PDA

View Full Version : کس نے کہا انجان بن کے آیا کر



ریئل فرنیڈ
05-02-2012, 11:15 AM
کس نے کہا انجان بن کے آیا کر
میرےدل کےآئینے میں مہمان بن کے آیاکر
پاگل اک تُجھےہی تو بخشی ہےدل کی حکومت
یہ تیری سلطنت تو سلطان بن کے آیاکر

این اے ناصر
05-02-2012, 02:10 PM
واہ بہت خوب سرجی۔ بہت اچھاانتخاب ہے۔

تانیہ
05-02-2012, 02:54 PM
واہ

ریئل فرنیڈ
05-02-2012, 10:20 PM
شکریہ جی

سیما
05-03-2012, 05:28 AM
السلام علیکم

بہت بہت شکریہ ۔ اپ نے اپنی پہلی پوسٹ بہت زبردست کی ہے

اسمی
05-07-2012, 09:37 AM
بہت خوب شکریہ تانیہ

بےلگام
07-15-2012, 01:52 AM
زبردست جناب

اذان
07-15-2012, 03:03 AM
واہ کیا بات ہے
واہ

بےلگام
07-15-2012, 04:46 AM
پاگل اک تُجھےہی تو بخشی ہےدل کی حکومت
یہ تیری سلطنت تو سلطان بن کے آیاکر

زبردست