PDA

View Full Version : کیا اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا جائز ہے



لاجواب
05-12-2012, 02:31 AM
سوال
السلام علیکم
اگر فون پر نکاح ان الفاظ سے ساتھ کیا جائے کہ اللہ کو حاضر و ناظر جان کر اسی کو گواہ بنا کر ہم ایک دوسرے کو قبول کرتے ہیں اور پھر دونوں ایک دوسرے کو تین مرتبہ یہ کہیں کہ ہاں قبول ہے۔ تو کیا اس طرح* نکاح کرنا جائز ہے؟ دونوں طرف سے کوئی گواہ نہیں تھا، نہ لڑکے کی طرف سے نہ لڑکی کی طرف سے۔ براہ مہربانی ہاں* یا ناں میں واضح* جواب دیں۔ شکریہ
جواب:
وجوب نکاح کے لیے گواہوں کی موجودگی شرط ہے۔ گواہوں کی موجودگی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔