PDA

View Full Version : کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟



لاجواب
05-12-2012, 02:27 AM
سوال
کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
جواب:
سید زادی کا غیر سید سے نکاح جائز ہے اگرچہ اس میں علماء کا اختلاف ہے۔
جواز کی دلیل سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی صاحبزادی کا نکاح ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

محمد زکی حیدری
05-10-2015, 05:42 PM
سلام حضور عجیب سوال ہے کیا سید زادی مسلمان نہیں؟ اگر ہے تو قرآن میں ہر مسلمان لڑکی اپنے نامحرم مسلمان لڑکے سے شادی کر سکتی ہے۔ اب قرآن نے سورہ مائدہ
کی 5 نمبر آیت میں ایسا فرما دیا مگر پھر بھی بعض پیری مریدی کی دکان چلانے والے کفو وغیرہ کی باتیں بنا کر اس نکاح کو حرام قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان سب کا توڑ آپ کو میرے اس بلاگ arezuyeaab1.blogspot.com (http://arezuyeaab1.blogspot.com) کے مضمون میں ملے جس میں میں نے متعدد معتبر سیدزادیوں کے نکاح غیر سادات سے ہونے کے دلائل پیش کئے ہیں۔
والسلام
حیدری

Baab-Ul-Islam
05-13-2015, 01:52 AM
Blog has been removed

Sorry, the blog at arezuyeaab1.blogspot.com has been removed. This address is not available for new blogs.
Did you expect to see your blog here? See: 'I can't find my blog on the Web, where is it? (https://help.blogger.com/bin/answer.py?answer=87065)'