PDA

View Full Version : تعارف



faisal_damri
05-11-2012, 07:36 PM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ و مغفرۃ
امید کرتا ہو کہ آپ سب دوست بخیریت ہونگے
نام فیصل
رہائش کراچی

دعائوں کا طلب گار آپ کا نیا دوست فیصل

تانیہ
05-11-2012, 11:41 PM
فیصل جی مختصر ترین تعارف کے لیے شکریہ
ہمارے ساتھ آپکے بارے میں مزید جانا چاہیں گے اگر آپ کو اچھا لگے تو
آپ کیا کرتے ہیں ؟ کیا مشاغل ہیں ؟ اردو منظر فورم تک کیسے رسائی ہوئی وغیرہ وغیرہ اپنی دلچسپیاں اپنے مستقبل کے لیے عزائم شیئر کیجئے۔۔۔۔بہت شکریہ

بےباک
05-15-2012, 10:01 PM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ و مغفرۃ
امید کرتا ہو کہ آپ سب دوست بخیریت ہونگے
نام فیصل
رہائش کراچی

دعائوں کا طلب گار آپ کا نیا دوست فیصل

فیصل صاحب خوش آمدید ، آپ مزید اپنے بارے بتائیے ،
اور آپ کی تحاریر کے ہم سب ہی منتظر ہیں ،

بےلگام
05-15-2012, 11:07 PM
:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon: بہت اچھے جناب گڈ