PDA

View Full Version : نجم الحسن



نجم الحسن
03-16-2012, 11:52 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ادْعُ إِلِى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ (القرآن)
من وصية النبي صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع : "ليبلغ الشاهد الغائب
فإن الشاهد عسى أن يبلغ من هو أوعى منه ،وفي رواية "رب مبلغ أوعى من سامع "۔ (رواهما البخاري)
کلیۃ الدعوۃ)تکمیل علماء کورس( جامعۃ الرشید کا نصاب
اس کورس میں دو فریق ہیں ۔ دو نوں فریقوں میں کچھ مضامین مشترک ہیں اور کچھ الگ الگ ہیں۔
دونوں فریقوں کے مشترک مضامین
نمبر شمار مضامین ہفتہ وار اسباق کی تعداد اساتذہ کرام مضمون کی وضاحت
1 عربی 5گھنٹے شیخ نورالحق صاحب تکلم (العربیۃ بین یدیک)
2 انگریزی 5گھنٹے مولانا عبدالرزاق صاحب پہلا سمیسٹر: گرامر، دوسرا سمیسٹر: تکلم
3 سیرۃالنبیﷺو حفظِ حدیث 3گھنٹے مولانا محمد فیاض صاحب پوری سیرت طیبہ کا مطالعہ، دروس و عبر کا استنبا ط اور۲۰۰ احادیث زبانی یاد کرنا
4 تقابل ادیان 3گھنٹے مولاناڈاکٹر اسماعیل عارفی صاحب مشہور مذاہب عالم اور فرقِ باطلہ کا مختصر تعارف اور ان کا رد
5 تاریخِ اسلام
2گھنٹے مولانااسماعیل ریحان صاحب اصول تاریخ اور تاریخ:زمانہ وار تاریخ اسلام، اہم ترین خدمات سرانجام دینے والی چیدہ چیدہ شخصیات اور معاشرے پر انمٹ نقوش چھوڑنے والی تحریکوں کا تعارف
6 الغزوالفکری 2گھنٹے مولانا اسماعیل ریحان صاحب اسلام اور مغرب کے مابین جاری کشمکش میں اسلام کا دفاع کیسے ممکن ہے؟ مغرب کی طرف سے فکری ونظریاتی اور تہذیبی و ثقافتی یلغار و پروپیگنڈے کا جواب کیونکردیاجاسکتاہے؟ دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی تصویر کیسے پیش کی جائے؟ اپنے عقائد و نظریات ، قومی تشخص اور تہذیب و تمدن کی حفاظت اور دیگر اقوام پر فکری و نظریاتی غلبہ کیسے حاصل ہو سکتا ہے؟
7 حاضرالعالم الاسلامی 3گھنٹے مولانا عبدالمنعم صاحب جغر افیہ ، عالم اسلام کے وسائل اور مسائل
8 درس قرآن 3گھنٹے مولانا طارق مسعود صاحب عملی مشق
9 عصر حاضر کے چیلنجز 2گھنٹے مولانا فراز ہاشمی صاحب گلوبلائزیشن اور عالمی حالات نے ہمیں کہاں لا کھڑا کیا ہے؟ ہمیں بحیثیت ایک قوم کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ معاشرےمیں صالح انقلاب لانے کے لیے کن زمینی حقائق کوپیش نظر رکھنا ضروری ہے؟ نت نئے ازموں(Isms) کے ظہور نے اسلامی ضابطۂ حیات کے عملی نفاذ میں کیا مشکلات کھڑی کر دی ہیں؟ میڈیا کس طرح ہماری نظریاتی سرحدوں اور اسلامی اقدار کو پامال کر رہا ہے؟میڈیا میں زیر بحث اہم موضوعات(Hot Issues) پر تبصرہ ،

دونوں فریقوں کے الگ الگ مضامین
فریق اول
1 جدید عربی 6 گھنٹے شیخ زاہد صاحب عربی اخبارات،جرائد، ویب سائٹس اور الیکٹرونک میڈیا میں استعمال ہونے والی زبان
2 کمپیوٹر 4 گھنٹے مولانا فراز ہاشمی صاحب ایم ایس آفس، ان پیج،انٹر نیٹ
3 پریزینٹیشن 6 گھنٹے مولانا فراز ہاشمی صاحب موضوع کے انتخاب سے لے کر بذریعہ ملٹی میڈیا پروجیکٹر پر یزینٹیشن دینے تک کے تمام مراحل کی عملی مشق

فریق ثانی
1 التنقیح والتوضیح 6 گھنٹے مولاناعبداللہ ضیاء صاحب اصو ل فقہ
2 ہدایہ (ثالث) 4 گھنٹے مولاناحسین الخلیل صاحب فقہ
3 شرح الأشمونی علی ألفیۃ ابن مالک 4 گھنٹے مولاناقاری نوا ب الدین صاحب نحو
نجم الحسن
Najamhassan3@gmail.com