PDA

View Full Version : میکس لطیفے



نگار
05-01-2012, 08:30 AM
طوطا

ایک آدمی جارہا ہوتا ہے تو کسی کا پالتو طوطا اس کو گالی دیتا ہے۔ وہ آدمی اگنور کرتا ہے۔ دوسرے دن پھر گزرتا ہے طوطا پھر وہی گالی دیتا ہے تو وہ جاکر اس کے مالک سے شکایت کرتا ہے جس پر مالک طوطے کی کھینچائی کرتا ہے، اگلے دن وہ آدمی جب وہیں سے گزرتا ہے تو طوطا اس کو دیکھ کر کہتا ہے کہ
" سمجھ تو گئے ہو گے تم

نگار
05-01-2012, 08:33 AM
جانور

مالک(دیر سے آنے پر غصے ہو کر):الو ! کہاں رہتا ہے؟
نوکر:حضور! گھونسلے میں
مالک:گدھے
نوکر:حضور دھوبی کے ہاں
مالک(بگڑ کر):بےوقوف، نالائق
نوکر(معصومیت سے):حضور مجھے اس جانور کا پتہ نہیں ہے

نگار
05-01-2012, 08:34 AM
ایک سوال

آپ سب مجھے یہ بتائیں کہ
وہ کیا چیز ھے جو بیوی شو ھر کو ساری عمر نہیں دیتی
بار بار مانگنے پر، جتنی مرضی منتیں ترلے کر لیں پھر بھی نہیں دیتی
اور یہ شوھر کا حق ھے پر پھر بھی نہیں
ساری عمر گزر جاتی ھے پھر بھی نہیں دیتی
سوچیں
guess کریں
کسی سے پوچھیں
نہیں پتا چلا ؟
come on yaar
اتنا آسان سا سوال نہیں آیا
بھائیوں بات پلے باندھ لیں وہ چیز ھے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سکون

نگار
05-01-2012, 08:36 AM
ایک رکعت

ایک آدمی کے پاس بھیڑ بکریوں کا ایک بڑا ریوڑ تھا۔ مگر بدقسمتی سے وہ نماز نہیں پڑھتا تھا۔
ایک دن گاؤں کے مسجد کے پیش امام اس کے پاس آۓ اور نصیحت کرنے لگا:
دیکھو اللہ نے تم پر بڑا فضل کیا ہے اور تم کو مویشی عطا کیے ہیں۔ یہ تمہارا فرض ہے کہ تم اللہ کا شکر ادا کرو اور نماز پڑھا کرو۔ اس کے صلے میں اللہ تمہارے مویشیوں میں برکت ڈالے گا اور وہ اور بڑھ جائیں گے
آدمی نے نصیحت پاکر نماز شروع کی۔ صبح جب بھیڑ بکریوں کے پاس آکر دیکھا تو آدھے بھیڑ بکریاں مری پڑی تھیں۔
وہ امام صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا:
مولوی صاحب آپ تو کہتے تھے کہ میرے مویشی بڑھ جائیں گے، ادھر تو آدھے مویشی مر گیے ہیں۔
مولوی صاحب نے کہا۔ یہ اللہ کا امتحان ہے تم پر۔ تم صبر کرو اور نماز پڑھا کرو۔ اللہ تم پر رحم کرے گا۔
آدمی جب دوسرے دن صبح کا نماز پڑھ کر مویشیوں کے کوٹھے میں گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ باقی بھیڑ بکریاں بھی مری پڑی ہیں۔ صرف ایک میمنہ بچ گیا تھا جو میں میں میں کر رہا تھا۔
آدمی کو غصہ آیا اور غصے میں میمنے کو مخاطب ہو کر کہا:
تم تو چپ رہو۔ تیرے لیے تو ایک رکعت بھی کافی ہے۔۔

نگار
05-01-2012, 08:37 AM
غلط فہمی

بیوی شوہر سے: تم رات کو سوتے میں مجھے گالیاں دے رہے تھے!
شوہر: تمھاری غلط فہمی ہے.....!
بیوی: کیا غلط فہمی ہوئی ہے ....!
شوہر: یہی کہ میں سو رہا تھا

نگار
05-01-2012, 08:39 AM
ھمارے لیڈر

ایک مزدور لیڈر نے جلسئہ عام سے خطاب کرتے ھوئے کہا۔
“مجھے محنت و مشقت بھت پسند ھے اسی لئے میں گاؤں میں سخت دھوپ میں درختوں کی چھاؤن میں بیٹھ کر کسانوں کو محنت و مشقت کرتے ھوئے دیکھ کر خوش ھوتا ھوں”۔

نگار
05-01-2012, 08:41 AM
قومی ترانہ: زرداری ایڈیشن

زرداری کی زمین شادباد
بجلی نہ آئے گھنٹوں بعد
تو نشان کرپشن عالیشان
ارض زردارستان
مرکز امریکی مفادات
ارض زرداری کا نظام
آٹے گیس بجلی کا بحران
قوم ملک کا بیڑا غرق
قدیر، افتخار پائندہ باد
جانے کیسے پہنچے گے منزل مراد
پرچم ستارہ و ہلال
خون میں رنگا سارا سال
عوام کا مہنگائی سے برا حال
صرف لٹیروں ہی کا استقبال
آخر میں رہ نہ جائے صرف ملال

نگار
05-01-2012, 08:43 AM
حیرت ہے

میاں اور بیوی نے شادی کی 5ویں*سالگرہ پر سوچا کہ یونیورسٹی کے اسی پارک میں چلیں جہاں وہ پہلی بار ملے تھے۔ چنانچہ شادی کی سالگرہ کے دن دونوں وہاں پہنچے اور پارک میں ایک درخت کے نیچے بنچ پر بیٹھ گئے۔
انکے قریب ہی کچھ دور ایک اور بنچ پر ایک عورت ہاتھ میں شراب کی بوتل لیے ، نشہ میں غرق بیٹھی تھی ۔
میاں نے اس عورت کو غور سے دیکھا ۔ اور اپنی بیوی سے کہنے لگا۔
" ڈارلنگ ! جانتی ہو۔ یہ میری کلاس فیلو اور سابقہ گرل فرینڈ ہے ۔ جب سے میں*نے اسے چھوڑ کر تمھارے ساتھ شادی کی ہے۔ تب سے یہ اسی پارک میں*روزانہ شراب کی بوتل لیے آتی ہے اور یونہی نشے میں غرق رہتی ہے "
" اچھا " بیوی نے حیرانگی سے کہا " حیرت ہے کہ کوئی اتنے برس تک بھی خوشی منا سکتا ہے

نگار
05-01-2012, 08:46 AM
پرویز مشرف

پرویز مشرف جاگنگ کر رہے تھے- کہ راستے میں ایک آدمی کے پاس کچھ بلی کے بچے (نئےپیدا ہوئے) دکھائ دئے - پرویز مشرف نے پوچھا تو اس نے جواب دیا کہ ان بلی کے بچوں کا تعلق ق لیگ سے ھے - پرویز مشرف خوش ہوئے- دوسرے دن انہوں نے اپنی مسز کو ساتھ لیا تاکہ انھیں بھی دکھائیں - انہوں نے اس آدمی سے کہا کہ میری بیوی کو بتائو کہ ان کا تعلق کہاں سے ھے - تو اس نے کہا ٰان کا تعلق ن لیگ سے ھے - پرویز مشرف حیران ہوئے بولے - کل تم نے کہا تھا کہ ان کا تعلق ق لیگ سے ھے- تو اس نے جواب دیا - کل ان کی آنکھیں بند تھیں آج کھلیں ہیں

نگار
05-01-2012, 08:50 AM
ایسی زندگی

کلاس کے آخری دن کے موقع پر ۔۔۔۔
ٹیچر : بچو ! آپ وعدہ کرو کہ آپ آئندہ زندگی میں کبھی سگریٹ ، شراب ، جوئے جیسی برائیوں کے قریب نہیں جاؤ گے۔
بچے ؛ مِس ہم وعدہ کرتے ہیں ایسا کچھ نہیں کریں گے۔
ٹیچر : زندگی میں آپ لوگ ہمیشہ سچ بولیں گے
بچے ؛ جی مِس ۔ ہم وعدہ کرتے ہیں ہمیشہ سچ بولیں گے۔
ٹیچر ؛ بچو ! وعدہ کرو کہ کسی لڑکی کو تنگ نہیں کرو گے۔ بلکہ ہر لڑکی کو اپنی بہن سمجھو گے
بچے ؛ جی مِس ہم وعدہ کرتے ہیں۔
ٹیچر ؛ اور بچو ! آخری وعدہ کرو کہ آپ وطن کی خدمت کرو گے۔ وطن کی خاطر جان بھی دے دو گے۔
کاشفی ؛ جی مِس بالکل دے دیں گے۔ اور ایسی زندگی کا کرنا بھی کیا ہے۔

نگار
05-01-2012, 08:53 AM
آگ لگنے کی صورت میں

ہوسٹل کے کمرے میں داخل ہوتے ہی میری نظر سامنے دیوار پر لگے ہوئے پوسٹر پر پڑی ۔ جس پر درج تھا کہ آگ لگنے کی صورت میں اگلے صفحے پر معلومات حاصل کریں مارے تجسس کے میں نے جلدی سے صفحہ الٹ دیا ۔
جس پر لکھا تھا۔
’’بے وقوف آگ لگنے کی صورت میں ‘‘۔

نگار
05-01-2012, 08:55 AM
بڑے صاحب

بڑے صاحب ایک دکان میں گئے
ایک طرف اشارہ کر کے کہنے لگا
بھائی صاحب یہ مونچھوں والا کُتا کتنے کا ہے
جواب ملا۔۔۔۔
بھائی جی یہ کُتا نہیں آئینہ ہے۔۔

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
05-03-2012, 09:42 PM
جی وہ طوطا میں تھا

یہی نا ؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھااھاھاھا

نگار
05-03-2012, 09:45 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھ
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھ

:wind14: :wind14: :wind14: :wind14:

بےباک
05-31-2012, 09:31 PM
زبردست لطیفے آپ نے شئیر کیے ، سب کو پڑھا بہت خوب ، نگار صاحب زبردست

نگار
06-01-2012, 07:55 PM
آپ کو پسند آئے یہی بہت ہے

شکریہ آپ سب کا

بےباک
07-13-2012, 09:06 PM
انکم ٹیکس آفیسر اور شرط لگانے والا
ایک انکم ٹیکس آفیسر ایک آدمی کو بلاتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ تمھارا معیار زندگی تمہاری انکم سے بہت زیادہ ہے سچ بتاؤ کیا بات ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں بہت بڑا جواری ہوں اگر تمہیں یقین نہیں تو شرط لگا لو۔ آفیسر مان جاتا ہے۔
وہ کہتا ہے کہ میں اپنے دانتوں سے اپنی آنکھ کو کاٹ سکتا ہوں اور اس بات پردو ہزار روپے کی شرط لگاتا ہوں۔ آفیسر مان جاتا ہے۔ وہ اپنی پتھر کی آنکھ نکال کر دانتوں میں دبا لیتا ہے اس طرح وہ شرط جیت جاتا ہے۔ آفیسر پریشان ہو جاتا ہے۔
پھر دوسری شرط لگاتے ہوئے کہتا ہے کہ میں اپنی دوسری آنکھ بھی دانتوں تلے دبا سکتا ہوں اور چار ہزار کی شرط لگا دیتا ہے۔ آفیسر یہ سوچ کرشرط لگا لیتا ہے کہ یہ اندھا تو ہونہیں سکتا۔ وہ آدمی اپنا نقلی جبڑا نکال کر اس سے اپنی آنکھ دبا کر شرط جیت جاتا ہے۔آفیسر پریشان ہو جاتا ہے ۔وہ آدمی
پھر تیسری شرط لگاتے ہوۓ کہتا ہے کہ میں تمھارے میز پر کھڑا ہو کر دروازے کے پاس پڑی ٹوکری میں پیشاب کروں گا اور راستے میں ایک قطرہ بھی نہیں گرے گا۔اور بیس ہزار کی شرط لگاتا ہے۔ آفیسر سوچتا ہے کہ یہ بے وقوف اب پھنس گیا ہے اور اس سے یہ نہیں ہو سکے گا۔ لہذا مان جاتا ہے۔
جب وہ پیشاب کرتا ہے تو سارا میز اور راستے میں گر جاتا ہے۔ آفیسر بہت خوش ہوتا ہے کہ چلو کـچھ پیسے بھی آئے اور شرط بھی میں جیت گیا اور یہ ہار گیا ہے ۔۔
اتنے میں آفیسر کا دوست گبھرایا ہوا کمرے میں آتا ہے۔ آفیسر اسے کہتا ہے کہ میں نے شرط جیتی ہے اور تم گبھرائے پھر رہے ہو۔ دوست کہتا ہے کہ اس نے مجھ سے لاکھ روپے کی شرط لگائی تھی کہ وہ تمھارے میز پر پیشاب کرے گا اور تم برا نہیں مناؤ گے ۔اور اب میں شرط ہار گیا ہوں ،
لو کر لو گل ، :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

بےباک
07-13-2012, 10:09 PM
ورلڈ کپ ہارنے کے بعد
مصباح کی امی نے اس سے کہا:بیٹا بازار سے دہی لا دو
مصباح نے سوچا باہر نکلوں گا تو لوگ ماریں گے اس لیے وہ برقع پہن کے نکلا…
بازار پہنچا ہی تھا کہ ایک عورت نے اس سے پوچھا
“تم مصباح ہو نا؟”
ًمصباح نے گھبرا کر کہا نہیں تو..
اس عورت نے کہا:”ڈرو مت میں عمر گل ہوں”

نگار
07-14-2012, 09:00 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

بہت اچھے کیا بات ہے جناب

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھااااااااااااااا ااااا

pervaz khan
07-14-2012, 11:51 AM
زبردست

بےباک
07-19-2012, 07:59 AM
ایک آدمی کو ایک منسٹر کو گدھا کہنے کے جرم میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے اُسے ایک ہزار روپے جرمانہ کیا اور تنبیہ کے ساتھ چھوڑا کہ آئندہ وہ کسی منسٹر کو گدھا نہیں کہے گا۔ آدمی نے جج سے پوچھا ’’جناب کیا میں کسی گدھے کو منسٹر کہہ سکتا ہوں؟
‘‘ جج بولا ’’کیوں نہیں، اس پر بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔‘‘ وہ آدمی عدالت سے باہر نکلتے ہی اس نے منسٹر سے بولا ’’اچھا منسٹر اب میں چلتا ہوں۔

pervaz khan
07-19-2012, 10:56 AM
زبردست

بےباک
07-22-2012, 07:12 PM
ایک مفت خورہ ایک دعوت میں بن بلائے چلا گیا . ایک آدمی نے پوچھا دولہا سے تمھارا کیا رشتہ ہے ؟ مفت خورے نے جواب دیا : جناب وہ میرے دوست کے دوست کا دوست ہے . اس آدمی نے تھوڑا سا شوربہ پلیٹ میں ڈال دیا . مفت خورے نے کہا یہ کیا ہے . آدمی نے کہا یہ شوربے کے شوربے کا شوربہ ہے
ہاہاہاہاہا

pervaz khan
07-22-2012, 07:15 PM
زبردست

شاہنواز
10-15-2012, 12:41 AM
ایک سردار جی اور پٹھان آپس میں دوست ہوتے ہیں ایک دن سردار پٹھان سے مشورہ لیتا ہے
سردار: پٹھان بھائی ہمارا شادی ہوا اے ہم اپنا بیوی کو تحفہ دینا ہے کیا دوں-
پٹھان: بھائی تم اپنا بیوی کو سونے کی انگوٹھی دے دو-
سردار: بھائی کوئی بڑا تحفہ بتاؤ-
پٹھان : تم اپنا بیوی کو ٹریکٹر کا پچھلا پہییہ دے دو-

نگار
10-17-2012, 12:03 AM
ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہاہاہاہاہاہا

بہت اچھے لطیفے ہیں

سب کا بہت بہت شکریہ

ملہار
02-01-2014, 11:03 PM
:smiley038::smiley038::sarcasm::smiley027:th_smili e_schild