PDA

View Full Version : عادل نذیربھائی کاانٹرویو



این اے ناصر
05-16-2012, 01:47 PM
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

3. کیا آپ پاکستان میں اقامت پذیر ہیں ؟ نہیں تو پھر کس ملک اور شہر میں؟

4. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

5. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

6. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

7. والدین بقید حیات ہیں ؟

8. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

9. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

10. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

11. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

12. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

13. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

14. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

15. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

16. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

17. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

18. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

19. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں*لگتیں؟

20. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

21. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

22. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

23. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

24. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

26- آپ کے پسندیدہ رکن کون ہے؟

27. اردومنظر میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. اردو منظر سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟

29. اردو منظر پر آپ اب تک فعال رہنے کا راز کیا ہے جبکہ نیٹ کی دُنیا اتنی وسیع ہے، اِسے ترک کرکے کہیں اور کیوں نہیں گئے ؟

30. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

31. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

32. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

33. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

34. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

35۔ اجکل کیاشغل ہے؟

36. ایک پیغام جو آپ اردو منظر/ ارکینِ اُردو منظر کے نام کرنا چاہیں؟

انجم رشید
05-16-2012, 04:15 PM
السلام علیکم ۔
ارے عادل کہاں ہو یہی تو وقت ہے زیادہ سے زیادہ میسج رکارڈ کروانے کا جلدی آجاؤ کوی کرسی تو مل ہی جاے گی اردو منظر میں ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھا

نگار
05-16-2012, 08:01 PM
کُرسی کیا جناب سب کچھ اُس نے لوٹ لیا ہے
ھاھاھاھاھاھا
اب نا چھین ہے اور نا قرار ۔
ھاھاھاھاھاھا
ویسے یہ انٹرویو زبردست ہوگا کیونکہ ہر لفظ پہ بہت غور کرنا ہوگا ۔
عادل صاحب جلدی یہ انٹرویو دے دیں
شاباش

بےلگام
05-16-2012, 10:09 PM
اب اتنا لمبا تو اتوار کو ہی جواب ملے گا ان شاللہ
ابھی ٹایم کم ہی جانا ہے کہیں

بےلگام
05-16-2012, 10:13 PM
یہ کم نہیں سوال اتنے کم سوال کچھ سوال تو کرو نا ہاہا کر کے:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

ویسے بھی ان سوالوں کا جواب با با جی او ر تانیہ ہی نے دینے ہیں ہا ہا

چلو با با جی اور تانیہ جواب دو اتنے سوالوں کا:Ghelyon:

بےباک
05-17-2012, 11:05 AM
ہاہا ،
یہ امتحانوں میں بھی نقل سے پاس نہیں ہوا کرتا تھا ، بلکہ ،،،،،، اپنی محنت سے کامیاب ہوا ،
اب یہاں پر یہ کیوں نقل کرے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب منتظر ہیں آپ کے جواب نامہ کے ، اور نگار بھائی نے نمبر لگانے کے لیے سرخ قلم پکڑ لیا ہے ،
:Ghelyon: اس کو کم پیا کرو تو سوچ ٹھیک سے کام کرے گی نا ،
:photosmile::photosmile:

انجم رشید
05-17-2012, 11:16 AM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا نقل سے بھی پاس نہیں ہوا کرتا تھا ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھا

بےلگام
05-19-2012, 07:43 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھا نقل سے بھی پاس نہیں ہوا کرتا تھا ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھا

میں تو ہر سال پاس ہی ہوتا تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کبھی نقل نہیں کی نا ہی کبھی ضرورت پڑی بھائ:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نقل کرنے کا فایدہ جناب جب کے میں نے پرچے پر کچھ لینا ہی نہیں ہوتا تو کیا کرنا نقل کر کے ہاہا

سچ میں میں پرچے پر لکھتا تھا آج نرگس کا یہ کا ایا وہ کل ایا
اور دیدر کا یہ انے والے ہی وہ انے چاہیے یہی باتیں لکھ کر آجاتا تھا لیکن پاس پر بھی ہوتا تھا :Ghelyon::Ghelyon:
کیوں کے استاد اگر پاس نا کرتے تو ہم ان کو ان کے ہکے میں پھنگ رکھ دتے تھے
ہاہا:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

انجم رشید
05-22-2012, 03:46 PM
ھھھھ\ھھھھھھھھھھھھھھھھا عادل اب اردو سیکھ ہی لو
رہی وقت کی بات تو وہاں کون سے مجھوں کو پٹھے پانے ہیں ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

بےلگام
05-26-2012, 01:58 AM
ہاہا انجم جانی کیا یار تم بھی نا بس یو ہی بول دتے ہو جو دل میں آے:tongue38:

نگار
05-26-2012, 06:56 AM
کمال کی انٹرویو ہے
پڑھ کر مزہ آیا اور آپ کا بارے میں بہت جانکاری بھی ہوئی
شکریہ عادل صاحب اتنا لمبا انٹرویو دینا کا

:290: :smiley-angry019::290::smiley-angry019::290::smiley-angry019:

تانیہ
05-26-2012, 10:09 AM
عادل اب انٹرویو دے ہی دو گپیں کافی مار لیں تم نے :vahidrk:

بےلگام
05-26-2012, 05:38 PM
کیا بتاوں کے میں ایک چیٹا ان پڑھ ہوں نہیں بتاسکتا کے شرم اتی ہے ہاہا:Ghelyon:

بےلگام
05-29-2012, 11:23 PM
1میرا مکمل نام رکھنا میرے باپ نے اور اس نے سب رشتے داروں سے کیا کے میں یہ نام رکھ رہا ہوں تو کوئی بھی اور ہم میں سے نام نہیں رکھے گا

28 اگست 1987 یہ میری آمدنی ہے ہاہا

3میں اسپین میں ہوں پاک میں نہیں اس وقت اسپین بارلونا شہر میں ہوں

4 میں ایک چٹا آن پڑھ آدمی ہوں لیکن اپنا اچھا برا سمجھتا ہوں

5 کو چھوڑتا ہوًں کیوں کے میں تو ہوں ہی ان پڑھ آدمی اس کا کیا کہنا ہاہا

6 سوال کو یہاں مرضی لگالو کوئی مسلہ نہیں جناب

7 ماں پاس ہے باپ کو اللہ تعالی جنت عطافرمائیں آمین

8 ہوں تیسرے نمبر پر لیکن درجہ سے سے بڑوں میں دیا گیا ہے جو بھی گھر کا فصلہ ہوتا ہے میں ہی کرتا ہوں بڑے بھای نہیں کرتے ان کا کہنا ہے جو بھی کروں گا اچھا ہی کروں گا اس لیے سب کچھ میرے پر چھوڑدیا ہے ماں بہنوں بھائیوں نے


9 میں ایک رونق پسند

باقی سوال کل اوکے جی

بےلگام
05-30-2012, 02:42 AM
آج پورا کردوں گا انشاءاللہ

بےلگام
05-30-2012, 03:09 AM
سوال نمبر 10 ÷÷÷÷

گرامی مجھے پسند ہی نہیں اس لیے اس بات کا کیا جواب دوں میں پہلے ہی گرم مزاج کا ہوں اس لیے کوئی سمجھ نہیں کیا جواب دوں بات ختم یہ والی

11 نمبر سوال..... اسپین تھوڑی سی کتلان پنجابی اردو تھوری سی انگلش تھوڑی سے پشتو فیل حال ان پر گزارا کررہا ہوں اور مجھ اسپین پسند ہے کیوں کے اسپن میں رہتا ہوں یہی کی زبان بولنی ہوتی ہی اس لیے

12 نمبر سوال ،،،، جی پسند ہے جو زیادہ پسند ہے وہ ہے کبڈی 13 نمبر سوال ... کھانا پکانا تو شوق بن گیا ہے امید ہے کے لڑکوں کے کھانا پکانے سے اچھا پکا لتا ہوں کیوں کے جس نے بھی کھایا ہے اس نے ہی پسند کیا میرے ہاتھ کا کھانا اور امید ہے کل کو اپنی ہونے والی بھی خوش رکھوں گا ان کا بتاتے ہوے شرم اتی ہیں ہاہاہاہا

14نمبر سوال نہیں مجھے پسند نہیں اپنی تعریف تعریف اس کی کرو جس نے جہاں بنایا اس کے بعد کسی کی نہیں

15 نمبر سوال مجھے جو بھی مل جاے اللہ کا شکرادا کرکے کھاتا ہوں جو بھی اللہ تعالی نے چیز بنای وہ سب پسند ہے جی

16 یہ کچھ بتانہیں سکتا مرضی کا مالک ہوں اس لیے کبھی کہی دل کرجاتا ہے کبھی کہی جناب

17 نمبر سوال یہ تو خدا ہی جانتا ہے میں اپنے آپ پر بےقابو ہوجاتا ہوں تو نہیں جانتا کیا توڑ رہا ہوں کیا نہیں کچھ نہیں جانتا

بےلگام
05-30-2012, 03:49 AM
18 نمبر سوال جی بیکل اپنی جان لگادتا ہوں لوگو کو خوش رکھنے کے لیے اور خوش رکھتا بھی بہت ہوں جی
19 نمبر سوال خدا کی محلوق کو جیتنا خوش رکھ سکوں خوش رکھنا خدا کی محلوق کو
20 نمبر سوال میری پور فہملی ماں باپ بہن بھائی
21 نمبر سوال کسی کا حک کھانا مجھے پسند نہیں
22 نمبر سوال پھر وہی بات کے جواب نہیں اس بات کا بھی وہی جواب موڈ کا مالک ہوں کبھی کیسا کبھی ویسا
23 نمبر سوال مجھے صرف عزت پیاری ہے دولت پہلے ہی اتنی ہے کے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں
24 نمبر سوال جی ہے لیکن وہ جو دوستی کے قبل ہوں وہ جیسے بے باک جی سمجھ لو
25 نمبر سوال اللہ اور اس کے رسول کو ویسے ہم بھی تب اللہ اور اس کے رسول کو یاد کرتے ہیں جب پرشانی میں ہوں کسی کو ویسے کوئی یاد نہیں سچ کہتا ہوں
26 نمبر سوال نمازکی طرف
27 نمبرسوال بہت پیارا لگا فورم اسی لیے تو رجسٹر کرلینا نام
28 نمبر سوال شاعری گپ شپ
29 نمبر سوال مجھے میرے پرانے ساتھی مل گے بے باک تانیہ علی عمران انجم
30 نمبرسوال پہلی بات میں تاوجو ہی نہیں دتا جی
31 نمبر سوال ابھی تک کوئی نہیں جس کو کوئی بھی بات بتاوں

32 نمبر سوال بہت خوش ہوتا ہوں جب مرغی چوری کرکے کھاتے تھے اس لیے وہ وقت یاد کرکے خوش ہی ہوتا ہوں

33 نمبر سوال ایک بار اللہ تعالی کا گھر دیکھنے کا شوق ہے مدینا
34 نمبر سوال مزاحیہ ہنسنا کھیلنا مزاق ہی مزاق کرنا

بےلگام
05-30-2012, 03:55 AM
35 نمبر سوال اچھی ہو نی چاہیے

36 نمبرسوال کیوں کے میں سونا کم پسند کرتا ہوں اور نیٹ کو زیادہ اسے لیے

بےلگام
05-30-2012, 03:58 AM
لو جی پورا کر دیا اب خوش اور ایک بات مجھے اب اسکول سے ہی لگاو نہیں کیوں کے میں چاکربھی نہیں پڑھ سکتا

تانیہ
05-30-2012, 08:05 AM
شکریہ عادل صیب آپکے انٹرویو کے لیے
آپکے بارے میں مزید جان کے اچھا لگا حالانکہ قسم لے لو جو ککھ سمجھ آئی ہو ۔۔۔ہاہا
ویسے مجھے تو پہلے ہی کافی جنرل نالج ہے عادل نزیر صیب کے انٹرویو کا اندازہ تھا
پھر بھی بہت شکریہ آپکو اردو منظر فورم پہ ہمیشہ خوش آمدید
ہمیشہ رونق لگائے رکھئے بنا حقہ پیئے:stop:

نگار
05-30-2012, 06:16 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
عادل صاحب نے زبردست انٹرویو دیا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔
آپ نے پہلے کبھی بتایا نہیں کہ آپ فارسی بھی لکھ سکتے ہیں ۔
آپ کو تو جتنے بھی نمبر دے دیں کم ہیں کیونکہ آپ نے فارسی میں
انٹرویو دی ہے جو کمال کی بات ہے ۔
آپکا بہت بہت شکریہ
آپ کو 1000 نمبر دیتا ہوں بھائی جان
:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:

بےلگام
05-31-2012, 04:14 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
عادل صاحب نے زبردست انٹرویو دیا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔
آپ نے پہلے کبھی بتایا نہیں کہ آپ فارسی بھی لکھ سکتے ہیں ۔
آپ کو تو جتنے بھی نمبر دے دیں کم ہیں کیونکہ آپ نے فارسی میں
انٹرویو دی ہے جو کمال کی بات ہے ۔
آپکا بہت بہت شکریہ
آپ کو 1000 نمبر دیتا ہوں بھائی جان
:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:


:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon: ہاہاہاہاہاہاہا

admin
05-31-2012, 04:27 PM
ہاہاہا عادل کمال کا انٹرویو دیا ایسا لگا جیسے کوئی بندہ اپنے گھر کا خرچا بڑھ جانے پر پارٹ ٹائم جاب کی مشقت اٹھا رہا ہے اور وہ بھی بے دلی سے۔۔۔:tongue38:

بےلگام
05-31-2012, 04:40 PM
ہاہاہاہاہا

آدمی بھائی جو جو ہاتھ لکھتے گے میں نے لکھ دیا

کیا کرتا اور:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

نگار
05-31-2012, 06:08 PM
مجھے تو عادل بھائی واقعی بہت پسند ہیں ۔ پھر بھی ہم سب کو بہت سا وقت دیتے ہیں ورنہ کون آجکل اتنا کرتا ہے ۔
اس لیے عادل بھائی کو سپیشل تھینکس
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:
:roseanimr:

بےلگام
05-31-2012, 07:00 PM
بہت بہت ششششششکریہ جناب بات وقت کی نہیں
ہم کوبابا بےباک جی کا پیار کھینچ لاتا ہے یہاں

یہ ویسے بھی آپ لوگوں کی الفت ہے
بھائی یو آر موسٹ ویلکم ممممم:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

محمدداؤدالرحمن علی
08-10-2012, 09:21 PM
عادل بھائی آپ کا انٹرویو پڑھ کر دلی خوشی ہوئ کچھ نہ کچھ فارسی میں بھی بول لیتا ہوں یوں سمجھ لیں فارسی میں بونگیاں مارتا ہوں

بھت ہی اچھا انٹرویو دیا آپ نے مجھے بھت پسند آیا :roseanimr:

بےلگام
11-28-2012, 02:26 AM
ھاھاھا اچھی بات ہے تو بولو