نگار
05-26-2012, 07:19 AM
1. آپ کے گھر والے آپ کو کس نام سے پکارتے ہیں ؟
2. آپ کس دن اس دنیا میں آئیں ؟
3. آپ پاکستان کے کس شہر میں رہتے ہیں ؟ اور کیا آپ کو یہ شہر پسند ہے؟وجہ پسندیدگی؟
4. آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟
5. آپ کا پیشہ کیا ہے ؟ اگر طالب علم ہے تو کس شعبے میں اور کہاں زیرِ تعلیم ہیں ؟
6. والدین بقید حیات ہیں ؟
7. بہن بھائیوں میں آپ کا کونسا نمبر ہے ؟
8. آپ اجتماعیت پسند ہیں یا انفرادیت پسند؟
9. گرامی قدر کے مزاج میں نری سنجیدگی ہی سنجیدگی ہے یا مزاح بھی پایا جاتا ہے یا پھر دونوں وقت کی ضرورت کے لحاظ سے ؟
10. کتنی زبانوں سے آپ کو آشنائی ہے اور کتنی پر عبور حاصل ہے ؟اور ان میں سے پسندیدہ کونسی ہے ؟
11۔کیا آپ کو کھیلوں سے دلچسپی ہے؟
12. آپ کو کھانا بنانا آتا ہے ؟
13۔ کوئی آپ کے کھانے کی تعریف کرے تو آپ کیا کرتیں ہیں؟
14۔ آپ کا پسندیدہ کھانا کون سا ہے؟
15. آپ کے روزمرہ کے مشاغل کیا ہیں ؟
16۔ آپ غصے میں کیا کرتی ہیں ؟ برتن توڑتی ہیں یا جو سامنے ہو اسے۔۔۔۔؟
17. دوسروں کی خوشی آپ کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟ اور کیا آپ لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ؟
18. ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
19. زندگی میں تمام رشتے اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے مگر ان میں سے کون سی ہستی آپ کے دِل پر ناز کرتی ہے؟
20. ایسی کون سی باتیں ہیں جو آپ کو اچھی نہیں*لگتیں؟
21. آپ کو اپنی کون سی عادت انتہائی ناگوار لگتی ہے؟
22. حُسن، دولت ، شہرت اور عزت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں؟
23. کیا آپ کو دوست بنانے اچھے لگتے ہیں ؟
24. آپ پریشان ہوں تو کیا کرتے ہیں ؟
25. فارغ وقت میں آپ کیا کرنا پسند فرماتی ہیں؟
26. اردومنظر میں آپ کا پہلا دن کیسا گزرا یا پہلے دن آپ نے اردومنظر کو کیسا پایا ؟ کسی ایک واقعہ سے ہمیں مطلع کیجئے ۔
27. اردو منظر پر کس قسم کی تحریریں زیادہ شوق سے پڑھتی ہیں؟
28. اردو منظر سے آپ کو کیا فائدہ پہنچا ؟
39. کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتی ہیں ؟
30۔ وہ کون ہے جسے آپ اپنی ہربات کے متعلق باخبر رکھتی ہیں ؟
31. اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتی ہیں؟
32. بچپن کو یاد کر کے خوش ہوتی ہیں یا اَفسردہ ؟
33۔مسقبل میں ایسا کیا کرنا چاہتی ہیں جو ابھی تک نہیں کیا ؟
34۔آپ مزاجا ً سنجیدہ ہیں یا مزاحیہ؟
35۔آپ کام شوق سے کرتیں ہیں یا وہ کام کرتیں ہیں جو شوق ہے؟
36۔آپ کو کس قسم کی شاعری پسند ہے؟
37۔آپ اتنے سارے کام کے باوجود اردو منظر کو اتنا سارا وقت کیسے دے پاتیں ہیں؟
38۔ ایک پیغام جو آپ اردو منظر/ ارکینِ اُردو منظرکے نام کرنا چاہیں؟
نوٹ
اگر کوئی سوال مشکل ہو یا آپ جواب دینا نہیں چاہتی تو نا دیں ۔
اب آئی اُونٹنی پہاڑ کے نیچے ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہا
اب جلدی سے یہ حل کر دیں ۔ دیر نہ کریں اچھا ۔ شکرررررررررررررررررررریہ
:rulez::rulez::rulez::rulez::rulez::rulez: