PDA

View Full Version : اردو منظر پر 500 ارکان مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک



سیما
05-26-2012, 05:40 AM
http://t2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcRGRb5MkBbk9k3RENCdGF-vO7LM8ZEU-XawGOWpBRA55cC6O9mKTw

admin
05-26-2012, 02:33 PM
ماشاء اللہ اردو منظر کے 500 ارکان مکمل ہوئے ابھی ترقی کا سفر جاری ہے قافلے کے ساتھ مزید ہمسفر ملیں گے ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بےلگام
05-26-2012, 05:34 PM
:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon: خیرمبارک ہو جی

بےباک
05-27-2012, 06:55 AM
اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں استواری بخشی ، اور ہمارے لئے یہ سفر جاری رکھنا ممکن ہوا ، الحمد للہ ۔
آپ دوستوں کے خاص طور پر شکرگزار ہیں جنہوں نے دل و جان سے اور خلوص سے ہمیں تعاون بخشا ،
امید ہے کہ بفضل تعالی یہ سفر جاری رہے گا ،

تانیہ
05-28-2012, 08:38 AM
میری طرف سے بھی اردو منظر انتظامیہ اور تمام صارفین کو دلی مبارکباد

http://i492.photobucket.com/albums/rr289/wiggies1902_bucket/congratulation.gif

دعا ہے کہ محبتوں و خلوص کا یہ سفر یونہی جاری رہے اور نئے نئے ساتھی اس کارواں میں شامل ہوتے رہیں اور محفل ہمیشہ سجی رہے ۔۔۔۔آمین

بےلگام
05-28-2012, 10:38 PM
http://i492.photobucket.com/albums/rr289/wiggies1902_bucket/congratulation.gif

bunny
05-30-2012, 07:08 PM
اور وہ 500 ارکان میں ہوں ۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو :bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny::bugsb unny::bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny::bugsbunny:: bugsbunny:

این اے ناصر
06-04-2012, 12:21 PM
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔

امیدہے محبت اوردوستی کایہ سفرجاری رہے گا۔

اب وجہ غیرحاضری بھی بتادوں۔ میں کچھ دنوں سے بیمارتھا۔ مجبورآ پھرمجھے کچھ دنوں کے لیے گاؤں جانا پڑا۔ الحمداللہ اب طبیعت پہلے سے بہت بہترہے۔ ابھی پہنچاہوں ملتان ایک گلاس پانی پینے کے بعدیہ مراسلالکھ رہاہوں۔