PDA

View Full Version : رمیض بھائی کاانٹرویو



این اے ناصر
05-24-2012, 10:39 AM
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟

2. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟

3. کیا آپ پاکستان میں اقامت پذیر ہیں ؟ نہیں تو پھر کس ملک اور شہر میں؟

4. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

5. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟

6. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ

7. والدین بقید حیات ہیں ؟

8. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟

9. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟

10. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟

11. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟

12. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔

13. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟

14. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟

15. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟

16. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟

17. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟

18. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟

19. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں*لگتیں؟

20. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟

21. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟

22. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟

23. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟

24. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟

25. اردو منظر میں آپ کا پہلا دن کیسا گزرا یا پہلے دن آپ نے مجلس کو کیسا پایا ؟ کسی ایک واقعہ سے ہمیں مطلع کیجئے ۔

26- آپ کے پسندیدہ رکن جس سے آپ کو دینی فائدہ حاصل ہوا ۔

27. اردو منظر میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟

28. اردو منظر سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟

29. اردو منظر پر آپ اب تک فعال رہنے کا راز کیا ہے جبکہ نیٹ کی دُنیا اتنی وسیع ہے، اِسے ترک کرکے کہیں اور کیوں نہیں گئے ؟

30. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟

31. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟

32. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟

33. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟

34. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟

35. ایک پیغام جو آپ اردو منظر/ ارکینِ اُردو منظر کے نام کرنا چاہیں؟

رمیض احمد
05-24-2012, 11:46 AM
1. آپ کا مکمل اِسمِ گرامی ؟
رانا رمیض احمد

2. آپ کی تاریخِ پیدائش ؟
21اکتوبر 1987

3. کیا آپ پاکستان میں اقامت پذیر ہیں ؟ نہیں تو پھر کس ملک اور شہر میں؟
جی میں پا کستان (ملتان)

4. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
M.A. EOCONOMIC PART-1

5. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
سرکاری ملازم

6. مالی اعتبار سے آپ کتنے مستحکم ہیں ؟ مضبوط درجہ، درمیانہ درجہ ، کمزور درجہ
درمیا نہ درجہ۔

7. والدین بقید حیات ہیں ؟
جی

8. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟
آخری

9. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟
اجتماعیت

10. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟
دونو ں وقت کی ضر ورت کے لحاظ سے

11. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
پینجابی، اردو، انگریزی

12. اپنے پسندیدہ کھیلوں کے نام اور پسندیدگی کی وجہ ذکر کریں۔
فٹ بال، کرکٹ اور کبڈی۔

13. اپنے من پسند کھانوں سے ہمیں بھی متعارف کروائیے ؟
اروی کے پتے، ساگ، چاول، دال۔

14. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
کو ئی خا ص نیں جب دل کرے کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں ۔

15. یہ تو طے ہے کہ دُنیا میں ہر اِنسان کو غصہ آتا ہے مگر کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ جب آنجناب کو غصہ آتا ہے تو کیا گل کھلاتے ہیں ؟
دوسروں کو خو ب تنگ کرتا ہوں۔

16. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
دوسروں کی خو شی بہت معنی رکھتی ہے۔ کیونکہ اس طر ح محبت رہتی ہے۔ دوسرا میں ہر وقت میری یہی کو شش ہوتی ہےکہ سب کوشش رہے۔

17. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
دوسروں کی مد د کر کے۔

18. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟
والد صا حب

19. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں*لگتیں؟
جھوٹ، دھوکہ اور مطلبی لوگ۔

20. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟
مجھے جب غصہ آتا ہے میں پھر اُس انسا ن سے با ت نہیں کرتا جب تک وہ خو دنہ کرے۔ یہ عا دت ٹھیک نہیں ہے۔ میری

21. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟
عزت

22. کیا آپ کو روزمرہ دوست بنانے اچھے لگتے ہیں یا جو پہلے سے ہیں ان کے ساتھ دوستی نبھانا؟
دونو ں

23. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
اللہ کو یاد کرتا ہوں۔ دورد شر یف پڑھتا ہوں ۔

24. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتے ہیں؟
گپ شپ لگنا

25. اردو منظر میں آپ کا پہلا دن کیسا گزرا یا پہلے دن آپ نے مجلس کو کیسا پایا ؟ کسی ایک واقعہ سے ہمیں مطلع کیجئے ۔
جب میں اس کو جوائن کیا تو کافی اچھا پایا۔ اس کے بعد میں انٹر نیٹ پر کم ہی آتا ہوں ۔ لیکن اب کو شش کرو گا ہر روز کچھ نہ کچھ وقت دیا کرو۔

26- آپ کے پسندیدہ رکن جس سے آپ کو دینی فائدہ حاصل ہوا ۔
حضر ت پیر نصیر الدین نصیر گو لٹرہ شر یف۔ حضر ت صا حب کی وجہ سے مجھ میں گناگار میں کافی تبدیلی آئی۔ مجھے اس با ت کی خو شی ہے۔

27. اردو منظر میں وہ کون سے رُکن ہیں جن کی تحریر آپ پر اثر رکھتی ہے؟
ابھی تک دیکھا نہیں۔

28. اردو منظر سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟
اچھا لگا کہ کو ئی اردو کا فورم ہے۔ جہان چیٹ اور تحریرو ں اور بی بہت سے گروپ ہے کافی اچھا ما حو ل ہے۔

29. اردو منظر پر آپ اب تک فعال رہنے کا راز کیا ہے جبکہ نیٹ کی دُنیا اتنی وسیع ہے، اِسے ترک کرکے کہیں اور کیوں نہیں گئے ؟
کافی اچھے دوست بھا ئی بھی ہیں جو یہا ں کافی اچھا لکھ رہے جو انسان کو کچھ چیزوں کا پتہ ہی نہیں یہا ں سے کافی معلوما ت مل جا تی ہے۔

30. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟
اس کا اخلا ق کیسا ہے۔ اور یہ دوسروں کے لیے درد رکھتا ہے۔

31. وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتے ہیں ؟
میر ی بہین

32. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
اب لو گ گھر تک محد ود ہو گئے ہیں۔ کا ہلی اور سستی کافی آگئی ہے۔

33. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتے ہیں یا اَفسردہ ؟
بہت خو شی ہو تی ہے۔

34. مسقبل میں کیا کچھ کرنے کا عزم رکھتے ہیں ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو اِس مجلس سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
میر ا صرف عزم یہ ہے کہ لو گوں کو مد د کرنا۔ میر ی ذات سے جو فا ئد ہ ہو سکے وہ کروں گا

35. ایک پیغام جو آپ اردو منظر/ ارکینِ اُردو منظر کے نام کرنا چاہیں؟
آپ سب سے ایک چھو ٹی سی با ت اس دنیا کے سب انسانو ں کے لیے ہر وقت دعا کیا کرے۔ اور کچھ نہیں

انجم رشید
05-24-2012, 12:09 PM
السلام علیکم ۔
بہت شکریہ جناب انٹریو دینے کا بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر بہت شکریہ
وسلام

این اے ناصر
05-24-2012, 04:40 PM
واہ جی واہ، بہت خوب بھائی جان،

یقین جانیے اپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔

اب نگاربھائی کی باری ہے کہ وہ اپ کوپتہ نہیں کتنے نمبردیتے ہیں۔

ایک بارپھرسے انٹرویوکے لیے بہت بہت شکریہ۔ اپ نے فٹ سے دے دیا۔ ورنہ بہت سے لوگ ہیں کہ لڑکیوں کی طرح شرمارہے ہیں۔

سیما
05-24-2012, 09:27 PM
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست انٹرویو تھا ۔ بہت بہت شکریہ آپکا اپکے بارے میں جان کر اچھا لگا نگار بھانجا پتا نھی آج کہا ہے اس لیے میں ہی ایوڈ کا بندوبست کرتی ہوں :smiley-chores016:

شکریہ ناصر بھائی آپکا بھی

نگار
05-26-2012, 07:09 AM
آپ نے تو سب سے جلدی یہ انٹرویو دیا ہے ۔ مجھے آپ کی سادہ سی انٹرویو بہت اچھی لگی ۔ بہت بہت شکریہ
آنٹی آپ نے وہ ایوڈ کہاں رکھ دیا ہے ۔ جلدی سے لے آئیں۔

:vahidrk: :vahidrk:

بےباک
05-27-2012, 07:51 AM
رمیض بھائی صاحب آپ کا انٹرویو بہت اچھا لگا ،
اور آپ کے بارے جان کر بے حد خوشی ہوئی ،
آپ کی تحاریر کے ہم منتظر رہتے ہیں ،
سوال نامہ میں ایک سوال باقی رہ جاتا ہے ، کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں ،؟؟
باقی اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائے ،آمین