PDA

View Full Version : اڈوب فوٹو شاپ میں اردو



سقراط
04-23-2012, 12:09 AM
السلام علیکم

کیا کوئی صاحب بتاسکتے ہیں کہ اڈوب فوٹو شاپ میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے میرے پاس وینڈو ایکس پی 2 ہے اور اڈوب کا 0۔7 ورژن ہے

لاجواب
04-23-2012, 12:11 AM
اسلام علیکم
آپ سٹم میں اردو کی بوٹ انسٹال کر لیں
پھر لکھی جا سکتی ہے

لاجواب
04-23-2012, 12:15 AM
آاسلام علیکم آپ
ایڈب سی ایس ڈون لوڈ کر لیں اُس مین لکھی جا سکتی ہے
سی ایس کا لنک لگا ہوا ہے فارم میں وہاں سے لوڈ کر لیں
شکریہ

سیما
04-23-2012, 03:01 AM
وعلیکم السلام

بہت بہت شکریہ

راجہ صاحب
04-23-2012, 06:21 PM
اردو سپورٹ صرف مڈل ایسٹ ورژن میں موجود ہے جو آپ یہاں (http://download.cnet.com/Adobe-Photoshop-CS4-Middle-Eastern-version/3000-2192_4-75157403.html) سے اتار سکتےہیں

اللہ بخش
01-02-2013, 12:35 AM
شکریہ جناب:tumb:

این اے ناصر
12-03-2013, 08:00 PM
اردو سپورٹ صرف مڈل ایسٹ ورژن میں موجود ہے