PDA

View Full Version : انوکھی خواہش



سیما
05-13-2012, 04:45 AM
السلام علیکم
آج میں انوکھی سی بات سوچھی پتا ہے وہ کیا ؟ چلو میں ہی بتا دیتی ہوں ۔
میں آج آور ابھی ایک نیولڑی شروع کر رہی ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خوائش
آپ کی بھی کوئی ایسی خوائش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا سکے
۔اپکی کیا خوائش ہے ؟
جو آپکو پتا ہے کھبی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
مگر ہم پھر بھی ڈے دریم کرتے ہیں
میں نے لڑی شروع کی تو جواب بھی پہلا میرا ہو گا کیسے ٹھیک ہے نا ؟ یا :vahidrk::vahidrk::vahidrk: :290::290:


انوکھی خوائش ہے ۔کاش میری مچھلیاں چل سکتی ۔
یا وہ ہیڈ فون لگا کر صوفے پر بیٹھ کر لیپ ٹوپ یوز کر سکتی :vahidrk:

نگار
05-13-2012, 09:08 AM
السلام علیکم
آج میں نے تو انوکھی سی بات سوچھی پتا ہے وہ کیا ؟ چلو میں ہی بتا دیتی ہوں ۔
میں آج اور ابھی ایک نیو لڑی شروع کر رہی ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خواہش
آپ کی بھی کوئی ایسی خواہش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا آ سکے
۔آپکی کیا خواہش ہے ؟
جو آپکو پتا ہے کھبی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
مگر ہم پھر بھی ڈے ڈریم کرتے ہیں
میں نے لڑی شروع کی تو جواب بھی پہلا میرا ہو گا کیسے ٹھیک ہے نا ؟

انوکھی خوائش ہے ۔کاش میری مچھلیاں چل سکتی ۔
یا وہ ہیڈ فون لگا کر صوفے پر بیٹھ کر لیپ ٹوپ یوز کر سکتی

:vahidrk: :vahidrk:
:vahidrk: :vahidrk:
:290: :290:
:290: :290:

نگار
05-13-2012, 09:12 AM
میری خواہش واقعی عجیب ہے اور وہ یہ کہ ۔۔

جب تک میرے گھر والے زندہ ہیں میں صرف اُس وقت تک زندہ رہنا چاہتا ہوں اور میرے لیے یہ زندگی کافی ہو گی کیونکہ وہ میرا اور میں اُنکے جانے کا غم کبھی برداشت نہیں کر سکتا ۔ جیے تو ایک ساتھ مرے تو ایک ساتھ ۔ بس یہی
میری آخری خواہش ہے ۔

این اے ناصر
05-15-2012, 09:14 PM
السلام علیکم
آج میں انوکھی سی بات سوچھی پتا ہے وہ کیا ؟ چلو میں ہی بتا دیتی ہوں ۔
میں آج آور ابھی ایک نیولڑی شروع کر رہی ہوں ۔ اسکا نام ہو گا انوکھی خوائش
آپ کی بھی کوئی ایسی خوائش ہو گی ۔ جیسے کسی کو شوق ہوتا ہے وہ چاند پر جائے ۔
یا کسی کی سوچ ہوتی ہے ۔وہ ایسا بنے جو کسی کو نظر نا سکے
۔اپکی کیا خوائش ہے ؟
جو آپکو پتا ہے کھبی بھی پوری نھی ہونے والی چلو خیالی پلاو پکاتے ہیں
مگر ہم پھر بھی ڈے دریم کرتے ہیں
میں نے لڑی شروع کی تو جواب بھی پہلا میرا ہو گا کیسے ٹھیک ہے نا ؟ یا :vahidrk::vahidrk::vahidrk: :290::290:


انوکھی خوائش ہے ۔کاش میری مچھلیاں چل سکتی ۔
یا وہ ہیڈ فون لگا کر صوفے پر بیٹھ کر لیپ ٹوپ یوز کر سکتی :vahidrk:


بہت بہت شکریہ۔ بہت ہی دلچسپ ٹاپک ہے۔

میری انوکھی خواہش یہ ہے کہ کاش میں کبھی جہازاڑاسکتا۔

بےلگام
05-16-2012, 04:09 AM
بہت اچھے جناب :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-16-2012, 07:22 PM
مولانا صاحب آپ بھی کچھ فرما دیتے

آپکی آخری خواہش کیا ہے ؟؟؟

:smiley-computer005: :smiley-computer005:

بےباک
05-17-2012, 01:56 PM
مولانا صاحب آپ بھی کچھ فرما دیتے

آپکی آخری خواہش کیا ہے ؟؟؟


ہاہاہاہاہاہا ، یہاں انوکھی خواہش پوچھا ہے ، اور نگار بھائی آپ نے اس کو آخری خواہش کر دیا ، ھاھاھاھھاھاھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے میری انوکھی خواہش یہ ہے کہ کاش ہم اردو منظر کے سب ساتھی کسی دن اکٹھے ہو سکیں ، اور میں آپ کو لسی پلا رہا ہوں ،
ویسے گھبرانا نہیں ، جب اکٹھے ہوں گے تب نا،
انوکھا کام کرنا چاہیے نا ، :photosmile::smiley-computer005:

نگار
05-21-2012, 07:58 PM
جی آنٹی سب کو دعوت دیں ۔ میں 24 گھنٹے حاضر ہوں

سب تو آن لائن نا ہوئے لیکن میں بن بلائے آ ہی گیا

:popcorn: :popcorn:

نگار
05-21-2012, 08:11 PM
سہاوت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ کیا بلا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:290: :290:

نگار
05-27-2012, 06:50 AM
اوکے اوکے اوکے

ہر جگہ کھانے کا لکھا کرو ۔ اب بسسسسسسسسسسسسسسسسس
:stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
06-26-2012, 07:58 AM
انوکھی خواہش انو سے پوچھ لیں

این اے ناصر
07-05-2012, 11:04 AM
کاش میرالیپ ٹاپ مجھ سے بات کرسکتا÷

نگار
07-05-2012, 03:53 PM
hazaron kuwahishein aisi keh har kuwahish pe poon niklay

نگار
07-06-2012, 01:04 PM
واقعی انوکھی خواہش کا سوچا ہے آپ نے ۔۔۔
ہم سب کو اس ایجاد کا شدت سے انتظار رہے گا
خیال کریں غلطی سے کوئی بم نا بنا لیں
پہلے اچھی طرح ٹیسٹ کر لیں پھر مارکیٹ میں متعارف کرائیں

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

نگار
07-06-2012, 09:13 PM
کیا کہا یہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سمجھ ہی نہیں آئی

:stop: :stop:

pervaz khan
07-12-2012, 03:34 PM
باقی زندگی چاند پہ گزاروں

pervaz khan
07-13-2012, 12:06 AM
شاید دنیا سے ذرا پرسکون ہو

نگار
07-13-2012, 11:25 AM
لیکن دُنیا امید پر قائم ہے
کوشش تو کر سکتے ہیں اور اللہ جس حال میں بھی رکھے ہم سب کو راضی ہونا
چاہیئے
میری خواہش تھی کہ کاش میری ایک کزن بھی ہم سب کے ساتھ جا سکتی

pervaz khan
07-13-2012, 11:30 AM
ناامید نہیں ہونا چاھیے

نگار
07-13-2012, 03:25 PM
زندگی بہت خوبصورت چیز ہے اس کی قدر کریں

pervaz khan
07-13-2012, 06:01 PM
بالکل درست جناب

نگار
07-13-2012, 08:14 PM
یہ ہو نہیں سکتا

کوئی اور خواہش بتلائیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

نگار
07-13-2012, 08:23 PM
بہت آسان ہے

اس کے لیے چڑیل بننا پڑے گا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھا

بےلگام
07-13-2012, 08:24 PM
؛لگتا یے مجھے جانا چاہیے

بےلگام
07-13-2012, 08:29 PM
نماز کا ٹایم ہورہا ہے نا

نگار
07-13-2012, 08:31 PM
پھر سب کو جانا چاہیئے

:stop: :stop:

بےلگام
07-13-2012, 08:32 PM
یہ میری طرف ہے آپ کا ابھی نہیں ہوا سمجھے آپ یہی رہو

نگار
07-13-2012, 08:34 PM
اچھا جناب جیسا حکم

نگار
07-13-2012, 08:46 PM
یعنی میں بھی گھر میں نماز پرھ لوں

میرے بھی لمبے بال ہیں نا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا

بےلگام
07-13-2012, 08:49 PM
بات بالوں کی نہیں سمجھنے کی ہے ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھا

نگار
07-13-2012, 08:57 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

مزاق کر رہا تھا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 08:58 PM
میں بھی جناتا ہوں نا جی کیوں کے پہلے میرے بال آپ سے بھی بڑے تھے نا :Ghelyon:

نگار
07-13-2012, 09:04 PM
ااو میرے ربا

بات کہاں سے کہاں پہنچ گئ

میں نے ٹنڈ کروایا ہے
اب تو یہ قصہ ختم کر دیں

:stop: :stop: :stop: :stop:

بےلگام
07-13-2012, 09:05 PM
تو میں نے بھی تو ٹنڈ ہے کرای ہوئی ہے نا :banana_smiley_26:

نگار
07-13-2012, 09:11 PM
یہ لو

بھائی جی میں ابھی گنجا بن گیا یہاں آکے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا ااااااااااااااااھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھ

نگار
07-13-2012, 09:30 PM
قسم سے پتا ہی نا چلا میں کب اور کس کو جواب دے رہا ہوں

دو دو ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں نا اس لیے

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھ

نگار
07-14-2012, 08:40 AM
آپ لوگوں کا نیٹ تیز ہے
اور جب میں جواب دیتا ہوں تو اس سے پہلے کوئی اور بیچ میں جواب دے دیتا ہے
تو پھر سمجھ نہیں آتی یہ میرا لکھا کس کے پیچھے لگ گیا

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
07-14-2012, 12:07 PM
کوئی بات نہیں جناب نمک اور چینی کا رنگ ایک جیسا ہے

نگار
07-14-2012, 05:00 PM
نمک پیسا ہوا جبکہ چینی دانے دار ہوتا ہے یہ فرق بھی ہوتا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 06:58 PM
فرق تو ہے جناب

نگار
07-14-2012, 07:41 PM
کچھ اور لکھیں جناب

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
07-14-2012, 09:36 PM
اُڑن کھٹولا مل جائے

نگار
07-16-2012, 08:07 AM
کوئی نہیں

pervaz khan
07-16-2012, 01:52 PM
بعد میں بتاؤں گا

نگار
07-16-2012, 02:26 PM
کہ اس وقت آنٹی دھڑام سے کہیں سے نازل ہو جائے

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
07-16-2012, 07:45 PM
ابھی یاد نہیں آ رہی

بےلگام
07-16-2012, 08:12 PM
چاے مل جاے ایک دم تو کیا بات ہوتی ہے

pervaz khan
07-17-2012, 12:19 AM
ابھی یاد نہیں آ رہی

بےلگام
07-17-2012, 01:05 AM
میں تو کب کا پی چکاہاہا

pervaz khan
07-17-2012, 02:35 PM
چاند کی سیر

نگار
07-17-2012, 05:25 PM
خواب میں کر لیا کریں چاند کی سیر

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہ

میری وہ پہلی خوہش کونسی پوری کر لی گئی جو اب نئی کر لوں باؤ

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
07-17-2012, 07:12 PM
خواب میں کر لیا کریں چاند کی سیر

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہ

میری وہ پہلی خوہش کونسی پوری کر لی گئی جو اب نئی کر لوں باؤ

:stop: :stop: :stop: :stop:


بالکل صیح فرمایا آپ نے

بےلگام
07-17-2012, 08:55 PM
ارے کہاں گے سب لوگ

میری کیا خوشی ہے :smiley-eatdrink020:

pervaz khan
07-18-2012, 12:51 AM
پوری دنیا کی سیر

بےلگام
07-18-2012, 02:59 AM
خوب میں ہوسکتی ہے

بےلگام
07-18-2012, 03:10 AM
کیا بات ہے

بےلگام
07-18-2012, 03:40 AM
میں بھی گانے سنتا ہوں لیکن کم زیادہ یہ سنتا ہوں

http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=nffWdyf0UlE#!

بےلگام
07-18-2012, 08:17 AM
اب نگار بھائی مار تو نا نا

نگار
07-18-2012, 08:22 AM
مار کون رہا ہے بھائی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
میں تو آپ سب کا لکھا دیکھ کر پیٹ پکڑ کر ہنس رہا ہوں
:smiley-computer005: :smiley-computer005:

بےلگام
07-18-2012, 08:27 AM
ہاہا اچھا

مجھے امی جان ہی مارتی ہیں اور کس نے مارنا جی

نگار
07-18-2012, 08:54 AM
اچھا ہوتا ساتھ میں بھائی بھی مارتے تو امی کو آسانی رہتی

ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہاہاہاہاہا

pervaz khan
07-18-2012, 11:41 AM
بہت ہی لاجواب

نگار
07-18-2012, 03:01 PM
دھاگے توڑ لاؤ چاندنی سے نور کے
گھونگھٹ ہی بنا لو روشنی سے نور کے

بول نا ہلکے بول نا ہلکے

pervaz khan
07-18-2012, 03:52 PM
-----

نگار
07-18-2012, 09:09 PM
آپ لوگ تو بہت بورنگ سے ہو

ہائے ربااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااا

pervaz khan
07-18-2012, 09:49 PM
خیر بعد میں

نگار
07-18-2012, 09:55 PM
کسی کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
07-18-2012, 10:28 PM
کسی کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اس کو ڈھونڈنا چاھیے ہو گا تو کہیں اسی دنیا میں

نگار
07-18-2012, 10:37 PM
کیا آپ ڈھونڈنے چلے گئے ؟؟؟
ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہاہاہاہاہاااااااااااااااا اااااااا

pervaz khan
07-18-2012, 11:21 PM
کھانا کھانے گیاتھا جناب

بےلگام
07-19-2012, 12:03 AM
میں تو ابھی کھارہا ہوں

pervaz khan
07-19-2012, 11:16 AM
کوئی نہیں

نگار
07-19-2012, 04:57 PM
نہں بتاؤں گا

pervaz khan
07-19-2012, 05:16 PM
آج ناغہ ہے

نگار
07-19-2012, 05:30 PM
ہڑتال ہے

pervaz khan
07-19-2012, 05:34 PM
سو فی صد درست

نگار
07-19-2012, 06:54 PM
سوچ رہا ہوں ایک مہینے تک

نگار
07-19-2012, 07:07 PM
نیچھے بم لگا دیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
07-19-2012, 11:30 PM
چاند کا ٹکٹ چاھیے

نگار
07-20-2012, 04:55 AM
چاند کو دیکھنا ہو تو مجھے دیکھ لیں نا

شوق پورا ہو جائے گا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
07-20-2012, 01:29 PM
چاند کو دیکھنا ہو تو مجھے دیکھ لیں نا

شوق پورا ہو جائے گا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

اچھا جی

نگار
07-21-2012, 05:32 AM
رات کی ہتھیلی ہر چاند جگمگاتا ہے
اس کے نرم کرنوں میں
تم کو دیکھتا ہوں تو
دل دھڑک سا جاتا ہے
دل دھڑک سا جاتا ہے
رات کی ہتھیلی ہر چاند جگمگاتا ہے

بےلگام
07-21-2012, 05:35 AM
میری خوشی یہی ہے کے روزے آگے

نگار
07-21-2012, 07:11 AM
ہم خود ہی انوکھے ہیں تو خواہشیں کیا کرنی

بےلگام
07-21-2012, 07:18 AM
کچھ نا کچھ تو کرلے بھائی

نگار
07-21-2012, 07:24 AM
کیا کروں

سب بیکار ہے بھائی جی

بےلگام
07-21-2012, 07:28 AM
نہیں دل سے دیکھو تو سب اچھا ہے

نگار
07-21-2012, 07:49 AM
اگر اپنے دل سے دیکھا پھر تو کچھ بھی نہیں ہے

دل ہی بیکار ہے میرا

pervaz khan
07-21-2012, 11:15 AM
رمضان مبارک میں اللہ کو یاد کریں ۔نصیب سے یہ ماہ زندگی میں آ گیا تو پھر اور کیا سوچنا

نگار
07-21-2012, 11:21 AM
ہاں یہ تو ہے

اچھا پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ آپ کا نام پرویز خان ہے یا پرواز خان ؟؟؟

pervaz khan
07-21-2012, 01:14 PM
ہاں یہ تو ہے

اچھا پہلے تو مجھے یہ بتائیں کہ آپ کا نام پرویز خان ہے یا پرواز خان ؟؟؟


نام تو پرویز ہے لیکن یہاں کچھ صاحبان مجھے پرواز کہہ کر پکارتے ہیں چلیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑہتا لیکن نام پرویز خان ہے

این اے ناصر
07-22-2012, 05:55 PM
اردومنظرکے تمام ممبران کی دعوت کرنا۔

pervaz khan
07-22-2012, 07:22 PM
اردومنظرکے تمام ممبران کی دعوت کرنا۔

جلدی بتائے کہ یہ نیک کام کب کر رہے ہیں

بےلگام
07-22-2012, 09:16 PM
یہ کام خواب میں ہی ہونا ہے اور کب ہونا ہے جی

pervaz khan
07-23-2012, 12:45 AM
چلیں آپ بھی صیح ہیں

عالی شان
08-05-2012, 03:01 AM
میں ہر کاروبار پہ قبضہ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ کمزور سی زندگی گزارنا میری عادت نہیں
پیسہ لگانا شروع کر دیا ہے بس آپ دعا کریں

بےلگام
08-05-2012, 05:10 AM
ہم سب کی دعا ہے آپ کے ساتھ

ہمراز
08-05-2012, 09:37 AM
ہماری بھی دعا آپ کے ساتھ ہے

pervaz khan
08-05-2012, 12:21 PM
چاند پر افطاری کرنا

عالی شان
08-05-2012, 06:38 PM
شکریہ سیما،عادل،ہمراز

pervaz khan
08-05-2012, 07:01 PM
ایک تو بتا چکا ہوں اگلی سوچنے دیں

عالی شان
08-05-2012, 07:10 PM
لیکن یہ پوری کون کرتا ہے اس فورم میں ؟

pervaz khan
08-06-2012, 01:57 PM
یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ جناب

عبادت
08-06-2012, 02:10 PM
میں واپس آنا چاہتا ہوں
واپس واپس واپس واپس واپس

این اے ناصر
08-06-2012, 03:46 PM
پلیزسیماسسٹراملاکی کچھ غلطیاں درست کرلیں۔ یا پھرمجھ سے اردوکی ٹیوشن رکھ لیں۔۔۔۔ ھاھاھاھاھاھاھا
غلط = درست
غسہ = غصہ
انھوکھی= انوکھی
کوشیش = کوشش

اگلے سبق کے ساتھ کل دوبارہ حاضرہونگے
تب تک کے لیے اجازت
ٹاٹاٹاٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بائے۔

pervaz khan
08-07-2012, 01:58 PM
نام تو ہے انوکھی فرمائیش اور پوری نہ ہو کچھ سمجھ نہیں آیا

نگار
08-10-2012, 03:29 AM
انوکھے لوگوں کی انوکھی باتیں
سمجھنے سے ہم قاصر ہیں
ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-10-2012, 09:30 AM
انوکھے لوگوں کی انوکھی باتیں
سمجھنے سے ہم قاصر ہیں
ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا

سوفی صد درست

نگار
08-10-2012, 04:11 PM
انوکھی خواہش تو کوئی نہیں لیکن ہاں زندگی ہر غم سے آزاد ہو کر گزارنا چاہتا ہوں

بس اب کوئی مجھے تکلیف نا دیا کریں

pervaz khan
08-10-2012, 06:28 PM
بات تو آپ کی صیح ہے ۔اللہ سے دعا کرنی چاھیے کہ وہ ہر امتحان سے بچائے آمین
انوکھی خواہش:چاند پہ افطاری کرنا:

نگار
08-10-2012, 11:49 PM
کااااااااااااااااااااش میں آپکی یہ فرمائش پوری کرتا

لیکن پھر آپ کیلے کے چھلکے نیچھے پھینکتے جس سے دنیا والے تکلیف میں ہوتے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-17-2012, 01:11 PM
بھائی ہم کیلے نہیں کھائیں گے

نگار
08-17-2012, 06:19 PM
کچھ بھی کھا لیں لیکن حاجت پھر بھی باقی رہے گی

pervaz khan
08-18-2012, 02:00 PM
یہ تو نہ کرنے کے بہانے ہوئے نا جناب

pervaz khan
08-21-2012, 06:07 PM
پہلے مہمانوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں گپ شپ فرصت میں کی جاتی ہے

pervaz khan
08-21-2012, 10:56 PM
فیملی سے کیا مطلب ہے آپ کا؟؟؟

نگار
08-25-2012, 12:36 AM
فیملی سے مراد بہن بھائی ماں باپ

نگار
08-25-2012, 06:45 PM
میری بہت بڑی خواہش ہے کہ اپنی آواز میں ایک البم بناؤں لیکن گھر والے
ہاہاہاہاہا قیامت اُٹھا لینگے کہ ایک بس یہی کام کرنا باقی تھا

:stop: :stop:

انجم رشید
08-25-2012, 10:03 PM
میرا ماضی واپس آجاے بس دس سال پہلے والا

بےلگام
08-26-2012, 01:52 AM
آپ کا ملطلب کے آپ جوان ہونا چاہتے ہیں

انجم رشید
08-26-2012, 11:28 AM
آپ کا ملطلب کے آپ جوان ہونا چاہتے ہیں


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا جوان تو اپنے آپ کو اب بھی سمجھتا ہوں
میں وہ دس سال پرانا وقت چاہتا ہوں

این اے ناصر
08-27-2012, 11:42 AM
چاندکی سیر۔

نگار
08-28-2012, 03:31 PM
نانا چندہ تو نہیں آنا
تو اگر ایا تو
کہیں شرما کے صنم چلا جائے نا

اور کوئی خواہش ؟

انجم رشید
08-29-2012, 03:45 PM
سوات جانے کی خواہش ہے

نگار
08-29-2012, 03:46 PM
باپ رے باپ

یہ تو بہت آسان سے خواہش ہے بھائی

بےلگام
08-30-2012, 01:16 AM
آدمی اچھا ہے تو خوشیاں ہی خوشیاں ملتی ہیں بھائی

نگار
08-30-2012, 01:34 AM
ہاں نا
اب سیما کہاں ہے پتا کرو ذرا :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

این اے ناصر
09-27-2012, 11:09 AM
لیپ ٹاپ سے کیش نکل اتا۔

نگار
10-16-2012, 12:43 AM
یہ تو انوکھی خواہش کا باپ ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہا

pervaz khan
10-18-2012, 02:42 PM
جی ہاں کچھ ایسے ہی ہے

نگار
10-18-2012, 10:06 PM
انوکھی خواہش کچھ پتا نہیں

pervaz khan
10-19-2012, 02:58 PM
اپنا بھی یہی حال ہے پتہ نہیں؟

نگار
10-19-2012, 03:51 PM
ہاں کچھ عجیب سی کیفیت ہے

بار بار یہاں بدل بدل کر کتنا لکھا جائے گا مشکل ہے

pervaz khan
10-20-2012, 04:08 PM
لکھنا ہی تو ہے جناب

نگار
10-22-2012, 12:33 AM
یونہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے
کہ منزل آئے گی نظر ساتھ چلنے سے

pervaz khan
10-22-2012, 03:01 PM
لکھتے لکھتے آپ شاعر بن جائیں گے ان شااللہ

نگار
10-22-2012, 10:06 PM
شاعر اففففففففففففففففففففففف دماغ خراب ہو جائے گا

نا بننا میں نے

pervaz khan
10-23-2012, 04:42 PM
چلیں جیسے آپ خوش

نگار
10-23-2012, 10:51 PM
ہم تو خوش ہیں وہ جس حال میں رکھے

pervaz khan
10-29-2012, 08:38 PM
بہت خوب زندہ باد

نگار
10-29-2012, 11:06 PM
پاکستان پائندہ باد

:photosmile::photosmile::photosmile::photosmile:

pervaz khan
10-31-2012, 04:17 PM
پاکستان پائندہ باد

نگار
10-31-2012, 09:42 PM
وہی کاپی پیسٹ

بس جہاں رنگ اور برش نظر آیا سو ہو گئے شروع پینٹنگ کرنے کو

:290::290::290::290::290::290::290::290:

pervaz khan
10-31-2012, 11:04 PM
اس میں کیا ہرج ہے کچھ نہ سوجھے تو بتائیں کیا کروں
بس جہاں رنگ اور برش نظر آیا سو ہو گئے شروع پینٹنگ کرنے کو

نگار
11-01-2012, 01:09 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

اوکےےےےےےےےےےےےے جیسے آپکی مرضی


لکھیں خوب لکھیں


ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-01-2012, 03:58 PM
شکریہ جناب

نگار
11-01-2012, 11:36 PM
انوکھی خواہش میں انسان کے دل میں جھانک سکھتا

pervaz khan
11-02-2012, 03:10 PM
یہ تو بہت مشکل ہے جناب

نگار
11-02-2012, 03:55 PM
اس لیے تو انوکھی خواہش کا نام دیا

pervaz khan
11-03-2012, 04:13 PM
جی صیح ہے

نگار
11-03-2012, 10:00 PM
انوکھی خواہش جہاں میں وہاں آپ

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھا

pervaz khan
11-04-2012, 03:58 PM
ان شاء اللہ

نگار
11-04-2012, 05:52 PM
انوکھی خواہش ہممممممممممممممم اب یاد نہیں آ رہا کیا لکھ دوں

:290: :290: :290: :290: :290: :290: :290:

pervaz khan
11-05-2012, 02:46 PM
چلیں اتنا ہی کافی ہے

نگار
11-05-2012, 11:37 PM
انوکھی خواہش کہ پھر سے سب ملکر لکھنا شروع کر دیں

pervaz khan
11-06-2012, 03:47 PM
بہت اچھی ہے جناب

نگار
11-09-2012, 10:53 PM
انوکھی خواہش کہ میں اب اپنے گاؤں جانا چاہتا ہوں

ہمیشہ ہمیشہ کے لیے

pervaz khan
11-10-2012, 03:23 PM
یعنی آپ رھنے والے گاؤں کے ہیں اور شہر میں رہ رہے ہیں

نگار
11-12-2012, 11:11 PM
جی ہاں میں ایک گاؤں کا رہنے والا تھا لیکن پھر کبھی وہاں لوٹ کر نہیں گیا

ویسے آپ سے ایک بات پوچھنی ہے

کیا انسان اپنی آنکھیں ڈونیٹ کر سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
11-13-2012, 02:19 PM
جی ہاں کر سکتا ہے (آپ کا مطلب ہےفوت ہوجانے کے بعد)

نگار
11-13-2012, 11:24 PM
جی جی فوت ہونے کے بعد کا ہی پوچھا تھا


ویسے یہ انوکھا سوال بن گیا

pervaz khan
11-14-2012, 02:07 PM
جی ہاں کر سکتا ہے

نگار
11-16-2012, 10:00 PM
شکریہ بس یہ معلومات چاہیئے تھیں


انوکھی خواہش کاش ہم سب ایک ساتھ ہوتے

pervaz khan
11-17-2012, 04:37 PM
ہم دل سے دور نہیں ہیں میرے بھائی

سقراط
11-17-2012, 04:53 PM
میرا بچپن لوٹ آئے

نگار
11-17-2012, 11:41 PM
انوکھی خواہش کوئی ہے ہی نہیں

pervaz khan
11-18-2012, 03:18 PM
صبر شکر کے ساتھ وقت گزر جائے تو اچھا ہے

نگار
11-20-2012, 11:10 PM
میں ویسے بھی انوکھا ہوں اور اگر اوپر سے انوکھی خواہش بھی کر دی تو اللہ خیر کرے

pervaz khan
11-21-2012, 05:51 PM
یہ دنیا کی زندگی ایک عارضی زندگی ہے۔ جو پکی زندگی ہے اللہ اس میں آرام اور سکون دیں آمین

نگار
11-22-2012, 12:50 AM
آمین

ویسے بھی اس کو عارضی سمجھ کر ہی گزار رہے ہیں

pervaz khan
11-22-2012, 05:01 PM
کرنا بھی ایسے ہی چاھیے

نگار
11-22-2012, 10:15 PM
کوئی خواہش ہی نہیں

pervaz khan
11-23-2012, 05:16 PM
اللہ پوری کرے گا سب امیدیں ان شاء اللہ

نگار
11-23-2012, 10:07 PM
بیشک

کوئی خواہش ہی نہیں

pervaz khan
11-24-2012, 04:29 PM
یہ ٹھیک ہے سب اللہ پر چھوڑ دیں

نگار
11-24-2012, 11:13 PM
چھوڑ دیا لیکن محنت شرط ہے ہر انسان کی

pervaz khan
11-25-2012, 05:51 PM
اس میں کوئی شک نہیں جناب

نگار
11-28-2012, 01:12 AM
انوکھی خواہش پتا نہیں کیا لکھ دوں

pervaz khan
11-28-2012, 03:21 PM
جو مرضی آپ کی

نگار
11-29-2012, 01:19 AM
مرضی اب تک بنی نہیں جناب

pervaz khan
11-29-2012, 02:23 PM
سوچیں
----------

نگار
11-29-2012, 10:07 PM
پہلے تو کہا کہ زیادہ نا سوچیں صحت خراب ہوتی ہے اور اب کہہ رہے ہیں کہ سوچیں

ھاھاھاھاھاھاھاھا

کونسی بات مان لوں اب ؟؟؟؟؟؟؟

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-30-2012, 06:26 PM
لمبی سوچ نہ سوچا کریں صرف خواہش کا لکھا تھا کہ سوچیں

نگار
11-30-2012, 06:27 PM
اب تو کوئی خواہش بھی باقی نا رہی

pervaz khan
12-01-2012, 02:22 PM
خوش خوش رہیں

نگار
12-01-2012, 11:10 PM
یہ بھی ایک خواہش ہی ہے

سوچیں

pervaz khan
12-02-2012, 05:33 PM
لیکن یہ اچھی بات ہے جی

نگار
12-03-2012, 01:06 AM
جانتا ہوں وقت وقت کی بات ہے کبھی ہماری جیت تو کبھی ہار ہوتی ہے

pervaz khan
12-03-2012, 02:18 PM
وہ تو ہے جی

نگار
12-03-2012, 10:05 PM
کوئی خواہش نہین

pervaz khan
12-04-2012, 05:37 PM
------------

نگار
12-04-2012, 11:17 PM
کوئی خواہش نہیں

pervaz khan
12-05-2012, 05:41 PM
----------

نگار
12-07-2012, 03:56 PM
کوئی خواہش نہیں

pervaz khan
12-07-2012, 04:59 PM
------------------

نگار
12-07-2012, 09:53 PM
کوئی خواہش نہیں

سیما
02-28-2013, 03:55 AM
انوکھی خوائش یہ ہے میں کچھ ایسا کروں جس سے لوگوں کا دماغ ٹھیک ہو جائے
یہ دماکے اور بومب سب ھتم ہو جائنگے تب :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

مگرررررر یہ تو انوکھی خوائیش ہے نا جو پوری ہونے سے رہی :stop:

pervaz khan
02-28-2013, 01:56 PM
اچھی خواہش ہے اللہ کرے پوری ہو جائے آمین

نگار
03-01-2013, 12:30 AM
انوکھی خوائش یہ ہے میں کچھ ایسا کروں جس سے لوگوں کا دماغ ٹھیک ہو جائے
یہ دماکے اور بومب سب ھتم ہو جائنگے تب :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

مگرررررر یہ تو انوکھی خوائیش ہے نا جو پوری ہونے سے رہی :stop:


آپ سب کے لیے کوئی ایسی چیز بنائیں جو گیس کی شکایت پیدا کرے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

سب میزائل بن کر اڑ جائینگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
03-01-2013, 02:42 PM
آئیڈیا اچھا ہے

نگار
03-01-2013, 06:42 PM
بس ہم سب کو بچا کر رکھنا اس دھماکے سے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
03-02-2013, 03:28 PM
جی ہاں

نگار
03-03-2013, 08:49 PM
یہ تھریڈ بند کر دیں یہی انوکھی خواہش ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھاھھ اھاھاھاھا

pervaz khan
03-04-2013, 02:15 PM
رپلائی نہ کریں

نگار
03-04-2013, 03:04 PM
ایک خواہش
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=9YHV

pervaz khan
03-05-2013, 02:41 PM
بہت اعلیٰ شئیرنگ کی ہے آپ نے جزاک اللہ

نگار
03-05-2013, 11:02 PM
بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
03-30-2013, 04:34 PM
اسی طرح کی شئیرنگ کرتے رہیں

سیما
04-23-2013, 01:38 AM
انوکھی خوائیش ہے۔۔ پاکستان بہت ہی زبردست ملک بن جائے

نگار
04-24-2013, 01:20 AM
پاکستان زبردستی کا ملک تو بن سکتا ہے لیکن زبردست نہیں
جب تک ایسے وفادار حکمران ملتے رہینگے ہم نیچھے گرتے رہنگے اس لیے یہ انوکھی خواہش دبا دیں :smiley-chores017:

سیما
05-04-2013, 05:37 AM
کاشین پاکستان کے لیے کچھ کر سکتی مگررررررررر

نگار
05-04-2013, 10:43 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھا مزید سیلاب سہنے کی اب ہمت نہیں رہی ہماری
رحم کریں ہم پہ

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
05-09-2013, 12:25 PM
الیکشن میں کھڑی ہو جائیں

شاذیہ سعید
05-10-2013, 02:59 PM
میری انوکھی خواہش یہ ہے کہ نگار بھائی کی بیوی ڈرائیونگ کر رہی ہوں اور ان کا چالان ہو جائے۔۔۔:smiley-computer005:

نگار
05-10-2013, 03:51 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا چلیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی یہ خواہش پوری ہو جائے ویسے
میری اس تباہی میں آپکا کیا فائدہ ہوگاااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااااااااااا ؟؟؟ :treeswing:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 03:58 PM
چلو جی دعا بھی دے دی اورفائدہ بھی پوچھ لیا۔۔۔۔۔کھلا سا تضاد لگتا ہے۔۔۔:rulez:

نگار
05-10-2013, 04:00 PM
دُعا اس لیے دے دی کیونکہ خواہش تھی آپکی اور وہ بھی انوکھی سی تو سوچا چلو نگار یہ تو پوری ہو جائے اور فائدہ اس لیے پوچھا کہ سمجھ
میں نہیں آیا کہ آپ کو اس خواہش کی خواہش کیسی ہوئی :smiley-chores006:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 04:07 PM
بھول گئے نہ انوکھی خواہیش تو پھر ایسی ہی ہوتی ہے۔۔۔۔

نگار
05-10-2013, 04:10 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا خواہش تو انوکھی ہے لیکن ہم کو پورا ہونے کا ڈر بھی ہے ساتھ ساتھ میں

شاذیہ سعید
05-10-2013, 05:12 PM
آمین!!!!!!!!!!!

نگار
05-11-2013, 06:03 PM
ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںں بڑی ظالم ہیں آپ
اللہ معافی یہ کیسی انوکھی خواہش ہے جس پہ آمین بھی کہا
ظالم سماج والوںںںںںںںںںںں

ناز گُل
06-05-2013, 01:36 PM
امی ابو بھی یہاں پاس ہوتے

شاہنواز
06-05-2013, 02:48 PM
انوکھی خواہش کہ ہر خواہش پر نکلے دم

pervaz khan
06-13-2013, 05:20 PM
اللہ معافی دے

نگار
07-01-2013, 12:08 AM
کوئی نہیں

شاذیہ سعید
03-09-2014, 10:17 PM
Meri koi b khawish nai ha:treeswing:

شاہنواز
03-09-2014, 10:51 PM
ہر ایک کی ہوتی ہے

تانیہ
03-10-2014, 10:32 PM
ایک خواہش
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=9YHV

بہت زبردست ۔۔۔جزاک اللہ