PDA

View Full Version : آپکو اردو منظرفورم پہ کیا اچھا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



سیما
03-29-2012, 02:49 AM
اردو منظر فورم پہ کیااچھا لگتا ہے

نگار
03-29-2012, 07:33 AM
ویسے آپ نے تو یہ لکھ کر جواب دے دیا کہ مجھے اردو منظر پہ ہر لکھا اچھا
لگتا ہے اور سارا کچھ باقی ارکان کے کندھوں پہ ڈال دیا۔۔۔

اب دوسروں کے لیے مشکل کر دیا :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

مجھے تو اس فورم کے ارکان کی بھاگ دوڑ زیادہ پسند ہے کہ جلدی کہیں رفو
چکرررررررررررررررررررر ہو جاتے ہیں

:stretcher: :stretcher:

این اے ناصر
03-29-2012, 10:25 AM
مجھے صرف اپنی پوسٹس پرفیڈبیک پڑھ کربہت اچھالگتاہے۔

تانیہ
03-29-2012, 10:42 AM
مجھے تو پورا کا پورا اردو منظر بہت:heart: اچھا:heart: لگتا ہے :photosmile:

اذان
03-29-2012, 03:02 PM
مجھے سب سے اچھا اس وقت لگتا ہے جب کوئی اپنے فن کے جوھر دیکھاتا ہے
اوراگر کوئی اپنےآرٹیکل کے اوپر محنت نہیں کرتے تو مجھے بہت
:breakpc::breakpc::breakpc::290:

http://i42.tinypic.com/3477h40.png

این اے ناصر
03-30-2012, 12:04 PM
ویسے بے باک انکل واقعی بہت ہی نائس پرسن ہیں۔ ان کی وجہ سے ساری رونق ہوتی ہے۔

admin
04-14-2012, 06:30 PM
ویسے مجھے تو اردو منظر اس لئے اچھا لگتا ہے کہ یہاں پر آنے والے اراکین بہت سلجھے ہوئے اور اچھے اخلاق سے مزین ہیں۔۔۔۔۔۔ بہت سے اردو فورمز کے اراکین سے مختلف مزاج والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:photosmile:

این اے ناصر
04-15-2012, 08:43 PM
مجھے یہ :Ghelyon::wind14::photosmile: بہت اچھی لگتی ہیں۔

این اے ناصر
04-16-2012, 10:52 AM
مجھے فورم کایہ نیاتھیم بہت اچھالگتاہے۔

این اے ناصر
04-18-2012, 08:53 PM
مجھے وہ یوزراچھے لگتے ہیں جوفورم پرروزانہ حاضرہوتے ہیں۔ شکریہ کے ساتھ ان کے نام لیناچاہوں گا۔
بے باک انکل، سیماسس، نگاربھائی، اورناصرشاہین:Ghelyon: خیراب ناصربھائی توچھوڑکرچلے گئے ہیں لیکن فورم پرحاضری روزانہ دیتے تھے۔

این اے ناصر
04-19-2012, 09:35 AM
میرے خیال میں شایدگندم کی کٹائی ہورہی ہے اس لیے سب فصل کوسنبھالنے میں مصروف ہیں۔ میں بھی آج گاؤں جارہاہوں، کٹائی نہیں سیرکرنے جارہوں ۔ واپسی پراپ کوپکس بھی دکھاؤں گا۔ کیونکہ :photosmile: میرے پاس ہے۔ اچھامیں توچلا:wind14:

این اے ناصر
04-23-2012, 08:22 PM
مجھے اردوفورم پرایڈمن صاحب بہت اچھے لگتے ہیں کیونکہ فورم کووقت کے ساتھ ساتھ اپگریڈکرتے ہیں ۔

عزیزامین
04-27-2012, 10:15 PM
اگر جنگلی حیات پر کوئی لکھا ملتا تو اچھا لگتا

عزیزامین
04-27-2012, 10:49 PM
کب تک؟

این اے ناصر
05-01-2012, 06:46 PM
نیوسمائلزبہت پیاری ہیں۔:rulez::smiley-angry019::smiley-eatdrink020::smiley-chores016::popcorn::smiley-computer005::290:

Pinki
05-08-2012, 11:41 AM
مجھے پورااردومنظراچھالگتاہے۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:56 PM
سارے ممبراچھے لگتے ہیں۔

بےلگام
05-12-2012, 10:26 PM
مجھے تانیہ اور بابا جی اچھے لگتے ہیں کویی شک :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

اذان
05-13-2012, 01:03 AM
مجھے اردومنظر میں جو چمڑنے والا بھائی شریش ہے وہ بہت پسند ہے
:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
05-13-2012, 08:51 AM
ظاہر سی بات کہ مجھے آپنے قیمتی پوسٹ زیادہ پسند ہے
جس سے بہت سے لوگ فائدہ اُٹھا رہے ہیں

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھ

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
06-05-2012, 02:02 PM
مجھے جس طرح اس فارم پر خوش آمدید کہا گیا بہت اچھا لگا

این اے ناصر
06-19-2012, 11:21 AM
سب ممبرزاچھے لگتے ہیں۔

بےلگام
06-21-2012, 07:09 PM
ششششششششششکریہ سیما

بےلگام
06-21-2012, 07:16 PM
شششششششششکریہ آپ کا یہی پیار میرے لیے کافی ہے آپ سب کا اسی طرح سے بات کرنا میرے لیے سب سے بڑی خوشی کامیاجبی ہے

بےلگام
07-05-2012, 04:35 AM
سیما جی کی اردو ہاہا:Ghelyon:

این اے ناصر
07-05-2012, 10:35 AM
مجھے اردومنظریہ تھیم بہت اچھالگتاہے۔

pervaz khan
07-06-2012, 12:45 PM
سب کا اخلاق و پیار

pervaz khan
07-12-2012, 03:30 PM
سب ہی تو اچھا ہے

pervaz khan
07-12-2012, 11:53 PM
سب تو اچھا ہے

اذان
07-13-2012, 01:32 AM
مجھے سب سے اچھا اس وقت لگتا ہے جب کوئی اپنے فن کے جوھر دیکھاتا ہے
اوراگر کوئی اپنےآرٹیکل کے اوپر محنت نہیں کرتے تو مجھے بہت
:breakpc::breakpc::breakpc::290:

http://i42.tinypic.com/3477h40.png

pervaz khan
07-14-2012, 12:15 PM
سب اچھا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 07:00 PM
سب اچھا ہے۔سب اچھا ہے۔

pervaz khan
07-14-2012, 09:39 PM
سب اچھا ہے

pervaz khan
07-16-2012, 01:46 PM
سب ہی تو اچھا ہے

pervaz khan
07-16-2012, 07:28 PM
ویسے تو سب اچھا ہے

بےلگام
07-19-2012, 04:36 AM
ہاں نا جی سیما تو کچھ زیادہ ہی چپ رہتی ہیں نا

pervaz khan
07-19-2012, 11:01 AM
سب اچھا ہی تو ہے

عالی شان
08-05-2012, 03:04 AM
پڑھ کر بتاؤنگا

بےلگام
08-05-2012, 04:29 AM
بگار بھائی

pervaz khan
08-05-2012, 12:44 PM
بگار بھائی

یہ کون ہیں عادل بھائی

علیشان
08-06-2012, 12:38 AM
پورا فورم آہستہ آہستہ پڑھ رہا ہوں تو پھر اپنے خیالات لکھونگا

pervaz khan
08-06-2012, 01:44 PM
سب اچھا ہے

عبادت
08-06-2012, 02:23 PM
مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے یہاں کے سب ارکان اچھے لگتے ہیں

این اے ناصر
08-06-2012, 03:29 PM
مجھے سب متحرک ممبرزاچھے لگتے ہیں۔

pervaz khan
08-07-2012, 10:25 PM
سب اچھا ہے

بےلگام
08-07-2012, 10:36 PM
:Ghelyon:یہ حکہ اچھا لگا یہاں

pervaz khan
08-08-2012, 12:46 AM
سب اچھا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:29 PM
مجھے یہ پورا فورم ہی اچھا لگتا ھے :th_rose:

نگار
08-11-2012, 02:55 PM
امید ہے آگے بھی آپکو یہ فورم اچھا لگتا رہے گا اور یونہی ساتھ رہے گا

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:21 PM
آمین ثم آمین

این اے ناصر
08-27-2012, 11:51 AM
سارے ممبرزاچھے لگتے ہیں۔

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:59 PM
میں ابھی تک کئ لڑیوں میں نہیں گیا لیکن پہر بھی یہی کہوں گا فورم بھت ہی اچھا ھے

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:46 PM
انشاءاللہ

ہمیشہ انسان کو اچھے کی امید کرنی چاہیے

نگار
09-14-2012, 11:54 PM
سب اچھے ہیں

روشن روشن چہرے ہیں

نگار
09-15-2012, 12:18 AM
کیوں نہیں آئنگے

کبھی تو آ ہی جائینگے چلیں چھوڑیں

سب ہی اچھے ہیں

نگار
09-15-2012, 04:31 PM
ایک دم سے اداس نا ہوا کریں نا

آہستہ آہستہ سے اداس ہو جایا کریں

اداس ہونا کوئی اچھی بات تو نہیں

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::s top::stop::stop::stop::stop::stop::stop:

نگار
09-15-2012, 06:27 PM
بات مان لیں جی

کل کس نے دیکھا ہے برررررررررررررررررررررررر ررررررررررررریک لگائیں ذرا

نگار
09-17-2012, 01:27 AM
مطلب یہ موڈ اچھا رکھا کریں
بس تنا کہنا تھا آپ سے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
09-19-2012, 09:43 AM
سب اچھا ہے

عبادت
09-19-2012, 04:05 PM
مجھے اردو منظر پر میرے گزرے ہوے کل کی یادیں
بہت اچھی لگتی ہیں سبھی ممبر
مجھے دلو جان سے چاہنے والے میرے دوستو میرے بھائیوں جیسے

آئی مس یو مائی فرینڈ ز

نگار
09-19-2012, 06:50 PM
ہم سب بھی آپکے ہی دوست ہیں

فکر ناٹ

یہی سب تو اچھا لگتا ہے

pervaz khan
09-19-2012, 08:17 PM
سب ہی تو اچھا ہے

نگار
09-19-2012, 08:49 PM
صابن ہی تو اچھا ہے

pervaz khan
09-26-2012, 06:12 PM
سب اچھا ہے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:37 AM
مجھے سارے ممبرزاچھے لگتے ہی۔

نگار
10-16-2012, 12:48 AM
مجھے پرویز بھائی اچھے لگتے ہیں
بہت محنت کرتے ہیں اور حد درجہ برداشت بھی

pervaz khan
10-16-2012, 05:02 PM
بہت بہت شکریہ جناب

پاکستانی لڑکی
10-24-2012, 06:43 PM
مجھے کوئی ہے جو اچھی لگتی ہے ہممممممممممممممم:friends::friends: :friends::friends:

تانیہ
10-24-2012, 07:34 PM
کہیں وہ میں تو نہیں ۔۔۔۔۔ہاہا:photosmile:

نگار
10-24-2012, 10:07 PM
یقینا آپ ہی ہونگی :tongue38::tongue38::tongue38::tongue38:

اب پاکستانی گرل ہی آکر بتا سکتیں ہیں کہ کون ہے وہ

بےلگام بےلگام
10-25-2012, 04:43 PM
مجھے اچھا لگتا ہے ٹکراں مارنا :wind14:

نگار
10-25-2012, 10:08 PM
کسی دن میں نے آپ کے سینگ توڑ دینے ہیں بھائی

آجکل ہم سب باتیں بھی نہیں کرتے

اتنے بزی ہو گئے ہیں آپ

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk:

نگار
10-25-2012, 11:24 PM
کیا آپ نے وہاں ٹرائی کی ؟؟؟


اگر یس تو پھر ضرور آپکے سسٹم سے وائرس گئے ہونگے فورم میں


ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

نگار
10-25-2012, 11:42 PM
روزانہ دھوکر رکھتا ہوں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھھا

سیما
10-25-2012, 11:43 PM
اچھا کرتے ہو

pervaz khan
10-26-2012, 08:14 PM
اللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین

نگار
10-26-2012, 09:52 PM
ہاں لیکن یہ بات ان کو کون سمجھائے ؟؟؟؟

الٹی کھوپڑی

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
10-29-2012, 07:56 PM
سب اچھا ہی ہے

نگار
10-30-2012, 12:20 AM
سارے ہی اچھے ہیں

pervaz khan
10-31-2012, 03:44 PM
سب اچھا ہی ہے

نگار
11-01-2012, 01:30 AM
پتا نہیں کیا اچھا کیا برا

ہمیں اچھائی دیکھنی ہے بس

pervaz khan
11-01-2012, 03:22 PM
اللہ کا شکر ہے موڈ اچھا ہے

نگار
11-01-2012, 11:49 PM
یہ موڈ والی لڑی نہیں جناب


ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھاھاھاھاھاھاھاھااھھھھ ھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھا

بےلگام
11-02-2012, 04:38 AM
لے جناب ہم بھی آج اگے

pervaz khan
11-02-2012, 02:47 PM
خوش آمدید

نگار
11-02-2012, 04:13 PM
سب آ کر آس بڑھا دیتے ہیں اور پھر پلٹ کر دیکھتے بھی نہیں

بےلگام
11-02-2012, 06:57 PM
لو جی ہم تو یہی ہیں آج پھر آگے جناب

نگار
11-02-2012, 09:25 PM
تو پھر ہم بھی آپکا انتظار کرینگے

کوشش کریں کہ پھر سے واپس آ جائیں

بہت بہت شکریہ

شان
11-03-2012, 01:39 AM
اردو منظرفورم پہ بهت کچه اچھا لگتا ہے خاص کرنذر حافی کی تحریرین کهینچ لائی هین

نگار
11-03-2012, 01:46 AM
یہ تو اچھی بات ہے کہ پہلے ہی دن آپ کو اپنی پسند کے موضوعات ملے

بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
11-03-2012, 03:51 PM
سب اچھا ہے

نگار
11-03-2012, 10:17 PM
سارے ہی اچھے ہیں جناب

اپنی اپنی جگہ

pervaz khan
11-04-2012, 03:31 PM
سب اچھا ہے

نگار
11-04-2012, 06:06 PM
سب ہی بہت اچھے ہیں

pervaz khan
11-05-2012, 02:30 PM
سب اچھا ہے

نگار
11-13-2012, 01:31 AM
اردو منظر اراکین کی بھاگ دوڑ بہت اچھی لگتی ہے

:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290::290::290:

خالدمظھری
11-13-2012, 08:53 AM
اچھالگا

pervaz khan
11-13-2012, 01:38 PM
سب اچھا ہے

نگار
11-17-2012, 11:58 PM
سب بہت اچھے ہیں

خوب عزت کرتے ہیں ایک دوسرے کی

یہی تو ہے وہ اپنا پن

pervaz khan
11-18-2012, 02:46 PM
جی ہاں بھائی اللہ سب کو خوش رکھے آمین

نگار
11-22-2012, 01:08 AM
ویسے آپ نے اپنے بنائے ہوئے تھریڈز بند کیون کر دئیئے ؟؟؟

اس میں نیا کچھ نہیں لکھا

pervaz khan
11-22-2012, 04:22 PM
کچھ اور مواد نہیں ملا کہ ان کو آگے بڑھاؤں صحت سردی کی وجہ سے ٹھیک نہیں اور سب سے بڑا مسلہ ہے کہ پتہ نہیں کیوں ایک ایک پوسٹ بہت دیر لگاتی ہے۔

نگار
11-23-2012, 10:41 PM
چلیں جب جب کچھ ملے تو لگاتے رہنا

انتظار رہے گا

شکریہ جناب

pervaz khan
11-24-2012, 03:51 PM
ٹھیک ہے جناب شکریہ

نگار
07-06-2014, 03:43 AM
اکیلا رہنا فورم پہ بہت اچھا لگتا ہے سوکن سے کچھ شیئر کرنا