PDA

View Full Version : کارکردگی



لاجواب
04-01-2012, 02:02 AM
ایک پویس انسپکڑ کی گھڑی چوری ہو گئی۔
اس نے تھانے میں رپورٹ درج کرادی۔
تھانیدار نے سے لوگوں کو پکڑ کر تقیش شروع کر دی ۔
دوسرے روز انسپکڑ نے کہا رپورٹ خارج کردو۔
گھڑی گھر سے مل گئی ہے ،تمھاری بھابی کہیں رکھ کر بھول گئی تھی۔
تھانیدار نے جواب دیا ،سر! رپوٹ کس طرح خارج کی جاسکتی،،،،،،،،،،،،،،،،؟
آٹھ آدمی گھڑی چوری کرنے کا اعتراف کر چکے ہیں ۔

نگار
04-01-2012, 12:58 PM
:thumbsupsmileyexcellet-1: :thumbsupsmileyexcellet-1: