PDA

View Full Version : سکون ملتاہے ۔



این اے ناصر
05-04-2012, 01:05 PM
سکون ملتا ہے .

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

مال جمع کرنے سے نہيں ،
خيرات کرنے سے !


آوارہ گردي کرنے سے نہيں ،
محبت کرنے سے

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

قرآن کو سجا کر رکھنے سے نہيں ،
پابندي سے اسکي تلاوت کرنے سے !


چوري کرنے سے نہيں ،
حلال روزي کمانے سے !

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

غريبوں کو دھکے دينے سے نہيں
انکو کھانا کھلانے سے


برے کام کرنے سے نہيں ،
اچھے کاموں سے !

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

انسانيت کو دکھ دينے سے نہيں ، بلکہ . .
انسان کے ساتھ نيک سلوک کرنے سے


ماں باپ کو تنگ رکھنے سے نہيں ،
انکي دعائيں لينے سے !

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

بہن بھائيوں سے لڑ کر نہيں ،
انکي مدد کرکے !


دوستوں سے نظريں چرا کر نہيں ،
وقت پر ان کے کام آنے پر !

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

خدا کو بھولنے سے نہيں ،
اسکي عبادت کرنے سے !


دنيا کے فرائض ( فرض ) سے بھاگ کر نہيں ،
انہيں پورا کرنے سے !

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Divider4/FlowersPinkLeavesDivider.gif

سیما
05-07-2012, 02:35 PM
السلام علیکم

بہت اچھا لکھا آپ نے اور سچ ہے ۔ یہ سب کرنے سے ہی سکون ملتا ہے
خوش رہو آپکا شکریہ بہت بہت

این اے ناصر
05-07-2012, 03:26 PM
حوصلہ افزائی کاشکریہ۔

سیما
05-08-2012, 04:08 AM
نماز پڑھنے سے سکون ملتا ہے ۔

نگار
05-08-2012, 11:04 AM
ہم نے بھی اپنے زخم نمائش میں رکھ دئے
یہ اور بات ہے کہ کوئی دیکھتا نہیں

ہر سانس زندگی کی اجل کا پیام ہے
کب ٹوٹ جائے تارِ نفس کچھ پتا نہیں

بے آسرا ہے، رکھ کے بھی وہ آسرے ہزار
حاصل جسے حیات میں ماں کی دعا نہیں

میں تجھ کو یاد نہ رکھ سکوں اے غمِ حیات
کمزور اس قدر مرا حافظہ نہیں

ایسی بھی رات ہم نے گزاری ہے اے سحر
شب ہو گئی تمام ، سحر کا پتا نہیں

این اے ناصر
05-08-2012, 01:57 PM
اللہ کایادکرنے سے۔

سیما
05-09-2012, 03:00 AM
سب کام ھتم کر کے چائے کا کپ لے کر لیپ ٹوپ پر بیٹھ جاتی ہوں تو سکون ملتا ہے :smiley-chores016:

نگار
05-09-2012, 11:27 AM
میں سکون سے ہوتا بھی ہوں اور رہنا بھی چاہتا ہوں لیکن بعض انسانوں کی
سمجھ میں نا آنی والی باتیں بے سکون کر دیتی ہیں ۔
قصور کسی اور کا ہوتا ہے اور سمجھ میں نا آنی والی شکایت کسی اور سے۔
عجیب لوگ ہیں اس دُنیا کے

سیما
05-11-2012, 04:42 AM
سکون ملتا ہے ۔اپنے اپ کو سزا دے کر

نگار
05-11-2012, 11:20 AM
مار دھاڑ سے صحت بھی اچھی رہتی ہے ۔ انسان کو سکون ملتا ہے ایسے میں ۔

:stop: :stop:

سیما
05-12-2012, 03:48 AM
سکون ملتا ہے ۔ جب رات کو آرام سے کچھ لکھتی ہوں

نگار
05-12-2012, 10:04 AM
مجھے تو بہت سکون ہوتا ہے جب میں اپنی غلطی پہ سوری کرتا ہوں اور دوسرا
معاف کر دے

سیما
05-13-2012, 05:21 AM
سکون ملتا ہے اب یاد نھی کیوں اس لیے :stop:

نگار
05-13-2012, 08:39 AM
مجھے تو سکون ملتا ہے جب اوہ سوری

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھا
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھ

سیما
05-20-2012, 04:34 AM
سکون ملتا ہے ۔ کچھ اچھی سٹوری پڑھ کر

این اے ناصر
05-21-2012, 11:03 AM
مجھے سکون ملتاہے اللہ کویادکرنے سے۔

نگار
05-23-2012, 07:46 AM
مجھے خوب سونے سے سکون ہوتا ہے

:connie_38: :connie_38:

سیما
05-27-2012, 03:16 AM
بہت سارا کھانا کھا :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020: کے

نگار
05-27-2012, 06:52 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا
کھا کھا کے مرنے کا ارادہ ہے کیا ؟
کم کھایا کرو جناب ۔

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

سیما
06-25-2012, 01:13 AM
سکون ملتا ہے پیارے پیارے گلاب کے پھولوں کو دیکھر

نگار
06-26-2012, 09:06 AM
سکون ملتا ہے لیکن وہ بھی کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

این اے ناصر
07-05-2012, 10:59 AM
کسی بے بس لاچارکی مددکرکے۔

نگار
07-07-2012, 02:09 PM
گردن دبا کے بہت سکون ملتا ہے

:Ghelyon: :Ghelyon:

سیما
07-07-2012, 02:18 PM
گردن کس کا؟

نگار
07-07-2012, 02:23 PM
جو بھی مل جائے میں نے نمبر پلیٹ کا کیا کرنا بس گردن دبانا ہے

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

سیما
07-07-2012, 02:24 PM
سکون ملتا ہے

نگار
07-07-2012, 02:28 PM
شائد سکون مل ہی گیا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھااااااااااااااا

pervaz khan
07-12-2012, 03:40 PM
درود شریف پڑھ کے

سیما
07-12-2012, 04:22 PM
کچھ اچھا کر کے یا غصہ کر کے:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::vahidrk:

نگار
07-13-2012, 11:31 AM
اپنی ماں کے ساتھ کہیں بھی جاکر سکون ملتا ہے

:photosmile: :photosmile:

سیما
07-13-2012, 11:38 PM
سکون ملتا ہے جب کسی کو خوش دیکھتی ہون

نگار
07-14-2012, 08:27 AM
میں جب ایسا گھرانا دیکھتا ہوں جہاں سب ایک ساتھ مل جُل کر رہتے ہیں تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے ،
سارے بھائی ، ماں باپ ، بچے اور ان کی مسسز سب ایک ساتھ ،
ہر طرف ہنسی اور چھوٹی چھوٹی باتوں پہ بچوں کا لڑنا ۔
تنہائی نام کی بھی نا ہو ۔

pervaz khan
07-14-2012, 12:17 PM
کوئی اچھا کام کرنے کے بعد

نگار
07-14-2012, 04:56 PM
سکون ہی سکون ہے اگر بندہ خود اچھا ہو

pervaz khan
07-14-2012, 07:01 PM
سکون ہی سکون ہے اگر بندہ خود اچھا ہو


جی جناب

نگار
07-14-2012, 07:38 PM
شکریہ جی

pervaz khan
07-14-2012, 09:41 PM
اللہ کی یاد سے

عالی شان
08-05-2012, 03:12 AM
اخلاق اچھے ہوں تو سکون ہی ملتا ہے ہر انسان کو

بےلگام
08-05-2012, 04:34 AM
نگار سیما پرویز سے گپ لگاکے سکون ملتا ہے

سیما
08-05-2012, 04:58 AM
نگار سیما پرویز سے گپ لگاکے سکون ملتا ہے


اب تو علیشان بھائی اور تم بن بے لگام بھائی بھی ہیں :smiley-computer005:
اب تو اور بھی سکون ملے گا :photosmile:

بےلگام
08-05-2012, 05:07 AM
ہاں نا ویسے تو بہت ہیں لیکن سب چپ رہتے ہیں

سیما
08-05-2012, 05:14 AM
آپ نے دیکھا نھی علیشان بھائی تو بارش کی طرح برس گئے گپ شپ پر کتنی اچھی بات ہے نا :smiley-chores016:

بےلگام
08-05-2012, 05:15 AM
کبھی غور اور غرور نہیں کرتا ہاہا

سیما
08-05-2012, 05:28 AM
اوہو کیا بات ہے آپکی :wind14:

بےلگام
08-05-2012, 05:30 AM
ہاں نا جی یہی تو بات ہے

ہمراز
08-05-2012, 09:39 AM
سکون ملتا ہے گھر جاکر

pervaz khan
08-05-2012, 12:17 PM
رمضان مبارک میں تو سکون ہی سکون ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:40 PM
ٹھیک کہا
امن بھی ہے اور سکون بھی ہے جس سے سکون میں مزید اضافہ ہوتا ہے

pervaz khan
08-05-2012, 06:57 PM
سو فیصد درست

عالی شان
08-05-2012, 07:12 PM
شکریہ اس کے لیے

pervaz khan
08-06-2012, 01:56 PM
اللہ کو یاد کر کے باقی نسخہ کل بتاؤں گا

نگار
08-11-2012, 12:12 AM
کل میں بھی کتنے دن گزر گئے

سکون ہی سکون ہے

pervaz khan
08-11-2012, 01:22 AM
اللہ اور سکون دے آمین

نگار
08-11-2012, 01:25 AM
بہت بہت شکریہ

آپ سب کو بھی آمین ثمہ آمین

بےلگام
08-11-2012, 04:37 AM
نیند پوری کرنے سے بھی ملتا ہے سکون

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:55 AM
اللہ کو یاد کرکے اور اس کی عبادت کرکے جو سکون ملتا ھے شاید کسی اور چیز میں ملتا ہو

pervaz khan
08-11-2012, 12:07 PM
اللہ کو یاد کریں تو سکون ہی سکون ہو جاتا ہے

نگار
08-11-2012, 03:13 PM
بیشک سکون قلب اللہ کے ذکر میں ہے

pervaz khan
08-11-2012, 04:23 PM
بیشک سکون قلب اللہ کے ذکر میں ہے

100 فی صد درست

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 06:09 PM
سکون نماز ادا کرنے میں بھی ھے

نگار
08-11-2012, 11:31 PM
لمبی ڈرائیو کے بعد آرام کرنے سے بہت سکون ملتا ہے

محمدداؤدالرحمن علی
08-12-2012, 01:36 PM
سکون سکون ہی ہوتا ھے

بےلگام
08-12-2012, 08:15 PM
ملتا ہے سکون

نگار
08-13-2012, 11:46 PM
سکون ملا لمبی نیند کے بعد

سیما
08-14-2012, 02:16 AM
سکون ملتا ہے :290:

نگار
08-14-2012, 02:59 AM
اس سے کیسا سکون ملا ؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
08-17-2012, 12:56 PM
آج تو سکون ہی سکون ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےے

نگار
08-17-2012, 06:29 PM
آجکل تھوڑا سا ٹینشن میں ہوں اس لیے سکون کی بات نا کرنی میں نے

pervaz khan
08-18-2012, 01:46 PM
آجکل تھوڑا سا ٹینشن میں ہوں اس لیے سکون کی بات نا کرنی میں نے


یہ پھر کہیں سے ٹینشن پکڑ لی آپ نے۔پھینک دیں

این اے ناصر
08-27-2012, 12:08 PM
بے بسوں اوربے سہاروں کی مددکرکے۔

نگار
08-28-2012, 03:26 PM
خوب ہنس ہنس کر ہلکا ہو جاتا ہوں

این اے ناصر
09-27-2012, 11:13 AM
نمازپڑھنے سے اوراللہ سے دعامانگنے کے بعد ۔

سیما
09-28-2012, 01:37 AM
سکون ملتا ہے جی

این اے ناصر
09-28-2012, 10:26 AM
اللہ کویادکرنے سے۔

pervaz khan
09-28-2012, 10:39 AM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
10-16-2012, 12:41 AM
اکیلے رہنے سے آجکل بہت سکون ملتا ہے ۔ گھر میں ہی خوش ہوں

pervaz khan
10-16-2012, 05:07 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
10-16-2012, 11:54 PM
ماں سے بہت ساری باتیں کر کے اور خوب ہنس ہنس کر

بہت مزہ آتا ہے

pervaz khan
10-17-2012, 03:51 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
10-18-2012, 10:23 PM
اس سے زیادہ کیا لکھوں اب بات ہی ختم ہوئی

pervaz khan
10-19-2012, 02:26 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
10-19-2012, 04:04 PM
اللہ کو یاد کر کے

pervaz khan
10-20-2012, 03:28 PM
جزاک اللہ

نگار
10-22-2012, 01:07 AM
شکریہ

یہ بات تو صاف ہے کہ سکون اللہ کی عبادت اور اسکے ذکر میں ہے کیونکہ اللہ کا ذکر روح کی غذا بھی ہے

pervaz khan
10-22-2012, 02:22 PM
صیح فرمایا ہے آپ نے۔ہم جسم کے لئے بہترین سے بہترین غذا کھاتے ہیں۔روح کی غذا اللہ کا ذکر اللہ کی عبادت ہے

نگار
10-22-2012, 10:51 PM
آج تھوڑا سینے میں درد تھا جس سے سکون نہیں ملا
ابھی کچھ گزارا ہے

pervaz khan
10-23-2012, 04:03 PM
کسی ڈاکٹر کو ملے یا کوئی دوا لی ہے۔اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے آمین

نگار
10-24-2012, 01:18 AM
ڈاکٹر ڈاکٹر تو کب سے جاری ہے جناب

بس کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے ۔ ٹیبلٹس کھاتا رہتا ہوں

آپکی دعاؤں کا دل سے شکر گزار ہوں

سیما
10-25-2012, 12:05 PM
آپ آپنا پروپر علاج کرواو نا ایسا تھوڑی چلتا ہے یا اوپریشن کرو دل کا آجکل تو سب ممکن ہے

نگار
10-25-2012, 02:42 PM
جس چیز کی گارنٹی ہی نا ہو اس کو کرنے کا کوئی فائدہ بھی نہیں

جب تک چلتا ہے تو چلنے دیتا رہونگا باقی جو اللہ کو منظور

:smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
10-25-2012, 03:24 PM
اللہ آپ کو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطافرمائے آمین

نگار
10-25-2012, 03:27 PM
شکرررررررررررررررررررررری ہ آپ کا

کیا آپ پاکستان آ گئے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
10-29-2012, 07:59 PM
جی نہیں جب کبھی آیا تو ان شاء اللہ آپ سے ضرور ملاقات کروں گا

نگار
10-30-2012, 12:19 AM
ضرور ضرور


میں آؤنگا آپ سے ملنے پاکستان میں کسی بھی شہر

:wind14::wind14::wind14::wind14::wind14:

pervaz khan
10-31-2012, 03:47 PM
ان شاء اللہ ۔ ان شاء اللہ

نگار
11-01-2012, 01:29 AM
کبھی کبھی بہت سکون

تو

کبھی کبھی چھین تک لا پتہ

pervaz khan
11-01-2012, 03:23 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
11-03-2012, 10:18 PM
سکون کی تالاش میں جانا چاہیئے

:wind14: :wind14: :wind14: :wind14:

pervaz khan
11-04-2012, 03:29 PM
اللہ کو یاد کر کے

نگار
11-04-2012, 06:08 PM
اللہ کو یاد کر کے

pervaz khan
11-05-2012, 02:28 PM
اللہ کو یاد کر کے