PDA

View Full Version : آپ کو اردو منظرسے کیا فائدہ ہوا ؟



این اے ناصر
05-09-2012, 12:00 PM
معزز اراکین اردو منظر


اس تھریڈ میں آپ نے بتانا ہے کہ
آپ کو اردو منظرسے کیا فائدہ ہوا ؟


چاہے وہ فائدہ دینی ہو یا دنیاوی !

pervaz khan
07-23-2012, 12:52 AM
یہ فاہدہ کیا کم ہے کہ اتنے بہترین انسانوں سے رابطہ ہوا

اردوجواب
07-23-2012, 05:22 AM
یہ فاہدہ کیا کم ہے کہ اتنے بہترین انسانوں سے رابطہ ہوا

بہترین جواب ہے میں بھی یہی کہوں گا۔

این اے ناصر
08-02-2012, 11:01 AM
مجھے بہت سے اچھے دوست ملے۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:08 PM
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:57 AM
ابھی تک تو کچھ فائدہ نظر نہیں آیا

pervaz khan
08-05-2012, 01:02 PM
نظر آ جائے گا صبر کریں

عالی شان
08-05-2012, 06:24 PM
کر تو رہا ہوں

pervaz khan
08-05-2012, 07:20 PM
اللہ کی ذات صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے

علیشان
08-06-2012, 12:41 AM
بے شک
فائدہ اور نقصان کس نے دیکھنا ہے،آتے جاتے رہا کریں

pervaz khan
08-06-2012, 01:25 PM
سو فی صد درست

نگار
08-11-2012, 12:21 AM
اردو منظر سے یہ فائدہ ہوا کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتا

pervaz khan
08-11-2012, 01:08 AM
اردو منظر سے یہ فائدہ ہوا کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتا

فاہدہ ہی ہے ناں کہ آپ بھی کیپٹن بن گے ہیں

نگار
08-11-2012, 01:11 AM
ہاں نا

لیکن پتا نہیں عادل آجکل ہم سب کے نام چینج کرنے کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں

pervaz khan
08-17-2012, 01:07 PM
شکر کریں صرف نام تبدیل کرنے پر گزارہ کر رہے ہیں ۔اگر ہمارے حلیے بگاڑنے پہ آ گے تو مشکل ہو جائے گی۔یہ کیا کم فاہدہ ہے-

نگار
08-17-2012, 06:24 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

شائد عادل بھائی تیزاب کی فیکٹری مین کام کرتے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-18-2012, 01:53 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہا

شائد عادل بھائی تیزاب کی فیکٹری مین کام کرتے ہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا


یہ کیسے جانا آپ نے؟؟؟؟
آپ کا اندازہ صیح لگتا ہے

این اے ناصر
08-27-2012, 11:58 AM
اچھے دوست ملے۔

نگار
08-28-2012, 03:28 PM
یہ بھی ٹھیک ہے

این اے ناصر
09-27-2012, 11:12 AM
میری معلومات میں بہت اضافہ ہواہے۔

pervaz khan
09-30-2012, 03:14 PM
جی ہاں کافی کچھ سیکھا ہے

شاہنواز
09-30-2012, 08:32 PM
مجهے بہت پرخلوص اور محبت کرنے والے ساتهی ملے

نگار
10-16-2012, 12:36 AM
اچھے بھائی ملے جو بہت پیار کرنے والے ہیں

pervaz khan
10-16-2012, 05:15 PM
سو فی صد درست

نگار
10-16-2012, 11:50 PM
تنہائی دور ہوئی انٹرنیٹ میں آ کر لیکن بہت کچھ کھو بھی دیا

پھر بھی خوش ہوں کہ کھونے سے بہت زیادہ پا لیا ہے

آپ سب کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-17-2012, 03:56 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
10-22-2012, 01:19 AM
فائدہ ہو رہا ہے اور آئندہ بھی ہوگا

یہاں کچھ ساتھیوں نے کچھ پرانے دوستوں کی جگہ بھر دی

جو اچھا لگا

pervaz khan
10-22-2012, 02:00 PM
بہت فاہدہ ہوا ہے

نگار
10-22-2012, 11:01 PM
مثال دے کر واضح کریں

شکررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر ررررررررررررریہ

pervaz khan
10-23-2012, 03:32 PM
آپ سے ملاقات ہوئی کیا یہ کم فاہدہ ہے ایک بھائی ملا ہے

نگار
10-24-2012, 01:29 AM
یہ بہت بڑا فائدہ ہے کہ مجھے بھی آپ جیسا مخلص اور پیار محبت والا بھائی ملا ۔
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
10-24-2012, 04:13 PM
جی ہاں اور مجھے بھی تو آپ بھائی ملے ہیں
اللہ کا شکر ہے

نگار
10-24-2012, 10:26 PM
جی جی

ہم تو حاضر ہی ہیں جناب عالی

دس دیں کیا دسنا ہے

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممم

pervaz khan
10-29-2012, 08:09 PM
بھائی کو کیا بتاؤں کچھ ہے ہی نہیں بتانے کے لئے

نگار
10-30-2012, 12:11 AM
چپ چپ رہتے ہیں آپ ضرور کوئی بات ہے

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 03:58 PM
آتا ہوں مختصر سا وقت ہوتا ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ لڑیوں میں رپلائی ہو جائے

نگار
10-31-2012, 09:58 PM
اس طرح تو میں بھی کرتا ہوں

لیکن بعض دفعہ بہت بور ہو جاتا ہوں

کچھ مزہ نہیں آتا

pervaz khan
10-31-2012, 10:43 PM
بات تو آپ کی صیح ہے لیکن کیا کریں مجبوری ہے

نگار
10-31-2012, 11:05 PM
مجبوری تو ہو نہیں سکتی کیونکہ ہم قید نہیں

جب دل نے چاہا وہاں چل دیئے

pervaz khan
11-01-2012, 04:05 PM
مجبوری وقت کی ہے جناب
وقت اتنا نہیں ہوتا

نگار
11-01-2012, 11:30 PM
ہاں واقعی

پھر بھی آپ وقت نکال لیتے ہیں

اردو منظر سے یہی فائدہ ہوا نا

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
11-02-2012, 03:14 PM
جی ہاں سچ ہے جناب

نگار
11-02-2012, 03:54 PM
اردو منظر سے مجھے اچھے ساتھی ملے

جن کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں خوشبو بن کر مہک جایا کرینگی

شاہنواز
11-03-2012, 12:56 AM
بہت فائدہ ہوا اتنے پر خلوص ساتھی ملے

نگار
11-03-2012, 01:33 AM
بھائی ہم تو پاگل ہو گئے

کون کیا ہے سمجھ سے باہر ہے

یا تو ہم سمجھنے سے قاصر ہیں یا ہمارے پاس وہ اختیارات نہیں جن سے دوسرے جلدی سمجھ جایا کرتے ہیں

واہ میرے اللہ

نگار کی توبہ

pervaz khan
11-03-2012, 03:53 PM
کیا بات ہے جناب آج کہاں سے یہ سوچ چلی آئی ہے

نگار
11-03-2012, 10:17 PM
جناب دل کی آنکھیں کھلنے لگیں جب جب وقت گزرتا گیا

کہ یہ راستہ جس پہ ہم چل رہے تھے یہ غلط تھا ،ہے اور رہے گا

اس پہ کوئی منزل نہیں

اس کی مثال کچھ یون ہے کہ ایک مسافر ساری رات جنگل میں چلتا رہے اور صبح ہونے پہ پتہ چلے کہ یہ راستہ تو کوئی دوسرا ہے اور میں اپنا راستہ چھوڑ چکا ہوں
سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہے جناب

pervaz khan
11-04-2012, 03:34 PM
سب سے اچھی بات ہے کہ اللہ کو یاد کریں

نگار
11-04-2012, 06:06 PM
واقعی سب سے اچھی بات یہی ہے جو آپ نے کہی

انشاءاللہ ایسا ہی ہوتا رہے گا جتنی زندگی باقی ہے

pervaz khan
11-05-2012, 02:31 PM
ماشاء اللہ-----

نگار
11-13-2012, 01:30 AM
فائدہ یہی ہوا کہ اب سونے کا وقت ہے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-13-2012, 01:53 PM
تو سو جائیں جناب

نگار
11-16-2012, 10:12 PM
فائدہ یہ ہوا کہ اراکین کو بلانے کے لیے ہر دن چیخیں ماریں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

گلا خشک ہوا لیکن کسی نے بھی اپنے درشن نہ کرائے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

pervaz khan
11-17-2012, 04:14 PM
فکر نہ کریں جناب

نگار
11-17-2012, 11:54 PM
اس فورم سے بہت بہت فائدہ ہوا

pervaz khan
11-18-2012, 02:54 PM
جی ہاں فاہدہ یہی کیا کم ہے کہ ہماری ملاقات ہوئی ہے

نگار
11-20-2012, 11:24 PM
بیشک بہت زیادہ ہے

:photosmile:

pervaz khan
11-21-2012, 05:30 PM
ہمیں اس فورم کا بہت فاہدہ ہوا ہے

نگار
11-22-2012, 01:01 AM
ایک اور ساتھی کا بھی اضافہ ہوا

pervaz khan
11-22-2012, 04:39 PM
اچھا جی وہ کون ہیں ؟؟؟ یہ تو بہت اچھی خبر ہے جناب

نگار
11-22-2012, 10:30 PM
افففففففففففففففففففففففف ففففففففف سیفی بھائی

pervaz khan
11-23-2012, 04:19 PM
بہت ہی خوشی کی بات ہے

نگار
11-23-2012, 10:27 PM
مجھے دوست ملے یہاں سے

pervaz khan
11-24-2012, 04:10 PM
سو فی صد صیح جناب

نگار
11-28-2012, 01:43 AM
ہر قسم کے لوگ ملے جن سے بہت کچھ سیکھا ہے

pervaz khan
11-28-2012, 02:59 PM
بالکل صیح جناب

نگار
11-29-2012, 10:26 PM
ویسے آپ جو ڈیزائن والے بورڈ لگاتے ہیں نا تو وہ مہمان کو نظر نہیں آتا ۔

آپ ایسا بورڈ بنایا کریں جو مہمان بھی پڑھ سکے اور یہاں کا رُخ کریں

pervaz khan
11-30-2012, 06:04 PM
تو کیا وہ آپ نہیں پڑھ سکتے اگر نہیں تو مجھے ضرور بتائیں ۔میں تھوڑی چینج کر دوں گا امید ہے سب کو نظر آئے گا

نگار
11-30-2012, 06:33 PM
میں تو پڑھ سکتا ہوں لیکن آن لائن ہونے پہ

مہمان بن کر پھر وہ بورڈ نظر نہیں آتے

اس میں کچھ تبدیلی کریں کہ آن لائن اور اوف لائن دونوں صورتوں میں اس کو پڑھا جا سکے

شکریہ

pervaz khan
12-01-2012, 02:13 PM
اب چیک کریں مجھے امید ہے اب جو نئے ہیں پڑھے جا سکتے ہیں

نگار
12-01-2012, 11:18 PM
مہمان بن کر چیک کر لونگا

ویسے لگائے کہاں ہیں ؟؟؟

لنک ادھر پیسٹ کر دیں

pervaz khan
12-02-2012, 05:49 PM
سب سے آخری اللہ حافظ چیک کریں
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=2381&page=23

نگار
12-03-2012, 12:06 AM
پھر بھول گیا اوکے اوف لائن ہونے کے بعد چیک کر لونگا
سوری
ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھا ھا

نگار
12-03-2012, 12:09 AM
ہاں اب ٹھیک ہے مہمان بن کر بھی دکھائی دیتے ہیں

شکریہ

pervaz khan
12-03-2012, 02:25 PM
چلیں یہ مسلہ تو ٹھیک ہو گیا ہے

نگار
12-03-2012, 09:54 PM
مزید مسئلوں کی ہمت بھی اب باقی نا رہی

pervaz khan
12-04-2012, 05:43 PM
ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا

نگار
12-04-2012, 11:07 PM
ایسا ہی ہوگا

pervaz khan
12-05-2012, 05:49 PM
بہت فاہدہ ہوا ہے

نگار
12-07-2012, 03:47 PM
پہلی بار ایسا بزنس دیکھا جس میں فائدہ ہی فائدہ ہے

pervaz khan
12-07-2012, 05:08 PM
جی ہاں----

نگار
07-06-2014, 03:41 AM
مجھے یہ فائدہ ہوا کہ دوست بنتے اور بچھڑتے ہیں دل چھوٹا نا کرنا کبھی :290::290: