PDA

View Full Version : مینگو لسی



سیما
05-24-2012, 03:48 AM
ترکیب
250 گرام سادا دہی
250 گرام مینگو کے ٹکڑے
ایک چمچا لیمو کا رس
ایک کپ پانی
ایک بڑا چمچا شہد
10 ٹکڑے برف
بنانے کی ترکیب
اب سب کچھ ایک ساتھ بلینڈر میں ڈال کر مکس کرو سوائے برف کے ۔
جب سب اچھے سے باریک ہو جائے تو پھر برف بھی ڈال لین
اور بہت ہی باریک کر لیں لسی تیارجب سب کچھ ایک ہو جائے تو
لو آپکی لسی 5 منٹ سے بھی کم وقت میں تیار۔۔
بس اب بہت ہی خوبصورت سے گلاس میں ڈال کر اورپستا اگر دل کرے تو باریک سا اور برف کے کیوب ڈال کر مزے مزے :smiley-eatdrink020:
http://simmershutter.files.wordpress.com/2011/02/mango-lassi.jpg

تانیہ
05-24-2012, 10:16 AM
واؤ سیماسوئیٹی بہت نائس ۔۔۔تھینکس فار شیئرنگ
دیکھنے میں ہی مزیدار لگ رہی ہے لسی ۔۔پینے میں بھی یقینا اچھی ہی ہو گی

انجم رشید
05-24-2012, 01:44 PM
السلام علیکم ۔
میرے منہ میں تو پانی آرہا ہے لسی کا گلاس دیکھ کر

عبادت
05-24-2012, 05:55 PM
بیبیو ساری ترکیباں ہی لکھتی ہو بندہ پارسل کروا دیتا ہے
جناب اپ کو دعایئں دیں گے

باقی ایک مشکل ہو گی مس سیما
سارا کچھ مل گیا یہ مانگو نہیں ملا :tongue38:
یہ اور ساتھ میں بیس ریال بھیج دیں پھر ہم بنا کر پی کر
اپ کو صحت مند دعایئں دیں گے

سیما
05-24-2012, 08:51 PM
:tongue38:مانگو ہاہاہاہاغلطی میری ہے مجھے آم لکھنا چاہیے تھا ۔
آپ کو آپ ایڈرس دے دو میں 7 8 سال بعد 20 ریال بیج دونگی :290:

سیما
05-24-2012, 08:53 PM
واؤ سیماسوئیٹی بہت نائس ۔۔۔تھینکس فار شیئرنگ
دیکھنے میں ہی مزیدار لگ رہی ہے لسی ۔۔پینے میں بھی یقینا اچھی ہی ہو گی

جی ہاں اور بہت ہی مزے کی بھی بنتی ہے ۔ ابو بکر کو بھی پسند آئے گی اس میں شہد بھی ہے ۔ اپ پانی کے بجائے دودھ دال لیں اور بھی مزے کی بنے گی