PDA

View Full Version : کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے



صفحات : [1] 2

تانیہ
03-12-2012, 04:44 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ سلیمان تاثیر کے گارڈ نے تو کارنامہ کر دیا زرداری کے گارڈ کو کیا موت پڑی ہے:th_Pakistan_flag:

تو اب بتائیے آپکے دل میں کیا خیال آتا ہے؟

این اے ناصر
03-12-2012, 06:18 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ جانے وہ کیسی ہوگی میری
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
واچ (گھڑی) جومجھے ایک دوست نے آج کورئیرکردی ہے۔

سیما
03-22-2012, 03:06 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے تانیہ جی گپ شپ میں کیوں کچھ نھی لکھتی ؟

نگار
03-22-2012, 11:40 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ اب جا کر کھانا کھا لوں۔۔۔

نگار
03-23-2012, 07:58 AM
کس کو مبارک باد دیتے ؟؟؟
کل بنگلہ دیش جا کر سب کو مبارک باد دے دونگا

:heart::heart::heart::heart:

این اے ناصر
03-27-2012, 11:41 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتاہے کہ اردومنظرکی ساری ٹیم کومدعوکرکے ایک تقریب کاانعقادکروں۔

نگار
03-28-2012, 02:12 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے بلکہ اکثر آتا ہے کہ اردو منظر فورم کے لوگ اکثر غائب ہی رہتے ہیں۔

:huh: :huh: :huh: :huh:

این اے ناصر
03-28-2012, 02:33 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ اس تھریڈکوشروع کرنے کے بعد تانیہ سس کہاں گم ہوگئی ہے؟

نگار
03-29-2012, 07:39 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کہ ہر لڑی ایک بار جواب دینے کے بعد بند ہو جاتی ہے

ایسی لڑیاں شروع کریں جو روزانہ چلتی رہی

:wind14: :wind14: :wind14: :wind14:

این اے ناصر
03-29-2012, 10:21 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ اپنے فورم کے وی بلیٹن لے لیں۔ فورم میں پھربہت نکھارآجائے گا۔

این اے ناصر
03-30-2012, 12:06 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتاہے کہ سب دوست کہاں گم ہوگئے ہیں۔

نگار
03-30-2012, 02:48 PM
یہ خیال صرف آپ کو ہی آ رہا ہے

باقی سب آرام کر رہے ہیں

این اے ناصر
03-31-2012, 01:48 PM
جوفورم پرنہیں آئے گااسے جرمانہ دیناہوگا۔

نگار
04-01-2012, 01:32 PM
وہ آتے ہی نہیں اور اپ جرمانے کا کہہ کر اور ڈرا رہے ہیں

تاکہ وہ کبھی کبھی کا آنا بھی چھوڑ دے

این اے ناصر
04-01-2012, 02:38 PM
میرے دل میں خیال آتاہے کہ دل اداس کیوں ہوجاتاہے؟

نگار
04-02-2012, 07:08 PM
جس دل میں اللہ کی یاد نا ہو تو وہ اکثر مرجھایا ہوا ہوتا ہے

این اے ناصر
04-02-2012, 08:08 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ سیماسس فورم سے غیرحاضریاں کیوں کرتی ہے؟

این اے ناصر
04-03-2012, 03:02 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ پی ٹی اے پاکستان میں تھری جی کیوں نہیں چلانے دیتا۔

نگار
04-04-2012, 05:31 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہہ کبھی ہم ایسے رشتے بنا
لیتے ہیں جو پھر نبھا نہیں سکتے

این اے ناصر
04-11-2012, 06:29 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ تانیہ سس اجکل فورم سے غیرحاضرکیوں ہے؟

این اے ناصر
04-13-2012, 09:47 AM
تانیہ سیس یہ لڑی شروع کرکے کہاں چلی گئی ہیں ، لگتاہے شایدعمرے پرگئی ہوئی ہیں۔

این اے ناصر
04-13-2012, 07:47 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ MSC میں ایڈمیشن لے لوں۔
Master In Corruption Science

نگار
04-13-2012, 08:21 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میں ادھورا ادھورا سا ہوں

این اے ناصر
04-15-2012, 08:42 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ سیماسس پتہ نہیں پاکستان کے کس شہرمیں رہتی ہے کہ جہاں اجکل بھی بہت سردی ہے۔

این اے ناصر
04-16-2012, 10:53 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ ہمارافورم کب وی بی پرمنتقل ہوگا۔

نگار
04-18-2012, 07:30 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میرا آخری انجام کیسا ہوگا :huh:

این اے ناصر
04-18-2012, 08:46 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ پاکستان میں کرپشن کب ختم ہوگی۔

نگار
04-19-2012, 09:02 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
۔
۔
۔
جو اسیر رنگ و بو ہوں تو مرا قصور یارب!
مجھے تو نے کیوں دیا تھا یہ فریب آب و دانہ

تو جو قہر پر ہو مائل تو ڈبو دے موجِ ساحل
ترا لطف ہو جو شامل تو بھنور بھی آشیانہ

این اے ناصر
04-19-2012, 09:26 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ اب کوئی خیال نہیں آناچاہیے

نگار
04-20-2012, 04:01 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ خیال آنے تب بند ہونگے
جب یہ دل دھڑکنا بند کر دے گا

نگار
04-23-2012, 09:20 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ لوگ اتنا سارا کھانا ہضم کیسے
کر جاتے ہیں
توبہ توبہ

سرحدی
04-23-2012, 09:51 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
پہلے روہڑی ، پھر سکھر، پھر ساہیوال آتا ہے

این اے ناصر
04-23-2012, 08:13 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتاہے کہ میں لاہورسیرکرنے کب جاؤں گا۔

نگار
04-25-2012, 06:18 PM
کبھی کبھی خیال آکے چلا جاتا ہے

نگار
04-26-2012, 08:12 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کہ بعض دفعہ ہم ایسے کام کر جاتے ہیں جس سے ہم خود کو گرا دیتے
ہیں

این اے ناصر
04-26-2012, 01:19 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ ہماری حکومت ہفتے میں تین چھٹیاں کردے پھربہت مزہ آئے گا۔

نگار
04-26-2012, 03:53 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کہ

اس تجاہل سے مدعا کیا ہے
تیری یہ ہر گھڑی کی "کیا" کیا ہے

اب وہ بیتابیاں نہیں مجھ میں
جانے آنکھوں سے بہہ گیا کیا ہے

درد دل ہو گیا دوا آخر
ہم نہیں جانتے دوا کیا ہے

بیقراری یہ کیوں ہے حضرتِ دل
کچھ تو فرمایئے ہوا کیا ہے

بیجز ہیں کسے خبر اتنی
ابتدا کیا تھی انتہا کیا ہے

سچ تو یہ ہے مریضِ عشق کبھی
جانتا ہی نہیں شفا کیا ہے

سُن تو لیجئے کلام عزت کا
"مانا اچھا نہیں" ۔ بُرا کیا ہے

نگار
04-28-2012, 11:19 AM
پتا نہیں اس کی وجہ سے انٹرویو والی لڑی رُکی ہوئی ہے۔۔
کسی اور کا انٹرویو کا پرچہ آپ بنائیں۔۔۔
ویسے آپ اپنا انٹرویو کیوں نہیں دیتیں ؟؟؟

:rulez: :rulez:

نگار
04-28-2012, 05:47 PM
نظر کجھور ہے ؟؟؟

مین نے لکھا تھا کہ

آپ اپنا انٹرویو کیوں نہیں دیتیں ؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk:

نگار
04-28-2012, 06:03 PM
میں پوچھ رہا تھا کہ آج آپ نے کیا کھایا پیا اور کتنا ؟؟؟

نگار
05-01-2012, 07:24 AM
کسی کی ہیلپ کرنے کیا ہوگا۔
آجکل فورم پہ ہی کوئی آتا ہی نہیں۔

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-02-2012, 04:41 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ میرے آدھے سرمیں دردپتہ نہیں کیوں ہوتی ہے۔ بہت ذلیل کیاہواہے اس درد نے دل کرتاہے کہ لیپ ٹاپ کی ایسی کی تیسی کردوں۔ پتہ نہیں اس پیجارے پرمجھے اتناکیوں اتاہے۔ ایک دن اس سے کشتی کرنی ہے اورپھراس کایہ حال ہوگا۔

http://www.mikeshardware.com/reports/dells_happiest_customer/dell_2_lg.jpg

نگار
05-03-2012, 04:05 PM
آخر اس درد کی دوا کیا ہے ؟

:290: :290:

این اے ناصر
05-04-2012, 12:18 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ پاکستان میں غربت کب ختم ہوگی۔

نگار
05-04-2012, 04:30 PM
آپ کے بہت انوکھے خیالات ہیں۔اس کے لیے آلہ دین کا چراغ چاہیئے

:stop:

نگار
05-07-2012, 08:38 PM
بس سمجھ لیں کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی
شکریہ اپکا
موٹی انٹی

این اے ناصر
05-07-2012, 08:43 PM
موٹی انٹی


ھاھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آنٹی کانام لکھ دیتے تواچھاتھاتاکہ مجھے بھی پتہ چلتاکہ یہ بیچ میں آنٹی کہاں سے آگئی ۔

نگار
05-07-2012, 08:44 PM
یہ بھی شائد غصہ میں کہا ہوگا

:tongue38: :tongue38: :tongue38: :tongue38:

نگار
05-07-2012, 08:52 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
اب لگتا ہے یہ غصہ اوریجنل ہے

:stop: :stop:

نگار
05-08-2012, 11:43 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ناجانے وہ کونسا دن ہوگا جب اُس دن میں اکیلا پڑ جاؤنگا

Pinki
05-08-2012, 11:56 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتاہے کہ میں کب کمپیوٹرسیکھ جاؤن گی۔

نگار
05-08-2012, 12:01 PM
کام میں لگن اور دل میں جزبہ ہو تو انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا ۔ آپ بھی جلد
سیکھ جائینگی ۔ بس محنت خوب کریں
شکریہ

این اے ناصر
05-08-2012, 01:49 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے ۔ تانیہ جی کب انڑویو دے گی

نگار
05-08-2012, 04:38 PM
یہ خیال دل سے نکال ہی دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

ایسا کریں آنٹی کا انٹرویو لے لیں
انٹرویو کا مزہ آئے نا آئے لیکن اُس کی اُردو پڑھ کر خوب مزہ آئے گا
جلدی سے اُس کے لیے 100 سوالوں والا انٹرویو تیار کر لیں
:smiley-computer005: :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-08-2012, 05:01 PM
لیکن تمہاری آنٹی کہتی ہےاگرانٹرویوکانام لیاتومیں ناراض ہوجاؤں گی اورپھرفورم پرنہیں آونگی۔ بتاؤ کیاکرناہے؟

نگار
05-08-2012, 05:19 PM
اگر وہ انٹرویو لینے پر ناراض ہوتی ہیں تو یہ اچھی بات نہیں۔
قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے ۔ اس لیے سب کو انٹرویو دینی
ہوگی ۔ اور اگر ایسا ہے تو پھر یہ انٹرویو والا سلسلہ ختم کر دیں ۔
کیونکہ پھر ہم سب بھی یہ نہیں دینگے ۔

شکریہ
اور آنٹی :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

نگار
05-08-2012, 05:24 PM
آپ ایسا کریں انٹرویو میں کھانے پینے کے بارے میں زیادہ سوالات لکھیں
مثلا

آپ کوفی اور چائے دن میں کتنے کپ پی جاتی ہیں
کھانے میں کیا اور کتنا کلو پسند ہے
آپ کونسا ڈش شوق سے بنا لیتی ہیں جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا

ایسے اچھے اچھے سوالات لکھ دیں پھر وہ دوڑ کر انٹرویو دینگی

:smiley-eatdrink020: :smiley-eatdrink020:
:popcorn: :popcorn::91: :91:

نگار
05-09-2012, 11:39 AM
دو چار بوووووووووووووووووووووو اور کرلیں لیکن انٹرویو دینا پڑے گا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کاش انسان اپنے ماضی میں جا سکتا تھا

نگار
05-11-2012, 11:26 AM
عجیب خیال یہ تو ۔ ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

اس کے سر پر پاؤں رکھیں تو ایک چھووووووووووووووووں کی آواز نکال لے گا ۔

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کیا کروں

بےلگام
05-12-2012, 05:29 AM
کبھی کبھی خیال اتا ہے :Ghelyon:

نگار
05-12-2012, 04:06 PM
گھر میں نہیں ہے

باہر حجرے میں ہوتا ہے بس آپ اب بات کو بدلنے کی کوشش نا کریں اور
میرا شکریہ لگا دیں

:vahidrk: :vahidrk:

نگار
05-12-2012, 04:28 PM
ایویں شکریہ

یہاں لگا دیا اور میں وہاں ڈھونڈ رہا ہوں

یہ زیادتی ہے ۔ رنگ لال ہے آپکے نام کا لیکن میں بھی ایک یوزر ہوں اس فورم کا
جلوس بھی نکال سکتا ہوں ۔
ہاں جی

:rulez: :rulez:

بےلگام
05-12-2012, 06:19 PM
کبھی کبھی خیال اتا ہے کیا اتا ہے

نگار
05-12-2012, 06:23 PM
مجھے تو یہی خیال آتا ہے کہ آپکا خیال آتے آتے پنکچر کیوں ہو جاتا ہے ؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

نگار
05-12-2012, 06:28 PM
یہ کیسا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آدھا آدھا سا نظر آتا ہے

بےلگام
05-12-2012, 06:29 PM
کبھی کبھی خیال ایا :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-12-2012, 06:39 PM
بھائی جی مجھے تو ہسپتال کا خیال آیا ہے اس وقت

بےلگام
05-12-2012, 06:40 PM
کیا جاے کا

نگار
05-12-2012, 07:14 PM
اس وقت تو اللہ کی پناہ چاہتا ہوں بھائی جی

:stop: :stop:

بےلگام
05-12-2012, 10:18 PM
کبھی کبھی خیال اتا ہے بہت اچھا :Ghelyon:

نگار
05-13-2012, 08:44 AM
کبھی کبھی میرے ڈل میں خیال آتا ہے ۔ کیا ایک پوسٹ ڈلیٹ کرنا اتنی بڑی بات بن جائے گی؟

آپ ڈالڈا گھی میں کچھ نا پکائیں ۔ شمع بناسپتی لے آئیں ۔ صحت کا خزانہ اور تندرست گھرانہ ۔

مجھے تو اس وقت یہی خیال آیا کہ آپکو یہ مشورہ دوں
:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-21-2012, 07:55 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

آپ پھر سے اس کو آگ پہ رکھیں تاکہ تازہ ہو جائے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

بےلگام
06-23-2012, 06:49 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال اتا ہے یہ سیما کون ہیں:Ghelyon:

نگار
06-26-2012, 09:43 AM
یہ خیال اچھا آیا

این اے ناصر
06-27-2012, 11:05 AM
سوچ رہاہوں کہ عادل بھائی کے پاس پتہ نہیں کیسی مشین ہے جوفرافرپوسٹیں لکھتی ہے۔

نگار
06-27-2012, 04:53 PM
اس کے پاس ٹائم مشین ہے یعنی ہر وقت فری ہوتا ہے اس لیے
پوسٹیں مار رہا ہے

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

این اے ناصر
07-05-2012, 10:57 AM
اردومنظرکے سب ممبرکوبلاکرایک میٹنگ کروں۔

نگار
07-07-2012, 02:08 PM
یہ میٹنگ کہاں ہوگی

pervaz khan
07-12-2012, 03:39 PM
زرداری کے گھر

نگار
07-13-2012, 11:29 AM
دعوت میرے گھر رکھ لیں لیکن جلدی کریں
ورنہ بعد میں تالا پڑا نظر آئے گا

:wind14: :wind14:

نگار
07-14-2012, 08:16 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کاش یہ آنٹی واقعی میری آنٹی ہوتی تو سب
کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتی ۔
افففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففف آپ کو یقین دلانا بہت مشکل کام ہے

:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:

pervaz khan
07-14-2012, 12:24 PM
سوچ رہا ہوں

نگار
07-14-2012, 04:55 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کبھی کبھی انسان بہت بڑے دھوکے میں
رہتا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 07:02 PM
مجھے پتہ نہیں

نگار
07-14-2012, 07:38 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھا ھا

pervaz khan
07-14-2012, 09:42 PM
کیا خیال آتا ہے؟؟؟

بےلگام
07-14-2012, 11:33 PM
میرے دل میں کبھی کبھی خیال اتا ہے کیا اتا ہے

بےلگام
07-15-2012, 02:08 AM
یہ تو اللہ تعالی نے بنایا ہے نا سیما جی:Ghelyon:

بےلگام
07-15-2012, 02:57 AM
ہاہا ہاں جناب

اذان
07-15-2012, 02:59 AM
یہ پنچابی اردو مکس کر دیتی آزان بھای نے

کبھی کبھی ایسا لکھنا دل کو اچھا لگتا اخر پنجابی تو ہماری اپنی جیب اے

بےلگام
07-15-2012, 03:02 AM
بے شک جناب اسی کج کہااے تووانوں جناب

pervaz khan
07-15-2012, 11:29 AM
کیا خیال آتا ہے

نگار
07-15-2012, 05:48 PM
ایک ہی خیال بار بار اتا ہے لیکن بتاؤنگا نہیں

بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسس

pervaz khan
07-15-2012, 06:49 PM
کیا خیال آتا ہے؟

نگار
07-15-2012, 08:14 PM
میں بھی ہون ایک مسافر
میری بھی کچھ ادائیں ہیں

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-15-2012, 09:32 PM
بہت خوب جناب

انجم رشید
08-03-2012, 11:49 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ بارش کیوں نہیں ہو رہی

pervaz khan
08-03-2012, 03:56 PM
مگرکیوں آتا ہے؟

انجم رشید
08-03-2012, 04:24 PM
کیوں کہ گرمی بہت ہے بجلی ندارو سو بارش کا ہی خیال آے گا

pervaz khan
08-04-2012, 10:02 PM
کہ شاید آج افطاری نو بج کر چھ منٹ پر ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:44 AM
خیال دل میں نہیں آیا کرتا

pervaz khan
08-05-2012, 01:24 PM
خیال دل میں نہیں آیا کرتا

بہت خوب

سیما
08-05-2012, 04:36 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
لوگ اتنا ضد کیوں کرتے ہین

عالی شان
08-05-2012, 06:09 PM
ضد کسی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن اس کی زیادتی اکثر انسان کو تنہا کر دیتی ہے
آپکے خیال سے ایک خیال آ گیا

pervaz khan
08-05-2012, 07:44 PM
مگر کیوں آتاہے

علیشان
08-05-2012, 11:20 PM
بات سچ نکلی تو کوشش کیا کریں کہ مزاج میں جتنی ممکن ہو نرمی لایا کریں
دلی سکون ہوگا آپکو
خیال تو میرے دل میں بہت آتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہاں لکھا کرونگا

بےلگام
08-06-2012, 05:41 AM
کبھی کبھی مجھے خیال اتا ہے یہ نگار بھائی کہاں گے

بےلگام
08-06-2012, 08:48 AM
وعلیکم السلام و رحمت اللہ وبرکاتہ

pervaz khan
08-06-2012, 12:18 PM
مگر کیوں آتا ہے اور کیسے آتا ہے

انجم رشید
08-06-2012, 04:55 PM
اور کہاں سے آتا ہے اور تانیہ بہن کو کیوں خیال آے گا کہ کیوں آتا ہے

بےلگام
08-07-2012, 06:40 AM
یہ جو یہاں میں اتنا ٹایم دے رہا ہوں اس فورم کو چلانے کے لیے اس میں میں کب کاجاب ہوں کا

pervaz khan
08-07-2012, 12:52 PM
کہ میں آج ذرا آرام کر لوں

نگار
08-10-2012, 03:36 AM
ابھی ایک خیال آیا کہ عادل کی شہرت اتنی تیزی سے بڑھ گئی
یا اللہ خیر کرنا

pervaz khan
08-10-2012, 09:16 AM
ابھی ایک خیال آیا کہ عادل کی شہرت اتنی تیزی سے بڑھ گئی
یا اللہ خیر کرنا

اگلا فقرہ بھی کہہ دیتے جناب ہا ہا ہا

نگار
08-10-2012, 04:22 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پرویز بھائی اب مجھے واقعی اس فقرے کا انتظار ہے جو آپ کی دماغ میں آیا تھا

اب لکھ بھی دیں کہ آپکے خیال میں ، میرا اگلا فقرہ کیا ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
08-10-2012, 06:08 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

پرویز بھائی اب مجھے واقعی اس فقرے کا انتظار ہے جو آپ کی دماغ میں آیا تھا

اب لکھ بھی دیں کہ آپکے خیال میں ، میرا اگلا فقرہ کیا ہوتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نہیں اللہ خیر کرے بس یوں ہی مذاق کیا تھا

نگار
08-11-2012, 12:03 AM
چلیں یقین کر ہی لیتے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

وہی خیال بار بار آنے لگا ہے پھررررررررررررررررر سےےےےےےےےےےے

pervaz khan
08-11-2012, 01:31 AM
مگر کیوں آتا ہے

نگار
08-11-2012, 01:34 AM
باپ رے باپ

آپ بھی پتا نہیں کیا کچھ لکھتے رہتے ہیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
08-11-2012, 04:49 AM
میں جاوں تو کہاں جاوں

pervaz khan
08-11-2012, 12:31 PM
میں جاوں تو کہاں جاوں

کیوں کیپٹن صاحب کون آپ سے جانے کو کہہ رہا ہے آپ یہی رہیں کہیں نہیں جانا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:20 PM
آج کیپٹن صاحب نظر نہیں آرھے

نگار
08-11-2012, 02:57 PM
وہ سمندری جہاز کہیں اور جگہ لے گئے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-11-2012, 05:02 PM
وہ سمندری جہاز کہیں اور جگہ لے گئے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہا

یہ تو ہے شاید بہت دور نکل گے ہیں

نگار
08-11-2012, 11:48 PM
خواب و خیال کے آگے فاصلے کچھ نہیں

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:15 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ھے کہ عوم کو زرداری کا کیا انجام کرنا چاہیے

نگار
08-13-2012, 11:48 PM
خیالی پلاؤ کھائینگے عوام اور کیا کرینگے

نگار
08-14-2012, 03:02 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میرے ہاتھ پاؤں کیوں کانپتے ہیں ہر وقت

:290: :290: :290: :290:

نگار
08-14-2012, 08:27 AM
اب تو یہاں اکیلے اُبال آتا ہے

توبہ ہے توبہ

pervaz khan
08-14-2012, 12:01 PM
خیال خیال ہے آتا تو آنے دیں

نگار
08-14-2012, 06:45 PM
ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممم ٹھیک جسٹ ڈانس اب تو

pervaz khan
08-14-2012, 08:11 PM
ویسے جس نے یہ لڑی بنائی ہے وہ شاید خود خیالی دنیا کے باشندے ہیں

نگار
08-15-2012, 02:07 AM
ہاں نا ایسا ہی لگتا

کسی پرستان کا لگتا ہے

خواب و خیال کی دنیا میں مگن رہنے والا

pervaz khan
08-15-2012, 12:24 PM
ہاں نا ایسا ہی لگتا

کسی پرستان کا لگتا ہے

خواب و خیال کی دنیا میں مگن رہنے والا

بالکل درست جناب

بےلگام
08-15-2012, 03:21 PM
کبھی کبھی مجھے خیال اتا ہے یہ میڈیم سیما کہاں بھاگ جاتی ہیں

نگار
08-15-2012, 03:57 PM
وہ تو یہاں بہت لکھتیں ہیں لیکن آپ ہو کہ ہر وقت بے ہوش پڑے رہتے ہو

نگار
08-15-2012, 11:38 PM
بس کریں اب بچے کو تو ڈرایا نا کریں نا

میں نے پہلے سمجھا دیا تھا

اب آپ بھی آگ بگولہ ہو گئیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
08-16-2012, 01:03 PM
یہ خیال ہے کیا چیز،جو ہر وقت دل میں ہی آتا رہتا ہے

انجم رشید
08-16-2012, 03:46 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ تانیہ بہن اتنی مصروف ہو گی ہیں جو یہاں نہیں آتیں

بےلگام
08-16-2012, 06:08 PM
کبھی کبھی مجھے خیال اتا ہے میں اتنے دنوں سے فارغ کیوں ہوں

pervaz khan
08-16-2012, 07:53 PM
اس لئے کہ آپ سوتے رہتے ہیں خراٹے مارتے رہتے ہیں

بےلگام
08-16-2012, 09:04 PM
نہیں میں خراٹے نہیں مارا جناب آپ کو کس نے بتا دیا

نگار
08-16-2012, 11:53 PM
خراٹوں کی آواز سے پتا چلتا ہے

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ لوگ میرے دل کی سچائی کیوں نہیں سمجھ پاتے

pervaz khan
08-17-2012, 11:54 AM
آپ دل کی سچائی پر ایک لڑی بنائیں تاکہ سب پڑھ کر جان سکیں

نگار
08-17-2012, 06:50 PM
میں کئی بار سوچا کہ اپنے بارے میں کچھ لکھ دوں لیکن پھر بس چھوڑ دیا کہ
اکثر ایسا کرنے سے انسان کا مزاق بن جاتا ہے
کیونکہ تکلیف کا اندازہ صرف اسے ہوتا ہے جس پر یہ سب ہو گزرا ہوگا
باقی کے لیے کسی کہانی سے زیادہ کچھ نہیں
اس لیے اردہ ترک کر دیا

pervaz khan
08-18-2012, 01:12 PM
میں کئی بار سوچا کہ اپنے بارے میں کچھ لکھ دوں لیکن پھر بس چھوڑ دیا کہ
اکثر ایسا کرنے سے انسان کا مزاق بن جاتا ہے
کیونکہ تکلیف کا اندازہ صرف اسے ہوتا ہے جس پر یہ سب ہو گزرا ہوگا
باقی کے لیے کسی کہانی سے زیادہ کچھ نہیں
اس لیے اردہ ترک کر دیا


سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے جو دوسروں کا مذاق بناتے ہیں وہ خود ہی دوسروں کا مذاق بنے ہوتے ہیں

انجم رشید
08-18-2012, 01:22 PM
نگار بھای یہ دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون دلیاں دیاں جانے ہو ویسے میں بھی دل کی ہر کیسی سے نہیں کرتا اور کچھ باتیں تو کیسی سے بھی نہیں کرتا بس دل کی بات دل میں ہی رہ جاتی ہے بلکہ مدفون ہو جاتی ہے
لیکن ایک بات ضرور ہے آج بھی دنیا میں ہمدرد انسان پاے جاتے ہیں
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میں کوں ہو ن ہون کیا ہوں

pervaz khan
08-18-2012, 06:06 PM
نگار بھای یہ دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون دلیاں دیاں جانے ہو ویسے میں بھی دل کی ہر کیسی سے نہیں کرتا اور کچھ باتیں تو کیسی سے بھی نہیں کرتا بس دل کی بات دل میں ہی رہ جاتی ہے بلکہ مدفون ہو جاتی ہے
لیکن ایک بات ضرور ہے آج بھی دنیا میں ہمدرد انسان پاے جاتے ہیں
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ میں کوں ہو ن ہون کیا ہوں

یہ دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون دلیاں دیاں جانے ہو --بہت خوب جناب

آپ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھ جائیں اور سرگوشیاں کریں تاکہ کوئی اور نہ سن سکے

pervaz khan
08-20-2012, 12:52 PM
یہ خیال کیا چیز ہے اور کیوں آتا ہے؟؟؟

pervaz khan
08-21-2012, 12:23 PM
آتا ہے تو آنے دیں ہم اسے نہیں روکیں گے آئیے خیال صاحب یو ویل کم

نگار
08-25-2012, 12:32 AM
مکھیاں تو بہت ہیں لیکن لکھنے والا کوئی نہیں ہوتا

نگار
08-25-2012, 06:48 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کسی نے مجھے اب تک جنجر ٹی بنانا نا سکھایا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

این اے ناصر
08-27-2012, 11:43 AM
کاش میرالیپ ٹاپ مجھ سے باتیں کرتا۔

بےلگام
08-27-2012, 06:49 PM
مجھے بھی بتاو کیسے بناتے ہیںً

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:47 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ھے :smiley-eatdrink020:

نگار
08-30-2012, 11:56 PM
اب تو ایک ہی خیال بار بار آتا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:42 PM
کیا خیال بار بار آتا ھے آپ کے دل میں

نگار
08-31-2012, 06:41 PM
یہی کے اپنے ہی ہاتھوں مار کھا گیا
کسی نے نمبر لے کے گھر فون کیا تھا وہ بھی بہت گرے ہوئے انداز میں
اس لیے آجکل موڈ بھی بہت بہت خراب سا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:17 AM
آپ نے نمبر نہیں دینا تھا

انجم رشید
09-02-2012, 03:43 PM
خیال نہیں خیالات آتے ہیں کوئی ایک ہو تو بتائے بندہ

نگار
09-03-2012, 10:43 PM
کبھی کبھی وہی خیال پھر سے آ جاتا ہے

بےلگام
09-04-2012, 02:42 AM
مجھے کبھی کبھی خیال اتا ہے میں اسی مہینے اپنا فورم چلالوں:vahidrk:

بےلگام
09-04-2012, 02:55 AM
جی سیما جی بنانے والا ہوں اسی مہنے اوپن ہوگا ان شااللہ

بےلگام
09-04-2012, 03:00 AM
بے فکررہو ہم اردومنظر کو نہیں بھولتے

بےلگام
09-04-2012, 03:12 AM
شکریہ آپ کا جو اس قابل سمجھتی ہیں آپ

نگار
09-07-2012, 04:19 PM
ہم ساتھ ساتھ ہیں

جب تک سانس کی رفتار باقی ہے

:wind14::wind14:

انجم رشید
09-07-2012, 06:20 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ہم اس ملک کو اسلامی فلاہی ریاست کب بنایں گئے

نگار
09-07-2012, 06:24 PM
جب ہم سب میں خود اسلام پورا پورا داخل ہوگا تب یہ ملک اسلامی بن جائے گا بنا بنائے

سیما
09-09-2012, 02:58 AM
کچھ سوچ رہی تھی کب سے

نگار
09-09-2012, 11:38 PM
عجیب عجیب سے خیالات آنے لگے ہیں میرے من میں

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop:

نگار
09-10-2012, 12:26 AM
اپنا فورم بنا لیا تو اس وجہ سے بزی ہونگے

کاااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااش
ہم بھی کوئی فورم بنا سکتے
نکمے ہی رہ جائینگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-10-2012, 02:39 PM
آپ نے تو ان کو پاکستان کا وزیر اعظم بنا دیا ہے اب ان کے پاس یہاں آنے کے لئے وقت ہی نہیں ہے

نگار
09-10-2012, 03:29 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا آنٹی کا کیا ہے بس کہتی جاتیں ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہا

ہم کو وزیر ہی بنا دیں آنٹی

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile:

نگار
09-11-2012, 01:21 AM
کیال آ رہا ہے مزید لکھتا چلوں

نگار
09-15-2012, 06:25 PM
چلتے چلتے سب خالی ہو جائے گا ایک دن
ویسے کیوں نا ہم دونوں یہ فورم خرید لیں
ویسے بھی ایک آپ اور آیک ہم یہاں ہوتے ہیں
باقی تو اللہ اللہ

pervaz khan
09-19-2012, 09:06 AM
اس وقت تو میرے سوا یہاں کوئی نہیں

نگار
09-19-2012, 06:56 PM
خیال آ بھی جائے تو کیا کر لونگا
چلا بھی جائے گا جیسے آ گیا تھا

نگار
09-19-2012, 07:16 PM
خایل نہیں خیال

ابھی تو یہی خیال آیا کہ آپکی اردو ٹھیک کر دوں

نگار
09-19-2012, 07:38 PM
بہت بہت عجیب خیال ایا لیکن بس یہاں کہنا نہیں چاہتا

کچھ پرسنل بھی ہوتا ہے نا

pervaz khan
09-19-2012, 08:08 PM
جی ہاں بالکل صیح

نگار
09-19-2012, 09:13 PM
آپ کہاں چلے گئے اب تو اکیلا میں ہی لکھ رہا ہوں
اچھا ساتھ دیتے ہیں آپ بھی

:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-20-2012, 12:07 PM
بھائی میں یہی ہوں صحت ٹھیک نہیں ہے -جتنی دیر آن لائن رہ سکتا ہوں رہتا ہوں۔

نگار
09-20-2012, 03:37 PM
سب کا ایک ہی حال ہے
اللہ رحم کرے آمین

pervaz khan
09-21-2012, 02:48 PM
سب کا ایک ہی حال ہے
اللہ رحم کرے آمین


آمین ثم آمین

نگار
09-21-2012, 06:00 PM
http://urdupages.com/attachment.php?attachmentid=142402&d=1207263153

نگار
09-21-2012, 10:26 PM
شائد اور یقین میں فرق ہوتا ہے

اور خیال پہ کس کا بس چلا ہے جب آنا ہوتا ہے تو آ ہی جاتا ہے

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
09-22-2012, 10:17 AM
کیا خیال آتا ہے اپنی غزل پوری کریں

نگار
09-22-2012, 03:20 PM
تو لیجیئے جناب مکمل غزل



http://i50.tinypic.com/bet1uh.jpg

pervaz khan
09-23-2012, 11:31 AM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
09-23-2012, 10:59 PM
ویسے آپ نے کوئی خیال بیان نا کیا اب تک

pervaz khan
09-24-2012, 09:07 AM
مجھے بیان کرنا نہیں آتا کیا کروں

نگار
09-25-2012, 10:35 PM
یہ چال بازی نہیں چلے گی

چلیں شاباش شروع ہو جائیں اور اپنے دل کے بند دروازیں کھول دیں

pervaz khan
09-26-2012, 05:31 PM
میری بات کا یقین کریں سچی بات کہی ہے میں نے میں بھلا چال بازی کیوں کروں

این اے ناصر
09-27-2012, 10:40 AM
میری فیونسی کیسی ہوگی؟

عبادت
10-13-2012, 01:25 AM
میں آپ کی بات سے متفق ہوں مس سیما
صبح خبر دیکھی تو شام میں میڈیا نے ایک وویلا مچا رکھا تھا
بھلا ان سے کوئی پوچھے جو ہر روز ڈوون حملوں میں کتنی ملالہ مرتی ہیں
ان کے لیے کبھی یہ بولے اس پیاری اور ذہین طلبا کے لیے بولنا چاہیے مگر اتنا بھی نہیں کے
باقی سب کو یہ دیکھ کر ایک تکلیف محسوس ہو
اس ملالہ کو دیکھ کر باقی سب ملالہ کی مائیوں کے دل پر کیا گزارتی ہو گی اسی بات کو سوچ رہا تھا پھر دل میں خیال ایا ایک چھوٹی سی بچی کی ویل چیر والی پک دیکھ کر کیا یہ کہیں بھی اس ملالہ سے کم ہے
اس میں کیا کمی ہے جو اس کے لیے کوئی نہیں بولتا
یہ دوغلی پالیسی کیوں
خیر ہم تو اس ملالہ اور اس جیسی باقی سب کے لیے بھی دعا گو ہیں
اللہ پاک اس کو صحت تندرستی دے آمین

pervaz khan
10-13-2012, 05:05 PM
جی ہاں آپ ٹھیک ہی کہتے ہیں

pervaz khan
10-14-2012, 01:12 PM
اچھا جی
کوشش کرتے ہیں
لیکن کیا زرداری ایسا ہونے دے گا؟

نگار
10-16-2012, 12:29 AM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ چھوڑیں نہیں لکھتا


ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہا

pervaz khan
10-16-2012, 05:26 PM
لکھتے رھنا چاھیے

نگار
10-16-2012, 11:43 PM
کہیں آپ ڈر نا جائیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-17-2012, 04:08 PM
کس چیز سے آپ کی لکھائی سے؟
میں نہیں ڈروں گا آپ لکھتے رہیں

نگار
10-18-2012, 10:14 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

نہیں دل کے خیال کا کہا تھا بھائی

لکھائی کا کیا کرنا

ہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-19-2012, 02:52 PM
اچھی بات ہے جناب

نگار
10-19-2012, 03:55 PM
میرے دل میں تو اکثر خیال آتا ہے جو سب کو آتا ہے کہ اب شادی کر لوں بس بہت تھک گیا بھاگ بھاگ کہ

pervaz khan
10-20-2012, 03:50 PM
اچھی بات ہے نیک کام میں دیر نہیں کرنی چاھیے

نگار
10-22-2012, 12:56 AM
اب دیر نہیں کرونگا انشاءاللہ عید کے بعد شائد ہو جائے

pervaz khan
10-22-2012, 02:44 PM
عید بھی قریب ہی ہے

نگار
10-22-2012, 10:28 PM
جی جی کچھ دن باقی ہیں

pervaz khan
10-23-2012, 04:29 PM
لگتا تو ایسے ہے کہ جمعہ کے دن عید ہو سکتی ہے دیکھیں شاید ہو ہی جائے

نگار
10-23-2012, 11:20 PM
پیشگی عید مبارک آپ کو اور آپکی ساری فیملی کو

سیما
10-24-2012, 04:01 PM
جی ہاں عید جمے کو ہی ہو گئ

pervaz khan
10-24-2012, 04:57 PM
پیشگی عید مبارک آپ کو اور آپکی ساری فیملی کو



میری طرف سے بھی آپ اور آپ کی سب فیملی کو بہت بہت عید مبارک ہو

pervaz khan
10-24-2012, 04:59 PM
جی ہاں عید جمے کو ہی ہو گئ


انشا اللہ لگتا تو ایسے ہی ہے
میری طرف سے آپ اور آپکی سب فیملی کو بہت بہت عید مبارک ہو

نگار
10-24-2012, 10:17 PM
اب کچھ میٹھا بھی کھلا دیں

کیا صرف مبارک باد پہ ہی گزارا کر لیں ؟؟؟

مہمان کب سے دروازے پہ دستک دے رہا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
10-29-2012, 08:20 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

نگار
10-30-2012, 12:04 AM
واووووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو


اتنا میٹھا

بہت بہت شکریہ

:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

pervaz khan
10-31-2012, 04:09 PM
یہی تو خوشی کے موقعوں پر منہ میٹھا کرنے والا سامان ہے جناب

نگار
10-31-2012, 09:46 PM
جی جی کبھی شادی پہ تو کہیں منگنی پہ

انجام سوچے بنا ہی یہ میٹھا کھایا جاتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 10:56 PM
ضرورت سے زیادہ کھا جائیں تو نقصان دیتا ہے

نگار
11-01-2012, 01:12 AM
لیکن پھر بھی دل نہیں بھرتا کسی کا

چاہے شوگر ہی کیون نا ہو جائے

pervaz khan
11-01-2012, 03:40 PM
ایسی ذائقے دار چیزوں سے دل کبھی نہیں بھرتا جناب

نگار
11-01-2012, 11:40 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ مذاق بھی ایک حد میں ہی اچھا ہوتا ہے

pervaz khan
11-02-2012, 03:02 PM
یہ بھی صیح ہے جناب

نگار
11-02-2012, 04:00 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ انسانوں کو اللہ نے پیدا کیا تو پھر لوگ کیوں ان میں فرق کرتے ہیں

pervaz khan
11-03-2012, 04:08 PM
صرف نفس پرست لوگ ایسا کرتے ہیں ۔اللہ کے نیک بندے ایسا نہیں کرتے جناب

نگار
11-03-2012, 10:05 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ہم اپنے فائدے کے لیے کسی کو بھی اُلو بنا سکتے ہیں

افسوس افسوس افسوس

pervaz khan
11-04-2012, 03:48 PM
معاف کرنا بھائی یہ کام لالچی اور کمینے لوگوں کرتے ہیں

نگار
11-04-2012, 05:56 PM
بیشک جناب عالی

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ ہم کو مصیبتوں سے بھاگنے کی بجائے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے

ناکہ منہ موڑ کر سمجھ لیتے ہیں کہ مصیبت دور ہو گئی

pervaz khan
11-05-2012, 02:41 PM
مصیبت کا مقابلہ صبر اور شکر کے ساتھ کرنا چاھیے

نگار
11-05-2012, 11:41 PM
ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم م

جو ڈر گیا تو سمجھو مر گیا

pervaz khan
11-06-2012, 03:42 PM
ڈرنے سے مصیبت دور نہیں ہوتی جناب

نگار
11-09-2012, 10:58 PM
جی بلکل

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ پرانے زمانے کے لوگ بہت اچھے تھے

pervaz khan
11-10-2012, 03:13 PM
کیا یاد دلا دی ہے آپ نے ۔وہ لوگ برکت تھے اس دنیا میں

نگار
11-12-2012, 11:17 PM
کبھی کبھی دادا جان قصے سنا دیا کرتے ہیں

عجیب سی خوشی ہوتی ان لوگوں کے بارے میں جان کر

pervaz khan
11-13-2012, 02:13 PM
یہ صیح ہے جناب

نگار
11-13-2012, 11:32 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=2OJ1

pervaz khan
11-14-2012, 01:52 PM
بہت خوب جناب

نگار
11-16-2012, 10:04 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

انسان کا بھی جواب نہیں

ہر مصیبت میں بھی ہنس مکھ سا رہنے کی کوشش کرتا ہے

سقراط
11-16-2012, 11:20 PM
ڈاکو کی موئنث کیا ہوگی

نگار
11-17-2012, 01:38 AM
سردارنی ہی ہوگی


یا پھر ڈاکو رانی

pervaz khan
11-17-2012, 04:07 PM
کچھ ایسے ہی ہے

نگار
11-17-2012, 11:56 PM
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ کسی کے ذاتی زندگی میں مداخلت نئے نئے باب کھول دیتی ہے

pervaz khan
11-18-2012, 02:51 PM
جی ہاں یہ بالکل صحیح ہے

نگار
11-20-2012, 11:27 PM
اس دفعہ کوئی خیال نہیں آ رہا

اگر لکھ دیا تو پھر منہ لٹک جائینگے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-21-2012, 05:27 PM
اگر ایسا ہے تو اچھا کیا کہ نہیں لکھا شکریہ

نگار
11-22-2012, 01:03 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھا ہاں نا

اب سب کو منائینگے آہستہ آہستہ ان شاء اللہ

تو سب سے پہلے باری ہے کائینات کی پھر عادل بھائی کی

آپ بورڈ بنائیں گمشدہ کے

pervaz khan
11-22-2012, 04:35 PM
عادل بھائی تو بیزی ہیں اپنے فارم پر اور سسٹر پتہ نہیں کہاں ہیں ٹھیک ہے تھوڑا وقت دیں پھر بورڈ لگا دیں گے-اگر آپ فورم پہ دیکھیں تو ان دنوں حاضری بہت کم ہے

نگار
11-22-2012, 10:40 PM
لیکن تھوڑا وقت ہے اس لیے جلدی کریں

pervaz khan
11-23-2012, 04:17 PM
میں آپ کی بات نہیں سمجھا کہ وقت تھوڑا ہے

نگار
11-23-2012, 10:30 PM
ایسا نا ہو کہ ان کو واپسی کا راستہ ہی نا ملے

اس لیے تھوڑا کا لکھاااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااا