PDA

View Full Version : میں اور میرا کردار



این اے ناصر
05-04-2012, 01:27 PM
میں اور میرا کردار

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/divider3/w1yejh9ylwy.gif

قرآن گھر میں ہے مگر پڑھتا نہیں میں

ذرا بھی اللہ کا خوف کرتا نہیں میں

مجھے آتی ہے مصیبت تو اللہ یاد آتا ہے

ورنہ تو کبھی سر سجدے میں رکھتا نہیں میں

موبائل کی آواز سن کر اٹھ جاتا ہوں میں فورا

پر سن کر اذان کبھی اٹھتا نہیں میں

کانوں میں بھلا ذان کی کیسے آواز آئے

بند تو کبھی ٹی وی کرتا نہیں میں

صورت سے تو انسان نظر آتا ہوں میں

مگر سیرت سے تو انسان لگتا نہیں میں

http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/divider3/w1yejh9ylwy.gif

این اے ناصر
09-27-2012, 11:17 AM
تبصرے کااتنظارکررہاہوں۔

انجم رشید
09-27-2012, 02:31 PM
آج کے مسلمان کا بہت اچھا نقشہ کھینچھا آپ نے
جزاک اللہ

این اے ناصر
09-28-2012, 10:21 AM
آج کے مسلمان کا بہت اچھا نقشہ کھینچھا آپ نے
جزاک اللہ


شکریہ۔