرتیں ہیں آپ بھای واہ

نگار
08-13-2012, 11:46 PM
جوتے سے مارتا ہوں تاکہ راضی ہو جائے

pervaz khan
08-14-2012, 12:22 PM
جوتے سے مارتا ہوں تاکہ راضی ہو جائے

اچھا علاج ہے

نگار
08-14-2012, 06:37 PM
میری سوچ تو تھوڑی الگ ہے اگر کوئی آپ سے ناراض ہے
تو اگر آپ اس کو منانے چلے جائیں تو عقلمند انسان جلدی راضی ہو جاتا ہے کہ چلو اس نے
غلطی مانگ لی تو سب ٹھیک
لیکن بعض لوگ دوسرے قسم کے ہوتے ہیں جن کی عادت ہوتی ہے بار بار ناراض ہونے کی ۔ اکثر نخرے دکھاتے ہیں ۔ خود کو بڑا سمجھتے ہیں کہ میں بھی کوئی چیز ہوں اور وہ مجھے ضرور منانے آئے گا تو مجھے نفرت ہو جاتی ہے ایسے لوگوں سے پھر
کیونکہ ہر بڑھتی ہوئی چیز کو فناء ہے
اس لیے ایسے لوگوں کو زندگی سے ہی باہر نکال دینا چاہیئے کیونکہ یہ زندگی ان کے بغیر بھی بہت سکون
سے گزر جائے گی
ہاں جی

بےلگام
08-14-2012, 06:39 PM
ویسے میں تو عقلمند نہیں ہوں:Ghelyon:

نگار
08-14-2012, 06:54 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہا

پھر تو آپ کو بھی نہیں منایا جائے گا

گئے تو گئے جناب

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

pervaz khan
08-14-2012, 08:04 PM
دعا کریں کوئی نہ روٹھے۔اور اگر کوئی روٹھ جائے تو اس کو اچار کھلائیں سرخ مرچوں کا

نگار
08-15-2012, 02:17 AM
تو سوچتی ہوں


کہ کس طرح اس کا گلا دبانا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہاہاہاہاہاہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ویسے یہ سینڈل کس کام کے ہیں ؟؟؟

pervaz khan
08-15-2012, 12:22 PM
تو سوچتی ہوں


کہ کس طرح اس کا گلا دبانا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہاہاہاہاہاہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ویسے یہ سینڈل کس کام کے ہیں ؟؟؟

جی ہاں صیح ہے

بےلگام
08-15-2012, 03:20 PM
اپنا منہ بند کرلیتے ہیں

نگار
08-15-2012, 03:59 PM
او ہوووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو ووو

کہ سارے چپ دی ون اینڈ اونلی عادل آ پہنچے ہیں اس لیے سارے چپ

مجھ سے تو کوئی ناراض ہوتا ہی نہیں
کیونکہ ساتھ رہ کر اس کی عادتیں بھی میری جیسی ہی ہو جاتیں ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا

نگار
08-15-2012, 11:37 PM
اچھا نہیں کرتی یہ تو

اگر کوئی مجھ سے ناراض ہو جائے تو حد درجہ دکھی رہتا ہوں ۔ کسی چیز میں من نہیں لگتا ۔
بے چھین سا رہتا ہوں کبھی ایک جگہ نہیں بیٹھتا پھر ۔

نگار
08-16-2012, 03:56 AM
ایسے لوگ تو سوری بھی جلدی بول دیتے ہیں نا

کیا پتا کوئی وجہ ہو

میں تو ناراض نہیں ہوتا کسی سے بس دل ہی دل میں خود کو کھاتا رہتا ہوں

pervaz khan
08-16-2012, 12:35 PM
ناراض کو کریلے کا جوس پلائیں پھر کبھی ناراض نہیں ہو گا

بےلگام
08-16-2012, 06:06 PM
ناراض ہی اچھا رہتا ہے

pervaz khan
08-16-2012, 07:56 PM
اس کا مطب یہ ہوا کہ جو ناراض ہے وہ ناراض ہی رہے

بےلگام
08-16-2012, 09:05 PM
ہاں تو اور کیا ہوسکتا ہے مطلب

نگار
08-16-2012, 11:51 PM
کھڑا رہتا ہوں اُسکی راہ میں جب تک وہ مان نا جائے

pervaz khan
08-17-2012, 11:56 AM
بہت خوب جناب یہ ہوئی نا بات اب کوئی بہت ہی ظالم قسم کا ہو گا جو نہیں مانے گا ورنہ یہ نسخہ تو منانے کے لئے بہت اعلی ہے

نگار
08-17-2012, 06:48 PM
ہاں نا

اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی وہ نا مان جائے تو ظالم ہی ہوگا

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

pervaz khan
08-18-2012, 01:14 PM
ہاں نا

اتنا سب کچھ کرنے کے بعد بھی وہ نا مان جائے تو ظالم ہی ہوگا

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

بالکل درست۔پھر تو وہ صرف ظالم نہیں بہت ہی ظالم ہو گا

سیما
08-21-2012, 09:17 PM
میں پتہ نھی کیا کرتی ہوں بس اداس ہو جاتی ہوں :stop:

pervaz khan
08-21-2012, 10:47 PM
میں پتہ نھی کیا کرتی ہوں بس اداس ہو جاتی ہوں :stop:

اسکا تو مطلب ہے آپ کو بھی روٹھنے کی عادت ہے

ھارون رشید
08-23-2012, 11:46 AM
الحمد للہ آج تک ایسا ہوا نہیں ویسے رشوت کے بارے میں کیا خیال ہے

نگار
08-25-2012, 12:29 AM
سب اللہ کے حوالے کرتا ہوں جس نے جو کیا ایک دن تو انصاف ہوگا نا

نگار
08-25-2012, 06:39 PM
یہ دنیا ایک کھیتی جو بویا تو وہی پھر کاٹنا بھی ہوگا

:stop: :stop: :stop: :stop:

بےلگام
08-26-2012, 03:23 AM
ہم چپ ہوکر سوجاتے ہیں

بےلگام
08-26-2012, 03:32 AM
اب میں کیا کہا سکتا ہوں اس میں

انجم رشید
08-26-2012, 11:15 AM
آج کل تو اپنے آپ سے ہی ناراض ہوں

بےلگام
08-27-2012, 01:10 AM
.÷÷............................................. یہ کیا ہے

عبادت
08-27-2012, 04:43 AM
ہمممممممممممممممممممممممم مم اچھا طریقہ ہے

بےلگام
08-27-2012, 05:02 AM
وہ کیا طریقہ ہے جناب

این اے ناصر
08-27-2012, 11:37 AM
سوری کرکے فٹ منالیتاہوں۔

نگار
08-28-2012, 03:31 PM
دس نمبر جوتے سے کام چلا لیتا ہوں

نگار
08-28-2012, 04:54 PM
اب یہ کون ناراض ہو بیٹھا
افففففففففففففففففففففففف فففففففففففففففف 1 2 3 4 5 6 7 8 9 توبہ

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

نگار
08-28-2012, 04:58 PM
آنکھیں کھول کھول کر لکھا کریں نا

ایسے نا لکھا کریں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

این اے ناصر
09-27-2012, 11:10 AM
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا۔

این اے ناصر
09-28-2012, 10:17 AM
جوزیادہ نخرے کرتاہے اسے جانے دو۔

pervaz khan
09-28-2012, 11:13 AM
نہیں میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا ۔کوشش کریں منانے کی۔کیوں نگار بھائی میں صیح کہہ رہا ہوں ناں

pervaz khan
09-29-2012, 02:20 PM
جی ہاں صیح ہے

این اے ناصر
09-30-2012, 11:56 AM
پہلے پیارسے ورنہ پھرڈنڈے سے

pervaz khan
09-30-2012, 02:25 PM
کوشش کر کے منا لیتے ہیں

pervaz khan
10-02-2012, 09:35 AM
جی اچھا کرتے ہیں آپ :smiley-chores016:


بہت بہت شکریہ

نگار
10-16-2012, 12:35 AM
اس کو پیچھے رہنے دیتا ہوں

pervaz khan
10-16-2012, 05:16 PM
میں تو منانے کی کوشش کرتا ہوں

نگار
10-16-2012, 11:49 PM
کچھ نہیں کرتا تماشہ دیکھتا ہوں


:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
10-17-2012, 03:57 PM
ناراض کا کیا تماشہ ہوتا ہے ۔ منہ بسور لیتا ہے

نگار
10-18-2012, 10:20 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہا

یہی تو دیکھ کر خوش ہوتا ہوں نا

ہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-19-2012, 02:33 PM
پھولا ہوا منہ پکوڑے کی طرح ،دیکھ کر ہر کسی کو ہنسی آ جاتی ہے

نگار
10-19-2012, 04:02 PM
میں تو سمجھتا ہوں کہ عقل مند انسان ایک ہی بار میں راضی ہو جاتا ہے
بار بار ناراضگی تو کوئی نخرہ ہی ہوا نا

pervaz khan
10-20-2012, 03:36 PM
جی ہاں اور بلاوجہ ناراضگی اچھی نہیں ہوتی

نگار
10-22-2012, 01:05 AM
وجہ کوئی بھی ہو اگر آپ دل سے اور من سے دوست ہیں تو پھر اتنی لچک رکھنی چاہیئے کہ دوست کی ہر بات برداشت بھی کرنی پڑے ۔
ہم نے اس میں اچھائی تلاش کرنی ہے ناکہ اس کی برائیاں ۔
اس کو اپنانا ہے اس کے تمام تر تہمتوں کے سمیت
یہی قربانی ہے اور یہی سچی دوستی

pervaz khan
10-22-2012, 02:27 PM
جی ہاں انسان میں فرخ دلی ہونی چاھیے اور بات کو برداشت کرنے کا مادہ کا ہونا بھی بہت ضروری ہے

نگار
10-22-2012, 10:48 PM
یہ بتا بتا کر دل ہی تھک گیا

کچھ ہم ٹیڑھے کچھ یہ دنیا والے

مزاج نا ملا اب تک کسی کے ساتھ

pervaz khan
10-23-2012, 04:08 PM
سب کا مزاج ایک جیسا نہیں ہوتا جناب لیکن ایک دوسرے کے مزاج کے ساتھ کمپرمائز کرنا پڑتا ہے۔

نگار
10-24-2012, 12:17 AM
اب تو ایسا ہی کرنے کی کوشش کرتا ہوں

pervaz khan
10-29-2012, 08:37 PM
یہ اچھی بات ہے

نگار
10-29-2012, 11:09 PM
ویسے مزے کی بات ہے کہ آنٹی ابھی تک ناراض ہیں

کوئی جاکر منا لیں

اگر میں گیا تو اور بھی ناراض ہو جائینگی کیونکہ ساتھ بیلن لیکر جاؤنگا

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
10-31-2012, 04:17 PM
مجھے بتائیں جانا کہاں ہے میں کوشش کرتا ہوں،امید ہے وہ مان جائیں گی

نگار
10-31-2012, 09:39 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ہم ہیں ہی ٹیڑھے میڑے الٹے پلٹے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-01-2012, 04:12 PM
جیسے آپ نے فرمایا جناب

نگار
11-01-2012, 11:25 PM
میں کسی سے کبھی بھی ناراض نہیں ہوتا
شرط یہ ہے کہ وہ ہمارے احساسات کی قدر کرے

pervaz khan
11-02-2012, 03:19 PM
یہ بھی صیح ہےجناب

نگار
11-02-2012, 03:48 PM
سارے ہی ناراض ہیں کس کس کو منائیں اب

pervaz khan
11-03-2012, 04:19 PM
میرے خیال ہے کہ سب مصروف ہیں اپنے اپنے کاموں میں ہم انہیں یاد ہی نہیں

نگار
11-03-2012, 09:55 PM
اس بار انکو ہم اپنا آپ یاد دلا دینگیں

بس اس دفعہ دیکھ لیں نگار رفو چکرررررررررررررر کیسے ہوتا ہے

ھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھ ھا

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم مممممممممم

pervaz khan
11-04-2012, 04:04 PM
کچھ سمجھ نہیں آئی آپ کی بات کی

نگار
11-04-2012, 05:47 PM
افففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففف


جس طرح وہ ہم سے کر رہے ہیں ٹھیک اُسی طرح اب ہم بھی کرینگے

سمپل سی بات جی

pervaz khan
11-05-2012, 02:51 PM
وہ پتہ نہیں مجبور ہیں یا جان بوجھ کر کر رہے ہیں

نگار
11-05-2012, 11:34 PM
ہمممممممممممم یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے

pervaz khan
11-06-2012, 03:54 PM
بیلن لے لیں ہاتھ میں اور سب کو راضی کر لیں ہاہاہا

نگار
11-09-2012, 10:46 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ایسا نا ہو خود کھا کر آ جائیں

کوئی سائیڈ ہیرو بھی ساتھ ہو تو یہ کام آسان ہو جائے گا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-10-2012, 03:31 PM
بھائی کیا کریں پتہ بھی نہیں کون کہاں ہے اور کون کہاں ہے بس خیالی باتوں کی طرح ہے

نگار
11-12-2012, 11:06 PM
ہاں اب تو حالات کچھ ایسے ہیں کہ ماضی کو اچھا سمجھ کر بھلایا بھی نہیں جاتا لیکن انتظار

کر کر کے ایسا برداشت بھی نہیں ہو رہا

دو کشتیوں کے سوار بنا کر سارے اراکین چلے گئے

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
11-13-2012, 02:27 PM
کہیں نہیں گے آ جائیں گے ان شاء اللہ

نگار
11-13-2012, 11:11 PM
چلیں یونہی سہی

آئے تو آئے نہ آئے تو نہ آئے

یہ سب پھر بھی چلتا رہے گا

pervaz khan
11-14-2012, 02:17 PM
ان شاء اللہ
---------------

نگار
11-16-2012, 09:53 PM
بھائی ناراض خود آ کر ہم کو بھی منانے کا موقع تو دیں نا

:290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290:

pervaz khan
11-17-2012, 04:43 PM
کوئی ناراض نہیں ہے بس وقت کی مجبوری ہے جناب

نگار
11-17-2012, 11:47 PM
مجبوری ہی وہ چیز ہے جو انسان کو ہر کام کرنے پہ آمادہ کر دیتی ہے

pervaz khan
11-18-2012, 03:06 PM
اللہ معافی دے اور اتنا مجبور بھی نہ کرے آمین

نگار
11-20-2012, 11:17 PM
ناراض تو میں نہیں سو دوسروں کو بھی ناراض نہیں ہونا چاہیئے

pervaz khan
11-21-2012, 05:42 PM
جی ہاں ایسے ہی ہونا چاھیے

نگار
11-22-2012, 12:55 AM
ویسے یہ سب گئے کہاں

سب آتے بھی ہیں لیکن کچھ لکھتے نہیں

pervaz khan
11-22-2012, 04:52 PM
پتہ نہیں کسی کے پاس اتنا وقت بھی ہوتا ہے یا نہیں

نگار
11-22-2012, 10:19 PM
وقت بہت ہے کم از کم اتنا تو جانتا ہوں لیکن اصل بات کچھ اور لگتی ہے

pervaz khan
11-23-2012, 05:08 PM
پتہ نہیں اللہ ہی بہتر جانتا ہے

نگار
11-23-2012, 10:18 PM
خیر جو بھی ہو پھر بھی اچھا ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:20 PM
بہت اچھا جو اللہ چاھے