PDA

View Full Version : آج کالطیفہ



Pinki
04-09-2012, 08:03 PM
http://2.bp.blogspot.com/-JCqr8MTbMEA/Ts4iczCHj0I/AAAAAAAACBY/pHgqtTkc0HI/s1600/latifa.jpg

بےباک
01-31-2014, 07:37 PM
بکھیڑا

ایک بڑا شکاری اپنی بیوی اور ساس کے ساتھ شکار کھیلنے کے لیے نکلا۔ ایک صبح جب بیوی بیدا ہوئی تو اس نے دیکھا کہ اس کی ماں خیمے میں سے غائب ہے۔
اس نے فوراً اپنے سوئے ہوئے شوہر کو جھنجھوڑ کر جگایا اور اسے آگاہ کیا۔ پھر وہ دونوں بڑھیا کی تلاش میں نکل پڑے۔
جھاڑیوں میں سے ہوتے ہوئے اچانک وہ ایک کھلی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ بڑھیا ایک شیر کے سامنے موجود ہے اور اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے گھورے جا رہی ہے۔
بیوی نے جب اپنی ماں کو خطرے میں دیکھا تو وہ چیخ وپکار کرنے لگی اور شوہر کو چلا کر کہنے لگی۔ ”ارے جلدی سے کچھ کیجئے‘ کہیں شیر امی جان کو کوئی نقصان نہ پہنچا دے۔
“ شوہر نے پر سکون لہجے میں جواب دیا۔ ”میں کیا کر سکتا ہوں‘ شیر خود اس بکھیڑے میں پڑا‘ اب خود ہی اس سے نکلے گا۔“

بےباک
01-31-2014, 08:27 PM
ایک سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا۔”میں تمہاری سالگرہ پر تمہیں ایک نایاب تحفہ دے رہا ہوں۔
“ ”ہائے آپ کتنے اچھے ہیں۔ کیا تحفہ دیں گے آپ مجھے۔
“ ”میں نے ایک جرثومہ دریافت کیا ہے۔ اس کا نام تمہارے نام پر رکھ رہا ہوں۔“

انجم رشید
02-01-2014, 09:36 AM
ایک سائنسدان نے اپنی بیوی سے کہا۔”میں تمہاری سالگرہ پر تمہیں ایک نایاب تحفہ دے رہا ہوں۔
“ ”ہائے آپ کتنے اچھے ہیں۔ کیا تحفہ دیں گے آپ مجھے۔
“ ”میں نے ایک جرثومہ دریافت کیا ہے۔ اس کا نام تمہارے نام پر رکھ رہا ہوں۔“

ھاھھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ملہار
02-01-2014, 01:58 PM
:smiley038::sarcasm::sarcasm: