ذیشان نصر
04-05-2012, 07:47 PM
سو اس بات بازی کی ابتدا بھی میں ہی کرتا ہوں ۔۔۔!
اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ ضرور لکھیں ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔
انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
شاعر نامعلوم
اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو وہ ضرور لکھیں ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔
انہی پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
شاعر نامعلوم