PDA

View Full Version : کیا آپ کو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے؟



عزیزامین
05-01-2012, 10:31 AM
آپ جنگلی حیات کے متعلق کیا جانتے ہیں ؟ کیا آپ روم جنگلی حیات کا حصہ بنیں گے؟ اس ٹیم میں کون کون سے شعباجات یا موضوعات ہونے چاہییں آپ کونسا شعبہ سنبھالیں گے؟

عزیزامین
05-03-2012, 08:32 PM
وہ زیادہ پرو فیشنل تھا

عزیزامین
05-03-2012, 08:35 PM
ماشا اللہ شکریہ

نگار
05-03-2012, 08:58 PM
عزیز امین بھائی کا شوق دیکھ کر ہم سب اراکین کو کچھ نا کچھ کرنا چاہیئے۔
ایسے میں انسان کو نا گوار سا گزرتا ہے کہ ہر انسان کو منتیں کریں کہ کیا آپکو
اس میں دلچسپی ہے یا نہیں۔اگر نہیں بھی ہو تو تب بھی سامنے والے کے شوق کے
واسطے کچھ نا کچھ لکھ دینا چاہیئے تاکہ اُس کو اُس کے کام میں آسانی ہو۔
مجھے جنگلی حیات کا شوق کبھی نہیں ہوا لیکن یقین جانئیے میں نے آپ کے لیے
بہت سرچ کیا لیکن اب تک کوئی خاص انفارمیشن ہاتھ نہیں آئی لیکن میں دیکھ رہا
کہیں سے تھوڑی بہت بھی ملا کرے تو میں آپ کی آسانی کے لیے انشاءاللہ یہاں
لکھتا رہونگا۔اور سب کو چاہیئے کہ کم از کم روزانہ نا سہی لیکن ہفتے میں ایک
بار جنگلی حیات پہ بھی کچھ لکھا کریں۔
اس سے اردو منظر کا معیار بھی اچھا ہوگا کیونکہ جنگلی حیات کے بارے میں
اس فورم میں کچھ بھی نہیں ہے اور دوسری طرف عزیز امین بھائی کا کام بھی چلتا
رہے گا۔۔کہتے ہیں نا کہ قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے۔اس لیے سب اپنے اپنے
حصے کا تھوڑا کام تو کرلیں۔
بہت شکریہ

عزیزامین
05-03-2012, 09:01 PM
ایک بات تو ثابت ہو گی آپ دوست بہت اچھے ہیں جزاک اللہ

عزیزامین
05-03-2012, 09:06 PM
میں بات نہیں سمجھ سکا فش پر ضرور لکھیں مجھے انتظار رہے گا

نگار
05-03-2012, 09:27 PM
یہ شیر،بلی،گیدڑ،بھینس،گائے

نگار
05-03-2012, 09:35 PM
آپ ایسا کریں بھینس پہ کچھ لکھنے کی تیاری کریں

کیا خیال ہے ؟؟؟

نگار
05-03-2012, 09:58 PM
مجھے بھی کوئی لنک ذاتی پیغام میں دے دیں جہاں جنگلی حیات کے بارے
میں اچھے اچھے ٹوپک ہو،،
میں نے تو ہر جگہ کوشش کی لیکن کوئی اچھا ٹوپک نہیں ملا۔
اس لیے اگر آپ کے پاس ہو تو ارسال کر دیں
شکریہ

عزیزامین
05-03-2012, 10:01 PM
یہ تو نقل نہیں؟http://www.ibtada.com/ibtada.php?cur_page=main&sub=ssubmain&mainpage=zoo_ki_sair&page=janwar&subpage=deer

عزیزامین
05-03-2012, 10:04 PM
مطلب؟

بےباک
05-09-2012, 08:41 PM
نگار بھائی اور عزیز امین صاحب کی مرضی کے مطابق اردو منظر پر حیوانات کی دنیا کا سیکشن بنا دیا ہے ، سب دوست وھاں اپنی پوسٹ لکھا کریں ،
شکریہ

بےلگام
05-09-2012, 09:00 PM
بہت خوب بابا جی :Ghelyon: