PDA

View Full Version : آپکو مشکل ترین کام کونسا لگتا ہے؟



صفحات : [1] 2

تانیہ
03-12-2012, 04:46 PM
کوئی کام بھی آسان نہیں لیکن کرنے لگو تو کچھ مشکل بھی نہیں
بتانا صرف یہ ہے کہ آپکو مشکل ترین کام کونسا لگتا ہے؟
ویسے روتے ہوئے بندے کو ہنسانا بہت مشکل لگتا ہے ، اب آپکی باری۔۔۔۔۔

این اے ناصر
03-12-2012, 06:46 PM
چھوٹے بچاجب رورہاہواس کوچپ کرانابہت مشکل لگتاہے

دوسرانرسری کلاس کے بچوں کوپڑھانابھی بہت مشکل ہے۔

این اے ناصر
03-27-2012, 11:34 AM
لگتاہے باقی سب ساتھی سوگئے ہیں۔ ٹھیک جب تک یہ جاگتے ہیں میں :Ghelyon:پی لوں۔ مجھے تویہ بھی بہت مشکل کام لگتاہے۔

این اے ناصر
03-28-2012, 02:30 PM
ان پڑھ کوکمپیوٹرسیکھانابہت مشکل کام ہے۔

سیما
04-01-2012, 04:38 AM
غسہ کنٹرول کرنا دنیا کا مشکل ترین لگتا ہے ۔ پہاڑ سے کیا جہاز سے چلانگ لگانا اسان ہے مگر اس :@ افففففففف :vahidrk:

این اے ناصر
04-02-2012, 12:40 PM
مجھے دن کوسونابہت مشکل لگتاہے۔

این اے ناصر
04-16-2012, 11:04 AM
مشکل ترین کام رات کوڈیوٹی کرناہے۔

سیما
04-17-2012, 10:35 PM
مئجھے سب کو بار بار کہنا واپس آو اب بہت مشکل لگتا ہے :@
نا جانے ----------------------------------------:vahidrk:

این اے ناصر
04-18-2012, 02:33 PM
ٹائپ رائٹرپرٹاپنگ کرنابہت مشکل کام ہے۔

این اے ناصر
04-23-2012, 08:23 PM
سب مشکل کام دوستی نبھانا ہے۔

لاجواب
04-24-2012, 10:22 PM
کسی کا انتظار

این اے ناصر
04-25-2012, 09:32 AM
ٹائپرائٹرپراردوٹاپنگ بہت مشکل کام ہے۔

نگار
04-25-2012, 06:15 PM
ہلکے پون کے جھونکے سے دور رہنا سب سے مشکل لگتا ہے

سیما
04-25-2012, 10:40 PM
ماوس:vahidrk: یوز کرنا بہت برا لگتا ہے ۔ اس لیےمیں ماوس کبھی یوز ہی نھی کرتی

نگار
04-26-2012, 08:28 AM
کسی کا ٹوٹا ہوا یقین دوبارہ جوڑنا بہت مشکل کام ہوتا ہے

سیما
05-08-2012, 03:40 AM
لکھنا برا لگتا ہے ۔ ایک بار لکھ لیا سو لکھ لیا ۔ بس اس کو ٹھیک کرنا دنیا کا مشکل ترین کام لگتا ہے :vahidrk:

Pinki
05-08-2012, 11:40 AM
مشکل ترین کام بہتے آنسوؤں کوروکناہے۔

سیما
05-11-2012, 04:31 AM
اپنے انسو پر قابو پانا

سیما
05-12-2012, 03:45 AM
بہت مشکل ترین کام کھانا کھانا دنیا کا مشکل ترین کام ہے ۔ سچ بہت دیکنھا پڑھتا ہے ۔
کتنا بٹر ہے شوگر کیلوریز کتنی ہے بس انسان کھانا ہی نا کھائے سوائے چند فروٹ کے

این اے ناصر
05-21-2012, 11:10 AM
کسی کو دل میں بساکربھلانابہت مشکل کام ہے۔

سیما
05-21-2012, 07:41 PM
چُھٹی کا دن ہو اور جب کوئی گھر میں بھی نا ہو تووقت گزارنا مشکل ترین کام ہے

نگار
05-21-2012, 08:05 PM
آپ لوگوں کے کام دیکھ کر میرا دل بھی کرتا ہے کوئی کام شروع کروں

تاکہ میں بھی چھٹی کا لکھا کروں

:photosmile: :photosmile:

سیما
05-21-2012, 08:13 PM
جی ہاں کام کرو یا پڑھائی کرو کچھ تو کرو فضول نا رہا کرو :smiley-computer005:

نگار
05-23-2012, 09:16 AM
یہ دونوں کام بہت مشکل ہے

کوئی دوسرا کام بتاؤ ۔ شکریہ

:stop: :stop: :stop: :stop:

رمیض احمد
05-23-2012, 10:30 AM
اسلام علیکم


مجھے کسی سے اپنے پیسے لینا بہت مشکل لگتا ہے۔

این اے ناصر
05-23-2012, 06:58 PM
اسلام علیکم


مجھے کسی سے اپنے پیسے لینا بہت مشکل لگتا ہے۔

ھاھاھاھاھا۔۔۔۔۔
بہت مزے کاجواب ہے۔

ٹھیک ہے میں بھی اب اپ کوجلدی پیسے نہیں دونگا۔ ھاھاھاھاھا

نگار
05-23-2012, 07:18 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

مشکل کام ہجوم میں ڈرائیونگ کرنا

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

سیما
05-27-2012, 03:15 AM
مشکل کام بہت کم کھانا :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

بےلگام
05-27-2012, 04:49 AM
مشکل کا ہے تانیہ کی طرح ہاہا کرنا:Ghelyon:

نگار
05-27-2012, 06:43 AM
صبح جلدی اُٹھنا

:stop: :stop:

pervaz khan
07-14-2012, 10:08 PM
مشکل سوال ہے جواب دینے میں وقت لگے گا

بےلگام
07-14-2012, 11:26 PM
ہم کو شام کو سونا

pervaz khan
07-15-2012, 11:41 AM
ابھی تک کوئی جواب نہیں بن پا رہا

نگار
07-15-2012, 05:34 PM
خراب پیٹ کے ساتھ آرام کرنا

افففففففففففففففففففففففف ففففف توبہ جی توبہ

pervaz khan
07-15-2012, 07:03 PM
ابھی بھی سوچ رہا ہوں

نگار
07-15-2012, 08:06 PM
شائد یہی سوچنا مشکل ہے

pervaz khan
07-15-2012, 09:41 PM
جی ہاں لگتا تو ایسے ہی ہے

بےلگام
07-15-2012, 09:54 PM
مشکل لگتا ہے سونا

سیما
07-16-2012, 02:44 AM
دماغ سے بات کو جلدی سے ھتم کرنا

نگار
07-16-2012, 08:20 AM
کسی کو بھولنا

بےلگام
07-16-2012, 08:52 AM
کسی سے بھی دوستی کرنا

pervaz khan
07-16-2012, 12:55 PM
کسی کو بھولنا

نگار
07-16-2012, 02:50 PM
کسی سب سے نزدیکی انسان کو منانا

pervaz khan
07-16-2012, 07:10 PM
واقعی یہ بھی مشکل کام ہے

بےلگام
07-16-2012, 08:23 PM
سونا زیادہ دیر

pervaz khan
07-17-2012, 12:09 AM
ابھی کوئی جواب نہیں بن پا رہا ہے

بےلگام
07-17-2012, 06:48 AM
مشکل کام سونا اور گھر سے ایک منٹ باہر جانا

pervaz khan
07-17-2012, 02:10 PM
کسی بزرگ کی بات سے انکار کرنا یا نہ ماننا

نگار
07-17-2012, 05:17 PM
بہت اچھے جناب

مشکل کام کسی کا نا ختم ہونے والا انتظار

pervaz khan
07-17-2012, 07:14 PM
مشکل ترین کام

بےلگام
07-17-2012, 08:54 PM
جیم جانا

بےلگام بےلگام
07-17-2012, 10:16 PM
فارغ رہنا گھر میں

pervaz khan
07-18-2012, 12:43 AM
مشکل ترین کام

سیما
07-18-2012, 03:58 AM
جم جانا تو مشکل ہے ہی ورزش جو کرنی پڑھتی
ہے اور وہ بھی 2 گھنٹے تک
مگر کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑھتا ہے نا ؟

چربی کو کھونا ہی پڑے گا :popcorn:

بےلگام
07-18-2012, 04:39 AM
میں بھی تو ہوں نا جتنا بھی کھاوں نہیں چڑتی نا چربی

سیما
07-18-2012, 04:50 AM
ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہہا اچھا ہے گڈ گڈ جی بس جم جانا چاہیے سمارٹ رہنے کے لیے :smiley-computer005:

بےلگام
07-18-2012, 04:56 AM
میں تو ویسے ہی سمارٹ ہوں جی جم کا کیا کرنا

سیما
07-18-2012, 04:56 AM
مبارک ہو آپکو جم جانے سے بچ گئے

بےلگام
07-18-2012, 04:58 AM
جی بس اللہ کا کرم ہے کبھی غرور نہیں کیا جی

سیما
07-18-2012, 05:00 AM
کرنا بھی نہیں :smiley-computer005:

بےلگام
07-18-2012, 05:01 AM
جی بےفکررہو جی نہیں کرتا

نگار
07-18-2012, 07:27 AM
یہاں کیا ہو رہا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-18-2012, 07:29 AM
نگار بھائی کا انتظار :tongue38:

نگار
07-18-2012, 08:32 AM
خبرنامہ کے بعد آتا ہوں
انتظار فرمائیے

بےلگام
07-18-2012, 08:33 AM
کتنے دیر تک بھائی

نگار
07-18-2012, 08:47 AM
میں نے ابھی کچھ کھایا بھی نہیں صبح آنکھ کھولی اور یہاں آ گیا ۔ اب تک بیڈ میں ہی پڑا ہوا ہوں ۔ نہا کے فریش ہونا ہے اور چینج بھی کرنا ہے

تو وق لگے گا نا

بےلگام
07-18-2012, 09:11 AM
اوکے جناب جاے پہلے فریش ہوجاے

pervaz khan
07-18-2012, 11:19 AM
جو مشکل ترین ہوتا ہے

بےلگام
07-18-2012, 11:21 AM
مشکل کام اب نیٹ پررہنا جانے کا سوچ رہا ہوں

pervaz khan
07-18-2012, 04:18 PM
مشکل ترین کام

بےلگام
07-18-2012, 05:04 PM
ابھی سونا مشکل کام ہے

نگار
07-18-2012, 05:55 PM
سونا کتنا سونا ہے سونے جیسا تیرا من
سن ذرا سن کیا کہتی ہے دیوانے دل کی دھڑکن

pervaz khan
07-18-2012, 07:03 PM
سونا کتنا سونا ہے سونے جیسا تیرا من
سن ذرا سن کیا کہتی ہے دیوانے دل کی دھڑکن

بہت خوب جناب

سیما
07-18-2012, 07:14 PM
مشکل کام ہممممممم سوچتی ہوں جب تک ہان فش کوصاف رکھنا بہت مشکل کام ہے مگر
میرے مچھلی تو چمکتے ہیں ۔ بہت ہی پارے پارے ہیں

نگار
07-18-2012, 09:36 PM
کبھی فرائی کرنا تو دعوت ہو جائے گی

:91: :91: :91: :91:

pervaz khan
07-18-2012, 10:20 PM
مشکل ترین کام

نگار
07-18-2012, 10:29 PM
یار کیا لکھوں لکھنا ہی مشکل ہو گیا

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہاہاہاہا

pervaz khan
07-18-2012, 11:36 PM
یار کیا لکھوں لکھنا ہی مشکل ہو گیا

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہاہاہاہا

آپ کی بات صیح ہے

بےلگام
07-19-2012, 12:01 AM
سوتے رہنا

سیما
07-19-2012, 01:49 AM
مہمان نوازی کرنا

بےلگام
07-19-2012, 04:27 AM
مہمان تو رب کی رخمت ہوتی ہیں میڈیم جی

pervaz khan
07-19-2012, 11:02 AM
مشکل ترین کام

سیما
07-21-2012, 06:07 AM
روزے میں کھانا کھانا بہت مشکل کام ہے

نگار
07-21-2012, 06:10 AM
ہائے اللہ میں کیا سُن رہا ہوں

یا آنکھیں کام نہیں کر رہیں

کھانا کھانا مشکل ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷

مر کر بھی نہیں ماننے والا

:popcorn: :popcorn:

سیما
07-21-2012, 06:13 AM
نا مانو سچی سے جب روزہ کھونے کا وت آیا تو 3 گلاس تو جوس پی لیا ۔ پھر نماز پھر ایک پیس انناس ایک پیس پیچ اور دو 3 چیری بس چائے تو اب پینی نھی ہے اللہ کی قسم سچی سے چائے کو دیکھ کر ---------------------------------- ہاں :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 06:19 AM
میں تو پھر سے کھانا کھانے لگا

نگار
07-21-2012, 06:21 AM
ہاں بہت ہی کم کھایا واقعی

ویسے جم جانے سے پہلے پہلے میں آپ کو سمارٹ دونگا

انشاءاللہ

دیکھنا کیسے ماچس کی تیلی جتنا بناتا ہوں

چائے کیوں نہیں کیا ہوتا ہے اس میں ؟؟؟؟؟

بےلگام
07-21-2012, 06:38 AM
جناب میں پھر سے کھانا کھانے کے چکر میں ہوں روزہ رکھنے والا ہوں نا
اور ایک بات میں جم نہیں جاتا پھر بھی اللہ کا کرم ہے سمارٹ ہوں دیکھا نہیں مجھے آپ نے کیا؟

نگار
07-21-2012, 06:46 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا

ہائے میرے ربااااااااااااااااااااااا ااااااااااا

یہاں ہو کیا رہا ہے

pervaz khan
07-21-2012, 12:24 PM
تقریباً دو ماہ سے یہ سوال پڑھ رہا ہوں لیکن سچی بات ہے مجھے اس کا جواب نہیں آتا

انجم رشید
08-03-2012, 11:56 AM
مجھے تو اس لڑی میں لکھنا ہی پہاڑ لگ رہا ہے

pervaz khan
08-03-2012, 03:51 PM
مجھے تو اس لڑی میں لکھنا ہی پہاڑ لگ رہا ہے

یہی تو مشکل ترین کام ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:54 AM
کوئی کام ناممکن نہیں اگر دل سے محنت کی جائے

pervaz khan
08-05-2012, 01:07 PM
آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 06:20 PM
اس لیے ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے

pervaz khan
08-05-2012, 07:25 PM
اس لیے ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے

یہی تو مشکل ہے

عالی شان
08-05-2012, 07:30 PM
پھر تو سب ہی مشکل سمجھ لیں

pervaz khan
08-06-2012, 01:46 PM
مشکل ترین کام

عبادت
08-06-2012, 02:20 PM
؟

این اے ناصر
08-06-2012, 03:29 PM
بیگم کوچپ کرانا۔

انجم رشید
08-06-2012, 04:59 PM
کوئی کام ناممکن نہیں اگر دل سے محنت کی جائے


چلیں میں بھی محنت سے ہی لکھ رہا ہوں

pervaz khan
08-07-2012, 01:35 PM
مشکل ترین کام

نگار
08-10-2012, 03:35 AM
مشکل کام اس نیٹ سے جان چھڑانا

pervaz khan
08-10-2012, 09:18 AM
مشکل کام اس نیٹ سے جان چھڑانا

بالکل صیح

نگار
08-10-2012, 04:20 PM
اب پھنس گئے تو آخری سانس تک چلتا رہونگا

کیا کریں دنیاداری چیز ہی ایسی ہے

ایک کو مٹنا پڑتا ہے دوسرے کی خوشی کے لیے

:stop: :stop: :stop: :stop:

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 05:58 PM
مشکل کام گرمی میں روزہ رکھنا

pervaz khan
08-10-2012, 06:10 PM
آپ دونوں صیح فرما رہے ہیں
:مشکل ترین کام :

نگار
08-11-2012, 12:02 AM
لیکن پرویز بھائی نے ابھی تک نہیں بتایا کہ ان کو مشکل کام کونسا لگتا ہے ؟؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
08-11-2012, 01:35 AM
چلیں بتا دیتا ہوں۔اونٹ سے کسی نے پوچھا کہ تمہیں چڑھائی آسان لگتی ہے یا اترائی۔اس نے کہا میرے لئے دونوں برابر ہیں کیونکہ دونوں میں تکلیف ہوتی ہے۔اب میں کیا جواب دوں

نگار
08-11-2012, 01:36 AM
یہ بیچ میں جنگلی جانور کہاں سے آ گئے ؟؟؟؟؟

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 12:05 PM
مشکل کام کسی کا انتظار کرنا

pervaz khan
08-11-2012, 04:22 PM
جی ہاں آپ کی بات صیح ہے

نگار
08-11-2012, 11:56 PM
مشکل کام اپنی ماضی کو بھول جانا

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 12:02 PM
مشکل کام بازار جاکر شاپینگ کرنا

نگار
08-13-2012, 11:50 PM
شکر ہے اس سے اب تک نجات ہے ہم کو

ہاہاہاہاہاااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااہ اہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-14-2012, 12:18 PM
مشکل ترین کام

نگار
08-14-2012, 06:40 PM
مممممممممممممممممممممممم شششششششششششششششششششششش کککککککککککککککککککککککک للللللللللللللللللللللللل لللللللللللللللللللللللل

:290: :290:

pervaz khan
08-14-2012, 08:14 PM
اس سوال کا جواب۔اااسسسووولللکککااااج ججووواااببب

نگار
08-15-2012, 02:06 AM
مشکل کام ہاتھوں سے جانے والے ہاتھوں کو روکنا

pervaz khan
08-15-2012, 12:27 PM
مجھے اس کا جواب نہیں آتا

بےلگام
08-15-2012, 03:23 PM
مشکل کام اکیلا ہے فورم پر رہنا

pervaz khan
08-18-2012, 01:33 PM
اس سوال کا جواب

این اے ناصر
08-27-2012, 12:09 PM
بیگم کومنانا۔

سیما
08-27-2012, 12:51 PM
بیگم کومنانا۔


ہاہاہاہہاہاہاہاہا بیگم ابھی کہاں بنی ہے جو وہ روٹ بھی گئی اور منانا پڑھ رہا ہے آپ بھی نا ناصر بھائی :smiley-computer005:

این اے ناصر
08-27-2012, 01:07 PM
بس اج میراموڈکچھ شرارتی بناہواہے۔ اس لیے لکھ دیا ۔

سیما
08-27-2012, 01:09 PM
ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا کیا بات ہے چلو جی کوئی بات نہیں اللہ کریں آپکی بیگم مطلب بھابی جی جلدی سے آپ سے روٹ جائے تو آپ کو منانا پڑھے :wind14::wind14::photosmile:

بےلگام
08-27-2012, 10:12 PM
ہماری ابھی شادی تو نہیں ہوئی جی

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:49 PM
مشکل کام فورم پے اکیلے بیٹھنا

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:43 PM
یہاں پر باقی ساتھی بھت کم نظر آتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:34 AM
بالکل بھائی حثیت ھے اور ھے بھی بڑی زبردست

بےلگام
09-01-2012, 07:19 PM
یہاں کیا بتانا ہے میں بھول گیا

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:10 AM
یاد کرکے بتا دینا کیپٹن صاحب

انجم رشید
09-02-2012, 04:02 PM
فارغ بیٹھنا

نگار
09-07-2012, 04:20 PM
پتا نہیں کیا مشکل ہے شائد انتظار کرنا

انجم رشید
09-07-2012, 06:18 PM
مجھے مشکل لگتا ہے کیسی کو سمجھانا

نگار
09-07-2012, 10:56 PM
اس فورم پہ اکیلے مکھیاں اُڑانا سب سے مشکل کام ہے

:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290::290::290::290:

pervaz khan
09-19-2012, 08:32 PM
اس فورم پہ اکیلے مکھیاں اُڑانا سب سے مشکل کام ہے

:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290::290::290::290:


سو فی صد صیح جناب

نگار
09-19-2012, 08:48 PM
انتظار مشکل ترین کام

pervaz khan
09-26-2012, 06:22 PM
انتظار مشکل ترین کام

یہ بھی مشکل ترین کام ہے

عبادت
09-27-2012, 01:09 AM
فارغ رہنا سب سے مشکل ترین کام
ناچاہتے ہوے بھی کوئی نہ کوئی کام سر انجام پا ہی جاتا ہے
سوچیں ہے نہ مشکل کام
اگر آپ سوچنے لگ گے پھر فارغ تو نہ ہوے
کیسے فارغ رہا جاے غور فرمائیں

pervaz khan
09-27-2012, 08:53 AM
لیجئے لسٹ میں اضافہ ہو رہا ہے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:33 AM
سب سے مشکل کام دوستی کونبھاناہے۔

نگار
10-16-2012, 12:52 AM
کسی کی بیحد منتیں کرنا

pervaz khan
10-16-2012, 04:53 PM
سچ پوچھو تو آپ کا انتظار

نگار
10-17-2012, 12:01 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہاہاہا


پہلے کیوں نا بتایا یہ مشکل آنے ہی نا دیتا بھائی

اب تو سوری ہی کرونگا

pervaz khan
10-17-2012, 03:36 PM
چلیں اب یہ ماضی ہو گیا ہے

نگار
10-18-2012, 10:30 PM
مستقبل بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے مطلب گپ شپ اور خوشیاں بانٹنا

خوش رہیں

pervaz khan
10-19-2012, 02:06 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
10-19-2012, 04:13 PM
مشکل کام اکیلے ڈرائیونگ کرنا

pervaz khan
10-20-2012, 03:03 PM
انتظار کسی طرح کا بھی ہو

نگار
10-22-2012, 01:16 AM
بیشک انتظار کسی کا انتظار جو بہت مشکل ہوتا ہے

pervaz khan
10-22-2012, 02:02 PM
انتظار بہت مشکل کام ہے

نگار
10-22-2012, 10:59 PM
دوسروں کو یقین دلانا

pervaz khan
10-23-2012, 03:37 PM
یہ بھی ہے لیکن انتظاراس سے بھی مشکل کام ہے

نگار
10-24-2012, 01:26 AM
سیما اور عادل کو واپس فورم پہ لانا

:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

pervaz khan
10-31-2012, 04:29 PM
آ جائیں گے جناب

نگار
10-31-2012, 09:40 PM
آ چکے ہیں

لیکن پکچر ابھی باقی ہے

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
10-31-2012, 11:06 PM
میں اب جا رہا ہوں اللہ حافظ

نگار
11-01-2012, 01:07 AM
مشکل کام اجازت مانگنا بھی ہے

اللہ نگہبان آپ کا

pervaz khan
11-01-2012, 04:01 PM
اللہ حافظ جناب
مجھے عادل بھائی کے فورم کی ای میل -آئی ڈی - اور پاسورڈ کے ساتھ آ گی ہے۔مگر بہت کوشش کے باوجود لاگ ان نہیں ہو سکا ۔

نگار
11-01-2012, 11:33 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا پھر تو کہہ دیں

کہ

مشکل کام عادل بھائی کے فورم پہ سائن ان کرنا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-02-2012, 03:11 PM
سو فی صد درست جناب

نگار
11-02-2012, 03:54 PM
دنیاداری بہت مشکل کام ہے

pervaz khan
11-03-2012, 04:14 PM
یہ بھی مشکل کام ہے لیکن اسکے بغیر گزارا بھی نہیں ہو سکتا

نگار
11-03-2012, 09:59 PM
اس دفعہ میں یہ گزارا کر کے دکھاؤنگا

ہر کام کا اپنا فن ہوتا ہے

اب سیاسی چالیں چلائینگے

:photosmile::photosmile:

pervaz khan
11-04-2012, 04:00 PM
لیکن کوئی ایسی بات نہیں کرنی جس سے اللہ میاں ناراض ہو

نگار
11-04-2012, 05:51 PM
نا جی نا ھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھاھ اھاھھاھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھاھاھھاھا

ایسی بات کوئی نہیں

بے فکر ہیں ۔

pervaz khan
11-05-2012, 02:46 PM
تو ٹھیک ہے جناب

نگار
11-05-2012, 11:37 PM
مشکل کام صبح جلدی اٹھنا

pervaz khan
11-06-2012, 03:49 PM
لیکن میرے لئے نہیں جی میں جلدی اٹھتا ہوں

نگار
11-09-2012, 10:52 PM
مشکل کام یار اب تو سارے ہی مشکل ہے جب صحت خراب ہو

pervaz khan
11-10-2012, 03:24 PM
اللہ آپ کو صحت تندرستی دے آمین اپنی صحت کا خیال رکھا کریں

نگار
11-12-2012, 11:10 PM
آمین ثمہ آمین

بہت بہت شکریہ

مشکل کام بیڈ پہ دن رات لیٹے رہنا

pervaz khan
11-13-2012, 02:23 PM
جی ہاں اکتا جاتا ہے بندہ لیٹے لیٹے

نگار
11-13-2012, 11:23 PM
مشکل کام لمبے سفر پہ جانا

pervaz khan
11-14-2012, 02:08 PM
جی ہاں یہ بھی بہت مشکل ہے

نگار
11-16-2012, 09:58 PM
مشکل کام سفر کے دوران گاڑی کا خراب ہونا

pervaz khan
11-17-2012, 04:38 PM
جی ہاں یہ بھی بہت مشکل ہے

نگار
11-17-2012, 11:49 PM
مشکل کام دھوکے باز لوگوں سے خود کو بچانا

بےلگام
11-18-2012, 04:05 AM
میرے خیال سے آپ کو معاف کردنا چاہیے اور اللہ تعالی اور اس کے رُسول پر چھوڑدینا چاہیے اللہ تعالی کو وہ انسان پسند ہے جو معاف کرنا سکھتا ہے

pervaz khan
11-18-2012, 02:36 PM
جزاک اللہ بھائی بہت ہی اعلی بات کہی ہے آپ نے

نگار
11-20-2012, 11:32 PM
مشکل کام غصے پہ قابو پانا

pervaz khan
11-21-2012, 05:20 PM
جی ہاں یہ واقعی بہت مشکل کام ہے

نگار
11-22-2012, 01:06 AM
مشکل کام ٹیڑھے منہ کو سیدھا کرنا

وہ منہ بھی اگر آنٹی کا ہو تو پھر تو اللہ ہی حافظ

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
11-22-2012, 04:28 PM
ایسا نہ کہا کریں کچھ بھی ہو وہ ہیں تو ہماری بہن پتہ نہیں ان کو کیا مجبوری ہے کہ وہ نہیں آ رہی ہیں

نگار
11-22-2012, 10:51 PM
جناب کوئی مجبوری نہیں

آتی ہے لیکن کچھ لکھتی نہیں

اس لیے مجبوری کا لفظ ہٹا دیں

pervaz khan
11-23-2012, 04:11 PM
آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں تو میں سوری ہوں جناب

نگار
11-23-2012, 10:38 PM
ھاھاھاھاھا آپ بھی غیر نہیں

دوست بھائی ہو

آپکا ہر لفظ سر آنکھوں پہ

اس لیے سوری نا کریں

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

pervaz khan
11-24-2012, 03:55 PM
یہ آپ کی مہربانی ہے

نگار
11-28-2012, 02:03 AM
یہ آپ کا پیار ہی ہے جناب

pervaz khan
11-28-2012, 02:52 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
11-29-2012, 10:29 PM
جو کام ہونے نہیں وہ سارے ہی مشکل ہے

pervaz khan
11-30-2012, 05:58 PM
جی صحیح ہے

نگار
11-30-2012, 06:36 PM
مشکل کام کسی کے دئیے ہوئے قسم کو نبھانا ،

pervaz khan
12-01-2012, 02:10 PM
یہ بھی بہت مشکل ہے

نگار
12-01-2012, 11:21 PM
بہت مشکل کام ہے لیکن بعد میں انسان کو احساس ہو جاتا ہے کہ قسم دے کر کتنی بڑی غلطی کر دی

بلال جٹ
12-02-2012, 10:40 AM
سب سے مشکل کام سب کے ساتھ ہر بات میں سچ بولنا۔۔

pervaz khan
12-02-2012, 05:04 PM
سخت سردی میں گھر سے باہر نکلنا

نگار
12-03-2012, 01:25 AM
یہ بھی مشکل کام ہے ویسے

pervaz khan
12-03-2012, 02:05 PM
آج تو سرد آندھی زوروں سے چل رہی ہے

نگار
12-03-2012, 10:58 PM
گرم کپٹرے پہنا کریں تو یہ مشکل ختم ہو جائے گی

pervaz khan
12-04-2012, 05:27 PM
بھائی گرم کپڑے بھی پہنے ہوئے ہیں پھر بھی سردی بہت ہے اور آج تو صحت بہت خراب ہے

نگار
12-04-2012, 11:32 PM
تھوڑا آرام بھی کیا کریں
ان شاء اللہ طبیعت ٹھیک ہو جائے گی
پہلے اپنا خیال اور بعد میں دنیاداری

pervaz khan
12-05-2012, 05:34 PM
بہت شکریہ

نگار
12-07-2012, 10:00 PM
مشکل کام اپنے موڈ کو ایک حساب سے رکھنا

pervaz khan
12-08-2012, 03:41 PM
ہے تو مشکل کام لیکن موڈ کو حساب سے رکھنا بہت ضروری ہے

نگار
12-08-2012, 04:17 PM
ٹھیک کہا بہت ضروری ہے لیکن ابھی وہ وقت نہیں آیا

pervaz khan
12-09-2012, 05:29 PM
چلیں آپ بہتر جانتے ہیں

نگار
12-09-2012, 11:16 PM
مشکل کام سیدھا بیٹھنا جب کمر میں مزے مزے کا درد ہو

pervaz khan
12-10-2012, 05:14 PM
آج اردو لکھنی میں مائکروورڈ پر لکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہوں یہاں ویب پر ۔

pervaz khan
12-10-2012, 05:16 PM
اللہ رحم کرے کمر درد کی کچھ دوا استعمال کریں

نگار
12-10-2012, 09:59 PM
لایا ہوں
شکریہ

مشکل کام کوئی خاص نہیں

pervaz khan
12-11-2012, 05:01 PM
آپ نے کمر درد کا نہیں لکھا اب کچھ افاقہ ہوا ہے

نگار
12-16-2012, 02:16 AM
ابھی تک کوئی فرق نہیں پڑا

pervaz khan
12-16-2012, 02:17 PM
مکمل آرام اور دوائی کھائیں اللہ رحم فرمائیں گے

نگار
12-16-2012, 03:11 PM
ان شاء اللہ

دوائی استعمال کر رہا ہوں

اب تو یہی کام مشکل لگتا ہے

pervaz khan
12-17-2012, 02:15 PM
اللہ مدد گار ہے

نگار
12-19-2012, 10:24 PM
کوئی مشکل نہیں

pervaz khan
12-20-2012, 02:13 PM
کوئی مشکل نہیں ہے

نگار
12-20-2012, 09:47 PM
کچھ بھی مشکل نہیں

pervaz khan
12-21-2012, 02:58 PM
کوئی مشکل نہیں ہے

نگار
12-21-2012, 09:45 PM
کوئی مشکل نہیں ہے

pervaz khan
12-22-2012, 04:46 PM
کوئی مشکل نہیں ہے

ساجد تاج
12-23-2012, 01:47 PM
کسی روٹھے کو منانا

pervaz khan
12-23-2012, 03:46 PM
صحیح ہے یہ بھی مشکل کام ہے

نگار
12-24-2012, 10:29 PM
کوئی مشکل نہیں

pervaz khan
12-25-2012, 01:47 PM
کوئی مشکل نہیں ہے

ساجد تاج
12-25-2012, 05:43 PM
کسی کے لیے ہدایت کا ذریعہ بننا

pervaz khan
12-26-2012, 04:29 PM
اللہ استطاعت دے تو اس سے اچھی کوئی بات نہیں ہے

نگار
01-03-2013, 10:22 PM
کوئی مشکل نہیں

pervaz khan
01-04-2013, 05:42 PM
کوئی مشکل نہیں

نگار
01-16-2013, 11:57 AM
مشکل کام سردیوں میں گھر سے باہر نکلنا

:stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
01-16-2013, 02:02 PM
برف باری میں باہر جانا

نگار
01-17-2013, 11:09 PM
میری تو اس ذرا سی سردی کی وجہ سے ہاتھ ہونٹ پھٹ گئے ہیں

اگر برف ہوتی تو ، پھر تو اللہ معافی

pervaz khan
01-18-2013, 02:26 PM
یہاں تو رات سے بہت برف باری ہو رہی ہے

نگار
01-18-2013, 10:26 PM
ویسے سین بہت زبردست ہوگا کبھی پکچرز بھی شیئر کریں اپنی رہائش گاہ کے

فل برف پروف

pervaz khan
01-19-2013, 02:51 PM
ان شاء اللہ

نگار
01-19-2013, 09:54 PM
آپ اکثر ہاں کہہ کر بھول جاتے ہیں

pervaz khan
01-20-2013, 02:07 PM
میرا بلیو ٹوتھ نہیں مل رہا ہے ۔بہت کوشش کی ہے ۔ملنے پر فوٹو اپ لوڈ کر دوں گا

نگار
01-20-2013, 10:40 PM
اچھا چلیں اتنا تو پتہ چل گیا کہ کام ہو جائے گا

pervaz khan
01-21-2013, 02:04 PM
ان شاء اللہ

نگار
01-24-2013, 10:43 PM
مشکل کام کچھ بھی نہیں بس ارادہ مضبوط ہونا چاہیئے

pervaz khan
01-25-2013, 02:57 PM
آپ نے درست فرمایا ہے

نگار
01-26-2013, 06:34 PM
یار پھر بھی عجیب سی حالت ہے اپنی

دل بہت تنگ تنگ سا محسوس ہوتا ہے بعض اوقات

pervaz khan
01-27-2013, 03:12 PM
جب ایسی حالت ہو اللہ کو یاد کیا کریں

عبادت
01-27-2013, 04:10 PM
پرویز پاجی ہر وقت یاد کرنا چاہیے

نگار
01-27-2013, 11:40 PM
آپ دونوں ٹھیک

شکریہ دونوں کا

pervaz khan
01-28-2013, 03:26 PM
پرویز پاجی ہر وقت یاد کرنا چاہیے

بہت اچھا کرتے ہیں-اللہ پاک خوش ہوں تو سب مشکلات آسان ہو جاتی ہیں

pervaz khan
01-28-2013, 03:27 PM
آپ دونوں ٹھیک

شکریہ دونوں کا

ہم بھائی ہیں اس میں شکریہ کی کون سی بات ہے جناب

نگار
01-28-2013, 10:37 PM
اچھا جناب سوری آئیندہ ایسا نا ہوگا