PDA

View Full Version : آخری گفتگو ۔ ۔ ۔



این اے ناصر
05-10-2012, 12:50 PM
آخری گفتگو
یہ تصویریں ہیں
خط ہیں
اور کچھ پُرزے ہیں
جن پر تُم مجھے پیغام لکھتی تھیں
انہیں محفوظ کر لو
ہاں مگر افسوس
ٹیلی فون پر جو گفتگو
تم مجھ سے کرتی تھیں
اُنہیں میں تم کو واپس کر نہیں سکتا
جو میری دسترس میں تھا
تمہارے سامنے ہے سب
جو باقی ہے
صدا ہے اب ۔۔۔۔

سیما
05-10-2012, 01:15 PM
اگر وہ فون نھی کرتی تو:tongue38: ویسے وہ ہے کون :smiley-computer005:

این اے ناصر
05-10-2012, 01:34 PM
اب ان زخموں کی دواکون کرے گا، تمہارے بعد
ہم نے اپنے بھی کھودیے تجھے پانے کے بعد

سیما
05-10-2012, 01:40 PM
افففففففففففف اب اتنا پرسنل سوال پوچھا:smiley-angry019::smiley-angry019::vahidrk: تو سیما کی بچی ایک سر پر :vahidrk::vahidrk::vahidrk:

این اے ناصر
05-10-2012, 01:44 PM
نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ اپ کوذاتی کردونگا۔

سیما
05-10-2012, 01:45 PM
نھی اس کی ضرورت نھی میں تو جوک کر رہی تھی

این اے ناصر
05-10-2012, 01:49 PM
اوکے۔ as you wish

تانیہ
05-10-2012, 01:56 PM
واہ۔۔۔۔۔واہ