PDA

View Full Version : Download 'UCWEB' For High Speed download



abdulrehman123
04-24-2012, 10:01 AM
اسلام علیکم
Download 'UCWEB' For High Speed download
یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے ۔ پلز ہیلپ می



http://down3.ucweb.com/ucbrowser/en/?bid=354&pub=lsj@3gpmobilemovies&title=&url=http://www.3gpmobilemovies.com

این اے ناصر
04-24-2012, 10:21 AM
وعلیکم السلام
میرے خیال میں یہ کوئی موبائل اپلیکیشن ہے۔

بےباک
05-01-2012, 10:02 PM
یہ اینڈرائیڈ کے لیے اور موبائل فون کے لیے جاوا بیس ویب براؤزر ہے ، چائنا کا تیز رفتار براؤزر ہے ،

abdulrehman123
05-02-2012, 04:53 AM
اس کو Pc کے لئے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے

بےباک
05-10-2012, 07:20 AM
یہ ویب براؤزر صرف موبائل فون ، پاکٹ پی سی ، اور اینارائیڈ کے لیے تیار کیا گیا ھے ،

عطاء رفیع
06-11-2012, 06:20 AM
یہ اینڈرائڈ میں، میں استعمال کرچکا ہوں۔ درست فرمایا۔