PDA

View Full Version : فرمائش



صفحات : [1] 2

سیما
03-30-2012, 08:19 PM
:aslamalum:
آج سے بہت ہی اچھا اور مزے کا سلسہ شروع کرنے جا رہی ہوں ۔جس میں ہر کوئی فرمائش کر سکتا ہے ۔ جیسے کہہ اچھی سی نظم یا سٹوری یا لطیفہ یا ترکیب کھانا پکانے کی یا یایایایا اب آپ کی مرضی جو بھی فرمائیش کرنی ہو۔۔ اچھا تو سب سے پہلے میں فرمائش کرتی ہوں ۔ ابھی جو بھی اون لائن ہو اگر اپ نے پڑھ لیا تو کوئی مزے کا شعر سنا دیں پلیزززززززززززززززززززززز ززززززززززز:shy:

انجم رشید
03-30-2012, 08:26 PM
السلام علیکم۔
اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے سیما جی شاید پہلا رکن میں ہی ہوں جو پڑھ رہا ہوں لیکن افسوس آپ کی فرمایش پوری نہ کر سکوں گا کیوں کہ شاعروشاعری سے بہت دور ہوں ۔
لیکن ایک فرمایش کر سکتا ہوں
کوٰی مجھے سمندر کے کنارے بلا لے
عجیب فرماٰش ہے نہ

این اے ناصر
03-30-2012, 08:35 PM
فرصت ملے تو پوچھ کبھی ان کا حال بھی
جوجی رہے ہیں تیرے Easy Load کے سہارے

این اے ناصر
03-31-2012, 01:48 PM
انشاء جی اٹھواب کوچ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

این اے ناصر
03-31-2012, 03:55 PM
یہ لیں ایک نہیں دووہ بھی بالکل فری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=Z807

نگار
04-01-2012, 10:43 AM
شکر ہے میں بچ گیا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھ

این اے ناصر
04-02-2012, 11:40 AM
میرادل کررہاہے کہ نگاربھائی کوئی لطیفہ سناؤ

نگار
04-02-2012, 07:01 PM
ھممممممممممممممممم سوچنا پڑے گا یار

پاگل خانے کا ایک ملازم معائنے کے لیے آئے ہوئے افسر کو
پاگلوں کی تفصیلات بتا رہا تھا

سر یہ دیکھئیے اس پاگل کو جو سپنا کے پیار میں پاگل ہوا لیکن سپنا
اس کو نہیں ملی
پھر دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کیا کہ یہ وہ پاگل ہے جس سے
سپنا کی شادی ہوئی تھی

این اے ناصر
04-02-2012, 07:51 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھا

شاباش:christmas: بہت مزے کالطیفہ ہے۔

این اے ناصر
04-13-2012, 10:05 AM
میری فرمائش ہے کہ کوئی مجھے ایزی لوڈبھیج دے۔۔۔۔۔ ھاھاھا

ایڈوانس شکریہ ۔

این اے ناصر
04-13-2012, 07:51 PM
سیماسس کوئی کیوٹ سی غزل سنادو یاکوئی اچھاساشعر

سیما
04-13-2012, 08:04 PM
اس وقت اگر کچھ سنایا تو آپ کا موڈ بھی اداس ہو جائے گا ۔

این اے ناصر
04-13-2012, 08:07 PM
بس مجھے کوئی جوک سناؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ میں نے ناراض ہوجاناہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیما
04-13-2012, 08:09 PM
جوک ابھی نھی کل ٹھیک ہے ؟

نگار
04-13-2012, 08:12 PM
فرمائش میں وقت کیسا

جو کر لی سو سنانا پڑے گا

سیما
04-13-2012, 08:14 PM
http://aquapearl.files.wordpress.com/2010/10/rona-kis-ko.jpg?w=497&h=372

نگار
04-13-2012, 08:17 PM
حقیقت بیان کی اس غزل میں

آپکا شکریہ

اور شاہین بھائی آپکی فرمائش پوری ہو گئی ہے

:christmas: :christmas:

این اے ناصر
04-16-2012, 10:56 AM
شکریہ سیما سس۔

اگلی فرمائش
انکل بے باک کا انٹرویو

نگار
04-20-2012, 04:07 PM
یہ انٹرویو کب لائیو ٹیلی کاسٹ ہوگا :huh: :huh: :huh:

سیما
04-20-2012, 08:45 PM
انشاء اللہ بہت جلد

نگار
04-21-2012, 03:51 PM
انٹرویو سے آگاہ کرنے کا بہت شکریہ

سیما
04-23-2012, 02:40 AM
کوئی بات نھی ۔ آپ بھی اس فورم کے ممبر ہو تو اس میں شکریہ کی کوئی ضرورت نھی
ویسے فرمائش کا مطلب نھی سیما ہی انڑویو لے آپ بھی یہ نیک کام کر سکتے ہیں

این اے ناصر
04-25-2012, 09:53 AM
سیما سس انٹرویوکوکب کاسٹ کرناہے ۔ میں توبڑی بے صبری سے انتظارکررہاہوں۔

نگار
04-25-2012, 06:03 PM
اس فرمائش کو ختم ہی کر دیں

کوئی اور فرمائش کریں

شکریہ

سیما
04-25-2012, 10:43 PM
ایساکرتے ہیں انکل جی اور ایڈمن بھائی دو نوں کا انڑویو ہی کر لیتے ہیں :wind14:

این اے ناصر
04-25-2012, 10:47 PM
ایساکرتے ہیں انکل جی اور ایڈمن بھائی دو نوں کا انڑویو ہی کر لیتے ہیں :wind14:


میرے خیال میں یہ بھی ٹھیک ہے۔

سیما
04-25-2012, 10:55 PM
اوکے ٹھیک ہے ، میں ابھی جاتی ہوں بعد میں دونوں بڑے بڑے لوگوں کا انٹرویو نشر ہونے وا لا ہے
اس لیے ناظرین تب تک آپ سب پوپ کورن کھاتے رہو اور ویٹ کرتے رہو :dodgy:

سیما
04-26-2012, 12:43 PM
انکل جی انٹرویو

http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=4931&pid=19029#pid19029

این اے ناصر
04-26-2012, 01:12 PM
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=4930&pid=18929#pid18929
انکل جی انٹرویو


آپ کابہت بہت شکریہ۔ بڑی بے صبری سے انتظارتھا۔

نگار
04-26-2012, 07:49 PM
انٹرویو واقعی کمال کا ہے
لیکن اس میں ایک فرمائش اور کی جاتی ہے کہ باری باری تمام
اراکین ان سوالات کے جوابات دینگے۔
زور زبردستی کوئی نہیں۔۔جسکا دل چاہے وہ حل کریں اور جسکا دل نا
چاہے وہ حل نا کریں

اور سب سے اہم بات جسکی سب کو ضرورت ہوگی اس پرچے کو حل
کرنے میں اور وہ
یہ ہے کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جھوٹ بولنے کی اجازت ہے
:smiley-computer005: :smiley-chores016: :tongue38:

عبادت
04-27-2012, 01:29 AM
:tongue38:

سیما
04-27-2012, 08:34 PM
:tongue38:عبادت بھائی نے فرمائش کی تو:rulez: ہے نا لو پھر :tongue38::tongue38::tongue38::tongue38::tongue38:

عزیزامین
04-27-2012, 09:22 PM
میری فر مایش جس جس کو جنگلی حیات کا شوق ہے وہ اپنا نام لکھے شکریہ

سیما
04-27-2012, 09:25 PM
وہ کیا ہوتا ہے ۔ ؟

عزیزامین
04-27-2012, 09:46 PM
آپ نے ابھی تک اردو نہیں سیکھی ؟ اپنا ہی بتا دیں آپ کو اس موضوع میں دلچسپی ہے؟

سیما
04-27-2012, 09:51 PM
کیوں آپ کو کیا میری لکھائی فرنچ لگتی ہیں ؟:290:

عزیزامین
04-27-2012, 10:06 PM
لکھائی کی بات نہی کی آپ پڑھ ہی مہیں پائیں؟

سیما
04-27-2012, 10:09 PM
جی سوری مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی ہے ۔ بھائی جی آپ کیا بات کر رہے ہیں ۔ کیا آپ فش ریبٹ کیٹ کی بات کر رہے ہیں ؟

عزیزامین
04-27-2012, 10:10 PM
جی جی شکریہ سمجھنے کا

سیما
04-27-2012, 10:12 PM
جی ہاں مجھے فش بہت اچھے لگتے ہیں

عزیزامین
04-27-2012, 10:13 PM
تو آپ کو دلچسپی ہے کے نہیں؟

عزیزامین
04-27-2012, 10:17 PM
مجھے سب کچھ پر زیادہ دلچسپی پرندوں میں ہے۔ فش کی کتنی اقسام ہیں؟

سیما
04-27-2012, 10:17 PM
جی ہاں ہے نا کیوں نہیں :smiley-chores016:

عزیزامین
04-27-2012, 10:20 PM
اردو لک چیٹ آپ استعمال کرتیں ہیں؟

سیما
04-27-2012, 10:20 PM
فش کی بہت ساری اقسام ہے کوڈ فش سائمن فش ہیڈق میکرل ساڈین ٹیوٹا شارق گولڈ فش کیٹ فش بہت ساری ہے
اگر آپ کو چاہیے تو میں فوٹوز شئیر کر سکتی ہوں :photosmile:

عزیزامین
04-27-2012, 10:23 PM
جلدی شئیر کریں شکریہ

سیما
04-27-2012, 10:25 PM
جی ابھی نہٰن بعد میں ان شاء اللہ

عزیزامین
04-27-2012, 10:48 PM
اوکے۔۔۔۔۔۔

سیما
04-28-2012, 01:46 AM
السلام علیکم


آمین عزیز بھائی آپ کی فرمائش پوری ہو گئی ہے
یہ لنک چوہا ہاتھی کیسے بنا
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=4945&pid=19072

نگار
04-28-2012, 10:20 AM
آپ لوگ ہاتھی اور چوہے کے پیچھے کیوں پڑ گئے :smiley-chores016:

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

سیما
04-28-2012, 01:55 PM
جی سب پتا ہے پر کبھی کبھی آنکھین بند کرنی پڑتی ہے :stop:

نگار
04-28-2012, 05:45 PM
گینڈے اور ہاتھی کا کیا کرنا ؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ویسے آپ نے کبھی مینڈک کا آپریشن کیا ہے ؟؟؟

:smiley-chores016:

سیما
04-28-2012, 05:47 PM
ہاں کیا ہے اور وہ زندہ بھی ہو گیا تھا کیا اپ نے مچھر اوپریشن کیا ہے

نگار
04-28-2012, 06:04 PM
ہاں لیکن وہ مر گیا تھا

ھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

سیما
05-01-2012, 04:23 AM
اب میرے خیال میں ایڈمن بھائی کا انڑویو ہو جائے :smiley-computer005:

نگار
05-01-2012, 07:31 AM
پھررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررر
سے انٹرررررررررررررررررررررر رررررررررررررررررررویو
میری فرمائش ہے کہ مجھے عطاءاللہ عیسی خیلوی کی آواز میں کوئی اچھا
سونگ سنا دیں۔
شکریہ :smiley-computer005: :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-01-2012, 06:44 PM
میری فرمائش ہے کہ اردومنظرکووی بلیٹن پرمنتقل کردیں۔ پھربہت خوبصورت لگے گا۔

سیما
05-02-2012, 04:40 AM
http://www.youtube.com/watch?v=4oOQGAvjY28&feature=related


آپ کی فرمائش پر سونگ ایک تو پنجابی ہے ۔ مجھے تو پتا نہٰن کیسے گانے ہیں شاید آپکو سمجھ آئے اور پسند بھی
http://www.youtube.com/watch?v=AcQTjvvQkX4

این اے ناصر
05-02-2012, 04:45 PM
تانیہ سس کاانٹرویو

سیما
05-03-2012, 03:59 AM
انکل بے باک کو چاہیے ایڈمن بھائی کا بھی انڑویو :smiley-computer005:

نگار
05-03-2012, 04:02 PM
واوووووووووووووووو آپ نے تو واقعی فرمائش پوری کر دی سونگ لگا کر۔
آپکا بہت بہت شکریہ

این اے ناصر
05-04-2012, 12:20 PM
میں توناراض ہوں ایک فرمائش کی تھی ایزی لوڈکی وہ بھی کتنے دن گزرگئے ابھی تک پوری نہیں کی گئی۔

نگار
05-04-2012, 04:29 PM
یہ فرمائش لڑی ہے لالچ کی نہیں

:rulez: :rulez:
:smiley-angry019: :smiley-angry019:
:stop: :stop:
:vahidrk: :vahidrk:

سیما
05-07-2012, 08:55 PM
میری فرمائش ہے ۔ یا ہیلپ می سے پلیز مجھے سمجھا سکتے ہیں میں آپنے لیپ ٹوپ سے پیکچر کیسے ایڈ کر سکتی ہوں ۔
پتا نھی کیوں بہت کوشش کی، پھر بھی کام نھی ہوتا ۔ میں نے ابھی کیک بنانا ہے ۔
پھر اس کی پیکچر لگانا ہے فورم پر پلیزز آپ جب تک اچھے سے طریقے سے سمجھائیے ۔۔
میں کیک بنا کر آتی ہوں شکریہ

نگار
05-07-2012, 09:47 PM
مگر جو تصویر آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں اس میں تکنیکی طور پر دو اقسام ہو سکتی ہیں۔
1- جو تصویر آپکے کمپیوٹر پر ہے۔
2- جو تصویر ویب پر ہے اور آپ اسے فورم میں لگانا چاہتے ہیں۔

دونوں طرح کی تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ تو ایک ہی ہے، مگر اگر آپ اپنے کمپیوٹر سے تصویر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو اسے ویب پر منتقل یا اپ لوڈ کرنا پڑے گا جس کے لئے مختلف ویب سائٹ موجود ہیں جہاں آپ مفت تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں زیادہ مشہور ویب سائٹ مندرجہ ذیل ہیں۔
1- http://www.photobucket.com
2-http://www.imageshack.us

پہلی ویب سائٹ پر تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو ایک عدد اکاؤنٹ بنانا پڑے گا جبکہ دوسری ویب سائٹ پر بغیر اکاؤنٹ بنائے آپ تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
اب اگر آپ ویب سے تصویر ارسال کر رہے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آیا وہ ویب ڈائریکٹ لنکنگ کی اجازت دیتی ہے؟ اگر ہاں تو آپ تصویر کو براہ راست یہاں ارسال کر سکتے ہیں اور اگر نہیں تو اس کو پہلے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں اسکے بعد اس طریقہ کا استعمال کریں۔ میںPhotobucket سے تصاویر کو پوسٹ کروں گا مگر سب سائٹ سے ایک ہی طریقہ کار ہے۔۔
سب سے پہلے آپ http://www.photobucket.com کو کھولیں اور یہاں اپنا اکاونٹ بنا لیں۔
پھر My Albumمیں جائیں اور جو تصویر اپلوڈ کرنی ہے یہاں سلکٹ کریں اور Upload کا بٹن دبادیں،
آپکی تصویر اپلوڈ ہو چکی ہے۔ اب اپنی تصویر کے نیچے دیا گیا ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔
اب اس لنک کو کاپی کرلیں، اور واپس فورم میں آ جائیں۔یاد رہے آپکو direct link کاپی کرنا ہوگا اور جس طرح پکچر آپ سینڈ کرتی ہیں اُسی طرح اس کے direct link کو وہاں پیسٹ کر دیں تو آپکے کمپیوٹر والا پکچر سینڈ ہو جائے گا۔
لیکن میرے خیال میں image shack پہ بھی اب فری سہولت نہیں ہے اس لیے پہلے اکاؤنٹ بنا لے اس کے بعد یہ سارا طریقہ استعمال کریں۔
اگر سمجھ آئی ہو تو ٹھیک اور نا آئی ہو تو آرام سے کیک کھا لیں اور سو جائیں۔
شکریہ
:photosmile: :photosmile:

بےباک
05-07-2012, 10:31 PM
سیما صاحبہ ، ہیلپ لائن اور نگار صاحب ،
اردو منظر کی طرف سے فری امیج ہوسٹگ خدمات موجود ہیں
جو اردو منظر کے ممبران کے لیے بالکل فری ہے
یعنی ہماری اپنی امیج ہوسٹنگ والی جگہ موجود ہے
یہ فورم کے ہیڈر کی لائن کے اوپر اس کا لنک بھی لگا ھوا ھے، ذرا غور سے دیکھیے ،
آپ یہاں پر امیج اور فوٹو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور پھر وہ لنک لگا سکتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/

سیما
05-08-2012, 02:56 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=S6PT

سیما
05-08-2012, 03:03 AM
سیما صاحبہ ، ہیلپ لائن اور نگار صاحب ،
اردو منظر کی طرف سے فری امیج ہوسٹگ خدمات موجود ہیں
جو اردو منظر کے ممبران کے لیے بالکل فری ہے
یعنی ہماری اپنی امیج ہوسٹنگ والی جگہ موجود ہے
یہ فورم کے ہیڈر کی لائن کے اوپر اس کا لنک بھی لگا ھوا ھے، ذرا غور سے دیکھیے ،
آپ یہاں پر امیج اور فوٹو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور پھر وہ لنک لگا سکتے ہیں

http://urdulook.info/imagehost/


السلام علیکم
بہت بہت شکریہ ۔۔ آپ نے جو طریقہ بتایا یہ تو ایڈمن بھائی نے بھی بتایا تھا ۔
مگر میں اس سے بھی شوٹ کٹ ڈھونڈ رہی تھی:vahidrk: جی یہ سیما کو مارا ایک زور کا:vahidrk::vahidrk: تھوڑی سی لیزی ہوں نا :tongue38:
اس میں پکچر کو کاٹنا پڑھتا ہے اس لیے میں نے سوچا تھا کوئی ایزی طریقہ ہو گا تو اچھا ہے ۔ خیر کوئی بات نہٰن اب اس سے ایزی تو کچھ بھی نہیں ہے نا سوائے کھانا کھانے کے :vahidrk:
بہت بہت شکریہ آپکا :photosmile:

نگار
05-08-2012, 11:47 AM
دُنیا کا سب سے مشکل کام کھانا اور پینا ہے کیونکہ انسان کو اس پیٹ نے ہی
دربدر کیا ہوتا ہے اگر یہ پیٹ نا ہوتا تو سوچے کتنا سکون ہو ۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:53 PM
کوئی مجھے لطیفہ سنادےایساجوہنسنے پرمجبورکردے ۔

نگار
05-08-2012, 04:30 PM
قبرستان میں ایک صاحب ایک قبر پر پہنچے اور قبر سے لپٹ کر دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا
ساتھ ہی ساتھ وہ یہ جملہ کہتے جاتے
"تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی" انکی آہ و بکا سن کر دیگر زائرین لوگ متوجہ ہوگئے اور انکے غم میں شریک ہونے کے لیے انکے قریب پہنچے۔
وہ صاحب ابھی بھی قبر کی مٹی اٹھا کر آنکھوں سے لگاتے۔ اپنے سر میں ڈالتے۔ سر پیٹتے اور روتے چلاّتے یہی کہتے جاتے
"تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی ۔۔۔۔ تمھیں مرنے کی کیا جلدی تھی"
لوگوں نے انہیں تسلی دیتے ہوئے کہا
" دیکھیے جناب۔ مرنے والوں کا سب کو دکھ ہوتاہے۔ لیکن یہ آخر کون ہے جس کے غم میں آپ یوں نڈھال ہوئے جارہے ہیں؟
آپکے بیٹے، والد، بہن بھائی یا ۔۔۔۔ کوئی اور۔۔؟؟؟"
ان صاحب نے ہچکیوں کے درمیاں لوگوں کو بتایا
" یہ میری بیوی کے پہلے شوہر کی قبر ہے

_____________________________________
میری بیوی مجھہ سے بہت خوش ہے کیونکہ وہ سبزی کاٹتی ہے پکا میں لیتا ہوں
کھانا میں لگا دیتا ہوں کھا وہ لیتی ہے
پانی وہ گرم کرتی ہے برتن میں دھو لیتا ہوں
گاڑی میں دھوتا ہوں چلا وہ لیتی ہے
بچے میں سنبھال لیتا ہوں شاپنگ وہ کرلیتی ہے
ٹیلی فون وہ کرلیتی ہے بل میں ادا کرتا ہوں
صبح وہ بچوں کو اٹھا دیتی ہے تیار میں کرادیتا ہوں
لڑائی وہ مجھہ سے کرتی ہے منا میں لیتا ہوں
اور آخر میں کہتی ہے جان کوئی اور کام ہے تو بتاؤ
میں کہتا ہوں آپ تھک گئی ہیں آرام کریں
مجھے بھی کچھہ کرنے دیا کریں آخر میں آپکا شوہر ہوں کوئی غیر تو نہیں
___________________________________________
الیکشن کے موقع پر ایک لیڈر نے ایک شہر کے بڑے چوک میں تقریر کرتے ہوئے کہا : ’’مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ کے شہر حیدرآباد کے دورے پر آیا ہوں‘‘ ۔
حاضرین نے چلا کر کہا ’’یہ شہر حیدرآباد نہیں فیصل آباد ہے۔‘‘
لیڈر نے کہا ’’میں جانتا ہوں کہ یہ فیصل آبادہے مگر میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ آپ لوگ سو تو نہیں رہے۔
_____________________________________________
ایک نوجوان سول انجینیئر کی منگنی ہو رہی تھی ۔۔ اس نے ضد کی کہ وہ لڑکی کو دیکھے بغیر منگنی نہیں کرے گا ۔۔ آخر اسے لڑکی کو دکھانے کا اہتمام کیا گیا ۔۔لڑکی کافی صحتمند تھی اور چہرے پر میک اپ ضرورت سے زیادہ کیا گیا تھا ۔۔
لڑکی کو دیکھنے کے بعد سول انجینیئر سے رائے لی گئی تو اس نےبغیر کسی لاگ لپٹ کے کہا
"ماشاءاللہ عمارت مضبوط ہے لیکن یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ آخر اس قدر فالتو سیمنٹ کیوں استعمال کیا گیا ہے۔۔۔
_______________________________________________
چمچہ

ماں (بیٹے سے): جاؤ،ہمسائیوں سے چمچہ مانگ لاؤ
بیٹا (تھوڑی دیر بعد آکر کہتا ہے): امی وہ چمچہ نہیں دیتے
ماں: ہائے! کتنا خراب زمانہ ہے۔ ہمسائیوں کا خیال ہی نہیں
جاؤ الماری سے اپنا چمچہ نکال لاؤ
_______________________________________________
ناچ

جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات چلنے لگی تو اچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا شیر نے اس سے کہا بھئ تم کیون ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں چوہا بولا شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا

بےباک
05-08-2012, 05:23 PM
ھاھاھاھاھا
بہت خوب اور زبردست لطائف پڑھنے کو ملے ،
شکریہ جناب

سیما
05-08-2012, 10:52 PM
بہت شکریہ آپکا ۔۔
مین ایک اچھا سا جوک لکھونگی وہ اور بھی مزے :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:مزے کا ہو گا :tongue38:

نگار
05-09-2012, 11:41 AM
آپ کا جوک کبھی مزے کا نہیں ہوتا ۔
کبھی نمک زیادہ ہو جاتا ہے تو کبھی مرچی

:stop: :stop: :stop: :stop:

سیما
05-11-2012, 05:17 AM
ایک باپ کو اس کے بچے کے بارے میں اسکول کے ٹیچر کا خط ملا۔باپ نے غصے سے بیٹھے کو بولایا اور گرج کر کہا
تمہں معلوم ہے تمہاری ٹیچر نے خط میں کیا لکھا ہے؟جی نھی ۔بیٹے نےنا می جواب دیا۔
تمہارے ٹیچر نے کہا ہے وہ زنڈگی بھر تمہں کچھ نا سکھا سکے گی ۔ بیٹا مجھے پہلے ہی معلوم تھا یہ ٹیچر کسی قابل نھی بچے نے منہ بنا کر جواب دیا

نگار
05-11-2012, 11:13 AM
ویسے یہ زنڈگیبھی عجیب ہے ۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااا

سیما
05-20-2012, 04:14 AM
فرمائش ہے ۔ الکرم چاچا ۔۔ اوشو بھائی ۔ اور عادل بھائی جلدی سے آپنا انٹرویو دے:rulez:

نگار
05-23-2012, 07:41 AM
یہ انٹرویو والا قصہ آپ نے شروع کیا تھا اس لیے اب چیخیں بھی مارو

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

سیما
05-26-2012, 03:32 AM
فرمائیش ہے ۔ عادل بھائی کوئی مزے کا جوک سنائے

نگار
05-26-2012, 05:39 AM
یہ کس سے جوک کا کہہ دیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

:smiley-angry019: :smiley-angry019:

سیما
05-26-2012, 05:46 AM
کیوں کیا ہوا؟

نگار
05-26-2012, 05:52 AM
وہ جو بھی لکھتا ہے تو وہ جوک ہی ہوتا ہے

ھاھاھاھاھااھھاھاھاھاھاھاھ اھا

سیما
05-27-2012, 12:32 AM
http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQcrhu4AKXSqkr_GPGZl5cEVmiXyzRrl Ugm57EpLBx2g9PmP2WX

:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

نگار
05-27-2012, 07:04 AM
بس کریں بس کریں آنٹی
ہنس ہنس کر پیٹ پھٹ جائے گا میرا قسم سے
بس کریں

:stop: :stop: :stop: :stop:

سیما
05-27-2012, 07:09 AM
بس کر دیا اور سچی سے آج تو کھانا بھی نہیں کھایا:smiley-angry019::vahidrk:

نگار
05-27-2012, 07:17 AM
آپ کو پتا ہے میرے سارے دن کا کھانا اتنا ہوگا جتنا کوئی ایک روٹی کا چوتھا
حصہ کھاتا ہے
مگررررررررررررررررررررررر ررررر آپ توووووووووووووووو

سیما
05-27-2012, 07:29 AM
میں تو کوفی یا چائے اور فروٹ ٔپر گزرا کرتی ہوں بس کھانا بہت کم کھاتی ہوں یہ تو بس سمائلی ہے ویسے ہی لگایا

نگار
05-27-2012, 07:41 AM
فروٹ تو پھر زبردست ہے

میری فرمائش کے آنٹی کب انٹرویو دینگی

:290: :290:

سیما
05-27-2012, 07:47 AM
جب سب لوگ ھتم کر دینگے تب پرومس

نگار
05-27-2012, 07:53 AM
سب لوگوں میں میرا نام تو کاٹ ہی دیں
مجھے نہیں دینا یہ انٹرویو ۔
ہاں جی

سیما
05-27-2012, 07:55 AM
ٹھیک ہے :stop:

نگار
05-27-2012, 08:00 AM
شکریہ اب کوئی پرچہ بنائے اس کو فورا مٹا دیا کریں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

سیما
06-25-2012, 01:10 AM
کوئی اچھا سا جوک سنائے :popcorn::popcorn::popcorn:

نگار
06-26-2012, 09:28 AM
ڈاکٹر (ايک باتوني عورت سے) ”* آپ کو کوئي بيماري نہيں ہے ، صرف آرام کي ضرورت ہے-“

عورت نے کہا”* ليکن ميري زبان تو ديکھيں-“

ڈاکٹر نے کہا ”* ہاں اسے زيادہ آرام کي ضرورت ہے-“

_____________________________________

گاہک: (دوکاندار سے) ياد رکھو آئندہ ميرا کتا بھي تمہاري دکان پر آئے تو تمہيں اس کي عزت کرنا ہوگي-

دکاندار: بہت اچھا جناب! آپ کا کتا ميري دکان پر آئے تو ميں يہي سمجھوں گا کہ آپ خود تشريف لائے ہيں-

_____________________________________

استاد صاحب کلاس ميں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے- ايک لڑکا بولا ”*مگر سر ميرے ابو کہتے ہيں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہيں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟

استاد نے پوچھا: ”*تم کيا بننا چاہتے ہو؟”

لڑکے نے جواب ديا: ”* ليڈي ڈاکٹر-”

_____________________________________

ايک پانچ سالہ بچي اپنے ابو کے ساتھ چڑيا گھر گئي - جب وہ ہاتھي کے پاس پہنچي تو ديکھا کہ اس کي ٹانگوں ميں جھرياں بھري کھال لٹک رہي ہے- اس بچي نے ابو سے کہا-

”* نازش ! وہ ديکھو ہاتھي-”

”*اچھا تو يہ ہوتا ہے ہاتھي- مگر ابو! اس کي پتلون تو بہت ڈھيلي ہے-”

________________________________________

ايک پڑوسن نے دوسري سے ايک کتاب پڑھنے کے لیے مانگي- دوسري نے کہا ”* بہن ميں کتاب ديا نہيں کرتي- آپ يہاں بيٹھ کر جتني چاہيں پڑھ ليں-”

چند روز بعد دوسري پڑوسن پہلي کے گھر گئي اور جھاڑو مانگي- پہلي نے کہا ”* بہن ميں کسي کو جھاڑو نہيں ديا کرتي ، آپ کو جتني جھاڑو ديني ہو، يہاں ميرے گھر ميں دے ديں-”

________________________________________

ايک صاحب چھلکے سميت کيلا کھانے لگے-

کسي نے انہيں ٹوکا ”* اسے چھيل توليں-”

وہ بولے-”* چھيلنے کي کيا ضرورت ہے، مجھے معلوم ہے اس کے اندر کيا ہے؟”

این اے ناصر
07-05-2012, 10:58 AM
سیما سسٹرکامختصرانٹرویو

سیما
07-06-2012, 02:44 AM
ايک پانچ سالہ بچي اپنے ابو کے ساتھ چڑيا گھر گئي - جب وہ ہاتھي کے پاس پہنچي تو ديکھا کہ اس کي ٹانگوں ميں جھرياں بھري کھال لٹک رہي ہے- اس بچي نے ابو سے کہا-

”* نازش ! وہ ديکھو ہاتھي-”

”*اچھا تو يہ ہوتا ہے ہاتھي- مگر ابو! اس کي پتلون تو بہت ڈھيلي ہے-”
ھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھھاھا:vahidrk:

نگار
07-06-2012, 01:07 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

اس سے بھی اچھے اچھے جوک ہیں جن میں زیادہ تر حقیقی واقعات ہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

سیما
07-07-2012, 01:44 PM
جی ٹھیک کہاں آپ نے میری خوائیش ہے وہ ہاتھی سلم ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا
ہاہاہاہاہ پھر پتلون کا لوز نھی ہوگی:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
07-07-2012, 02:01 PM
کھاتا پیتا ہاتھی ہے جناب

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا اااااااااا

کھا کھا کے ہاتھی بنا ہے کوئی مزاق نہیں

:tongue38: :tongue38:

pervaz khan
07-12-2012, 03:37 PM
جی آپ نے درست فرمایا لیکن ڈائٹنگ کر کے سلم فٹ ہو سکتا ہے

سیما
07-12-2012, 04:10 PM
:stop::stop::stop::290:

نگار
07-13-2012, 11:33 AM
موٹے انسان کو سلم کرانا آجکل مشکل ہے تو ہاتھی سے بکری کیسے بنائی جائے

ھاھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھ ھھھھھھاھاھاھاھاھا

سیما
07-13-2012, 08:14 PM
ابھی کسی کا انٹرویولینا چاہیے بہت دنوں سے کسی کو انٹرویو لیا نہیں

بےلگام
07-13-2012, 08:17 PM
کیا یے

نگار
07-13-2012, 08:21 PM
پہلے اپنا انٹرویو دے دیں

آپکی انٹرویو بھی باسی ہو گئی

:vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 08:22 PM
سچ تو یہ ہے میں ابھی تک سو رہا ہوں اور سوتے ہوے لکھ رہا ہوں جی:Ghelyon:

سیما
07-13-2012, 08:25 PM
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہ اور بہت مشکل ہوتا ہے نا تب لکھنا مئجھے پتا ہے جی

بےلگام
07-13-2012, 08:27 PM
میری فرمایش یہ ہے کے سب جلدی جلدی میری طرح چھ ہزار پیغام کرو:vahidrk:

سیما
07-13-2012, 08:28 PM
واوووووووووووووووو سچ ابھی تھریڈ بناتی ہوں
بہت مبارک ہو عادل بھائی

نگار
07-13-2012, 08:28 PM
ہمیں اپنا دماغ خراب نہیں کرنا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا ااااااااااااااا

سیما
07-13-2012, 08:29 PM
ہو تو خراب ہو گا نا ہاہاہہااااااااااااااااااا اااااااا

بےلگام
07-13-2012, 08:31 PM
رہنے دو نا بناو میں ویسے ہی چاے پی لوں گا :vahidrk::photosmile:

بےلگام
07-13-2012, 08:31 PM
ہمیں اپنا دماغ خراب نہیں کرنا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا ااااااااااااااا


kiya matlb ji

نگار
07-13-2012, 08:36 PM
آنٹی کے دماغ کی بات کر رہا تھا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

:tongue38::tongue38: :tongue38: :tongue38:

سیما
07-13-2012, 08:38 PM
اوہ تو یہ بات ہے

نگار
07-13-2012, 08:44 PM
کیوں ؟؟؟
دماغ تو کسی کا بھی خراب ہو سکتا ہے نا

مزاق کیا اب سیرئس نا ہو جانا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 08:46 PM
لو تے فیر میرا دماغ خراب سی نا :290:

سیما
07-13-2012, 08:47 PM
ہاااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااھھھاااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااھاا ااااااااااااااااااااااااا اااااااا

بےلگام
07-13-2012, 08:48 PM
ہنسنے والی کون سی بات ہے:smiley-angry019::stop:

نگار
07-13-2012, 08:53 PM
اس کو ڈانٹو عادل بھائی

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

سیما
07-13-2012, 08:55 PM
ہنسنے والی کون سی بات ہے:smiley-angry019::stop:


ھاھاھاھاھاھاھاھ کیو پابندی ہے ؟؟

سیما
07-13-2012, 08:56 PM
اس کو ڈانٹو عادل بھائی

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:


:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::290::290:

بےلگام
07-13-2012, 08:56 PM
آج میرا موڈ بہت اچھا ہے موج کرنے دو ابھی بچی ہیں نا اور بچوں کو زیادہ نہیں ڈانٹتے :vahidrk:

نگار
07-13-2012, 09:00 PM
آنٹی عادل کو ڈانٹو

خوب استری کرو اس کو

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

سیما
07-13-2012, 09:02 PM
آج میرا موڈ بہت اچھا ہے موج کرنے دو ابھی بچی ہیں نا اور بچوں کو زیادہ نہیں ڈانٹتے :vahidrk:


ہائے سو سویٹ عادل بھائی شکریہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہ:photosmile::photosmile::photosmil e:

سیما
07-13-2012, 09:02 PM
آنٹی عادل کو ڈانٹو

خوب استری کرو اس کو

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

چپ :vahidrk::vahidrk::vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 09:04 PM
:connie_38:

سیما
07-13-2012, 09:06 PM
:connie_38:


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اب اتنے بھی مصوم نھیں بنو اپ :vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 09:08 PM
:127fs2928878::praying::123:

نگار
07-13-2012, 09:09 PM
ان میں کوئی مشورہ نہیں دینے والا

جاؤ سب

:290: :290: :290: :290: :290: :290: :290: :290:

بےلگام
07-13-2012, 09:11 PM
کہاں جاوں میں

یہ سنوں

http://www.youtube.com/watch?feature=endscreen&v=HyQtwfRKIb4&NR=1

نگار
07-13-2012, 09:17 PM
اتنا تیز نیٹ نہیں میرا کہ یہ سن سکوں

سوری اس کے لیے

بےلگام
07-13-2012, 09:19 PM
اوکے میرا فون ہے سوری

سیما
07-13-2012, 09:20 PM
مئجھے تو سمجھ نھی اتی اسی گانو کی

نگار
07-13-2012, 09:23 PM
ھھاھاھاھااااااااااااااااا اااااااااااااااااااااااا

آپ کو تو وہ 500 سال پرانے گانوں کی سمجھ خوب آتی ہے

ھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھا

سیما
07-13-2012, 09:26 PM
چائے کا وقت ہے پھر جواب دیتی ہوں :vahidrk::smiley-angry019:

نگار
07-13-2012, 09:29 PM
دس بارہ کلو گوشت بھی کھا کے آ جانا

میں کونسا ڈرنے والا ہوں

ایسے جن بھوت بہت دیکھے میں نے

ہاں جی

سیما
07-13-2012, 11:20 PM
مجھے گوشت پسند نہیں ہے بس فش اور چکن اور جہینگا

نگار
07-14-2012, 08:38 AM
فش میری بھی فیورٹ ہے

میری فرمائش ہے کہ آنٹی اپنی آواز میں کوئی جوک سنائے

ھاھاھاھاھاھاھا ھمممممممممممممممممممممم

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
07-14-2012, 12:08 PM
بہت خوب اور اونچی آواز میں

سیما
07-14-2012, 03:13 PM
http://www.youtube.com/watch?v=zRJAdY93Mh8&feature=related

:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::tongue38:

pervaz khan
07-14-2012, 04:12 PM
بہت خوب شکریہ

نگار
07-14-2012, 04:34 PM
چالبازی کر دی نا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

اور پرویز نے بھی کہا کہ بہت اونچی آواز میں

ھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ویڈیو نہیں اپنی آواز میں سنا دیں تو مانو ورنہ یہ فرمائش ادھوری ہے

یاد رکھنا

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-14-2012, 07:10 PM
چالبازی کر دی نا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

اور پرویز نے بھی کہا کہ بہت اونچی آواز میں

ھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ویڈیو نہیں اپنی آواز میں سنا دیں تو مانو ورنہ یہ فرمائش ادھوری ہے

یاد رکھنا

:stop: :stop: :stop: :stop:

جی ہاں

نگار
07-14-2012, 07:31 PM
آنٹی کو ذاتی میسج نہیں جاتا

پہلے وہ چیک کریں

آنٹی آپ نے ذاتی میسج والا سسٹم بند کر دیا ہے ،،، چیک کریں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:
:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
07-14-2012, 09:50 PM
چلیں ہم کوئی فرمائیش نہیں کرتے

سیما
07-15-2012, 02:09 AM
آنٹی کو ذاتی میسج نہیں جاتا

پہلے وہ چیک کریں

آنٹی آپ نے ذاتی میسج والا سسٹم بند کر دیا ہے ،،، چیک کریں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:
:290: :290: :290: :290:

جی مجھے پتا ہے

بےلگام
07-15-2012, 02:15 AM
وہ کیوں کسی نے تنگ کیا ہے آپ کو سیما جی؟

سیما
07-15-2012, 02:46 AM
نو
تنگ تو ،میں کرتی ہوں سب کو :smiley-chores016:

بےلگام
07-15-2012, 02:47 AM
تو سب کو بند کرنی چاہیے نا زاتی آپ کیوں ہاہا

سیما
07-15-2012, 02:48 AM
ہاہاہاہا جی ٹھیک ہے

بےلگام
07-15-2012, 02:50 AM
تو پھر اپنی زاتی آن رکھے تاکے یہاں کوئی آپ سے مدد چاہے تو ان کو مدد مل سکے اپ سے کیوں کے آپ یہاں انتظامیہ میں ہیں نا اس لیے:Ghelyon:

pervaz khan
07-15-2012, 11:35 AM
کوئی ہے جو ہمیں لاہور لے چلے

نگار
07-15-2012, 05:38 PM
لیکن آپ ہیں کہاں ؟؟؟

pervaz khan
07-15-2012, 07:00 PM
میں اس وقت یو کے میں ہوں

نگار
07-15-2012, 08:08 PM
سوچ لیں ہم جن بھوت ہیں کہیں بھی پہنچ جاتے ہیں

:wind14::wind14:

pervaz khan
07-15-2012, 09:40 PM
سوچ لیں ہم جن بھوت ہیں کہیں بھی پہنچ جاتے ہیں

:wind14::wind14:


آپ جلدی تشریف لائیں مجھے جلدی پہنچنا ہے واپسی کا بندوبست میں نے کیا ہوا ہے

بےلگام
07-15-2012, 09:54 PM
یہاں سیما اور نگار بھائی کو پیش کیا جاے

سیما
07-16-2012, 02:38 AM
لو میں حاضر ہوں

نگار
07-16-2012, 08:27 AM
کہ میرا اکاونٹ اردو منظر سے ختم نا کیا جائے جب تک میں واپس نا آؤں

بےلگام
07-16-2012, 08:29 AM
ارے نگار بھائی آپ کا کون اکاونٹ ختم کرنے لگا

نگار
07-16-2012, 08:35 AM
ھمممممممم میں تو بھول گیا کہ اب تو عادل بھائی بھی انتظامیہ
میں شامل ہو گئے ہیں
مبارک ہو جناب
یہ دیکھیں اس لنک پر

http://www.urdulook.info/portal/showthread.php?tid=5641

بےلگام
07-16-2012, 08:39 AM
ششکریہ نگسر بھسئی یہ لڑی ہم تک پہنچانے کا اور آج میں نے آپ کی بھی درخست کی ہے اب دیکھو کیا ہوتا ہے

نگار
07-16-2012, 08:43 AM
گلابی اردو

سارا سب مکس کر دیا

:vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-16-2012, 08:44 AM
ارے یہ کیا لکھ دیا میں نے جلدی میں ہاہا

شکریہ نگار بھائی یہ لڑی ہم تک پہنچانے کا :wind14:

نگار
07-16-2012, 08:47 AM
اچھا جی میرا بیلنس ختم ہو رہا ہے کسی کو فون کرکے لوڈ کروا لیتا ہوں

ورنہ یہ کچھ دن پھر بغیر انٹرنیٹ کے گزرینگے

بےلگام
07-16-2012, 08:48 AM
ارے پہلے لوڈ کا کرو پھر گپاں جی

pervaz khan
07-16-2012, 01:00 PM
کچھ نہیں

نگار
07-16-2012, 01:20 PM
میری فرمائش ہے کہ کوئی ایسا تھریڈ شروع کرے جس میں بندہ بور نا ہو

pervaz khan
07-18-2012, 12:18 PM
دیر کس بات کی جلدی شروع کیجئے

بےلگام
07-18-2012, 12:49 PM
تو وہ کیا ہوسکتی ہے آپ ہی شروع کرو بھائی

نگار
07-18-2012, 02:47 PM
مجھے تو ایک ہی تھریڈ پسند ہے جس میں لکھا جاتا ہے کہ کون آئے گا میرے بعد ؟؟؟
لیکن یہ تھریڈ اپ ہی بنا دیں
ایک کلو شکریہ اس کے لیے

نگار
07-18-2012, 02:49 PM
دیر کس بات کی جلدی شروع کیجئے


او میرے جاگنے سے پہلے
ہائے رے میری قسمت
سو جاتی ہے
میں دیر کرتا نہیں دیر ہو جاتی ہے

pervaz khan
07-18-2012, 04:05 PM
کس بات کی

نگار
07-18-2012, 06:03 PM
ایویں گانا گایا

pervaz khan
07-18-2012, 06:54 PM
کس نے گانا گایا جناب

سیما
07-18-2012, 07:22 PM
مجھے تو ایک ہی تھریڈ پسند ہے جس میں لکھا جاتا ہے کہ کون آئے گا میرے بعد ؟؟؟
لیکن یہ تھریڈ اپ ہی بنا دیں
ایک کلو شکریہ اس کے لیے

ابھی آپکی یہ خوائش پوری ہوئی جاتی ہے جناب والا

pervaz khan
07-18-2012, 07:24 PM
لگتا ہے آج کوئی خاص دن ہے

سیما
07-18-2012, 07:28 PM
ہاہاہاہہاہاہا نو آج تو بدھ ہے :tongue38:

نگار
07-18-2012, 09:21 PM
بہت بہت بہت شکریہ آنٹی

دس سال کے لیے یہ خواہش کافی ہے

تھینک یو

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-18-2012, 09:36 PM
ہوا میں سیر کرنی ہے

نگار
07-18-2012, 09:44 PM
کوئی بادی چیز کھاؤ

پھر دیکھنا میزائل بن جاؤ گے

فرررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررررررررر

pervaz khan
07-19-2012, 11:33 AM
ابھی سوچ رہا ہوں

نگار
07-19-2012, 04:35 PM
کچھ یاد نہیں آتا کہ کیا کروں

بس کبھی کبھی دل دماغ رک سا جاتا ہے

مطلب بور بور سا بن جاتا ہے

:stop: :stop:

pervaz khan
07-19-2012, 04:45 PM
خوش خوش رہا کریں

نگار
07-19-2012, 07:23 PM
خوش تو میں ہر وقت رہتا ہوں

لیکن خواہش کا سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں

سیما
07-19-2012, 07:29 PM
میری خوائش ہے میرے پر لگ جائے تو مین ار سکوں

نگار
07-19-2012, 07:34 PM
اچھا میں لکڑے کے پر بنا رہا ہوں

سب سے پہلے آپ کو دونگا اُرنے کے لیے


:photosmile: :photosmile:

سیما
07-19-2012, 07:40 PM
وہ اپ سمبال کر رکھنا اگر اپ ارنا شروع کر دو تب مجھے دے دینا ہمممممم

نگار
07-19-2012, 07:48 PM
ٹھیک ہے سب سے پہلی ٹرائی میں کرتا ہوں

وہ جان ہی کیا جس پر جان کی بازی نہ لگ جائے

اگر میں بچا تو پر آپ کو دے دونگا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہا

سیما
07-19-2012, 07:49 PM
نہیں شکریہ مجھے نہیں چاہیے

نگار
07-19-2012, 07:52 PM
ایک فرمائش تو پوری کر دی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

کوئی نئی دسووووووووووووووووووووووو ووو اب

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

سیما
07-19-2012, 07:54 PM
سوچ کر

نگار
07-19-2012, 08:08 PM
کہ میں آپ کے ساری مچھلیاں کھا جاؤں

اب انکار نہیں اچھا یہ فرمائش کر دی میں نے


:91: :91: :91: :91:

pervaz khan
07-19-2012, 11:13 PM
فالحال کوئی فرمائش نہیں

نگار
07-20-2012, 04:48 AM
کبھی نہین کرنی

pervaz khan
07-20-2012, 01:40 PM
وہی پرانی بات

نگار
07-21-2012, 05:35 AM
بس نہیں کرنی

بےلگام
07-21-2012, 05:44 AM
تو پرانی بات بھی کرلینا چاہیے نا

نگار
07-21-2012, 06:32 AM
مجھے پتا ہے کسی نے جواب نا دینا تو کیوں کرے فرمائش

نو نہیں کرنی

:stop::stop::stop::stop:

بےلگام
07-21-2012, 06:33 AM
میں جواب دوں کا اپنے بھائی کی بات کا جواب

نگار
07-21-2012, 06:39 AM
اچھا ٹھیک

پھر تو فرمائش پوری ہی ہو گئی سمجھو

pervaz khan
07-21-2012, 12:33 PM
یہ ہوئی نہ بات چلیں اسی خوشی میں چائے پلائیں اور وہ بھی خالص دودھ والی معاف کرنا یاد نہیں رہا روزہ ہے چلیں چائے افطاری کے بعد پئیں گے

عالی شان
08-05-2012, 03:02 AM
فرمائش میں خود پوری کرتا ہوں

بےلگام
08-05-2012, 04:28 AM
ہماری فرمائیش ہے نگار بھائی کو لے کر آو

سیما
08-05-2012, 04:49 AM
ہماری فرمائش ہے علیشان بھائی کا نام تبدیل کر دے کوئ

بےلگام
08-05-2012, 05:09 AM
کس نے کہا آپ سے سیما جی

سیما
08-05-2012, 05:33 AM
ابھی کسی لڑی میں پڑھا تھا لکھا تھا میرا نام عالی شان نھی ہے یہ تو دوسری آئی ڈی بنائی تو یہ لکھا مجھے علشان نام چاہیے

اس لیے میں نے لکھا نھی تو میں نھی جانتی عالی بھائی ہے کون

بےلگام
08-05-2012, 05:35 AM
او اچھا ایڈمن سے ربط کیا جاے

بےلگام بےلگام
08-05-2012, 09:45 AM
ہوگی پوری یا نہیں

pervaz khan
08-05-2012, 12:36 PM
سب کو افطاری کرائیں

عالی شان
08-05-2012, 06:33 PM
نام تو ابھی تبدیل نہیں ہوا اس لیے یہی فرمائش باقی ہے میری
فورس کرنے پہ شکریہ سیما اور عادل

pervaz khan
08-05-2012, 07:07 PM
لیجئے صاحب ہمیں چاند کی سیر کرائیں

عالی شان
08-05-2012, 07:22 PM
یہ بھی ممکن ہے

سیما
08-06-2012, 04:18 AM
لو علشان بھائی آپکی فرمائش تو جھٹ پھٹ پوری ہوگئی :)

بےلگام
08-06-2012, 05:34 AM
ہر ہم کسی لیے ہیں یہاں الفت جی:wind14:

ہمارا
08-06-2012, 06:22 AM
یہاں کیا ہورہا ہے

pervaz khan
08-06-2012, 12:28 PM
یہاں آپ فرمائش کریں چاھے پوری ہو یا نہ ہو

سیما
08-06-2012, 04:00 PM
میری فرمائش ہے ہمارا سسٹر بھی گپ شپ میں لکھے :))))))))))))

pervaz khan
08-07-2012, 01:54 PM
پوری تو ہوتی نہیں

بےلگام
08-07-2012, 10:41 PM
ہم کیا بتاسکتے ہیں جی

pervaz khan
08-08-2012, 12:39 AM
ہم کیا بتاسکتے ہیں جی

آپ کیپٹن ہیں آپ کو تو سب باتوں کا پتہ ہونا چاھیے

نگار
08-10-2012, 03:26 AM
میری فرمائش خود سے ہی ہے کہ میں پشتو گانوں کی ایک لڑی شروع کروں
بتاؤ نگار کیا پوری ہو جائے گی یہ فرمائش

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
08-10-2012, 09:40 AM
چاند پہ افطاری کون دے رہا ہے

نگار
08-10-2012, 04:07 PM
چاند چپا بادل میں
شرما کے میری جانا

کہو تو سورج پہ افطاری دے دوں ؟؟؟

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
08-10-2012, 06:35 PM
چاند چپا بادل میں
شرما کے میری جانا

کہو تو سورج پہ افطاری دے دوں ؟؟؟

:290: :290: :290: :290:


دے دیں ساتھ میں تابکاری سے بچنے کے لئے لباس بھی مہیا کریں نہیں تو افطاری کے سامان کے ساتھ کچھ ہمارا بھی کوہلہ بنا ہو گا

نگار
08-10-2012, 11:45 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہا

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھے بھی لے ڈوبینگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا

سیما
08-12-2012, 02:25 AM
کوئی نہین

نگار
08-13-2012, 11:55 PM
کوئی میرا بچپن مجھے لوٹا دیں شکریہ جناب اس کے لیے

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
08-17-2012, 12:59 PM
یہ میں نہیں کر سکتا بھائی یہ آپ اللہ میاں سے درخواست کریں ۔شکریہ

نگار
08-17-2012, 06:28 PM
ہے نا انوکھی کی خواہش

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-18-2012, 01:47 PM
ہے نا انوکھی کی خواہش

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بہت ہی انوکھی خواہش ہے۔

این اے ناصر
08-27-2012, 12:07 PM
اردومنظرکے تمام موڈریٹرزکی میٹنگ ہونی چاہیے۔

نگار
08-28-2012, 03:27 PM
اور ہم مینگو یوزرز کیا کرینگے ؟؟؟

این اے ناصر
09-27-2012, 11:13 AM
سیماسسٹرکاانٹرویو۔

سیما
09-28-2012, 01:38 AM
انشاء اللہ ضرور پورا کرونگی یہ خوائیش :)))))

این اے ناصر
09-28-2012, 10:09 AM
شکریہ۔ لیکن کس تاریخ کواپ کاانٹرویولینے آئیں؟

سیما
10-14-2012, 03:30 AM
میری فرمائش انکل سیانا پھر سے
فورم پر رونق لگائیں :photosmile:

pervaz khan
10-14-2012, 01:27 PM
نگار بھائی کو واپس لائیں

سیما
10-14-2012, 03:14 PM
وہ تو آپ کو کرنی چاہیے کوشش کیونکہ میرے پاس تو کوئ رابطہ نمبر نہیں ہے سوری پرویز بھائی

شاہنواز
10-14-2012, 04:54 PM
کوئی کشمیری چاۓ کی ترکیب بتادے کہ اس میں گلابی رنگ کیسے آۓ گا

نگار
10-16-2012, 12:24 AM
نگار بھائی کو واپس لائیں


آپکی فرمائش ہو اور ہم پوری نا کریں ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے جناب ۔
حکم کریں میں حاضر ہوں

pervaz khan
10-16-2012, 05:34 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
10-16-2012, 11:35 PM
فرمائش کیا کروں سوچ کر بتاؤنگا

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile:

pervaz khan
10-17-2012, 04:22 PM
فرمائیش کون پوری کرے گا؟

نگار
10-18-2012, 10:08 PM
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے چلیں ہم دونوں ایک دوسرے کی فرمائش پوری کیا کرینگے

جو ممکن ہو وہی فرمائش کیا کریں

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
10-19-2012, 02:58 PM
جیسے آپ کی مرضی

نگار
10-19-2012, 03:52 PM
آپ تو بنا فرمائش کے ہی چل دیئے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

میری فرمائش کوئی الف لیلی ہزار داستان کا لنک دے دیں جو آن لائن پڑھی جا سکے

pervaz khan
10-20-2012, 04:24 PM
یہ ایک لنک ملا ہے کہانیوں کا آج اس سے ہی گزارہ کریں کوشش کروں گا اور لنک ڈھونڈھنے کی

http://www.urdupoint.com/children/mazhia_kahanian/

نگار
10-22-2012, 12:29 AM
شکریہ

کوشش کریں وہی مل جائے 1000 داستان والی کتاب کا لنک