PDA

View Full Version : آپ اردو منظر کے ممبر کیوں ہیں !



این اے ناصر
04-26-2012, 08:42 PM
آپ اردو منظر کے ممبر کیوں ہیں؟
اپنے اپنے دلچسپ جوابات تحریر کریں شکریہ

نگار
04-26-2012, 08:56 PM
یہ سوال تھوڑا مشکل ہے
کہ میں اردو منظر فورم کا ممبر کیوں ہوں
مجھے آج تک پتا نہیں کہ میں یہاں کیوں اور کس لیے ہوں
سمجھ لیں ہوا کا یا پون کا ایک جھونکا ہوں جو ابھی تک اس
فورم پہ ٹھہرا ہوا ہوں

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

admin
04-26-2012, 11:15 PM
:stop: پہلے یہ فیصلہ کریں کہ آپ ہوا کا جھونکا ہیں یا پون کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue38:

سیما
04-27-2012, 08:42 PM
السلام علیکم
اس لیے کہہ مجھے اردو منظر اچھا لگتا ہے بس اس لیے اور تمام ممبرز بھی اچھے ہیں :photosmile:

عزیزامین
04-27-2012, 10:22 PM
یہ سوال میرے لیے بھی سوال ہے

نگار
04-28-2012, 11:26 AM
سوال کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں شائد آپکو نیٹ نے یہاں لاکر کھڑا کر دیا۔۔

سرحدی
04-28-2012, 12:41 PM
میں اردو منظر کا ممبر کیوں بنا؟؟
اچھا سوال ہے ۔ اپنی کہانی کو شروع کرتے ہوئے تھوڑا سا بیک گراونڈ بیان کرنا پڑے گا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک فورم جو کہ اردو لنک کے نام سے مشہور تھا پہلی مرتبہ دیکھا اور وہاں پر اردو میں چیٹنگ اور بات چیت، اردو مراسلے، پیغامات، تحریریں سب کچھ اردو میں دیکھ کر اچھا لگا۔ اس کا میں ممبر بن گیا لیکن کچھ ہی دنوں بعد مجھے علم ہوا کہ اردو لنک کے پسِ پردہ مقاصد میں اسلام کو بدنام کرنے اور قادیانیت کی کھلی عام تبلیغ اور حمایت کرنا ہے۔
اس کے متعلق وہاں کے ایڈمن صاحبان کو مطلع کیا اور بارہا ان کو اسلام مخالف جذبات کو ہوا دینے اور فقہی مسائل کو بیان کرنے سے منع کیا گیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ ایک حد تک بڑی کوشش کی کہ ایسا کوئی مواد شامل نہ کیا جاسکے جس سے عقائدِ اسلامی پر ضرب لگائی جاسکے اور الحمدللہ اس کوشش میں ہم کافی حد تک کامیاب بھی رہے اور کھلے عام ان کو کچھ کہنے سے روکے رکھا۔
لیکن جب کسی بھی جگہ پر وہ ہمارے دوستوں کو مطمئن نہ کرسکے اور ان کو محسوس ہوا کہ یہ ہمارے لیے خطرہ کا باعث بن رہے ہیں تو انہوں نے ایک ایک کرکے ہم پر پابندیاں لگانا شروع کردیں ۔ اور یوں ہمارا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن الحمدللہ ہم وہاں کے یوزرز کو جو پیغام دینا چاہتے تھے وہ دے چکے تھے۔
اس کے بعد ایک مرتبہ اتفاقاً اردو منظر فورم کے متعلق گوگل پر معلومات ہوئیں، یہاں پر آکر پتہ چلا کہ یہ تو وہی جانباز ہیں جنہوں نے قادیانیت کا راستہ روکنے کی کوشش کی اور اپنے طرزِ عمل سے یہ ثابت کیا کہ ختم نبوت کی حفاظت جاری ہے اور ان شاء اللہ جاری رہے گی۔۔۔
یہاں پر مزید کچھ ساتھیوں سے ملاقات ہوئی اور سب کو ہی بہتر پایا ۔ تب سے یہاں پر موجود ہیں اور اللہ کا شکر ہے کہ یہاں پر انتہائی اعتدال کا راستہ دیکھا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ایمان ، جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے۔ آمین

نگار
04-28-2012, 05:57 PM
نمبر ون بننے کے لیے
ہم سا ہو تو سائیڈ پہ ہو جائے

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-01-2012, 07:13 PM
مجھے تواردوسے محبت ہے ۔ اس کے علاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کاطالبعلم بھی ہوں اس لیے آئی ٹی پراردومیں لکھنے کابھی بہت بڑاشوق ہے ۔ اسی سبب سے اردومنظرکاممبربناہوں۔

pervaz khan
07-15-2012, 11:53 AM
مجھے بھی ابھی پتہ نہیں جب پتہ چلے گا آپ سب کو بتا دوں گا

بےباک
07-15-2012, 02:56 PM
میں اردو منظر کا ممبر کیوں بنا؟؟
اچھا سوال ہے ۔ اپنی کہانی کو شروع کرتے ہوئے تھوڑا سا بیک گراونڈ بیان کرنا پڑے گا۔
کچھ عرصہ پہلے ایک فورم جو کہ اردو لنک کے نام سے مشہور تھا پہلی مرتبہ دیکھا اور وہاں پر اردو میں چیٹنگ اور بات چیت، اردو مراسلے، پیغامات، تحریریں سب کچھ اردو میں دیکھ کر اچھا لگا۔ اس کا میں ممبر بن گیا لیکن کچھ ہی دنوں بعد مجھے علم ہوا کہ اردو لنک کے پسِ پردہ مقاصد میں اسلام کو بدنام کرنے اور قادیانیت کی کھلی عام تبلیغ اور حمایت کرنا ہے۔
اس کے متعلق وہاں کے ایڈمن صاحبان کو مطلع کیا اور بارہا ان کو اسلام مخالف جذبات کو ہوا دینے اور فقہی مسائل کو بیان کرنے سے منع کیا گیا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ ایک حد تک بڑی کوشش کی کہ ایسا کوئی مواد شامل نہ کیا جاسکے جس سے عقائدِ اسلامی پر ضرب لگائی جاسکے اور الحمدللہ اس کوشش میں ہم کافی حد تک کامیاب بھی رہے اور کھلے عام ان کو کچھ کہنے سے روکے رکھا۔
لیکن جب کسی بھی جگہ پر وہ ہمارے دوستوں کو مطمئن نہ کرسکے اور ان کو محسوس ہوا کہ یہ ہمارے لیے خطرہ کا باعث بن رہے ہیں تو انہوں نے ایک ایک کرکے ہم پر پابندیاں لگانا شروع کردیں ۔ اور یوں ہمارا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن الحمدللہ ہم وہاں کے یوزرز کو جو پیغام دینا چاہتے تھے وہ دے چکے تھے۔
اس کے بعد ایک مرتبہ اتفاقاً اردو منظر فورم کے متعلق گوگل پر معلومات ہوئیں، یہاں پر آکر پتہ چلا کہ یہ تو وہی جانباز ہیں جنہوں نے قادیانیت کا راستہ روکنے کی کوشش کی اور اپنے طرزِ عمل سے یہ ثابت کیا کہ ختم نبوت کی حفاظت جاری ہے اور ان شاء اللہ جاری رہے گی۔۔۔
یہاں پر مزید کچھ ساتھیوں سے ملاقات ہوئی اور سب کو ہی بہتر پایا ۔ تب سے یہاں پر موجود ہیں اور اللہ کا شکر ہے کہ یہاں پر انتہائی اعتدال کا راستہ دیکھا ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ایمان ، جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے۔ آمین

الحمد للہ ۔ اللہ تعالی کا بے حد شکر گزار ہیں ،
اردو منظر کی ابتدا یوں شروع ہوئی جیسا سرحدی بھائی نے بیان فرمایا ہے ،
میں بھی وہیں موجود تھا ، جس کا ذکر سرحدی بھائی نے کیا ہے ، ہمیں پورے وثوق سے کہا گیا کہ ہمارا مقصد اردو زبان کی خدمت ہے اور کچھ نہیں ، مگر پسِ پردہ دین اسلام کے بنیادی عقائد اور حکومت پاکستان کے قانون کو جس میں قادیانیت کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا کے مکمل خلاف پایا اور ان کے مالکان یہ کہتے تھے کہ وہ اسلام کا ہی ایک فرقہ ہیں ، جب کہ ہم کہتے تھے کہ ان کو اجماع امت سے کافر کہا گیا تھا اور قوانین امتناع قادیانیت بنا دیے گئے ہیں،مگر یہ باتیں ان کو قبول نہیں تھیں بلکہ درد دیتی تھیں ،
رفتہ رفتہ انہوں نے ہمارے مضامین کو فرقہ وارنیت اور منافرت پھیلانے کا الزام لگا کر ہٹانے شروع کرد یے ،تو ہم نے الگ سے اپنا سفر شروع کر دیا ، یوں ہمیں اردو منظر سے محبت ہوئی اور شروعات بھی اسی نیت سے کیں کہ ہم اجماع امت کے مطابق کام کریں گے ،
اس طرح قافلہ بنتا گیا ، اور سفر جاری رہا ،ایک دفعہ پھر اللہ تعالی کے شکرگزار ہیں کہ اس نے ہماری لغزشوں کے باوجود ہماری رہنمائی فرمائی ،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
07-15-2012, 05:01 PM
اللہ تعالی کسی کی محنت رائیگاں نہیں جانے دیتا

شکریہ

pervaz khan
07-15-2012, 07:16 PM
سوچ کر لکھوں گا

نگار
07-15-2012, 08:00 PM
انٹرنیٹ کی وجہ سے شائد ممبر بنا

روشن خیال
07-15-2012, 08:10 PM
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ

انسان ہر دن سیکھتا ہے وہ کبھی میچور نہی ہوتا ہے جس دن وہ سمجھتا ہے وہ سیکھ چکا تواس دن اسکی نادانی شروع ہوجاتی ہے
سچائی کی مشعل جہاں جلتی نظر آئے ۔اسکی روشنی سے فائدہ اٹھاؤ۔ یہ نہ دیکھو مشعل کس ہاتھ میں ہے۔
سچائی جنت کی تک لے جاتی ہے اور گمراہی جہنم تک لے جاتی ہے ۔
یہاں انے کا ہمارا مقصد بھی یہی ہے سیکھنے کی جستجو اور اپنی ذات کو راہ حق کےلیے وقف کرنا اپنی ذات سے دوسروں کو فائدہ ہو
نبی علیہ السلام نے فرمایا تم میں بہترین وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ ہو ۔

اللہ نگہبان

pervaz khan
07-15-2012, 09:37 PM
آپ کیوں پوچھ رہے ہیں

بےلگام
07-15-2012, 09:56 PM
میں ممبر تو نہیں ہوں جناب میں یہاں کا کونسلیٹ ہوں ہاہا

pervaz khan
07-16-2012, 02:17 PM
پتہ نہیں جب پتہ چل جائے گا آپ کو بھی بتا دوں گا

نگار
07-16-2012, 02:52 PM
انتظامیہ میں شامل ہو کر عادل کے نخرے دیکھو

واہ واہ واہ جی

بہت جلدی بھول گئے ہم سب کو

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-16-2012, 07:09 PM
واہ واہ واہ جی

بہت جلدی بھول گئے ہم سب کو
سو فیصد درست

بےلگام
07-16-2012, 08:09 PM
ارے یہ کیا کہا رہے ہو میں آپ کو کیسے بھول سکتا ہوں یہ کیسے سوچ لیا آپ سب نے :Ghelyon: نہیں میں بھولا نہیں بس کچھ یاد نہیں رہتا نا ہاہاہاہاہہا:tongue38:

اذان
07-16-2012, 10:34 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=EWTAhttp://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=FXF9

کچھ دوست خفیہ مہمان بننے کے لیےممبر بنے ہیں وہ بھی سارا دن ساری رات اسلیے
میری سمجھ سے باہر یہ بات ہےیہ دوست لوگ اپنے
نک کو آن کیوں نہیں کرتے اور سارا دن خفیہ مہمان بنے رہتے ہیں
یہ کیسا شوق ہے ؟؟
http://urdulook.info/imagehost/?di=EZ7W

pervaz khan
07-16-2012, 11:54 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=EWTAhttp://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=O505http://urdulook.info/imagehost/?di=FXF9

کچھ دوست خفیہ مہمان بننے کے لیےممبر بنے ہیں وہ بھی سارا دن ساری رات اسلیے
میری سمجھ سے باہر یہ بات ہےیہ دوست لوگ اپنے
نک کو آن کیوں نہیں کرتے اور سارا دن خفیہ مہمان بنے رہتے ہیں
یہ کیسا شوق ہے ؟؟
http://urdulook.info/imagehost/?di=EZ7W

بہت اچھی اطلاع آپ نے شئیر کی ہے شکریہ

بےلگام
07-17-2012, 07:00 AM
میں اس بات سے ضحمت نہیں کیوں کے جو لکھنے میں مزاتا ہے وہ چپ رہنے میں نہیں

pervaz khan
07-17-2012, 01:54 PM
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں

نگار
07-17-2012, 05:36 PM
واہ واہ واہ

ازان بھائی نے کیا خوب کہی

یہ عادت صرف سیما آنٹی کرتی ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہاہاہاہاہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

pervaz khan
07-17-2012, 06:57 PM
پتہ نہیں کیوں پتہ چلنے پر آپ کو اطلاع کر دوں گا

سیما
07-18-2012, 04:38 AM
واہ واہ واہ

ازان بھائی نے کیا خوب کہی

یہ عادت صرف سیما آنٹی کرتی ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہاہاہاہاہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

ہاں یہ سب سیما کی جوڑیاں ہیں نا جو مہمان بنے ہیں سیما سیما سیما اور سیما




سیما 09:33 AM دیکھیں کون حاضر ہے?
عادل نزیر 09:33 AM موضوع پڑھیں سیما یہاں ہے
مہمان 09:33 AM تلاش اردو منظر فورم
[Google Bot] 09:33 AM موضوع پڑھیں سلامتی کی دعا
مہمان 09:33 AM دیکھیں کون حاضر ہے?
مہمان 09:32 AM موضوع پڑھیں آُپ کا دن کیسا گزرا ؟؟؟؟؟؟
مہمان 09:32 AM موضوع پڑھیں مفت سافٹ وئیرز کی لڑی........
مہمان 09:32 AM موضوع پڑھیں آُپ کا دن کیسا گزرا ؟؟؟؟؟؟
مہمان 09:31 AM دیکھیں کون حاضر ہے?
مہمان 09:30 AM بغیر اجازت والے صفحات دیکھیں
مہمان 09:29 AM فورم دیکھیں دیگر مذاہب
مہمان 09:26 AM دیکھیں کون حاضر ہے?
مہمان 09:26 AM موضوع پڑھیں آئیے دوستو، درود شریف پڑھیں
[Baidu Bot] 09:25 AM موضوع پڑھیں عصرحاضر میں اسلامی قانون کی معنویت
مہمان 09:23 AM موضوع پڑھیں اگر آپ سے کوئی ناراض ہو جائے تو آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟
مہمان 09:21 AM موضوع پڑھیں ضرب مومن

بےلگام
07-18-2012, 04:45 AM
کیا ہورہا ہے یہ:290:

سیما
07-18-2012, 04:48 AM
ہونا کیا ہے غصہ ہو رہی ہون ایک سیما کو ہی سب غصہ کرتے ہیں جو سب سے ---------
جی ہاں :(((((((((((

نگار
07-18-2012, 07:32 AM
خود ہی لکھا جو سب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہہا ہاہاہاہاہاہاہہہہہہہاہاہاہ اہاہاہاہہاہاہا

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

بےلگام
07-18-2012, 07:33 AM
جو جتنا غصہ کرے آپ ہنستی رہو میری طرح جی

نگار
07-18-2012, 08:27 AM
میری جان بھی ہنستے ہنستے نکل جائے گی ایک دن

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہا

:stop: :stop: :stop: :stop:

بےلگام
07-18-2012, 08:29 AM
اتنا بھی نا ہنسو نگار بھای سچ میں ہی پیٹ کو نا پکڑنا پڑھ جاے جی

نگار
07-18-2012, 08:43 AM
توبہ اللہ

آج تو ایسا ہی ہوا

بےلگام
07-18-2012, 09:08 AM
لو جی اتنی جلدی توبہ کرلی اپ نے جی

pervaz khan
07-18-2012, 11:22 AM
پتہ نہیں

بےلگام
07-18-2012, 11:23 AM
کیوں کے بابا جی کا ہے نا اس لیے جو بابا جی کی چیز ہم اس کے ہیں

نگار
07-18-2012, 03:09 PM
اور ہم کسی اور کے ہیں اس لیے

pervaz khan
07-18-2012, 03:41 PM
سوال ذرا مشکل ہے

نگار
07-18-2012, 03:45 PM
کیوں مشکل ہے بھائی
سوچوووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووو

pervaz khan
07-18-2012, 04:13 PM
پتہ نہیں کیوں

نگار
07-18-2012, 06:02 PM
جہاں دل نے چاہا وہی چلے گئے
بس کچھ ایسا ہی ہے

pervaz khan
07-18-2012, 06:55 PM
آپ کیوں پوچھتے ہیں

سیما
07-18-2012, 07:31 PM
:photosmile:

جو جتنا غصہ کرے آپ ہنستی رہو میری طرح جی

نگار
07-18-2012, 09:19 PM
اس پر تو دانت دکھا جاتیں آنٹی

کوشش کریں ہنس کر دو دانت نکل آئے لیکن اپنے کسی اور کے نہیں

ھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھاھاھاھاھا

pervaz khan
07-18-2012, 09:43 PM
یہ تو ابھی پتہ نہیں

نگار
07-18-2012, 09:51 PM
ابھی ابھی تو میں نے جواب دیا پھر پوچھ رہے ہیں

بس کریں

عبدالصبور شاکر
07-18-2012, 10:08 PM
نت نئی ویب سائٹس کے مطالعے کا شوق یہاں لے آیا اور پہلے ہی دن اس نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا ، اس میں مواد تھوڑا ہے اگر محنت کی گئی تو ان شائاللہ تمام کمیاں پوری ہو جائیں گی

نگار
07-18-2012, 10:11 PM
ویلکم جناب ویلکم

قطر قطرے سے دریا بنتا ہے

آپ کا ساتھ رہا تو انشاءاللہ آگے بڑھتے رہینگے

شکریہ

pervaz khan
07-19-2012, 11:31 AM
کیوں بنا؟

نگار
07-19-2012, 04:37 PM
ساتھ سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آ گیا

pervaz khan
07-19-2012, 04:44 PM
ساتھ سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آ گیا

کس ملک میں آپ آ گے ہیں

عالی شان
08-05-2012, 03:04 AM
بیکار بیٹھنے سے بہتر کہیں کچھ لکھا جائے اس لیے یہاں آ گیا

بےلگام
08-05-2012, 04:29 AM
بہت اچھا کیا بھائی

pervaz khan
08-05-2012, 12:45 PM
پتہ نہیں جب پتہ چلے گا تو بتا دوں گا

علیشان
08-06-2012, 12:40 AM
آپ کب سے اس فورم کے ممبر ہیں جو آج تک پتا نہیں چلا آپ کو ؟

pervaz khan
08-06-2012, 01:26 PM
کیوں آپ کو اعتراض ہے

نگار
08-11-2012, 12:20 AM
ممبر تو کب کا بنا تھا لیکن سوال اب پوچھا جا رہا ہے

کسی کے پیچھے پیچھے یہاں تک آ پہنچا تھا

اور یہی حقیقت بھی ہے

اور ہمیشہ یہی جواب ہوگا میرا

اذان
08-11-2012, 12:40 AM
ممبر تو کب کا بنا تھا لیکن سوال اب پوچھا جا رہا ہے

کسی کے پیچھے پیچھے یہاں تک آ پہنچا تھا

اور یہی حقیقت بھی ہے

اور ہمیشہ یہی جواب ہوگا میرا

ہمیشہ یہی جواب دینے سے بہتر ہے کہ آپ ایک ہی بار بتا دیں
یہاں کس کے پیچھے آپ ہجرت کر کے آئے تھے؟؟:Ghelyon:

نگار
08-11-2012, 12:42 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہ

اردو لکھنے کے پیچھے آیا تھا

نگار
08-11-2012, 12:48 AM
بعض دفعہ تکرار انسان کو لاجواب کر دیتی ہے

اس لیے فُل سٹاپ لگا دیں بھیاااااااااااا

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
08-11-2012, 01:06 AM
ابھی یاد نہیں یاد آیا تو بتا دوں گا

نگار
08-11-2012, 01:09 AM
افففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففففففففففففففففففففف ففففففف

pervaz khan
08-17-2012, 01:08 PM
آپ کے اس سوال کا جواب دینے کے لئے

نگار
08-17-2012, 06:23 PM
اب تو یہ پوچھیں کہ آپ کب اردو منظر کو چھوڑ کر جانے والے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-18-2012, 01:55 PM
یہ سوال کون پوچھے گا ؟؟؟ سب لاٹھیاں لے کر آ جائیں گے

این اے ناصر
08-27-2012, 11:57 AM
اپنےخیالات شئیرکرنے کے لیے۔

نگار
08-31-2012, 01:44 AM
ابھی کچھ نیا نہیں شیئر نہیں کیا

این اے ناصر
09-27-2012, 11:08 AM
معلومات شئیرکرنے کے لیے۔

نگار
10-16-2012, 12:44 AM
مل جل کر اچھی یادوں کو جمع کرنے کے لیے

pervaz khan
10-16-2012, 05:06 PM
مل جل کر اچھی یادوں کو جمع کرنے کے لیے


سو فی صد درست

نگار
10-16-2012, 11:55 PM
سو فیصد درست دیکھنے کے لیے


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-17-2012, 03:50 PM
یہ جاننے کے لئے کہ عادل بھائی اور بے لگام جی ایک ہی شخصیت ہیں

نگار
10-18-2012, 10:24 PM
ہاہاہاہاہاہا

ساتھ میں ہمارا اور تم بن بھی ملا لیں جناب

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

pervaz khan
10-19-2012, 02:25 PM
سو فی صد درست جناب

نگار
10-19-2012, 04:05 PM
بات کو آپ سمجھے نہیں جناب

ایک آدمی چار روپ

کیا ابھی سمجھ آئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
10-20-2012, 03:26 PM
کچھ تھوڑی بہت سمجھ آ گی ہے

نگار
10-22-2012, 01:08 AM
لگتا ہے بیلن سے کام لینا پڑے گا

تبھی کام بنے گا

عادل کا اثر ہے یا شائد سایہ

:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

pervaz khan
10-22-2012, 02:16 PM
جیسا سمجھ لیں لیکن بات پوری اب بھی نہیں سمجھا

نگار
10-22-2012, 10:52 PM
اچھی بات ہے بس چھوڑیں اب اگر عادل نے دیکھ لیا تو میرے لیے اچھا نا ہوگا


:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290::290:

pervaz khan
10-23-2012, 04:01 PM
ٹھیک ہے جیسے آپ خوش

نگار
10-24-2012, 01:19 AM
پتا نہیں یہ سب کیوں نہیں آتے ؟؟

آخر ایسی کیا بات ہو گئی جو سب نے منہ پھیر لیا ہم سے

دکھ ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر

سیما
10-25-2012, 12:03 PM
دکھ کی بات پر دکھ ہی ہوگا نا

نگار
10-25-2012, 02:43 PM
آپ تو کچھ کہے ہی نا ہر وقت دکھ دکھ دکھ دکھ دکھ

اس بات پر آپکو ڈنڈے مارنے چاہیئے

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
10-25-2012, 03:22 PM
چلیں خوش رہیں نہیں کوئی آتا تو نہ آئے ہم تو آ جاتے ہیں نا

نگار
10-25-2012, 03:24 PM
اوکےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

آپکی تو بات ہی الگ ہے ۔ تھینکس بہت بہت

ہم تو آپکے خلوص کے دل سے قائل ہیں

:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_smile: :th_smile::th_smile::th_smile:

pervaz khan
10-29-2012, 08:00 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
10-30-2012, 12:18 AM
شکریہ ادا نا کریں جناب

اس سے اپنائیت ختم ہو جاتی ہے

اس لیے نو شکریہ

pervaz khan
10-31-2012, 03:48 PM
جیسے آپ خوش جناب

نگار
10-31-2012, 10:06 PM
اب کیا لکھا کریں روز روز

پتا نہیں

pervaz khan
10-31-2012, 10:34 PM
آپ لکھا کریں میں کاپی پیسٹ کرتا جاؤں گا
---پتا نہیں---

نگار
11-01-2012, 01:19 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

ایسے کیسے چلے گا

پھر تو سارے مراسلے ایک جیسے ہی ہونگے

:rulez::rulez::rulez::rulez::rulez::rulez:

pervaz khan
11-01-2012, 03:32 PM
چلیں نہیں کرتا

نگار
11-01-2012, 11:43 PM
میں اردو منظر کا ممبر ہوں

اب کیوں کس لیے پوچھا جا رہا ہے ؟؟؟

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
11-02-2012, 02:58 PM
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے جناب

نگار
11-02-2012, 04:03 PM
ممبر ہوں بس دل نے کہا کہ اس فورم پہ جاؤ

اس لیے یہاں آ گیا سمپل سی بات

pervaz khan
11-03-2012, 04:03 PM
میں اب یہ روز کاپی پیسٹ کیا کروں گا ؛ یہ کہانی اب پرانی ہے؛

نگار
11-03-2012, 10:08 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

اس وقت ممبر بن گئے کیونکہ وہ وقت اچھا تھا

اب اختام کیسے ہوگا اللہ ہی بہتر جاننے والا ہے

pervaz khan
11-04-2012, 03:44 PM
ایسی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جناب وقت ویسا ہی ہے

نگار
11-04-2012, 06:00 PM
مالا خوب راغلے
زہ ادہ کیگمہ دلدارہ مالا خوب راغلے


پشتو ہے جناب

pervaz khan
11-05-2012, 02:38 PM
اسکا ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیں

نگار
11-05-2012, 11:44 PM
اچھا اس کا ترجمہ یہ ہے

کہ آپ میرے بالوں میں انگلیاں پھیرتی رہو کہ مجھے نیند آ رہی ہے

اور اللہ ہی جانتا ہے کہ آج برسوں بعد ایسی نیند کو کیوں دل کر رہا ہے

pervaz khan
11-06-2012, 03:37 PM
بہت خوب اللہ کرے کوئی بالوں میں انگلیاں پھیرنے والی جلدی آ جائے

نگار
11-09-2012, 11:02 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

دیکھتے ہیں کب موڈ بنے گا اس کو گھر لانے کے لیے

pervaz khan
11-10-2012, 03:05 PM
اللہ کرے جلد موڈ بن جائے آمین

نگار
11-12-2012, 11:21 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھا

اس سال چانس ہے

انشاء اللہ میری ماں کی خواہش ہے اور بیٹا ماں کی خواہش پوری نا کرے یہ ناممکن ہے

pervaz khan
11-13-2012, 02:09 PM
ماں کی ہر بات حکم سمجھ کر ماننی چاھیے

نگار
11-13-2012, 11:35 PM
بیشک وہ میری جان ہے ، اان کی ہر بات سر آنکھوں پر
ہر موڑ پہ میرا ساتھ دیا ، ماں سے ایک بہترین ماں اور دوست سے بہترین دوست

pervaz khan
11-14-2012, 01:48 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
11-17-2012, 02:19 AM
میں ممبر بنا تھا کہ اچھے ماحول میں گزر ہو ، آپ سب کیساتھ اچھی اچھی گپ شپ بھی کی ۔
اور آپ سب سے بہت سی خوشیاں بھی حاصل کیں ۔
میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ ہر برے اور اچھے وقت میں آپ سب نے خوب ساتھ دیا

بہت بہت شکریہ آپ سب کا

pervaz khan
11-17-2012, 04:06 PM
بہت بہت شکریہ آپ کا بھی جناب

نگار
11-20-2012, 11:32 PM
آپ کے شکریہ حاصل کرنے کے لیے ممبر بنا

pervaz khan
11-21-2012, 05:18 PM
بہت بہت شکریہ جناب

نگار
11-22-2012, 01:07 AM
ھاھاھاھاھا

اگر ایسا میں لکھتا رہا تو آپ بھی شکریہ پہ اٹک جائینگے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
11-22-2012, 04:27 PM
شکریہ اپنے بھائی کا ادا کرنا بھی ایک بات ہے ،خیر اسی فورم پہ ملاقات ہوئی ہے ممبر بنے اور ملاقات ہوئی

نگار
11-22-2012, 10:54 PM
ڈگری حاصل کرنے کے لیے

pervaz khan
11-23-2012, 04:09 PM
بہت خوب جناب

نگار
11-23-2012, 10:39 PM
ھاھاھاھاھاھا

شکریہ استاد محترم

pervaz khan
11-24-2012, 03:53 PM
میں تو آپ کا بھائی ہوں جناب

نگار
11-28-2012, 02:04 AM
آپ نا بھی کہتے تو بھی ایسا ہی ہے

pervaz khan
11-28-2012, 02:50 PM
اللہ خوش رکھے

نگار
11-29-2012, 10:30 PM
اس لیے تو ممبر بنا

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممم

pervaz khan
11-30-2012, 05:57 PM
درست جناب

نگار
07-06-2014, 03:20 AM
بنا نہیں تھا بنایا گیا تھا لایا گیا تھا
تب سے یہاں ہوں :smiley-chores017: