PDA

View Full Version : منفرد کتاب



تانیہ
05-14-2012, 07:38 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=DX88
ویسے تو کتا بیں علم کی روشنی پھیلاتیں ہیں لیکن یہ ایک ایسی منفرد کتاب ہے جو علم تو نہیں لیکن حقیقی روشنی پھیلاتے ہو ئے اندھیرے میں اجالا کر تی ہے ۔یہ کو ئی عام کتاب نہیں بلکہ ایک منفرد لیمپ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔ اس کتا بی لیمپ کے کور کو کھولتے ہی لائٹ روشن ہو جاتی ہے جس کی روشنی میں باآسانی کتا بیں پڑھی جا سکتیں ہیں۔ اس لیمپ کی ایک خاصیت یہ بھی کہ اسے اس کی بناوٹ کے باعث دیگر با آسانی دیگر کتا بوں کے ساتھ لائبریری میں بھی رکھا جا سکتا ہے۔

نگار
05-14-2012, 07:58 PM
واووووووووووووووووووووووو وووووو زبردست

بہت شکریہ آپکا

کامران
07-19-2012, 10:27 PM
واہ جی

pervaz khan
07-19-2012, 11:09 PM
عمدہ شئیرنگ شکریہ

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 09:26 PM
بھت ہی زبردست شکریہ تانیہ آپی :roseanimr: