PDA

View Full Version : پانی سے بیٹری چارج ہونے والا کمپیوٹر



بےباک
03-28-2012, 05:10 PM
Plantbook Laptop Concept Inspired By Bamboo

http://www.instablogsimages.com/1/2011/07/15/plantbook_laptop_concept_gc5g3.jpg
http://farm7.static.flickr.com/6194/6079868230_809c4431a2_z.jpg
http://inspir3d.net/wp-content/uploads/2011/08/plant_book1.jpg
اس نوٹ بک کا چارجنگ نظام پانی کے گلاس کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔ مسلسل پانی میں ڈوبی ہوئی پلاسٹک راڈ کا طریقہ استعمال کرتے ہوئے اس پنسل نما راڈ کے سرے پر سولر سیل کی پلیٹ سے electrolysis ہوتا ھے ، یہ ہائیڈروجن کو توانائی کا ذریعہ بناتا ہے اور آکسیجن کو الگ کر دیتا ہے آپ ایک پانی کی بوتل میں اس راڈ کو ڈال دیں جب آپ لیپ ٹاپ استعمال نہیں کرتے، یہ خود کار طریقے سے ایک بیٹری سے پانی سے ھائیڈروجن اور آکسیجن بنا لیتا ہے. اور سبز رنگ سے معلوم ہوتا ہے کہ بیٹری چارج ہو رہی ہے ۔جب اس کےگول شکل کے قلم کو پانی میں بھگو کر پیکر کے اندر رکھا جاتا ہے ،
اس عمل کے ذریعے ہائیڈروجن اور آکسیجن پیدا ھونا شروع ہو جاتی ہے۔. electrolysis کے لیے درکار توانائی کو ایک سولر سیل ڈیوائس کو سب سے اوپر پر چسپاں کیا جاتا ہے جو روزمرہ کی روشنی سے انرجی لیتی ہے اور وھاں سے پانی کی برق پاشی کے لیے بجلی فراہم ہوتی ہے ۔ایک پلانٹ کی طرح، Plantbook توانائی ریلیزکرتا ہے اور آکسیجن پیدا کرتا ہے.

این اے ناصر
03-28-2012, 06:00 PM
واہ بہت ہی اچھی خبرہے ۔ کاش ہمارے حکمران بھی پانی سے بجلی پیداکرکے اس لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیتے! عوام کی مشکلات کچھ کم ہوجاتیں۔

لاجواب
03-28-2012, 07:34 PM
اسلام علیکم
بہت شکریہ شیرنگ کا

abrarhussain_73
03-31-2012, 11:32 PM
اب تو پانی سے چلنے والی کار بھی بنالی گئی ہے وہ بھی پاکستانی سائنسدان نے۔

شاہنواز
04-01-2012, 12:02 AM
بہت خوب مارکیٹ میں کب تک دستیاب ہوگا