PDA

View Full Version : مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔



این اے ناصر
04-26-2012, 08:39 PM
السلام علیکم
امید کہ آپ سب خیریت کے ساتھ بعافیت بھی ہوں

گپ شپ پر ایک نظر ڈالا تو مجھے کئی قسم کے تھریڈ نظر آئے۔۔۔ کوئی شکایت کا تھریڈ کھولے ہوئے ہے تو کوئی دکھ کا تھریڈ ۔۔۔۔ اور لیکن سب سے فائدہ ہورہا ہے۔۔۔۔ مگر ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی ،اس لئے حاضر خدمت ہوا ہوں۔۔۔ وہ اس تھریڈ کی ہے۔ مجھے خوشی ہوتی ہے ان سے۔۔۔ تاکہ اس تھریڈ کے ذریعہ ہم سب کو ان سب باتوں کا علم ہو جو کسی دوسرے انسان کو خوش کرتی ہیں ۔۔ تاکہ ہم بھی کوشش کریں کہ اسے اپنائیں ۔۔۔ تاکہ ہم بھی دوسروں کو خوشی دینے والے خوش نصیب انسان بنیں۔۔۔
چلیں میں شروع کرتا ہوں ۔۔

مجھے خوشی ہوتی ہے ایسے دوستوں سے مل کرجوبغیرکسی لالچ کے دوستی نبھاتے ہیں

سیما
04-27-2012, 08:38 PM
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ ناصر بھائی مزے کا دھاگہ شروع کیا آپ نے :clap:
مجھے خوشی ہوتی ہے جب کوئی اردو منظر پے مزے مزے کا کچھ لکھتا ہے

سیما
04-28-2012, 05:50 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے اچھے اچھے کتابے پڑھ کر

سیما
05-01-2012, 04:28 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جو لوگ بات مان جاتے ہیں

این اے ناصر
05-01-2012, 07:07 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے دوسروں کی مددکرکے۔

سیما
05-02-2012, 03:50 AM
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے۔ کسی کی مدد کر کے دل کو سکون ملتا ہے

این اے ناصر
05-02-2012, 04:50 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے مخلص دوستوں سے مل کر۔

سیما
05-03-2012, 04:09 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے۔ جب پاکستان سپورٹس میں جیت جاتا ہے چاہے وہ جو بھی کھیل ہو

این اے ناصر
05-04-2012, 12:21 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے ایسے دوستوں سے مل جواپنے دکھ سکھ میرے ساتھ شئیرکرتے ہیں۔

سیما
05-07-2012, 02:25 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جب اچھا کچھ لکھتی ہوں :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-07-2012, 02:26 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب میرے باس کاموڈبہت اچھاہو۔

سیما
05-07-2012, 02:29 PM
وہ تو آپ کو ہونی ہی ہو گی ۔ ڈانٹ جو نھی ملتی ہوگی آپکو :tongue38:

این اے ناصر
05-07-2012, 03:26 PM
میرے جیسے کمپیٹینٹ بندے کوڈانٹ ملے ۔ یہ ہوہی نہیں سکتا۔ کام کام اورکام۔ وہ بھی فٹ سے مکمل۔

سیما
05-07-2012, 08:38 PM
مجھے تو خوشی ہوتی ہے جب سب فورم پر موجود ہوتے ہیں

سیما
05-08-2012, 04:02 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جب میرا کوئی کام اچھا ہو جاتا ہے ۔:smiley-chores016:

Pinki
05-08-2012, 11:42 AM
فورم ممبرسے مل کربہت خوشی ہوتی ہے۔

این اے ناصر
05-08-2012, 01:51 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب مشکل میں کسی کام اتاہوں ۔

سیما
05-08-2012, 11:00 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ اپنے آپ کو شیشے میں دیھکر:smiley-chores008:

عبادت
05-09-2012, 12:58 AM
اسلام علیکم

اچھا جی مس سیما جی
مجھے خوشی ہوتی جب کسی انسانیت بھرے شخص سے ملتا ہوں

سیما
05-11-2012, 04:41 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے۔ جب میری مچھلیوں کو اوچلتا کودتا دیکھتی ہون تو

سیما
05-20-2012, 04:29 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے میری فشز کو دیکھ دیکھ کر

سیما
06-25-2012, 01:09 AM
مجھے خوشی ہوتی جب میں بات بھول جاتی ہوں

این اے ناصر
07-05-2012, 10:58 AM
وہ لوگ جوسچ بولتے ہیں۔

سیما
07-06-2012, 03:10 AM
جب نماز وقت پر پڑھ لون نھی تو سستی ہو جاتی ہے اور نماز میں سُستی گناہ ہے

pervaz khan
07-12-2012, 03:29 PM
وطن کی طرف سے کوئی اچھی خبر آئے تو بہت خوشی ہوتی ہے

سیما
07-16-2012, 02:54 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ جب سب اون لائن ہوتے ہیں

pervaz khan
07-16-2012, 01:47 PM
سب کو خوش دیکھ کر

pervaz khan
07-16-2012, 07:29 PM
جی جناب

بےلگام
07-18-2012, 09:07 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب بابا بلے شاہ کو سنو تو

pervaz khan
07-18-2012, 11:23 AM
پتہ نہیں کیوں خوشی ہوتی ہے

بےلگام
07-18-2012, 11:24 AM
جب اچھا کام کرے تو خوشی ہوتی ہے جی

بےلگام
07-18-2012, 05:05 PM
اگر موڈ نا اچھا ہوتو کیا کرنا پھر جی

pervaz khan
07-18-2012, 07:03 PM
وہ کیوں

سیما
07-18-2012, 07:11 PM
خوشی ہوتی اگر ہیلپ لائن بھی ہمارے ساتھ ہوتا

pervaz khan
07-18-2012, 10:19 PM
خدا کی ہیلپ ہے تو پھر لائن کیوں مارے

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

بالکل درست

pervaz khan
07-18-2012, 11:26 PM
کسی کو خوش دیکھ کر

بےلگام
07-19-2012, 12:05 AM
خوشی تو سب کو ہی ہوتی ہے نا

pervaz khan
07-19-2012, 11:15 AM
کسی کو خوش دیکھ کر

pervaz khan
07-19-2012, 05:15 PM
خخخخخخخخوووووووو شششششششششییییییییی

pervaz khan
07-19-2012, 11:50 PM
اللہ سب کو خوش رکھے اور ان سب کو دیکھ کر مجھے خوشی ہو آمین

pervaz khan
07-20-2012, 01:45 PM
جی بہت شکریہ

سیما
07-21-2012, 02:47 AM
مجھے خوشی ہوتی اگر نگار کی کوئی خبر ملتی تو

نگار
07-21-2012, 04:06 AM
ابھی زندہ ہوں تو جینا ہی ہے

آنٹی کہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںں ہو

میری خبر یہ نیٹ ہی آپ کو دے گا اور کون دے گا

اور وہ بھی میں خود آکررررررررررررررررررررررر ررررررررر

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 04:07 AM
ہر اک کی مسکرہٹ مسکان نہیں ہوتی نفرت ہو یا چاہت مسکان نہیں ہوتی

نگار
07-21-2012, 05:10 AM
ہر ایک مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی
نفرت ہو یا محبت آسان نہیں ہوتی

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

لگتا ہے بچہ خرا ب ہو گیا پرھائی میں دلچسپی نہیں لے رہا
ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہاہاہا

بےلگام
07-21-2012, 05:12 AM
بچہ خراب نہیں ہوتا جب تک آپ جیسے بزرگ ہیں ہمارے ساتھ

نگار
07-21-2012, 05:18 AM
بزرگ کب ساتھ دیتے ہیں
ہمارے اپنے پاؤں قبر میں لٹکے ہوئے ہیں
ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہا ہاہاہا
:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
07-21-2012, 12:42 PM
اللہ کو یاد کریں اور خوشی حاصل کریں

سیما
08-01-2012, 03:54 AM
مجھے خوشی ہوتی اگر پاکستان بھی گولڈمیڈل جیتا

انجم رشید
08-01-2012, 04:28 AM
مجھے خوشی ہوتی اگر کل والا ہاکی کا میچ پاکستان جیت جاتا

pervaz khan
08-01-2012, 02:35 PM
کوئی بھی اچھی خبر خوشی کا باعث ہوتی ہے

این اے ناصر
08-02-2012, 10:54 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے اردومنظرکے متحرک ممبرزسے بات کرکے۔

انجم رشید
08-02-2012, 11:20 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے واپٍا والوں سے جب لایٹ آجاتی ہے

pervaz khan
08-02-2012, 11:48 AM
جب کوئی اچھی خبر سنوں

عالی شان
08-05-2012, 02:58 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب میرے گھر میں ہر طرف خوشی ہو

pervaz khan
08-05-2012, 01:01 PM
سب کو خوش دیکھ کر

عالی شان
08-05-2012, 06:25 PM
انسان کسی ایک کیفیت میں کبھی نہیں رہتا

pervaz khan
08-05-2012, 07:18 PM
صیح ہے

سیما
08-06-2012, 04:14 PM
مجھے خوشی ہوئی ہیلپ لائن کا دیکھ کر

انجم رشید
08-06-2012, 04:43 PM
مجھے خوشی ہوی ہے اردو منظر میں رونق دیکھ کر

pervaz khan
08-07-2012, 01:43 PM
مجھے خوشی ہوی ہے اردو منظر میں رونق دیکھ کر

بہت خوب میرا بھی یہی حال ہے

pervaz khan
08-10-2012, 09:27 AM
خوش تو ہوں اب شائد گانا گا کر بتانا پڑے گا
:290:

جلدی کیجئے لیکن ذرا اونچی آواز میں

pervaz khan
08-10-2012, 06:19 PM
گلا خراب ہے آج

رمضان کے بعد ہر فرمائش پوری کر دی جائے گی
ادھار رہا میرے سر

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

چلیں رمضان مبارک بھی اب تھوڑے دن کا مہمان ہے۔بہت شکریہ جناب

pervaz khan
08-11-2012, 01:40 AM
بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
08-11-2012, 02:13 AM
شکر ہے خدایا شکر

بےلگام
08-11-2012, 04:24 AM
اللہ کا شکر اداکرتا ہوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 12:02 PM
مجھے خوشی ہو یا غمی ہر حالت میں اللہ کو یاد کرتاہوں

pervaz khan
08-11-2012, 12:46 PM
اللہ کو یاد کرنے سے اللہ اور خوشیاں دیتا ہے

pervaz khan
08-11-2012, 04:43 PM
بیشک اس سے خوشی ہوتی ہے


سو فی صد درست جناب

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 05:54 PM
میں آپ کی اسی بات پر خوش ہو گیا

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:27 PM
بالکل صحیح فرمایا نگار بھائی اللہ تعالی سب کو ایسے ساتھی اور ڈھیر ساری خوشیں عطا فرمائے آمین

بےلگام
08-12-2012, 09:05 PM
آمین ثمہ آمین

سیما
08-13-2012, 05:13 AM
مجھے کوشی ہوئی آج میرے سر کا درد بہت جلدی چلا گیا وہ بھی کوئی گولی کھائے بغیر

بےلگام
08-13-2012, 05:18 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب سیما جی میری طرح غلطی کرتی ہیں

سیما
08-13-2012, 05:22 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہہا اگر میری غلطی کوئی پکرنے بیٹھ جائے تو اپنا سر ہی پکر کر بیٹھ جائے گا کہے گا یا اللہ مجھے کس پاگل نے کہا تھا اس سیما کی غلیطیاں ٹھیک کرو :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

بےلگام
08-13-2012, 05:25 AM
پکڑنے ہوتا ہے پکرنے نہیں ہاہا

سیما
08-13-2012, 05:28 AM
ہاں اب کو ڑ لگاتا رہے :smiley-computer005:

بےلگام
08-13-2012, 05:30 AM
میں کچھ کھانے کو لے آوں

محمدداؤدالرحمن علی
08-13-2012, 03:35 PM
عادل بھائی روزہ مین تو کھانے کی بات نہ کریں نا

pervaz khan
08-14-2012, 12:30 PM
سب کو خوش دیکھ کر

نگار
08-14-2012, 06:30 PM
مجھے بھی خوشی ہوتی ہے جب اپنے من کا کوئی کام ہو جائے

pervaz khan
08-17-2012, 12:46 PM
سب خوش ہم خوش

نگار
08-17-2012, 06:36 PM
مجھے خوشی ہوتی ہے اگر کوئی جلدی مان جائے جب میں سوری کروں

pervaz khan
08-18-2012, 01:38 PM
صیح جناب

این اے ناصر
08-27-2012, 12:08 PM
سچے اورکھرے دوستوں سے ملکر۔

سیما
08-27-2012, 12:48 PM
اچھی اچھی باتیں پڑھ کر

این اے ناصر
08-27-2012, 01:08 PM
روتے ہوئے کوہنساکر

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 09:39 PM
مجھے آپ سب سے مل کر خوشی ہوتی ھے

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:38 PM
شکریہ بھائی جان
آپ کی محبت قابل دید ھے

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:31 AM
آپ کی چٹ پٹی باتوں سے خوشی حاصل ہوتی ھے

بےلگام
09-01-2012, 07:20 PM
تو ہم سے کچھ نہیں ملتا

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:08 AM
آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے

انجم رشید
09-02-2012, 04:06 PM
مجھے آپ سے مل کر خوشی ہوئی

سیما
09-03-2012, 04:16 AM
پتہ نہیں مجھے کس بات پر خوشی ہوتی ہے:smiley-computer005:

بےلگام
09-03-2012, 04:19 AM
مجھے خوشی ہوتی ہیں جب سیما جی آن ہوے دیکھ کر

سیما
09-03-2012, 04:24 AM
مجھے بھی خوشی ہوتی ہے گپ شپ میں جب کوئی ہوتا ہے

بےلگام
09-03-2012, 04:26 AM
لیکن میں تو زیادہ ہوتا ہی شاعری میں ہوں

سیما
09-03-2012, 04:27 AM
اچھا بات ہے کہی تو ہوتے ہیں نا آپ:smiley-chores016:

بےلگام
09-03-2012, 04:29 AM
لیکن سب سے کم بات میں ہی تو کرتا ہوں اتنا بولنا مجھے پسند نہیں:tongue38:

سیما
09-03-2012, 04:40 AM
وہی تو آپ بات کہاں کرتے ہیں وہ تو انگلی کا کمال ہے جی :smiley-chores016:

بےلگام
09-03-2012, 04:45 AM
انکلی تو میری ہی ہیں نا جی

این اے ناصر
09-03-2012, 01:23 PM
ان لوگوں سے مل کرجوغیبت نہیں کرتے۔

انجم رشید
09-03-2012, 09:46 PM
عادل کو آن لائین دیکھ کر

سیما
09-04-2012, 02:47 AM
مجھے خوشی ہوتی اگر پاکستان جیت جاتا مگر مجھے پتہ نہیں ہے کون جیت رہا ہے

بےلگام
09-04-2012, 02:50 AM
بتاتا ہوں دیکھ کر سیما جی

سیما
09-04-2012, 02:52 AM
شکریہ سر جی اچھی خبر دینا اچھاااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااا

بےلگام
09-04-2012, 02:56 AM
بری خبر ہے بیس سکور چاہے تیس بال پر

سیما
09-04-2012, 03:06 AM
جی ہاں 7 رنز 3 لنگور رھ گئے

بےلگام
09-04-2012, 03:10 AM
نہیں جی دیکھ لو ہار گیا ہےھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

سیما
09-04-2012, 03:12 AM
ُپتہ ہے ہار گیا ہے

بےلگام
09-04-2012, 03:13 AM
وہی تو میں کہا رہا ہوًں

سیما
09-04-2012, 03:15 AM
بس نا اب دل تو نا جلاو:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahid rk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::v ahidrk:

بےلگام
09-04-2012, 03:20 AM
ھھھھھھھ میں نے ایسا کیا کہا جی

سیما
09-04-2012, 03:21 AM
ہہہہہہہا ہاہا کرنا اس وقت اچھا نہیں لگ رہا ہے بس:290:

سیما
09-04-2012, 08:27 PM
مجھے خوشی ہوتی اگر کوئی میری باتوں کو سیریس نا لیتا

بےلگام
09-04-2012, 08:29 PM
مجچھے خوشی ہوتی ہے اب سونے میں اس وقت سوے ہم

نگار
09-07-2012, 04:09 PM
اگر آسماں تک میرے ہاتھ جاتے تو قدموں میں تیرے ستارے بچھاتے

:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile:

pervaz khan
09-19-2012, 08:35 PM
اگر آسماں تک میرے ہاتھ جاتے تو قدموں میں تیرے ستارے بچھاتے

:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile:


یہ کون خوش قسمت ہے

نگار
09-19-2012, 08:42 PM
ہے بھی اور نہیں بھی
جس کو میرا ساتھ چاہیئے تھا میں اُس کو نا ملا
اور جس کا ساتھ مجھے چاہیئے تھا وہ مجھے نا ملا
بس بیچ بیچ میں کھڑے ہی رہ گئے

اب کیا کریں زندگی ایک کھیل ہے کوئی آئے گا تو کائی جائے گا

pervaz khan
09-26-2012, 06:30 PM
درست جناب

این اے ناصر
09-27-2012, 10:35 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے جب کوئی اچھادوست مل جاتاہے۔

نگار
10-16-2012, 12:49 AM
اکیلے پن میں بہت خوشی محسوس کرتا ہوں

pervaz khan
10-16-2012, 04:58 PM
وہ کب سے

نگار
10-16-2012, 11:58 PM
بچپن سے ہی اکیلے اکیلے چلے آ رہے ہیں

4 سے نا 5 ہوئے اور نا 3

pervaz khan
10-17-2012, 03:42 PM
سمجھ نہیں آئی آپ کی بات

نگار
10-18-2012, 10:28 PM
ہم ٹوٹل چار بندے ہیں گھر میں جی اور یہی میری کل کائنات ہے

والدین اور ایک دادا جان

pervaz khan
10-19-2012, 02:13 PM
اللہ تعالی آپ سب کو عمر دراز اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

نگار
10-19-2012, 04:09 PM
آمین

آپ کا بہت بہت شکریہ
ہم سب آپ کے لیے دعا کرینگے

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-20-2012, 03:12 PM
اللہ خوش رکھے آپ سب کو آمین

نگار
10-22-2012, 01:13 AM
پتا ہے میں ہر روز آپ کے لیے وقت نکالتا ہوں کہ جب آپ فورم پہ آئیں تو کچھ لکھا نظر آئیں

اور آپ کا وقت بھی اچھا گزرے


اس لیے روزانہ کوشش کرتا ہوں کہ آپ کے لیے کچھ نا کچھ لکھ چھوڑا کروں

pervaz khan
10-22-2012, 02:08 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
10-22-2012, 10:56 PM
آج تو بہت بہت خوش ہوں میری ایک کزن ہے اس کے ہاں بیٹا ہوا ہے

اب کوئی اچھا سا نام بتا دیں

نام رکھنے کی ذمہ داری میرے پہ ہے ۔ آپ ہی مدد کر دیں پلیزززززززززززززززززززززز زززززززززز

اگر کوئی بے بی ناموں کا لنک یا لسٹ ہو تو یہاں لگا دیں

pervaz khan
10-23-2012, 03:46 PM
بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی اسے لمبی اور صالح زندگی عطا فرمائیں آمین
اس شاٹ کٹ میں مسلمان لڑکوں کے ناموں کی لسٹ ہے۔آرام سے اس لسٹ کا مطالعہ کریں اور جو نام پسند ہو۔ اس کا بزرگوں سے بھی پوچھ لیں اور وہ نام تجویز کر دیں

http://www.names4muslims.com/baby-boys.php

نگار
10-24-2012, 01:24 AM
آپ کا بہت بہت شکریہ

بے باک صاحب نے بھی ایک لنک دیا تھا ۔ اس میں ایک نام پسند آیا ۔ ( زورید )
اب اس کا مطلب سمجھ میں آ جائے تو یہی رکھنے کو کہونگا
نام اچھا ہے ۔۔۔
آپکا لنک بھی چیک کرتا ہوں
بہت بہت شکریہ آپ کا

نگار
10-25-2012, 02:48 PM
یہ نام تو سنگل ہی اب رکھ بھی دیا ہے

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممممممممممم

اور نام بھی بہت خوبصورت ہے الگ الگ سا جیسے ہی انکو کہا تو جلدی سے یہی نام پکارے جانے بھی لگا ۔

ماشاءاللہ بے بی بھی بہت ہی خوبصورت ہے بلکہ میری طرح

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
10-25-2012, 03:14 PM
اللہ تعالٰی اسے لمبی اور صالح زندگی عطا فرمائیں آمین

نگار
10-25-2012, 03:19 PM
آمین ثمہ آمین

آپ کا بہت بہت شکریہ

کبھی ہم پہ بھی یہ دور آ جائے گا جناب ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-29-2012, 08:02 PM
اللہ کرے جلدی آئے آمین

نگار
10-30-2012, 12:17 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

گھوڑا لے آئیں ہیں بس سہرا باقی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 03:50 PM
ان شاء اللہ ضرور کیوں نہیں

نگار
10-31-2012, 10:06 PM
دور کے ڈھول سہانے


ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 10:36 PM
اللہ نے روزی دور لگا دی ہے کیا کیا جائے

نگار
11-01-2012, 01:19 AM
رشتوں کے آگے فاصلے کہاں

pervaz khan
11-01-2012, 03:33 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
11-03-2012, 10:18 PM
خوشی ہوتی ہے ان سے جو خوشی بانٹتے ہیں

ایسے لوگوں کا ساتھ پاکر دلی سکون ملتا ہے

pervaz khan
11-04-2012, 03:31 PM
سو فی صد صیح جناب

نگار
11-04-2012, 06:08 PM
اس بات کی تو خوشی ہے کہ آپ بھی خوش اور میں بھی خوش


:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
11-05-2012, 02:29 PM
ان شاء اللہ----

نگار
11-05-2012, 11:49 PM
خوشی ہوتی ہے جب خوش ہوتا ہوں

کس نے دھاگہ بنایا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سامنے آ جائے ذرا


:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
11-06-2012, 03:27 PM
یہ تو اچھی بات ہے جناب دھاگے والے کو کیا کرنا ہے

نگار
11-09-2012, 11:08 PM
پھر بھی کچھ نا کچھ چینجز تو ہونی چاہیئے

کب تک ایک ہی قسم کے تھریڈ میں لکھتے رہینگے

:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
11-10-2012, 02:55 PM
(اسلام علیکم بھائی صاحب دو دن چھٹی پر تھے کیا)
لکھنا تو ہے جناب

نگار
11-12-2012, 11:30 PM
وعلیکم السلام

نہیں چھٹی پہ نا تھا بلکہ بیڈ پہ تھا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھا

pervaz khan
11-13-2012, 02:00 PM
کیوں جناب اللہ خیر کرے

نگار
11-16-2012, 10:11 PM
اب تو اللہ کا خیر ہے

خوشی ہوگی اگر پرانے ساتھی لوٹ کر آ جائیں

pervaz khan
11-17-2012, 04:27 PM
اپنی صحت کا خیال رکھیں جناب کوئی آتا ہے تو آئے نہیں آتا تو نہ آئے

نگار
11-17-2012, 11:53 PM
آج سے ہم نے بھی دستور بدل لیا

جیسی چال دنیا چلے گی ایسی ہم بھی چلایا کرینگے

ہمممممممممم

pervaz khan
11-18-2012, 02:56 PM
جی ہاں ٹھیک ہے جناب

نگار
11-20-2012, 11:23 PM
خوشی کی ایسی کیا بات لکھ دوں

pervaz khan
11-21-2012, 05:31 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
11-22-2012, 01:01 AM
ہنس مکھ لوگوں سے مل کر

pervaz khan
11-22-2012, 04:39 PM
جی ہاں یہ صیح ہے

نگار
11-22-2012, 10:29 PM
آپ سے مل کر

pervaz khan
11-23-2012, 04:20 PM
بہت بہت شکریہ جناب مجھے بھی بہت خوشی ہوتی ہے

نگار
11-23-2012, 10:25 PM
جب نیت آچھی ہو تو بیشک ملاقات میں خوشی کی لہر محسوس ہوتی ہے

pervaz khan
11-24-2012, 04:10 PM
بالکل صیح جناب

نگار
11-28-2012, 01:39 AM
خوشی لوگ دیتے نہیں تو کیا خوش ہونا

pervaz khan
11-28-2012, 03:02 PM
اللہ کو یاد کریں تو بہت خوش ملتی ہے

نگار
11-29-2012, 10:25 PM
ویسے انسان سچ میں خوش نصیب ہے اور اللہ مددگار ہے

ایک راستہ بند تو سو راستے اور کھل جاتے ہیں

آج کل میں بہت بہت بہت خوش ہوں

pervaz khan
11-30-2012, 06:05 PM
اللہ شکر تیرا۔ بہت خوشی ہوئی ہے

نگار
11-30-2012, 06:32 PM
بعض لوگوں کو کمال ہوتا ہے برے وقتوں میں بھی ہنسی خوشی رہا کرتے ہیں

pervaz khan
12-01-2012, 02:15 PM
دل کے صاف ہیں اللہ پر بھروسہ ہے اس لئے ہر حال میں خوش ہیں

نگار
12-01-2012, 11:17 PM
یہ بات سچ کہی کہ جو دل کے صاف ہوتے ہیں تو وہی خوش رہ سکتے ہیں

pervaz khan
12-02-2012, 05:29 PM
اللہ سے پچھلی غلطیوں کی معافی مانگ کر آیندا غلطی نہ کی جائے تو خوشی ملنی شروع ہو جاتی ہے

نگار
12-03-2012, 01:09 AM
بیشک اب تو اسی راستے پہ چلتے رہنا ہے
ہماری جان سب کی جان ہے اور سب کی جان میں ہماری جان ہے

pervaz khan
12-03-2012, 02:15 PM
اللہ آپ کو استطاعت دے آمین

نگار
12-03-2012, 10:17 PM
آمین بہت بہت شکریہ

pervaz khan
12-04-2012, 05:34 PM
خوش رہیں

نگار
12-04-2012, 11:24 PM
یہ تھریڈ بھی بند کر دیں

pervaz khan
12-05-2012, 05:37 PM
اس میں بھی رپلائی نہ کریں

نگار
07-11-2014, 06:06 AM
ہمیں خوشی ہوگی کہ جو مہمان ہم کو دیکھتا رہتا ہے وہ کبھی سامنے بھی آئے
دروازہ کُھلا رکھا ہے بیشک آئے تو سہی

عبادت
07-11-2014, 07:48 AM
مجھے خوشی ہوتی ہے پرانے دوستوں سے مل کر

نگار
07-12-2014, 06:01 AM
پرانے دوست ملتے ہی کب ہیں سب وقت وقت کے پجاری نکلتے ہیں