PDA

View Full Version : آپ کا پسندیدہ تھریڈ



این اے ناصر
04-26-2012, 08:35 PM
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Dividers2/Keefers_Dividers3010.gif


http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Dividers2/asd.gif

آپ کا پسندیدہ تھریڈ

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Dividers2/asd.gif




http://i217.photobucket.com/albums/cc52/i-angel/BABY%20PIC/salaamjf4ao0.gif

ایک نیا اور منفرد تھریڈ یا اس کو کھیل بھی کہہ سکتے ہیں*۔ ۔ ۔ حاضر ہیں*ہم اس کھیل کے ساتھ

عنوان سے ہی پتہ چلتا ہے کہ آپ کو ایک ایسا تھریڈ*بتانا ہے جو آپ کو سب سے اچھا لگا ہو۔وہ تھریڈ آپ کا اپنا بھی ہو سکتا ہے۔لیکن اس تھریڈ*کی ایک خاص بات۔ ۔ ۔ ! آپ کو اُس کو پسند کرنے کی وجہ بھی بتانی ہو گی کہ آپ کو وہ تھریڈ*کیوں*پسند ہے کوئی بھی ایک کوالٹی اُس تھریڈ کی بتانی ہو گی۔
جاتے جاتے ایک اور خاص*بات جو بھی تھریڈ آپ کو پسند ہے اُس کا لنک دینا مت بھولیں۔

شکریہ

اور یہ سلسلہ ایسے ہی بڑھاتے رہیں* ایک بار میں*ایک ہی تھریڈ*کا آپ کو بتانا ہو گا تو آئیں*اس دلچسپ کھیل میں*شرکت کے لیے تیار ہو جائیں۔

سیما
04-27-2012, 08:52 PM
ہاہاہاہاہاہہا آپ نے آج کیا کھایا :smiley-eatdrink020::popcorn:
پتا نہیں کیون مجھے بہت اچھا لگتا ہے یہ تھریڈ اور کسی کو بہت جیلسی ہوتئ ہے:vahidrk::vahidrk:
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2699&pid=19034#pid19034وعلیکم السلام

سیما
04-27-2012, 08:53 PM
وعلیکم السلام

عزیزامین
04-27-2012, 09:19 PM
کبھی لکھ کر بتاوں گا ہہہہہا

نگار
04-28-2012, 11:28 AM
میں سوچتا ہوں کہ اپ نے اج کیا کھایا اور پیا۔۔۔

یہ لڑی موٹے افراد کی من پسند تھریڈ ہوگی۔۔توبہ ہر جگہ بس کھانا اور پینا۔۔

:vahidrk: :vahidrk: :stop: :stop: :smiley-eatdrink020: :smiley-eatdrink020:

سیما
04-28-2012, 01:46 PM
اب ہر لڑی میں مزاک بھی اچھا نہیں ہوتا۔اس میں جو سوال کیا اسکا جواب دو بس :vahidrk:
ابھی جا کر گپ شپ کی لڑی بناتی ہون :smiley-angry019:

نگار
04-28-2012, 05:53 PM
مجھے سارے تھریڈ پسند ہیں سوائے کھانے پینے کے۔
کیا سب کے لنک یہاں پیسٹ کر دوں ؟؟؟

:290: :290:

این اے ناصر
05-01-2012, 07:18 PM
میراپسندیدتھریڈہے آپ کاموڈکیساہے؟

نگار
05-03-2012, 05:45 PM
میرا پسندیدہ تھریڈ ہے


اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟

این اے ناصر
09-27-2012, 11:17 AM
اپ کاموڈکیساہے۔

انجم رشید
09-27-2012, 02:29 PM
کیا پسندیدہ تھرڈ صرف گپ شپ کا تھرڈ ہونا چاہیے یا کوئی بھی ؟

سیما
09-28-2012, 01:28 AM
کوئی بھی جو آپکو پسند ہے

این اے ناصر
09-28-2012, 10:23 AM
گپ شپ

pervaz khan
09-28-2012, 10:59 AM
ویسے تو سب تھریڈ ہی بہت اچھے ہیں لیکن سب میں دین سیکشن اور قرآن پاک اور حدیث شریف والا تھریڈ سب سے اچھا لگتا ہے

نگار
10-16-2012, 12:41 AM
الوداع دوستو والا تھریڈ

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-16-2012, 05:08 PM
لیکن اب اسکی ضرورت نہیں رہی۔ آپ کا کیا خیال ہے

نگار
10-16-2012, 11:53 PM
جی جی چھوڑ دی

اب ساتھ ساتھ رہنا ہے جب تک زندہ ہیں انشاءاللہ

pervaz khan
10-17-2012, 03:52 PM
یہ ہوئی نہ بات

نگار
10-23-2012, 12:48 AM
نگار 12:47 AM دیکھیں کون حاضر ہے?
ابوسفیان 12:45 AM دیکھیں رکن کنٹرول پینل
اذان 12:42 AM موضوع پڑھیں وی وی آئی پی بکرا
مہمان 12:47 AM موضوع پڑھیں پاکستان کا حال اور مستقبل کیا ہوگا ،
مہمان 12:47 AM دیکھیں کون حاضر ہے?

مہمان کا مشاہدہ کرنا ۔ یہ تھریڈ بہت اچھا لگتا ہے ۔
ھاھاھاھاھاھا

نگار
10-23-2012, 12:52 AM
مہمان جی کل آؤں گا اور آپ کے لیے چائے اور بسکٹ بھی ساتھ لاؤں گا ۔ جا رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ کے ساتھ ملاقات ضرور ہو گی ۔ انشاءاللہ
اللہ حافظ

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
10-23-2012, 03:20 PM
ان شاءاللہ
اللہ حافظ

نگار
10-24-2012, 01:31 AM
پتا ہے یہ مہمان آنٹی تھی جو بعد میں آئی بھی تھی لیکن کچھ لکھا نہیں

میرے اندازے کبھی غلط نہیں ہوا کرتے ۔ ہم کو کمال حاصل ہے آہٹ سے شناخت کرنے میں

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile::photosmile:

pervaz khan
10-24-2012, 04:10 PM
بہت خوب پھر تو اس خوبی سے فاہدہ اٹھانا چاھیے

سیما
10-24-2012, 04:11 PM
----------------------------------------------------:smiley-angry019:

نگار
10-24-2012, 10:28 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

فائدہ پہلے ہی دکھا چکا ہوں اور وہ ہے آنٹی کی صورت میں

دیکھ لیں انکو واپس لایا نا


ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
10-29-2012, 08:07 PM
جی ہاں صیح ہے جناب

نگار
10-30-2012, 12:12 AM
اب تو وہ آتی ہی نہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھا

فائدہ نقصان میں تبدیل ہو گیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
10-31-2012, 03:56 PM
فرصت ملنے پر آ جائیں گی

نگار
10-31-2012, 10:00 PM
چلیں جس کی جو مرضی

pervaz khan
11-01-2012, 04:11 PM
چلیں جس کی جو مرضی خوش رھیں

نگار
11-01-2012, 11:25 PM
شکریہ

اب ہماری اور آپکی مرضی

pervaz khan
11-02-2012, 03:18 PM
جی صیح ہے

نگار
11-02-2012, 03:49 PM
میرا پسندیدہ تھریڈ

آپ کا موڈ کیسا ہے

pervaz khan
11-03-2012, 04:18 PM
میں بھی وہی لکھ دیتا ہوں
آپ کا موڈ کیسا ہے

نگار
11-03-2012, 09:56 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھا

میرا پسندیدہ تھریڈ

اللہ حافظ

pervaz khan
11-04-2012, 04:03 PM
اللہ حافظ

نگار
11-04-2012, 05:48 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھاھاھاھا

پسندیدہ تھریڈ

مجھے دکھ ہوتا ہے

pervaz khan
11-05-2012, 02:50 PM
لیکن کیوں

نگار
11-05-2012, 11:35 PM
ھاھاھاھاھا بھائی صرف تھریڈ کا لکھا

ویسے ہوں نہیں دکھی

ھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-06-2012, 03:52 PM
چھوڑیں کیا لکھنا ہے

نگار
11-09-2012, 10:47 PM
چھوڑیں کیا لکھنا ہے


کاپی کرنے سے مراسلات تو بڑھ جائینگے نا


ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-10-2012, 03:29 PM
لیکن ہم تو صرف ایک تھریڈ بنا رھے ہیں میں آج وہ تھریڈ بنا دوں گا۔

نگار
11-12-2012, 11:07 PM
بہت اچھا کیا آپ نے

کل سے اگر آنا ہوا تو انشاءاللہ لکھنا شروع کر دونگا

pervaz khan
11-13-2012, 02:26 PM
میں نے وہ تھریڈ بنا دیا ہے مگر کوئی رپلائی نہیں کی کسی نے

نگار
11-13-2012, 11:12 PM
بھائی ایک میں ہی تو ہوں گپ شپ میں

اور کوئی ہے بھی تو نہیں تو ریپلائی کیسے اور کون کرے گا

pervaz khan
11-14-2012, 02:15 PM
ہم دونوں اس میں رپلائی کر دیا کریں گے

نگار
11-16-2012, 09:54 PM
جو ملے یہ بھی بہت ہے

قدم بہ قدم اور زندگی کے ہر موڑ پہ نئے نئے ساتھی ملینگے

pervaz khan
11-17-2012, 04:42 PM
اللہ خوش رکھے آپ کو اور صحت تندرستی دے آمین

نگار
11-17-2012, 11:47 PM
پسندیدہ تھریڈ ناظم کنٹرول پینل والا

pervaz khan
11-18-2012, 03:05 PM
لیکن وہ تو صرف ناظمین کے لئے ہے جناب

نگار
11-20-2012, 11:18 PM
اس لیے تو پسند ہے کہ عام رکن اس پہ حملہ نہیں کر سکتا ہے

کافی محفوظ جگہ ہے

pervaz khan
11-21-2012, 05:41 PM
صیح ہے جناب

نگار
11-22-2012, 12:56 AM
آج آپ نے کیا کھایا

pervaz khan
11-22-2012, 04:50 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے دو ٹکڑے ڈبل روٹی کے جام لگا ہوا ایک انڈا ابلا ہوا اور چائے کا ایک کپ

نگار
11-22-2012, 10:20 PM
ھاھاھاھاھھاا میں نے پسندیدہ تھریڈ لکھا تھا اور آپ نے جواب دیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-23-2012, 05:07 PM
میں نے سمجھا شاید آپ نے پوچھا ہے

نگار
11-23-2012, 10:18 PM
پشتو میری پسند والا تھریڈ

pervaz khan
11-24-2012, 04:18 PM
اچھا تھریڈ ہے مگر مجھے پشتو آتی نہیں

نگار
11-28-2012, 01:17 AM
اس لیے تو اس میں اردو کی بھی غزلیں لگائین ہیں تاکہ سب کی پسند برقرار رہے

pervaz khan
11-28-2012, 03:12 PM
خوش رہیں اتنا وقت کہاں ہوتا ہے جناب

نگار
11-29-2012, 10:18 PM
ہمارے پاس تو وقت ہی وقت ہے لیکن آپ سب کیساتھ نہیں
اس وجہ سے ہمارے وقت کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا ایسے میں

pervaz khan
11-30-2012, 06:14 PM
کیا کریں جناب یہ مجبوری جو ہوئی

نگار
12-01-2012, 11:28 PM
ہاں ہر انسان کے اپنے دکھ درد ہیں جو صرف وہی سمجھتا ہے

pervaz khan
12-02-2012, 05:15 PM
بہت شکریہ

نگار
01-31-2013, 11:56 PM
پسندید تھریڈ

ابھی تک بنا ہی نہیں اور نہ بنانے کی کوشش کی ہے :Ghelyon: