PDA

View Full Version : میری شاعری(کاغذ کے پھول)



آریان انیس
04-20-2012, 10:01 PM
السلام علیکم دوستوں میں آج سے اپنی شاعری آپ سب سے شٰیر کرونگا

امید ہے آپ سب کو پسند آٰے گی

آریان انیس
04-20-2012, 10:14 PM
حمد
یہ زمین کیا یہ آسماں کیا
میری حمد کیا میرا بیاں کیا
ہر چیز پر نظر ہے جب تیری
تو میری ذات میں پنہاں کیا
دینے کو کیا نہی دیا مجھے
یہ در کیا یہ آسماںکیا
یہ پانی میں تیرتی مچھلیاں
یہ چرند پرند رواں کیا
یہ کائنات کے قافلے سارے
بن تیرے کارواں کیا
کہنے کو کیا حمد کہوں میں تیری
انیس میراقلم کیا میری زباں کیا

سیما
04-21-2012, 01:10 AM
حمد
یہ زمین کیا یہ آسماں کیا
میری حمد کیا میرا بیاں کیا
ہر چیز پر نظر ہے جب تیری
تو میری ذات میں پنہاں کیا
دینے کو کیا نہی دیا مجھے
یہ در کیا یہ آسماںکیا
یہ پانی میں تیرتی مچھلیاں
یہ چرند پرند رواں کیا
یہ کائنات کے قافلے سارے
بن تیرے کارواں کیا
کہنے کو کیا حمد کہوں میں تیری
انیس میراقلم کیا میری زباں کیا

وعلیکم السلام
جی ضرور ہم سب کو انتظار رہے گا ۔ شکریہ
بہت خوبصورتی سے لکھا اپنے جزاک اللہ

بےلگام
05-12-2012, 03:30 AM
بہت خوب جناب کا :Ghelyon: