PDA

View Full Version : امراض قلب میں مبتلا افراد کیلئے خوشخبری



تانیہ
05-28-2012, 08:50 AM
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے خوشخبری سنائی ہے جس کے مطابق اب دل کے مریضوں کے جلد کے خلیوں کو صحت مند ہارٹ ٹشوز میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔

اسرائیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق مستقبل میں دل کے دورے کے شکار مریضوں کے بیمار خلیوں کی مرمت کی جاسکے گی۔

یورپین ہارٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق آئندہ دس برسوں میں اس تیکنیک کے کلینیکل تجربات کیے جا سکیں گے، تاہم ابھی یہ تجربات چوہوں پر کیے جا رہے ہیں۔

اگر یہ تجربات کامیاب رہے تو دل کے مریضوں کا مشینوں پر انحصار اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے آپریشن میں نمایاں کمی آسکے گی۔

بےلگام
05-28-2012, 10:44 PM
:friends::wind14:

کوی اے کو لے جاے

سیما
05-28-2012, 11:52 PM
اضافی معلومات شیئر کرنے پر آپکا بہت شکریہ

انجم رشید
05-29-2012, 11:42 PM
السلام علیکم ۔
پیاری بہن واقع ہی دل کے مریضوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے لیکن کچھ امراض قلب کا علاج کہاں ؟
بہت بہت شکریہ پیاری بہن

نگار
05-30-2012, 06:08 PM
اضافی معلومات شیئر کرنے پر آپکا بہت شکریہ