PDA

View Full Version : آلو اور اجوئن کا سلاد



تانیہ
05-28-2012, 09:02 AM
http://img.tebyan.net/big/1389/09/23425410317094168411111691722261651611471753.jpg


اشیاء :



آلو چھٹے ایک کلو گرام
کھٹی کریم 1/3کپ
دہی 1/3کپ
اجوائن تازہ کٹی ہوئی
رائی پیج ایک کھانے کا چمچ
لہسن 2جوئے



ترکیب:

آلوئوں کو ابل لیں یا سٹیم کر لیں۔ جب گل جائیں تو انہیں پانی سے نکال لیں اور تھنڈا ہونے دیں۔ ایک بڑے بائول میں آلووں کو دیگر اجزاء کے ساتھ ملا کر رکھ دیں۔ لکڑی کے چوڑے چمچ سے ہلائیں۔ آلو ٹوٹنے نہ پائیں ۔یہ سلاد چھ افراد کے لیے ہے۔سلاد استعمال کرنے سے چند گھنٹے پہلے تیار کر لیا جائے۔ تیار کر کے ریفریجریٹر میں رکھیں۔ فریزر میں نہ رکھیں۔ شوگر کے مریض بھی اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سلاد میں 146کیلو ریز پائی جاتی ہیں۔

نگار
05-28-2012, 03:42 PM
یعنی یہ ڈش کولیسٹرول لیول نہیں بڑھائے گا ؟
ایک بات جو مجھے اچھی لگی کہ شوگر کے مریض اس کو کھا سکتے ہیں
آپکا بہت بہت شکریہ

بےلگام
05-28-2012, 10:33 PM
ہاہا :Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon: