PDA

View Full Version : سلمان رشدی کی کتب نصاب میں شامل



بےباک
05-02-2012, 07:53 AM
http://ummat.com.pk/2012/05/02/images/cartoon1.jpg
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/05/120502-s7.gif
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/05/120502-s7a.gif

سرحدی
05-03-2012, 09:11 AM
[size=large]مذکورہ بالا مضمون میں نے روزنامہ امت کی اشاعت (2مئی 2012ء) میں پڑھا اور اس مضمون کو پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔
سمجھ نہیں آتا کہ کیوں یہ بے ضمیر لوگ صرف اس دنیا کو کمانے کے چکر میں اپنے دین، عقیدہ، ناموسِ رسالت کو قربان کردیتے ہیں(اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے)۔
یعنی اگر کسی نا سمجھ ، کم علم اور جاہل انسان کو یہ نصاب شامل درس کرنے کے لیے کہا جائے اور وہ اپنی کم علمی، جہالت کی بناء پر اس کو نافذ کردے تو ہم کہہ سکتے ہیں یہ اس کی کم علمی اور جہالت پر مبنی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
لیکن پاکستان کے ایک بڑے تعلیمی ادارے کے پڑھے لکھے ، سمجھ دار لیکن حد درجہ کے جاہل اور بے ضمیر اگر ایسا فیصلہ کرتے ہیں تو پھر ایک ہی بات کہنے کی ہوتی ہے کہ یا تو وہ حد درجہ بے وقوف ہیں جو دین اسلام کے دشمنوں کی چال کو سمجھ نہ سکے یا پھر حد درجہ بے غیرت ہیں جن کو یہ احساس بھی نہ رہا کہ وہ کن لوگوں کی کتابوں کو شامل کررہے ہیں!!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرمائے اور دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے محفوظ فرمائے

بےباک
05-03-2012, 05:55 PM
محترم جناب سرحدی بھائی ، جو آپ نے لکھا بات وہ نہیں ھے ،
ہم بے غیرت بھی نہیں ، بے علم بھی نہیں ، بے شعور بھی نہیں ۔ مگر غلام ہیں جس کی اپنی قدر اور قیمت نہیں ہے کیونکہ ہم نے اپنا سب کچھ فروخت کر دیا ہے ،
ہمیں معاشی طور پر غلام بنا دیا گیا ، اور ہم صرف روٹی کے ٹکڑوں کے لیے کتوں کی طرح انتظار میں رہتے ہیں کہ کب ہمیں تنخواہ ملے گی ، یہ سب امداد وہ امریکن یا اقوام متحدہ تعلیمی اداروں اور کالجوں کو تب دیتی ہے جب ہم ان کا دیا ہوا نصاب پڑھائیں گے، ورنہ وہ فنڈ روک لیتے ہیں اور ہم عقل کے اندھے اور معاشی غلام چند ٹکوں کی خاطر سب کچھ بیچ دیتے ہیں ،
بھائی آپ دکھی ہوئے ، ہم سب ہی آپ کی طرح دکھی ہیں ،

نگار
05-03-2012, 06:04 PM
یہ وہی بہرے اور گونگے اور ناسمجھ لوگ ہیں جن کے دلوں پہ اللہ تعالی نے
مہر لگا دی ہے۔جو دنیاوی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں۔ان کے دل و دماغ پہ صرف
اور صرف دولت سوار ہے۔
آج امریکہ کا لایا ہوا قانون مسلمان ملکوں میں روشن ہے جبکہ حضرت محمد صہ
کے قانون کا نام و نشان تک نہیں۔ایسے لوگوں سے اچھے کی امید رکھنے والا بھی
بے شک جاہل اور بے وقوف ہوگا۔
لعنت ہے ایسے لوگوں پر

abrarhussain_73
06-02-2012, 10:47 PM
سچ فرمایا بے باک جی۔

بےلگام
06-03-2012, 03:32 AM
بہت خوب جناب:Ghelyon: