PDA

View Full Version : اگر اپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے



صفحات : [1] 2

تانیہ
03-11-2012, 07:25 PM
پیارے ساتھیو آپکو اردو منظر فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور ہمیشہ خوش آمدید
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اپنے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ اپنے ساتھ اور ایک پلیٹ فورم پہ متحد دیکھ کر اور دعا ہے کہ اللہ تعالی یہ ساتھ ہمیشہ بنائے رکھے۔۔۔۔آمین
زندگی میں ہماری اس انٹرنیٹ کی دنیا کے ساتھ ایک وہ دنیا ہے جہاں ہم اپنا ڈھیر سارا وقت گزارتے ہیں اپنے لوگوں کے بیچ رہتے ہیں اپنی زندگی کے بہت سے امور روزوشب میں انجام دیتے ہیں اس لڑی میں آپکو بتانا صرف یہ ہے کہ اگر آپ اس وقت اردو منظر فورم پہ نہ ہوتے تو کہاں ہوتے
ویسے میں اگر اس وقت یہاں نہ ہوتی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بھی یہاں ہی ہوتی کیونکہ اس وقت میں فری ہوں اور پوری توجہ سے فورم وزٹ کرنا چاہتی ہوں
اب اپ بتائیے کہ آپ اگر یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟؟

سیما
03-22-2012, 02:52 AM
السلام علیکم
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا آپ نے بہت شکریہ ۔
اگر میں یہاں نا ہوتی تو ہممممممم تو تو :Count_Sheep::3_4_102[1]:

نگار
03-22-2012, 11:49 AM
اگر میں یہاں نا ہوتا تو کہاں جاتا ۔۔۔میں تو سارا سارا دن گھر میں ہی بیٹھا رہتا ہوں۔۔اور اگر اس وقت اس فورم پہ نا ہوتا تو کچھ کھا پی رہا ہوتا

سیما
06-20-2012, 04:19 AM
اگر میں اون لائن نا ہوتی تو چپ چپ کرسب کی باتیں پڑھتی :smiley-computer005::smiley-computer005:

نگار
06-27-2012, 07:50 AM
اچھی عادت ہے یہ

میں یہاں نا ہوتا تو جہاں بھی ہوتا اچھا ہوتا

این اے ناصر
06-27-2012, 10:57 AM
اگرمیں اردومنظرپرنہ ہوتا۔ تواس جیساایک اپنافورم بنایاہوتا۔

pervaz khan
06-27-2012, 12:08 PM
جہاں قسمت لے جاتی

نگار
06-27-2012, 04:50 PM
جاپان میں ہوتا

این اے ناصر
07-05-2012, 10:56 AM
اللہ ہی بہترجانتاہے۔

نگار
07-07-2012, 02:07 PM
انڈیا میں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیما
07-07-2012, 02:10 PM
کہی نھی ہوتی مہمان بن کر دیکھتی

نگار
07-07-2012, 02:14 PM
تو شائد نیٹ والوں کے آفس میں کسی کو جوتا مار رہا ہوتا

لال ہو گیا اب تو

سیما
07-07-2012, 02:41 PM
لال ھاھاھھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھاااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااا

نگار
07-07-2012, 02:56 PM
یہ دوسری دفعہ انہوں نے انٹینا سیٹ کیا مگر پھر بھی کوئی فائدہ نا ہوا

کہیں پیلا نا ہو جائے

ھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ اھاھاھا

pervaz khan
07-07-2012, 05:20 PM
شہر سے باہر کسی پہاڑ کی چوٹی پر موسم کا نظارا کر رہا ہوتا

نگار
07-07-2012, 07:51 PM
ریڈ انڈین کے ساتھ ہوتا ، بالوں میں پر لگا کے

pervaz khan
07-10-2012, 03:06 PM
جہاں نصیب لے جاتا

نگار
07-10-2012, 03:34 PM
میں یہاں سے کہیں دور جانا چاہتا ہوں

pervaz khan
07-11-2012, 12:30 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتے

سیما
07-16-2012, 03:00 AM
تو کہی بھی نہین ہوتے

نگار
07-16-2012, 08:12 AM
وہاں ہوتا جہاں مجھے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے اور وہ ہے
میرا گھر

pervaz khan
07-16-2012, 01:48 PM
تو جہاں نصیب لے جاتا

نگار
07-16-2012, 02:33 PM
کسی کے ارد گرد ہی ہوتا

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-16-2012, 07:30 PM
تو چاند پہ ہوتا

بےلگام
07-17-2012, 07:18 AM
نماز کی تیاری میں جناب

pervaz khan
07-17-2012, 01:42 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
07-17-2012, 05:40 PM
ٹوائلٹ میں ہوتا

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہاہاہاہہاہہہہہہہہ ہہہہہاہاہاہا

pervaz khan
07-17-2012, 06:49 PM
کہیں اور ہوتا

نگار
07-18-2012, 08:38 AM
میں ہوا ہوں کہیں بھی ٹھہرتا نہیں
رُک بھی جاؤں کہیں پر تو رہتا نہیں

اڑتا رہتا ہوں میں پنچھیوں کی طرح
آشیانہ نہیں ہے میرا

بےلگام
07-18-2012, 08:41 AM
پاک ہے گرد وطن سے سرِ داماں تیرا
تو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا


یہی کہی شاعری کررہا ہوتا جی

نگار
07-18-2012, 08:53 AM
بہت خوب جناب

pervaz khan
07-18-2012, 11:43 AM
کہیں تو ہوتا

بےلگام
07-18-2012, 11:44 AM
ہم نہیں کہاں جانا جی یہی ہوتے

نگار
07-18-2012, 02:58 PM
کس چیز کی دوکان ہے ؟؟؟؟

pervaz khan
07-18-2012, 03:53 PM
کہیں تو ہوتا

نگار
07-18-2012, 10:04 PM
سو رہا ہوتا

pervaz khan
07-18-2012, 10:24 PM
کہیں اور ہوتا

نگار
07-18-2012, 10:40 PM
افففففففففففففففففففففففف ففف توبہ

آپ واقعی ایک جملہ کاپی پیسٹ کرتے ہیں
کیا یہاں تالا لگا دوں ؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
07-18-2012, 11:19 PM
کہیں تو ہوتا

بےلگام
07-19-2012, 12:02 AM
نماز کی تیار کررہا ہوتا

pervaz khan
07-19-2012, 11:18 AM
کہیں تو ہوتا

نگار
07-19-2012, 04:53 PM
میں تو یہاں اکے مزید بور ہو گیا دل کرتا ہے فٹ بال دیکھنے چلا جاؤں

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-19-2012, 04:54 PM
کہیں بھی ہوتا

نگار
07-19-2012, 07:18 PM
پاگل خانے میں ہوتا

pervaz khan
07-19-2012, 11:22 PM
پاگل خانے میں ہوتا

اللہ نہ کرے

نگار
07-20-2012, 04:54 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

یار جوک مارا تھا کونسا سچ مچ ڈاکٹر بن گیا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
07-20-2012, 01:31 PM
کہیں بھی ہوتا

بےلگام
07-21-2012, 04:16 AM
کسی کے ساتھ فون پر سر کھپارہا ہوتا ہم نے کہا جانا ہے جی

نگار
07-21-2012, 04:33 AM
اگر یہاں نا ہوتا تو پھر بھی یہی ہوتا

باہر اندھیرے میں جاکر کیا جان دینی ہے

ہہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہاہاہاہاہاہا

بےلگام
07-21-2012, 04:35 AM
کچھ دیر میں روزہ رکھنا ہے وہ سوچ رہا ہوں کب ٹایم ہونا ہے

نگار
07-21-2012, 04:44 AM
یہ سوچنے والی لڑی نہیں ہے

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 05:00 AM
سوچا نہیں بتایا ہیں بھائی ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

نگار
07-21-2012, 05:14 AM
اچھا سوری آیندہ سوچ سمجھ کر لکھونگا

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
07-21-2012, 12:47 PM
چلیں نئے سرے سے لکھتے ہیں یہاں نہ ہوتے تو بھی شاید یہاں ہوتے یا کہیں اور ہوتے پتہ نہیں آپ کیا پو چھ رہے ہیں

بےلگام
07-24-2012, 11:40 PM
یہاں نا ہوتا تو دوست کے ساتھ ہوتا

pervaz khan
07-25-2012, 11:51 AM
یہاں نہ ہوتا تو توتو پتہ نہیں کہاں ہوتا شاید یہی ہوتا

بےلگام
07-26-2012, 12:21 AM
روزہ کھولنے گے ہوتے

pervaz khan
07-26-2012, 01:12 PM
تو بھی یہاں ہوتا

بےلگام
07-31-2012, 04:46 AM
جانا کہاں ہے ہم نے یہی ہوتے

pervaz khan
07-31-2012, 12:15 PM
جی ہاں جناب بالکل درست

این اے ناصر
08-02-2012, 10:58 AM
اللہ ہی جانتاہے کہاں ہوتے۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:13 PM
اللہ ہی جانتاہے کہاں ہوتے۔

درست

تم بن
08-04-2012, 07:45 AM
ہم یہی ہوتے ہم نے کہاں جانا ہے

انجم رشید
08-04-2012, 10:57 AM
اگر یہاں نہ ہوتا یعنی اگر نیٹ کی صہولت نہ ہوتی تو جناح باغ میں ہوتا

pervaz khan
08-04-2012, 11:54 AM
یہی ہونا تھا اور کہاں ہونا تھا

سیما
08-04-2012, 01:41 PM
جنگل مین ہوتی ہاہاہاہاہاہاااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااا

pervaz khan
08-04-2012, 09:37 PM
کہاں ہوتا یہ کل بتاؤں گا

عالی شان
08-05-2012, 02:49 AM
تو حائل شہر میں ہوتا

pervaz khan
08-05-2012, 01:20 PM
اللہ ہی جانتاہے کہاں ہوتے۔

عالی شان
08-05-2012, 06:15 PM
میں یہی ہوتا

pervaz khan
08-05-2012, 07:30 PM
یہی کہیں آس پاس ہوتا

علیشان
08-05-2012, 11:26 PM
میں نے پہلے کام ختم کیا اس کے بعد یہاں آ گیا
اب اگر دل نے چاہا تو سونے چلا جاؤنگا

سیما
08-06-2012, 04:16 AM
پتا نھی کہاں ہوتی شاید کہی کسی سوچ میں گم ہوتی:scratchchin:

بےلگام
08-06-2012, 05:34 AM
اپنے نیٹ کے چکر میں کہی گیا ہوتا

pervaz khan
08-06-2012, 12:53 PM
مگرمیں یہاں کیوں نہ ہوتا؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 06:25 PM
افطاری کی تیاری کر رہا ہوتا

بےلگام
08-10-2012, 06:30 PM
ویلکم دواد بھائی کیسے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 06:36 PM
مرزا بھائی اللہ کا شکر ھے آپ سنائیں

ویلکم کرنے کا شکریہ

بےلگام
08-10-2012, 06:42 PM
اللہ کا شکر ہے بہت اچھا ہوں دعا ہے آپ کی اب سونے کی تیاری کررہا تھا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:36 PM
لگتا ھے آپ ابھی تک جاگے نہیں ہیں عادل بھائی

نگار
08-11-2012, 02:54 PM
عادل تو آج کل سونا چاندی بنا رہے ہیں

اگر یہاں نا ہوتا تو کہیں اور جگہ ہوتا

pervaz khan
08-11-2012, 05:10 PM
عادل تو آج کل سونا چاندی بنا رہے ہیں

اگر یہاں نا ہوتا تو کہیں اور جگہ ہوتا

کیا کوئی کان ہاتھ آ گی ہے سونے چاندی کی
آج تو چھٹی ہے یہی ہوتا

نگار
08-11-2012, 11:45 PM
یہ تو اس سے ہی پتا چلے گا

کہیں اور تھا اب فورم پہ آیا

انجم رشید
08-12-2012, 11:53 AM
میرا دل تو کر رہا ہے کہ اس وقت یہاں نہ ہوتا کیسی پہاڑ پر چڑ جاؤں لیکن پہاڑ بہت دور ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:06 PM
یہاں نہ ہوتا تو کہیں اور ہوتا

نگار
08-13-2012, 11:50 PM
اگر سچ بولوں تو اس وقت ٹوائلٹ میں ہوتا کیونکہ پیٹ پھررررررررررررررر سے
سخت خراب ہے
مر گیا

pervaz khan
08-14-2012, 12:20 PM
اگر سچ بولوں تو اس وقت ٹوائلٹ میں ہوتا کیونکہ پیٹ پھررررررررررررررر سے
سخت خراب ہے
مر گیا

لگتا ہے آپ نے ضرورت سے زیادہ کھا لیا ہے۔ہاضمہ کی دوائی کھائیں
یہی ہونا ہے اور کہاں جانا ہے

نگار
08-14-2012, 06:39 PM
کھانا کدھر کھاتا ہوں ۔ ٹیبلٹس سے ہی پیٹ خراب ہو جاتا ہے
جہاں جانا تھا وہاں سے ہو کر آیا اب تو یہاں ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںں

pervaz khan
08-14-2012, 08:16 PM
تو کہاں سے آپ کی مراد کیا ہے؟؟؟؟؟

نگار
08-15-2012, 02:05 AM
جہاں جہاں یہ سب جہاں میرا

اگر یہاں نا ہوتا تو پتا نہیں کہاں ہوتا

pervaz khan
08-15-2012, 12:28 PM
ہم نے کہاں جانا ہے

بےلگام
08-15-2012, 03:24 PM
کسی کے ساتھ فون پر بات ہورہی ہوتی

pervaz khan
08-17-2012, 12:37 PM
میں تو یہی ہوتا

pervaz khan
08-18-2012, 01:34 PM
اور جانا بھی کہاں ہے

سیما
08-25-2012, 12:43 PM
کہاں ہوتی سوئی ہوئی ہوتی :smiley-chores016::smiley-chores016:

این اے ناصر
08-27-2012, 11:45 AM
کسی اردوفورم پرہوتا۔

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 10:03 PM
سونے کی تیاری کر رہا ہوتا

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:47 PM
ابھی تو اسی فورم پے ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:38 AM
میں بھی یہیں ہوں وہ بھی اکیلا

بےلگام
09-01-2012, 07:15 PM
ابھی ابھی تو آیا ہوں یہاں جناب

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:15 AM
آج پہر میں یہں اکیلا بیٹھا ہوں

انجم رشید
09-02-2012, 03:46 PM
آئے ہیں اکیلے اور جائیں گئے بھی اکیلے

نگار
09-11-2012, 01:48 AM
تو بھی یہاں ہی ہوتا اور کرنا بھی کیا کسی جگہ جا کر

pervaz khan
09-19-2012, 08:30 PM
جی ہم نے کہاں جانا ہے

نگار
09-19-2012, 08:38 PM
پردیسی پردیسی جانا نہیں مجھے چھوڑ کے ہاں مجھے چھوڑ کے

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
09-26-2012, 06:32 PM
جی ہم نے کہاں جانا ہے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:35 AM
اللہ ہی جانتاہے کہ کہاں ہوتے۔

نگار
10-16-2012, 12:50 AM
مجھے تو نیند آ رہی ہے اب بیڈ میں لیٹنا چاہتا ہوں ۔ کمر ٹوٹ گئی بیٹھ بیٹھ کر

pervaz khan
10-16-2012, 04:57 PM
آرام کیجئے

نگار
10-16-2012, 11:59 PM
آرام کا ہے نام ڈائمنڈ سپریم فوم


نیند آنے لگی ہے اب

pervaz khan
10-17-2012, 03:40 PM
سو جائیں
--------------

نگار
10-18-2012, 10:28 PM
آج تو نیند کے ساتھ ساتھ سر میں بھی بہت شدید درد ہے

pervaz khan
10-19-2012, 02:10 PM
آرام کریں اور اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں

نگار
10-19-2012, 04:10 PM
آج تو بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں

اگر یہاں نا ہوتا تو شائد گھر سے باہر دوستوں کے ساتھ ہوتا

pervaz khan
10-20-2012, 03:10 PM
کہیں نہ کہیں تو ہوتا

نگار
10-22-2012, 01:13 AM
ابھی نیند کو جانا ہے بلکہ اسی جگہ پاؤں پھیلا کر سو جانا ہے

pervaz khan
10-22-2012, 02:05 PM
کہیں نہ کہیں تو ہوتا

نگار
10-22-2012, 10:57 PM
سارا دن کزن کے گھر میں تھا چھوٹی سی پارٹی تھی

نیو بے بی کی خوشی میں

pervaz khan
10-23-2012, 03:41 PM
مبارک ہو جناب اللہ اسے لمبی اور صالح زندگی عطا فرمائے آمین

نگار
10-24-2012, 01:25 AM
آمین ثمہ آمین

بہت بہت شکریہ کبھی آپ بھی اپنی شادی کی خوشخبری سنا دیں

کب سنائینگے جناب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟

شکریہ

pervaz khan
10-29-2012, 08:35 PM
وقت آنے پر ان شاء اللہ

نگار
10-29-2012, 11:16 PM
کیچن مین ہوتا

شاہنواز
10-30-2012, 11:25 PM
میں اپنے بچوں کے ساتھ ہوتا

نگار
10-30-2012, 11:39 PM
سو چکا ہوتا اب تک

pervaz khan
10-31-2012, 03:41 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
10-31-2012, 10:09 PM
کہیں بھی نہیں

pervaz khan
10-31-2012, 10:28 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-01-2012, 01:21 AM
میں بھی آس پاس ہی ہوتا

pervaz khan
11-01-2012, 03:28 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-01-2012, 11:45 PM
پہلے چیٹ روم میں تھا لیکن اب چھوڑ دیا چیٹ کرنا بس

اب یہاں ہوں فورم پہ

اس کے بعد نیند ہونی ہے

pervaz khan
11-02-2012, 02:55 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-02-2012, 04:08 PM
کہیں بھی ہوتا

اللہ ہی بہتر جانے

pervaz khan
11-03-2012, 03:58 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-03-2012, 10:11 PM
جہاں پہلے تھا اب وہاں پھر سے جانا چاہتا ہوں

pervaz khan
11-04-2012, 03:37 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-04-2012, 06:03 PM
پتا نہیں

pervaz khan
11-05-2012, 02:34 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-05-2012, 11:47 PM
سو چکا ہوتا اب تک

pervaz khan
11-06-2012, 03:28 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-09-2012, 11:06 PM
سو رہا ہوتا اب تک

pervaz khan
11-10-2012, 03:00 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-12-2012, 11:27 PM
سو چکا ہوتا اب تک

pervaz khan
11-13-2012, 02:03 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-16-2012, 10:09 PM
پتا نہیں کہاں ہوتا

pervaz khan
11-17-2012, 04:29 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-17-2012, 11:52 PM
جہاں بھی ہوتا تو سکون سے ہوتا

pervaz khan
11-18-2012, 02:57 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-20-2012, 11:22 PM
کہیں اور جگہ سے یہاں آیا

pervaz khan
11-21-2012, 05:33 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-22-2012, 12:59 AM
نیند میں ہوتا

pervaz khan
11-22-2012, 04:42 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-22-2012, 10:25 PM
سو چکا ہوتا

pervaz khan
11-23-2012, 05:01 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-23-2012, 10:22 PM
کسی دوست سے ملنے گیا ہوتا

pervaz khan
11-24-2012, 04:13 PM
شاید کہیں آس پاس ہی

نگار
11-28-2012, 01:24 AM
یہی ہوتا ۔ سڑ رہا ہوتا

pervaz khan
11-28-2012, 03:05 PM
ایسی بات نہ کہا کریں

نگار
11-29-2012, 10:23 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

میں رات کو زیادہ تر نیٹ پہ ہی دستیاب ہوتا ہوں کہیں نا کہیں

pervaz khan
11-30-2012, 06:08 PM
رات کو آرام کیا کریں ۔

نگار
11-30-2012, 06:15 PM
پتا نہیں کیا کریں اور کیا نا کریں

جیسے چل رہا ہے بس چلنے دیتے رہتے ہیں

pervaz khan
12-01-2012, 02:29 PM
سب اللہ پر چھوڑ دیں

نگار
12-01-2012, 10:58 PM
یہی ہی ہوں اور جانا کہاں ہے

pervaz khan
12-02-2012, 05:40 PM
سعودی عرب میں رھتے ہوئے عمرہ کریں اور اس کے بعد مجھے امید ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا

نگار
12-03-2012, 12:45 AM
ان شاء اللہ

اللہ سب بہتر کرے گا

pervaz khan
12-03-2012, 02:23 PM
ان شاء اللہ

نگار
12-03-2012, 09:57 PM
کہیں جانے کو دل کر رہا ہے کہ یہ ملک بھی چھوڑ دوں
بور ہو گیا بہت بہت بور

pervaz khan
12-04-2012, 05:41 PM
اتنے اچھے ملک میں ہیں آپ اللہ سے سب کے لئے دعا کریں

نگار
12-04-2012, 11:10 PM
یہ بات تو ٹھیک ہے آپکی لیکن من نہیں لگ رہا اب مزید


اس وقت تو کسی جگہ جانے کا پروگرام ہے

pervaz khan
12-05-2012, 05:45 PM
جیسے آپ کی مرضی

نگار
12-07-2012, 03:53 PM
اگر یہاں نا ہوتا تو شائد جیل میں ہوتا

ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہا

pervaz khan
12-07-2012, 05:03 PM
وہ کیوں جی اللہ نہ کرے

نگار
12-07-2012, 09:50 PM
یہاں نہیں ہوتا تو پتہ نہیں کہاں ہوتا

pervaz khan
12-08-2012, 03:49 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-08-2012, 04:11 PM
ابھی ابھی نیند سے اُٹھا اور سیدھا نیٹ پہ آ پہنچا

pervaz khan
12-09-2012, 05:37 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-09-2012, 11:12 PM
پتہ نہیں

pervaz khan
12-10-2012, 05:21 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-10-2012, 09:56 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھا
کچھ بھی نہیں پتا ہم کو

pervaz khan
12-11-2012, 05:04 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-16-2012, 02:14 AM
فلم دیکھ رہا ہوتا

pervaz khan
12-16-2012, 02:19 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-16-2012, 03:06 PM
بستر پہ ہی پڑا رہتا اور کہاں جانا ہے ہم کو

pervaz khan
12-17-2012, 02:16 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-19-2012, 10:20 PM
بیڈ پہ ہی ہوں اور ساتھ ساتھ میں انٹرنیٹ بھی

pervaz khan
12-20-2012, 02:15 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-20-2012, 09:46 PM
آج تو کوئی علم نہیں اس بارے میں

pervaz khan
12-21-2012, 02:59 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-21-2012, 09:44 PM
گھر میں ہی ہوں

pervaz khan
12-22-2012, 04:47 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

محمدداؤدالرحمن علی
12-22-2012, 09:03 PM
کھانے کے سجے کھبے

pervaz khan
12-23-2012, 04:08 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

ساجد تاج
12-24-2012, 12:54 PM
جہاں قمست میں لکھا ہوتا چلا جاتا میں

سیما
12-24-2012, 01:44 PM
سوئی ہوتی اس وقت :smiley-chores016:

pervaz khan
12-24-2012, 02:34 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
12-24-2012, 10:28 PM
کچھ خاص پتہ نہیں کہ کہاں ہوتا

pervaz khan
12-25-2012, 01:48 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-03-2013, 10:34 PM
جہاں سکون ہوتا تو وہی ہوتا

pervaz khan
01-04-2013, 05:33 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-16-2013, 12:04 PM
کچھ کام شروع کیا ہے اگر یہاں نہیں ہوتا تو وہاں ہوتا

pervaz khan
01-16-2013, 01:55 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-17-2013, 11:17 PM
سونے جا رہا ہوں اب تو

عبادت
01-18-2013, 12:44 AM
یہاں نہ ہوتا تو پکا تھا کام پر ہوتا سچی:tongue38:

pervaz khan
01-18-2013, 02:12 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-18-2013, 10:59 PM
سو چکا ہوتا صبح صبح

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھا

عبادت
01-19-2013, 01:37 AM
توبہ توبہ صبح صبح سوتے آپ نگار بھائی
بری عادت :vahidrk:

pervaz khan
01-19-2013, 02:29 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-19-2013, 10:07 PM
توبہ توبہ صبح صبح سوتے آپ نگار بھائی
بری عادت :vahidrk:


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھا
یہ نیند عجب پریم کی غذب کہانی ہے
ھھھھھھھھھھھھا
بنا وقت جانے آ جاتی ہے
تو بندہ کیا کریں

:290::290:

pervaz khan
01-20-2013, 01:47 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-20-2013, 10:58 PM
کچھ پتہ نہیں

pervaz khan
01-21-2013, 01:51 PM
سخت برف باری میں کہیں نہیں جا سکتا

نگار
01-24-2013, 10:52 PM
کچھ دیکھ رہا ہوتا شائد

pervaz khan
01-25-2013, 02:45 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-26-2013, 06:43 PM
کہیں گھومنے چلا جاتا

عبادت
01-27-2013, 02:15 AM
میں تو سونے چلا گیا ہوتا

pervaz khan
01-27-2013, 02:57 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-27-2013, 11:55 PM
میں چاندی چلا ہوتا

سیما
01-28-2013, 03:35 AM
تو مہمان بنکر سب پوسٹ پڑھتی:rulez::290:

pervaz khan
01-28-2013, 03:13 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-28-2013, 10:50 PM
کوئی شو یا کچھ اور دیکھ رہا ہوتا

pervaz khan
01-29-2013, 03:25 PM
پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
01-29-2013, 06:30 PM
کبھی تو بتایا کریں کہ کہان ہوتے آپ ؟؟؟

:rulez::rulez::rulez::rulez:

pervaz khan
01-30-2013, 02:35 PM
کیا بتاؤں جناب مجھے خود پتہ نہیں

نگار
01-30-2013, 09:52 PM
ابھی ابھی باہر سے آیا ہوں ۔ مزید کہیں نہیں جانا اب

pervaz khan
01-31-2013, 02:05 PM
میں نے کہیں نہیں جانا ہے

نگار
01-31-2013, 09:57 PM
یہاں نہیں ہوتا تو کسی بھی فورم پہ نہیں ہوتا

pervaz khan
02-01-2013, 04:50 PM
میں نے کہیں نہیں جانا ہے

نگار
02-01-2013, 09:59 PM
زیادہ تو یہی ہی ہوتا ہوں وہ بھی رات کو
دن کو گھر اور ماں کے ساتھ بہت گپ شپ

pervaz khan
02-02-2013, 02:53 PM
میں نے کہاں جانا ہے

عبادت
02-03-2013, 01:59 AM
:Ghelyon:

pervaz khan
02-03-2013, 03:13 PM
میں نے کہیں نہیں جانا ہے

سیما
02-05-2013, 05:15 AM
میں نے بھی کہی نہیں جانا مگر

pervaz khan
02-05-2013, 02:33 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-06-2013, 02:58 PM
میری تو دُعا ہے کہ میں کہیں چلا جاؤں
بور ہو گیا ہوں

سیما
02-06-2013, 08:45 PM
تو گارڈن میں ہوتی

نگار
02-06-2013, 10:15 PM
جہاں جانا تھا تو وہی ہوتا

سیما
02-07-2013, 04:22 AM
بیڈ میں ہوتی مگر نیند کھانا کھانے گئی ہے:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

pervaz khan
02-07-2013, 02:03 PM
کوئی پتہ نہیں کہاں ہوتا

نگار
02-08-2013, 06:23 PM
بے خبر ہوں

سیما
02-09-2013, 05:45 AM
پتا نھی کہاں ہوتی

نگار
02-09-2013, 04:04 PM
انجان ہوں ہر پل سے

pervaz khan
02-10-2013, 01:59 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-11-2013, 06:28 PM
کچھ نہیں کہہ سکتا

pervaz khan
02-12-2013, 02:46 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-12-2013, 06:24 PM
ساری شاپنگ وغیرہ ختم کی ہوئی ہے اور کل پھانسی کا دن ہے
ھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھا
اس لیے آپ دعا کریں کہ ایسا نہ ہو ڈر کی وجہ سے بھاگ جاؤں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا
پہلی شادی ہے نا اگر دوسری ہوتی تو شائد یہ بات نہ ہوتی
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

pervaz khan
02-13-2013, 02:35 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-15-2013, 06:28 PM
کچھ وقت ملا سو یہاں چلا آیا

pervaz khan
02-16-2013, 02:33 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-16-2013, 03:27 PM
پتہ نہیں زیادہ تر گھر میں ہی ہوتا ہوں

pervaz khan
02-17-2013, 02:38 PM
کوئی پتہ نہیں

نگار
02-17-2013, 10:45 PM
باہر تو جاتا نہیں تو گھر میں ہی ہوتا ہوں