PDA

View Full Version : رمیض احمد کا تعا رف



رمیض احمد
03-12-2012, 01:41 PM
اسلام علیکم!
پیا رے دوستو میرا نا م رمیض احمد ہے، ملتان کارہنے والاہوں۔ مجھے اس فو رم پر آ کر بہت اچھا لگارہا ہے اور میر ا ایک دوست بھی آ تا ہے جس کا نا م نا صر شا ہین ہے ۔ ناصربھائی نے مجھے اردومنظرسے روشناس کرایا۔ امیدہے اپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔ :Ghelyon: پی لوں پھرآتاہوں ۔۔۔۔ ھاھاھاھا

ویسے فورم کی سمائلزبہت اچھی ہیں۔

والسلام
رمیض احمد

این اے ناصر
03-12-2012, 06:23 PM
وعلیکم السلام،
برادرسب سے پہلے تواپنے اس مختصرتعارف کے لیے شکریہ۔ اس کے علاوہ اردومنظرپرشمولیت کے لیے اپ کے تہہ دل سے مشکورہیں۔ امید کہ اپ اردومنظرکے لیے ایک اچھااضافہ ثابت ہونگے۔ باقی یہاں گپ شپ ہوتی رہے گی اوراپ کوبہت اچھالگے گا۔

بےباک
03-12-2012, 06:57 PM
ناصر شاھین بھائی کا شکریہ ،
انہوں نے اپنے دوستوں کے درمیان اردو منظر کا تعارف پیش کرنا شروع کر دیا ،

آپ دونو کا شکریہ ،
ویسے رمیض بھائی ایک بات بتائیے ،آپ حقے :Ghelyon:کے کتنے شوقین ہیں ، ہمارے ایک ایڈمن جی ہیں ،وہ بھی جب جب موقع ملتا ہے ادھر آ کر حقہ کشی:Ghelyon: کرتے ہیں ،
کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اس دھویں سے متاثر ہو جائیں ،
آپ کی آمد کا بے حد شکریہ ، آپ نے اپنی شخصیت کے بارے کافی پردہ رکھا ہے ،
ملتان کا شہر بہت بڑا ہے ، اور پھر آپ نے اپنی سرگرمیاں بالکل نہیں لکھیں ،
آپ کچھ تفصیل اپنے بارے بھی بتائیے ، ان شاءاللہ ہمارے لیے ایک مضبوط اور قابل فخر ممبر کی حیثیت سے آپ ہمارا ساتھ دیں گے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:roseanimr::roseanimr: