PDA

View Full Version : مجھے دکھ ہوتا ہے ....



صفحات : [1] 2

این اے ناصر
04-26-2012, 08:28 PM
بسم اللہ الرحمن الرحيم

السلام عليكم

اس تھریڈ ميں ہم سب وہ باتيں ذكر كريں گے جن سے ہميں دكھ ہوتا ہے كيا پتہ اس دكھ بھرے تھریڈ كو ديكھ كر رقيق القلب قسم كےظالم لوگ دکھ دينا چھوڑ ديں!

نہيں چھوڑتے تو لگے رہيں بے ہدايتے !!!

مجھے دکھ ہوتاہے کہ اگرکوئی میرے سلام کاجواب نہ دے۔

نگار
04-26-2012, 08:38 PM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب کوئی سالوں کا رشتہ پل بھر میں توڑ دے

نگار
04-28-2012, 11:21 AM
یہ آپ اپنی کباڑہ گاڑی کہیں پہ پارک کر دیں۔۔
ہر لڑی میں آپکی کار چلتی رہتی ہے

:stop:

:smiley-angry019: :smiley-angry019:

نگار
04-28-2012, 05:51 PM
نظر کی جگہ ہیڈ لائٹس لگا لیتی تو آج یہ نوبت نا آتی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااا ااااااااا

ویسے ایکسیڈنٹ سے حفاظت کے واسطے پہلے گدھا گاڑی پہ ڈرائیونگ
سیکھیں

:smiley-chores016:

نگار
04-28-2012, 05:59 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

نہیں یہ تو آپ کو مشورہ دیا۔۔۔میں نے تو گھر میں سیکھ لی تھی

:vahidrk: :vahidrk:

نگار
05-01-2012, 07:16 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب بجلی جانے پر میرا سسٹم الیکٹرک کیبن سے
ریسٹارٹ ہو جاتا ہے اور سارا لکھا ختم ہو جاتا ہے

:breakpc: :breakpc:

این اے ناصر
05-01-2012, 07:10 PM
مجھے دکھ ہوتاہے جولوگ کئی سالوں کے رشتے پل بھرمیں توڑدیتے ہیں۔

این اے ناصر
05-02-2012, 04:49 PM
مجھے دکھ ہوتاہے کہ لوگ دوسروں کامذاق کیوں آڑاتے ہیں!

نگار
05-03-2012, 03:59 PM
مجھے دکھ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے

:stop: :stop:

این اے ناصر
05-04-2012, 12:22 PM
مجھے تودکھ ہوتاہے ایسی دعوت پرجس میں سب امیروں کوبلایاجاتاہے لیکن کسی غریب کودعوت نہیں دی جاتی۔

نگار
05-04-2012, 04:25 PM
مجھے دُکھ ہوتا ہے جب میں کسی کا دل نا چاہتے ہوئے بھی توڑ دوں

این اے ناصر
05-07-2012, 02:23 PM
مجھے دکھ ہوتاہے سرکارپرجب کام بھی نہیں ہوتا اورپھرچھٹی بھی نہیں دیتے۔

این اے ناصر
05-07-2012, 03:29 PM
مجھ دکھ ہوتاہے جب لوگ دوستی میں دھوکہ کرتے ہیں۔

نگار
05-07-2012, 08:31 PM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب لوگ دودھ میں پانی ملاتے ہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

نگار
05-08-2012, 11:07 AM
میں ہر وقت بور بور سا ہوتا ہوں جسکا مجھے دکھ ہوتا ہے

Pinki
05-08-2012, 11:42 AM
دکھ ہوتاہے جولوگ دوسروں کادل دکھاتے ہیں۔

نگار
05-08-2012, 11:53 AM
ہاں دکھ درد تو دل میں ہی محوس ہوتے ہیں

این اے ناصر
05-08-2012, 01:51 PM
مجھے دکھ ہوتاہے جب کئی کئی گھنٹے واپڈوالے بجلی بندکردیتے ہیں۔

نگار
05-08-2012, 04:32 PM
یہ تو خوشی کی بات ہے کہ انسان سست اور کاہلی کا شکار نا ہو

جیو واپڈا

نگار
05-09-2012, 11:37 AM
مجھے تو اب اس انٹرنیٹ دُنیا میں آنے کا دُکھ ہے ۔

نگار
05-11-2012, 11:23 AM
انسان مر جاتے ہیں تو فش کی کیا اوقات

اپنے فش کو ہر پانچ منٹ بعد کچھ نا کچھ کھلایا کریں ۔

:smiley-eatdrink020: :smiley-eatdrink020: :popcorn: :popcorn:

بےلگام
05-12-2012, 05:38 AM
یہ کیا لکھنا ہے دکھ کا :Ghelyon:

نگار
05-12-2012, 10:16 AM
مجھے دُکھ ہوتا ہے جب میرا پیٹ خراب ہو ۔ سارا دن دوڑیں لگانی پڑتی ہے

:crying2: :crying2: :crying2: :crying2:

نگار
05-12-2012, 04:08 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

کیا کریں تکلیف تو ساتھ ساتھ ہوتی ہے نا ؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

اب آرام ہے

:photosmile: :photosmile:

نگار
05-12-2012, 04:16 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
کمبخت یہ بیماری کمر کو بھی سیدھا نہیں کرنے دیتی
اور اوپر سے گھر میں سب ہنستے بھی ہیں
ٹرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر ررررر

بےلگام
05-13-2012, 12:27 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب تانیہ سے بات نا ہو:friends::290::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghel yon:

سقراط
05-13-2012, 01:20 AM
مجھے تب دکھ ہوتا ہے
جب مجھے دکھ ہوتا ہے

بےلگام
05-13-2012, 05:33 AM
:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-13-2012, 08:34 AM
میں تو بہت دُکھی سا ہو گیا عادل نزیر بھائی کے دُکھ درد دیکھ کے ۔

اپنے دُکھ بھی بھول گیا ۔ اور بھائی جان نے بہت دُھوان کر رکھا ہے

:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:
:Ghelyon:

نگار
05-23-2012, 07:44 AM
میں تو یہاں ہوں اس لیے خوش ہوں باقی کا پتا نہیں

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

نگار
05-26-2012, 05:38 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
اب دُکھ نہیں ہوتا آپ دونوں کی غلطیاں دیکھ کر

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-27-2012, 06:58 AM
یہ قحط ضرور آنے والا ہے
اگر یہ حال رہا تو

:stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
05-30-2012, 05:15 PM
میں حاضر ہوں جناب ،،،،،،،،،،،،،،، حکم کریں

:smiley-chores025: :smiley-chores025: :smiley-chores025: :smiley-chores025:

نگار
06-26-2012, 08:03 AM
مجھے دُکھ ہوا کہ عادل جیسے انسان کو بھی لوگ خفہ کرتے ہیں ۔
اچھا نہیں کرتے

pervaz khan
06-27-2012, 05:07 PM
وعلیکم اسلام :ان دنوں جو کچھ وطن عزیز میں ہو رہا ہے ان کے بارے میں خبر دیکھ سن یا پڑھ کر بہت دکھ ہوتاہے۔اللہ تعالی ہمارے وطن کو سلامت رکھے تا قیامت تک۔اورتمام ہم وطنوں کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین

نگار
06-28-2012, 05:45 AM
مجھے دُکھ ہوتا ہے کسی انجان پہ بھروسہ کر کے

بےلگام
06-28-2012, 06:07 AM
مجھے تب دکھ ہوتا ہے جب کوئی منہ پر ہور پیٹ پر ہور ہوتے ہیں جناب :Ghelyon:

نگار
07-02-2012, 07:40 PM
seedha heart attack ho raha hai

بےلگام
07-03-2012, 04:29 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب سیما اور نگار بھائی اتے ہیں اور ہم سے بات نہیں ہوتی

نگار
07-03-2012, 10:42 AM
yar adil mai ne internet aur computer band kar waya ta es liye mobile se kaam chala raha hoon..phone kar diya hai aur kal tak sab theek ho gye ga...ap ke muhabaton ka shukar guzar hoon...

pervaz khan
07-03-2012, 11:31 AM
ان دنوں وطن عزیز سے جو خبریں آ رہی ہیں انہیں پڑھ کر بہت دکھ ہوتا ہے

نگار
07-03-2012, 05:46 PM
muje tu es baat pe dukh hai keh aunty online ho kar b ek lafaz nahi lekhti...

نگار
07-03-2012, 07:33 PM
ap ke urdu tu achi hai...laken ap ke pashto MASHALLAH

نگار
07-03-2012, 07:41 PM
mazak mai kabi ne urata ye tu gupshup hai...chalo ek kaan ka sorry..

نگار
07-03-2012, 07:53 PM
gift mai danda mila...hy hy zalim zamana

نگار
07-04-2012, 01:14 AM
toba ye kya keh dya

نگار
07-04-2012, 01:15 AM
toba ye kya keh dya

بےلگام
07-04-2012, 01:51 AM
وہی تو کہا جو سچ ہے بھائی ہاہا

pervaz khan
07-04-2012, 12:03 PM
کافی چیزوں پر

نگار
07-04-2012, 01:35 PM
jab tak insaan zinda hai har mousam se wasta pare ga.

این اے ناصر
07-05-2012, 10:47 AM
جولوگ پیسے لینے کے بعدواپس نہیں کرتے۔

نگار
07-06-2012, 01:14 PM
مجھے دکھ نہیں ہوتا اور کرنا بھی کیا ہے دکھی ہوکے ۔۔۔۔

جانے دیں

:stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
07-13-2012, 11:14 AM
مجھے دُکھ نہیں ہوتا
پتھر دل انسان ہوں

:Ghelyon: :Ghelyon:

pervaz khan
07-13-2012, 11:50 AM
کسی مجبور کو دیکھ کر

نگار
07-13-2012, 03:37 PM
دنیا ٹولہ پہ گڈہ دہ

pervaz khan
07-13-2012, 05:14 PM
کسی کو روتے ہوئے دیکھ کر

نگار
07-14-2012, 05:03 PM
بعض باتیں انسان کو بے پناہ دُکھ دے جاتے ہیں

pervaz khan
07-14-2012, 06:54 PM
بعض باتیں انسان کو بے پناہ دُکھ دے جاتے ہیں

سو فی صد درست

نگار
07-14-2012, 07:43 PM
یہاں اب اور کیا لکھوں

:photosmile:

pervaz khan
07-14-2012, 09:32 PM
دکھ والی بات سن کر یا دیکھ کر دکھ ہوتا ہے

بےلگام
07-18-2012, 05:06 PM
مجھے دیکھ ہوتا ہے جب میں اکیلا یہاں مکھاناں مارتا ہوًں

نگار
07-18-2012, 05:53 PM
کیا کریں اتنا فل ٹائم کہاں ہوتا ہے سب کے پاس

پھر بھی دم مارو دم مٹ جائے غم

pervaz khan
07-18-2012, 07:05 PM
جیو جناب

نگار
07-18-2012, 09:39 PM
کل ہی مجھ سے ملے تھے وہ

اچھے تھے اور خوب لائنیں مار رہے تھے

ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہاہاہاہاہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہ ا

pervaz khan
07-18-2012, 10:18 PM
دکھی کو دیکھ کر

نگار
07-18-2012, 10:33 PM
کسی کو خوش ہوتے دیکھ کر

pervaz khan
07-18-2012, 11:25 PM
کسی کو دکھی دیکھ کر

بےلگام
07-19-2012, 12:06 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب کوئی میرے ساتھ نا کوئی گپ شپ کو اے تو

اوشو
07-19-2012, 03:17 AM
کسی سے بچھڑنا بھی بہت دکھ دیتا ہے

بےلگام
07-19-2012, 04:19 AM
اوشو بھائی سے فون پر بھی نا بات ہوتو دیکھ ہوتا ہے

pervaz khan
07-19-2012, 11:06 AM
کسی کو پریشان دیکھ کر

نگار
07-19-2012, 05:14 PM
کیا زبردستی دُکھی کرنا ہے

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-19-2012, 05:17 PM
کیا زبردستی دُکھی کرنا ہے

:stop: :stop: :stop: :stop:

بالکل درست جناب

نگار
07-19-2012, 05:28 PM
بہت اچھے جناب

pervaz khan
07-19-2012, 05:31 PM
بار بار دکھ والی بات بتانا اچھا نہیں ہوتا

نگار
07-19-2012, 07:03 PM
ہا نا دکھی نہیں ہونا بس ہنسنا ہے

نگار
07-19-2012, 07:09 PM
کیا ہوا اس کو ؟؟؟

کیا پھرررررررررررررررررررررر سے منہ لال بیگ بن گیا اس کا ؟؟؟

pervaz khan
07-19-2012, 11:29 PM
کیوں ہوتا ہے

نگار
07-20-2012, 04:45 AM
آج پھر دُکھ ہو رہا ہے معدہ خراب جو ہے پھرررررررررررررررررر سے

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-20-2012, 01:42 PM
کیا وجہ ہے کھانا زیادہ کھا گے جناب

نگار
07-21-2012, 05:39 AM
یار کھانا میں بہت ہی کم کھاتا ہوں لیکن بعض ٹیبلٹس گرم ہوتیں ہیں جو معدے کو
خراب کر دیتیں ہیں
پھر تو بس اللہ معافی
آگے دکھ ہی دکھ ہوتا ہے

بےلگام
07-21-2012, 05:44 AM
دکھ انسان کی فترت میں ہیں بھائی اب کیا بتاوں میں

نگار
07-21-2012, 06:33 AM
کچھ تو بتا دیتے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا

بےلگام
07-21-2012, 06:34 AM
کچھ تو پوچھو جو میں بتاوں جی

نگار
07-21-2012, 06:53 AM
موسم کا حال کیسا ہے وہاں کا ؟؟؟؟

بےلگام
07-21-2012, 07:32 AM
اچھا ہے دن کو گرمی ہوتی ہے

نگار
07-21-2012, 07:35 AM
اور رات کو برف باری ہوتی ہے

pervaz khan
07-21-2012, 11:19 AM
اور رات کو برف باری ہوتی ہے


جولائی میں کس ملک میں برف باری ہوتی ہے جناب

نگار
07-21-2012, 11:24 AM
یار عادل سے یونہی گپیں مار لی بس

ہم سب بور ہو رہے تھے تو

pervaz khan
07-21-2012, 01:09 PM
یار عادل سے یونہی گپیں مار لی بس

ہم سب بور ہو رہے تھے تو

چلیں جیسے آپ خوش

این اے ناصر
07-22-2012, 05:56 PM
جولوگ کنجوسی کرتے ہیں۔

pervaz khan
07-22-2012, 07:20 PM
کوئی غلطی کرنے کے بعد بہت دکھ ہوتا ہے

بےلگام
07-22-2012, 09:17 PM
میں غلطی نا کروں تو دکھ ہوتا ہے مجھے

pervaz khan
07-23-2012, 12:43 AM
آپ کی بھی کیا بات ہے جناب

انجم رشید
08-01-2012, 04:30 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب بجلی چلی جاتی ہے

pervaz khan
08-01-2012, 02:32 PM
کوئی ایک بات ہو تو بتاؤں پورا ڈھیر لگا ہوا ہے خیر؟

این اے ناصر
08-02-2012, 10:55 AM
مجھے دکھ ہوتاہے ان لوگوں پرجوپیسے کے پجاری ہوتے ہیں۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:15 PM
صیح ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:56 AM
دکھ بہت بار ملا اور اسی وجہ سے دکھ بھی ہوا

pervaz khan
08-05-2012, 01:05 PM
مگر کیوں ہوتا ہے؟

عالی شان
08-05-2012, 06:22 PM
اگر اس کیوں کا جواب ہوتا تو دنیا میں دکھ ہوتا ہی کیوں ؟

pervaz khan
08-05-2012, 07:22 PM
کوئی ایک بات ہو تو بتاؤں

عالی شان
08-05-2012, 07:27 PM
ہزاروں مسئلے ہزاروں حل اس کے

علیشان
08-05-2012, 11:18 PM
اتنی سخت جان کیوں ہیں آپ ؟
دکھ تو ہر انسان کو ہوتا ہے چاہے کتنا ہی سخت کیوں نا ہو

سیما
08-06-2012, 03:42 AM
مجھے دکھ نھی ہوتا سو نھی ہوتا بس:smiley-angry019:

بےلگام
08-06-2012, 05:42 AM
مجھے نہیں ہوتا دکھ

pervaz khan
08-06-2012, 12:46 PM
مگر کیوں؟؟؟؟؟؟

انجم رشید
08-06-2012, 04:41 PM
کیا عادل اداس ہے ؟
ہر کیسی کو دکھ ہوتا ہے مجھے بھی ہوتا ہے

pervaz khan
08-07-2012, 01:45 PM
دکھ تو ہوتا ہے کیوں نہیں ہوتا

نگار
08-10-2012, 03:32 AM
ضرور ہوتا ہے لیکن کوشش کرتا ہوں کہ ایسے حالات کا مقابلہ کروں

pervaz khan
08-10-2012, 09:28 AM
ضرور ہوتا ہے لیکن کوشش کرتا ہوں کہ ایسے حالات کا مقابلہ کروں

بہت خوب جناب

نگار
08-10-2012, 04:14 PM
بہت شکریہ پرویز بھائی

دکھ دینا اور دکھ لینا دونوں عذاب ہے یا رب

pervaz khan
08-10-2012, 06:21 PM
بہت شکریہ پرویز بھائی

دکھ دینا اور دکھ لینا دونوں عذاب ہے یا رب

سو فیصد درست

نگار
08-10-2012, 11:55 PM
کوئی اور ہے جس کو دُکھ ہوتا ہے ؟؟؟؟

یا

میں ہی دُکھی باتیں کرتا رہونگا

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

pervaz khan
08-11-2012, 01:41 AM
ہوتا ہے

نگار
08-11-2012, 01:42 AM
علاج کیوں نہیں کیا اب تک ؟؟؟؟

بےلگام
08-11-2012, 04:35 AM
تو کیوں نا علاج کے لیے ان کو ڈاکٹر بنادے پرویز بھائی کو ہاہا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:58 AM
مجھے دکھ ہوتا ھے جب کوئ کسی پر ظلم کر رہا ہوتا ھے اور میں اس ظلم کو نہیں روک پاتا

pervaz khan
08-11-2012, 12:04 PM
یہ تو زندگی کا حصہ ہے نہ اس کا کوئی علاج ہے اور نہ دوا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:26 PM
جی ہاں آپ نے بجا فرمایا

نگار
08-11-2012, 02:56 PM
دکھ تو نہیں ہو رہا آجکل

pervaz khan
08-11-2012, 05:04 PM
دکھ تو نہیں ہو رہا آجکل


اللہ کرے کبھی بھی نہ ہو آمین

نگار
08-11-2012, 11:47 PM
اب اس لڑی کو تالا لگانا چاہیئے

کیا خیال ہے سب کا

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
08-14-2012, 12:55 PM
اچھی رائے ہے

نگار
08-14-2012, 06:24 PM
مطلبی لوگوں سے دھوکا کھا کر بہت دکھ ہوتا ہے کہ صرف مطلب پورا ہونے تک آپکے ہوتے ہیں

نگار
08-15-2012, 02:25 AM
کیا کریں جب کچھ نہیں بنتا تو خود کو سزا دیتے ہیں
نئی نئی رنگ دیکھتے ہیں زندگی کے

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

نگار
08-15-2012, 02:30 AM
قسمت میرا کبھی نا ہوا

نگار
08-15-2012, 02:34 AM
اچھا ہے نا

اگر کوئی مار دے تو کیا درد پھر بھی نہیں ہوتا ؟؟؟

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
08-15-2012, 12:08 PM
روز روز ایک ہی جواب دے دے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےلگام
08-15-2012, 03:15 PM
مرے ہوے کو درد کہاں سے ہونا جناب

نگار
08-15-2012, 04:05 PM
تیرا غم میرا غم ایک جیسا صنم

pervaz khan
08-17-2012, 12:35 PM
سوفی صد درست

نگار
08-17-2012, 06:42 PM
مجھے بہت دکھ ہوگا اگر میرا دوست کبھی لوٹ کر نا آیا

pervaz khan
08-18-2012, 01:32 PM
مجھے بہت دکھ ہوگا اگر میرا دوست کبھی لوٹ کر نا آیا


وہ کہاں چلا گیا ہے

انجم رشید
08-18-2012, 01:35 PM
مجھے دکھ ہوتا ہے ؟

pervaz khan
08-18-2012, 06:10 PM
کیوں ہوتا ہے کوئی تو وجہ ہوگی؟؟؟؟؟

این اے ناصر
08-24-2012, 09:59 AM
دکھ ہورہاے کہ چنددن فورم سے غیرحاضرہونے کی وجہ سے مجھے سب نے بھلادیا۔ کسی نے نہ توعیدمبارک کوئی میسج کیااورنہ کوئی زاتی میسج ایا۔

این اے ناصر
08-24-2012, 12:50 PM
خیرمبارک ۔

اپ کوبھی گزشتہ عیدمبارک ہو۔

بہن جی میں تہہ دل سے اپ کامشکورہوں۔

این اے ناصر
08-27-2012, 11:44 AM
وہ لوگ جودوسروں کودھوکہ دیتے ہین۔

نگار
09-14-2012, 11:56 PM
واقعی اس سے بہت دھوکہ ہوتا . انسان سوچتا ہے کہ اس کے لیے ہم بہت بڑی اہمیت رکھتا ہون لیکن
حقیقت کچھ اور ہو تو پھر انسان کی بہت شرمندگی ہوتی ہے کہ میرے خلوص نے مجھے کچھ نا دیا
سوائے دھوکے اور رسوائی کے
اچھی بات کہی آپ نے
بہت بہت شکریہ

نگار
09-15-2012, 12:05 AM
آپ تو خوشی خوشی جیئے
بنا غم کے بنا دُکھ کے

:smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
09-15-2012, 12:09 AM
خوشی کے آنسوؤں کی قیمت نہیں ہوتی
یہ کسی کسی کو نصیب ہوتے ہیں

:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
09-15-2012, 12:17 AM
اس میں شکریہ کی کیا بات ؟؟؟؟

نگار
09-15-2012, 12:50 AM
یہ تو ہے لیکن دعا کے بدلے جزا کون مانگتا ہے ؟؟

نگار
09-15-2012, 12:53 AM
بنا پتے کے شکریہ کیسے ادا کیا جاتا ہے ؟؟؟

نگار
09-15-2012, 12:56 AM
لیکن اگر کوئی لینا ہی نا چاہے تو پھررررررررررررررررررررررر رررررر ؟؟؟؟؟؟

نگار
09-15-2012, 01:01 AM
ایسی کوئی بات نہیں . ایسا صرف آپکو لگتا ہوگا .

ایسی بھی نا دکھی ہوا کریں جیسے یہ


http://www.youtube.com/watch?v=D-K-S9NquK8

نگار
09-15-2012, 01:04 AM
لیکن میں ہوں اور وہ بھی بہت بہت جانے کیا ملا یہ نصیب

نگار
09-15-2012, 04:29 PM
مجھے دکھ ہو رہا ہے کیونکہ میرے مراسلے دو ہزار تک پہنچ گئے اور ابھی تک
کسی نے بھی مبارک باد نا دی

:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290::290::290::290::290:

نگار
09-15-2012, 06:31 PM
اچھی نا لگی وہ مبارک باد بس

:stop::stop::stop::stop:

نگار
09-17-2012, 01:28 AM
کیوں کیا
لوگ کہینگے کہ ابھی دو ہزار مراسلے بنائے اور تھریڈ کب کا بنا تھا ۔۔
سمجھ گئیں کہ نہیں

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
09-19-2012, 08:20 PM
اللہ رحم کرے

نگار
09-19-2012, 08:34 PM
اللہ اس کو جنت نصیب کرے
لیکن یہ دکھ کس بات کا ہے ِ؟؟؟؟؟

pervaz khan
09-20-2012, 12:03 PM
مجھے تو پتہ نہیں

نگار
09-20-2012, 03:42 PM
کوئی نہیں مرا ابھی تک
ایک تو آپ بھی پتا نہیں
اففففف توبہ

:smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:

pervaz khan
09-21-2012, 02:46 PM
کچھ باتوں سے واقعی بہت دکھ ہوتا ہے

نگار
09-21-2012, 06:02 PM
http://3.bp.blogspot.com/--4PSWRj0F1A/UDd53hRu-5I/AAAAAAAAAqM/IdWKPaJKPGU/s1600/Shikwa.jpg

نگار
09-21-2012, 10:33 PM
http://image.spreadshirt.com/image-server/v1/designs/10347923,width=190,height=190/pink-hot-smiley-pulling-tongue-funny-and-cute!.png

دکھ تو ہر دل والے کو ہوتا ہے جی
:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-22-2012, 10:11 AM
ہوتا ہے لیکن برداشت کرنا چاھیے

نگار
09-22-2012, 03:25 PM
http://www.itdunya.com/attachments/238787d1276886882-mujhe-mehsoos-copy.jpg

pervaz khan
09-23-2012, 11:26 AM
بہت خوب صاحب لیکن اتنا بھی اس شاعری میں ڈوبنا نہیں چاھیے

نگار
09-23-2012, 11:22 PM
ہم تو سمندر میں بھی ڈوبا نہیں کرتے

ہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-24-2012, 09:01 AM
بہت خوب جناب

نگار
09-25-2012, 10:38 PM
دکھی تو نہیں ہوں ہاں خوش ضرور ہوں جب دوسروں کی خاطر خود کو دکھی کرتا ہوں

یہی اصل جینا بھی ہے

pervaz khan
09-26-2012, 05:25 PM
بہت ہی زبردست بات کہی ہے جناب نے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:44 AM
جب کوئی مجھ سے دھوکہ کرتاہے۔

این اے ناصر
09-28-2012, 10:11 AM
چاردن کی زندگی
دوآرزومیں کٹ گئے
دوانتظارمیں کٹ گئے

pervaz khan
09-28-2012, 11:22 AM
کٹنے دیں جس طرح کٹتے ہیں۔

نگار
10-16-2012, 12:30 AM
دُکھ اور درد کی باتوں سے اب دور رہتا ہوں

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
10-16-2012, 05:25 PM
اچھا کرتے ہیں

نگار
10-16-2012, 11:44 PM
کچھ نہیں ملتا انسان کو بس پریشان ہونے کے سوا


اس لیے سب چھوڑ دیا الگ الگ اور دور دور سکون محسوس کرتا ہوں

:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
10-17-2012, 04:06 PM
اچھی بات ہے

نگار
10-18-2012, 10:15 PM
اب اس لڑی میں دکھ کے سوا کچھ لکھ بھی نہیں سکتے


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-19-2012, 02:50 PM
جی ہاں یہ لڑی دکھ کی ہے

نگار
10-19-2012, 03:56 PM
چلیں منہ ٹیڑھا کر لیتے ہیں

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

pervaz khan
10-20-2012, 03:48 PM
منہ ٹیڑھا کرنے سے کیا ہو گا جناب

نگار
10-22-2012, 12:57 AM
دُکھی دُکھی سی صورت بن جائے گی نا


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھ اھاھھھھھھھھھھاھاھاھا

pervaz khan
10-22-2012, 02:43 PM
اللہ سب کو دکھ سے دور رکھے آمین

نگار
10-22-2012, 10:31 PM
آمین

دادا جان

pervaz khan
10-23-2012, 04:27 PM
دادا جان سے دوستی رکھیں تو دیکھیں وہ کتنے مہربان ہیں

نگار
10-23-2012, 11:27 PM
وہ تو ہیں ہی ہمارے دوست
بہت خیال رکھتے ہیں وہ ہمارا

pervaz khan
10-24-2012, 05:02 PM
اللہ دکھ سے سب کو بچائے آمین

نگار
10-24-2012, 10:15 PM
آمین

شکریہ بہت بہت

ہم کو اب کوئی دُکھ نہیں بس سُکھ ہی سُکھ ہے ہر طرف

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

نگار
10-25-2012, 01:13 AM
کوئی دوائی کھا لیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھا

نگار
10-25-2012, 01:19 AM
دوائی سے دور رہا کریں

کام دعا سے بھی بن جاتے ہیں ۔ سب ٹھیک ہو جائے گا صبر کریں

:stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
10-25-2012, 01:23 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھا

شائد 12 میں نے بجا دئیے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھا


سوری سوری سوری

:photosmile: :photosmile:

نگار
10-25-2012, 01:27 AM
اچھا جی

اب اگر آپ کا موڈ ایسا ہی رہا تو انک یونہی ختم ہو جائے گا

جیئے ہنس کر خوشی کیسا تھ

جب تک ہے جاں

:roseanimr::roseanimr::roseanimr::roseanimr::rosea nimr::roseanimr::roseanimr::roseanimr:

نگار
10-25-2012, 01:32 AM
باتیں تو ہم اچھی کرتے ہیں

اس لیے ماننے میں ہی فائدہ ہے

ساتھ نوٹ کیا کریں

:91: :91: :91: :91:

نگار
10-25-2012, 01:39 AM
مرضی کے غلام ہیں ہم

اپنی کرتے ہیں اپنی سنتے ہیں

اس لیے آپ بھی ایسی ہی ہیں


:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290:

نگار
10-25-2012, 02:50 PM
ایسی کی تیسی ہوتی پھررررررررررررررررررررررر رررر

ھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا

pervaz khan
10-25-2012, 03:10 PM
واہ جی واہ یہاں تو پتہ نہیں کیا ہو رہا ہے

نگار
10-25-2012, 03:14 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھ

آئیے آئیے آپ کا انتظار ہو رہا ہے

خوش آمدید بھائی

pervaz khan
10-29-2012, 08:04 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
10-30-2012, 12:14 AM
دکھ ہوا کہ اب تک ہم دو ہی فورم میں خاص کر گپ شپ میں لکھ رہے ہیں

pervaz khan
10-31-2012, 03:54 PM
چلیں کوئی بات نہیں یہ بھی ملاقات جیسا ہی ہے

نگار
10-31-2012, 10:04 PM
بلکل جناب


ایسا ہی چلے گا


فکر نا کریںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںں

pervaz khan
10-31-2012, 10:38 PM
کس نے دکھی کیا ہے میری بہن کو

نگار
11-01-2012, 01:17 AM
کسی کے بس میں کچھ نہیں ہوتا محبت ہو کہ نفرت
اپنا اپنا ہے نصیب ، سیڑھیاں سب کے لیے ہوتی ہیں

کوئی آسمان چھو لیتا ہے
کوئی پاتال میں جا گرتا ہے

pervaz khan
11-01-2012, 03:34 PM
بالکل صیح جناب

نگار
11-01-2012, 11:42 PM
واقعی یہ زندگی بھی بہت اتار چڑاؤ کرتی ہے انسانوں سے

اس کی گہرائی سوچ کر عقل دھنگ رہ جاتی ہے

pervaz khan
11-02-2012, 02:59 PM
بالکل صیح ہے جناب

نگار
11-02-2012, 04:02 PM
جب تک رشتے ناطے ہیں تو دکھ درد بھی ساتھ چلتے رہتے ہیں

pervaz khan
11-03-2012, 04:06 PM
یہ ہوئی نہ بات جناب

نگار
11-03-2012, 10:07 PM
کل سے ایک بات دل و دماغ میں گھوم رہی ہے جس سے بہت دکھ ہے

دلی دکھ ہے

pervaz khan
11-04-2012, 03:46 PM
اب مجھے کیا پتہ کہ وہ کیا ہے -زیادہ ٹینشن نہ لے لیا کریں

نگار
11-04-2012, 05:58 PM
سوچتا ہوں میں بھی نظامت میں شامل ہو جاؤں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-05-2012, 02:39 PM
ہو جائیں کیوں نہیں

نگار
11-05-2012, 11:43 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

ہو بھی گیا جناب


لیکن مجھے ایک عام یوزر زیادہ پسند ہے

pervaz khan
11-06-2012, 03:38 PM
اچھی بات ہے جناب

نگار
11-09-2012, 11:00 PM
دکھ نہیں ہو رہا لیکن تکلیف ہو رہی ہے درد سر کی وجہ سے

pervaz khan
11-10-2012, 03:10 PM
یا تو آپ نیٹ پر بہت زیادہ رہتے ہیں یا ٹینشن لیتے ہیں اسی لئے سر میں درد ہوتا ہے۔نیٹ کا کم از کم استعمال اور ٹینشن بھی کم لیں ۔اور رات کو سات بادام پانی میں بھگو دیں صبح ان کو منہ نہار کھائیں تو مجھے امید ہے
ان شاءاللہ سر درد ختم ہو جائے گا جناب

نگار
11-12-2012, 11:20 PM
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے

ویسے میری زندگی میں کوئی ٹینشن نہیں ، آزاد بندہ ہوں

یہ ترکیب آزماؤنگا بادام والا

شکریہ

pervaz khan
11-13-2012, 02:11 PM
ان شاء اللہ یہ اچھی چیز ہے فاہدہ دے گی

نگار
11-13-2012, 11:33 PM
آج تو بہت ہی اچھے اور سنہرے موڈ میں ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

اللہ کا شکر ہے

pervaz khan
11-14-2012, 01:49 PM
مالک شکر تیرا

نگار
11-16-2012, 10:07 PM
کوئی دکھ نہیں

سقراط
11-16-2012, 11:18 PM
جب میں دکھی ہوتا ہوں:Ghelyon:

شاہنواز
11-17-2012, 01:08 AM
مجھے دکھ ہوتا ہے جب کسی فرد کو کسی بات کے بارے میں علم نہیں ہوتا تو اپنی ٹانگ اس معاملے میں کیوں اڑاتا ہے

نگار
11-17-2012, 01:36 AM
یہ بات بلکل ٹھیک کہی آپ نے
ہم نے بھی کسی پہ بھروسہ کیا لیکن بدلے میں منہ کی کھانی پڑی ۔ راز کو وہ راز نا رکھ سکے ۔
بہت دکھ ہوا یہ سب سن کر کہ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے کندھوں پہ پیر رکھ کر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

pervaz khan
11-17-2012, 04:09 PM
اللہ بچائے ایسے لوگوں سے آمین

نگار
11-17-2012, 11:55 PM
دکھ جتنے تھے سب ملے بس اب لوٹانے کی باری ہے

بہت سے لوگوں کو ان کا حصہ لوٹا بھی چکا ہوں

اس لیے اب دل کو تسلی ہے

pervaz khan
11-18-2012, 02:52 PM
اللہ پہ چھوڑ دیں وہ بہتر جانتا ہے

نگار
11-20-2012, 11:26 PM
کچھ چھوڑا ہی نہیں بھائی

جو تھا سب کر چکا

اب آرام ہی آرام

پشتو میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ پہلے اپنا گوشت کھاؤ تو بعد میں شکار کا گوشت ملے گا

pervaz khan
11-21-2012, 05:29 PM
آرام ہی اچھا ہے میرے بھائی

نگار
11-22-2012, 01:02 AM
اب تو بہت سکون ہے جناب

pervaz khan
11-22-2012, 04:37 PM
اللہ سکون میں ہی رکھے آمین

نگار
11-22-2012, 10:36 PM
یہ دکھ ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟؟ تشریح کریں ذرا

pervaz khan
11-23-2012, 04:18 PM
اللہ مالک ہے دل بڑا رکھیں

نگار
11-23-2012, 10:29 PM
بہت بڑا دل ہے جناب

بس یونہی پوچھا کہ اصل غم ہے کیا چیز

pervaz khan
11-24-2012, 04:06 PM
کسی پیاری چیز کے ضائع ہونے یا کسی پیاری ہستی سے ہمیشہ کےلئے جدا ہونے کے وقت جو دل اور دماغ کی کیفیت ہوتی ہے اسے غم کہتے ہیں
اللہ غم اور صدمے سے بچائے رکھے آمین

نگار
11-28-2012, 01:46 AM
آمین

دکھ ہوتا ہے اگر کوئی اپنا وعدہ توڑ دے

pervaz khan
11-28-2012, 02:58 PM
اللہ مالک ہے نہ سوچا کریں

نگار
11-29-2012, 10:26 PM
بیشک

جو بھی ہم اس کی رضا پہ راضی ہیں

pervaz khan
11-30-2012, 06:01 PM
بالکل صحیح ہے جناب

نگار
12-07-2012, 10:41 PM
ہم کو مغرور لوگوں سے نفرت ہے جو بات کرنا بھی اپنے شان میں گستاخی سمجھتے ہیں
دکھ نہیں ہوتا ایسے لوگوں کو چھوڑ کر

pervaz khan
12-08-2012, 03:32 PM
صحیح ہے جی

نگار
12-08-2012, 04:20 PM
دُکھ تو ایک طرف لیکن سوچ رہا ہوں کہ کائینات جی نے بھی ہمارا شکریہ ادا کیا
اور گپ شپ میں ایک لفظ تک نہیں لکھا
:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

سقراط
12-08-2012, 10:08 PM
جب ہر لڑی میں موضوع سے ہٹ کر گپ لگائی جاتی ہے
مجھے سچ میں بہت دکھ ہوتا ہے

نگار
12-08-2012, 10:10 PM
یہاں لاکھوں لڑیاں ہیں حساب کتاب رکھنا مشکل ہو جاتا ہے

pervaz khan
12-09-2012, 05:21 PM
جی ہاں حساب رکھنا بہت مشکل ہے

نگار
12-09-2012, 11:21 PM
صرف ہم دونوں تو یہاں لکھتے ہیں
اب روز روز کون نیا نیا لائے اور لڑیوں کے حساب سے لکھے
بہت مشکل ہے

pervaz khan
12-10-2012, 05:07 PM
میرے اور آپ کے علاوہ ان لڑیوں میں کوئی نہیں آتا

نگار
12-10-2012, 10:05 PM
اس لیے حساب کتاب چھوڑیں

pervaz khan
12-11-2012, 04:57 PM
کس چیز کا حساب کتاب جناب

نگار
12-16-2012, 02:22 AM
لڑیوں کے مطابق لکھنے کا

pervaz khan
12-16-2012, 02:14 PM
اسلام علیکم جناب کیسے ہیں

نگار
12-16-2012, 03:18 PM
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے کچھ کچھ ٹھیک ہوں
میں فورم کے آس پاس ہی رہتا تھا لیکن کچھ لکھ نہیں پایا
جو بھی کچھ لکھا بس آپ کے لیے ہی لکھا
شکریہ آپ کا

pervaz khan
12-17-2012, 02:11 PM
بہت بہت شکریہ بھائی آرام کریں اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

نگار
12-19-2012, 10:37 PM
دُکھ درد سب ملتے ہیں لیکن پھر میں لُوٹا بھی دیا کرتا ہوں سود سمیت

عبادت
12-20-2012, 02:06 AM
ہممممممممممم
یہ بات بھی ہے