PDA

View Full Version : کیا کوئی رکن ناراض ہے کسی بات پر؟؟



سیما
05-31-2012, 04:47 PM
[color=#FF0000][size=x-large]السلام علیکم
ہمارے بہت سارے ساتھی میمبرز آجکل فورم پر نظر نہیں آ رہے ہیں ۔
کیا بات ہے کیا کوئی ناراض ہے ؟؟؟؟

نگار
05-31-2012, 06:02 PM
اُنکی اپنی مرضی ہے ۔ آئیں یا نا آئیں ۔ اگر اُن کو بھی فورم کی یاد ستاتی تو کب کے آتے ۔ انسان چاہے تو ہر کسی کے لیے وقت نکال سکتا ہے ۔ یہ اتنا بھی مشکل نہیں کہ کوئی بندہ یہ کہے کہ میرے پاس وقت نہیں ہوتا اس لیے میں نہیں آ پاتا ۔ جن کو جہاں تسلی ملی وہاں دوڑ چلے ۔ اس لیے کبھی کسی کو آواز نا دیں اور نا مفت میں بنا کسی غلطی کیے اپنے سر سب کچھ ڈال دیا کریں ۔ جس کو آنا آ جائے اور جس کو نہیں آنا ہے نا آیا کریں ۔ اس میں آپ کی کوئی خطا نہیں ہے ۔ جو کسی کا ساتھ دل سے دیتا ہے وہ کبھی دور نہیں ہوا کرتے ۔ سمجھ گئیں ۔ آنٹی ؟؟؟
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:
:vahidrk:

بےلگام
05-31-2012, 06:50 PM
میں نے معاف کیا آپ کو ہاہا

بےلگام
05-31-2012, 06:51 PM
آئی لایک نگار جی

این اے ناصر
06-19-2012, 11:26 AM
[quo

وعلیکم السلام
میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی اس کچھ دن کی چھٹی لے کرگاؤں چلاگیاتھا۔ کل واپس ایاہوں۔ میں ناراض ہونے والابندہ نہیں ہوں۔ اب طبیعت ٹھیک ہوئی ہے تواپ کی خدمت میں حاضرہوں۔

اپ کو بھی کافی دن ہوگئے ہیں غیرحاضرہیں خریت ہے :

این اے ناصر
07-05-2012, 11:13 AM
وعلیکم السلام
الحمداللہ ۔ اب بالکل ٹھیک ہوں۔ پہلے توبہت پریشان تھا لیکن اب بالکل ریلیکس ہوں۔ اب لیپ ٹاپ آگیاہے اپ سے مزیدگپ شپ ہوتی رہے گی۔

بےلگام
07-13-2012, 08:48 AM
میں کچھ ٹایم کے لیے سونے لگا ہوں جی

pervaz khan
07-13-2012, 11:55 AM
وہ کیسے جناب

بےلگام
07-13-2012, 08:21 PM
چاے کون کون پیے گا

بےلگام
07-13-2012, 08:23 PM
کہی میرا سر پھڑنے کے چکر میں تو نہی

شاہنواز
07-13-2012, 08:27 PM
چائے کون پلائے گا مجھے تو بہت طلب ہے جی

بےلگام
07-13-2012, 08:29 PM
ارے میں نے کو ن سا کسی کو منع کیا اپنی اپنئ بنا کر پیوں :tongue38::tongue38::tongue38::tongue38::Ghelyon:

بےلگام
07-13-2012, 08:33 PM
:smiley-eatdrink020:میں نے تو یہی کہا تھا جس کو چاے پینی ہے بناکر پی لے ہاہا

بےلگام
07-13-2012, 08:44 PM
اپنے زہن سے ہیرس ہے جو وہ ختم کرو نگار بھای

بےلگام
07-13-2012, 08:51 PM
چینی پینا چھوڑ دو نگار بھائی

بےلگام
07-13-2012, 09:01 PM
دھی کا اچھا مشورہ ہے دہی کھاتے ہی بستر پر ہاہا
یہ بہت بادی ہے خیال کرنا :friends:

بےلگام
07-13-2012, 09:10 PM
وہ بلغام بھی لاتی ہے:tongue38:

نگار
07-13-2012, 09:26 PM
کیوں خود کا دل خراب ہوا تو کیسا لگا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

pervaz khan
07-14-2012, 12:10 PM
خیر مجھے تو پتہ نہیں

pervaz khan
07-14-2012, 06:59 PM
کون ناراض ہے اس کو ٹھنڈی ٹھنڈی لسی پلائیں

عالی شان
08-05-2012, 03:13 AM
کوشش کرتا ہوں منا لوں ورنہ پیچھے چھوڑ دیتا ہوں

بےلگام
08-05-2012, 04:27 AM
میں ناراض ہوں

pervaz khan
08-05-2012, 12:50 PM
میں ناراض ہوں

آپ کب سے اور کیسے ناراض ہیں۔
سویٹ کھائیں اور راضی ہو جائیں

عالی شان
08-05-2012, 06:30 PM
وہ تو نا کھا سکے لیکن کیا میں کھا سکتا ہوں ؟

pervaz khan
08-05-2012, 07:12 PM
وہ تو نا کھا سکے لیکن کیا میں کھا سکتا ہوں ؟


اس میں پوچھنے کی کیا ضرورت ہے خوب کھائیں

عالی شان
08-05-2012, 07:15 PM
لیکن جن کو کھانے کی درخواست دی تھی وہ بھی آ چکے ہیں

بےلگام
08-06-2012, 05:33 AM
میں ہوں ناراض

pervaz khan
08-06-2012, 12:55 PM
میں ہوں ناراض

تو کیا آپ سویٹ کھانے کے بعد بھی ناراض ہیں؟؟؟؟

بےلگام
08-10-2012, 05:07 AM
آپ کو تو دیکھ کر میرا سارا غصہ ختم ہوجاتا ہے

ھارون رشید
08-10-2012, 07:44 AM
یہ لطیفے سناتے ہیں کیا :friends:

بےلگام
08-10-2012, 08:37 AM
آپ سے زیادہ خوشی نہیں ہوتی آپ کو دیکھتے ہی تو زیادہ ملتی ہے خوشی

pervaz khan
08-10-2012, 08:46 AM
میں ہوں ناراض


شائد اس نے بہت دن سے مار نہیں کھائی تبھی تو ناراض ہیں
ہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہا

یہ جناب اتنے دن کہاں غائب رہے ہیں۔کپتان صاحب ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

pervaz khan
08-10-2012, 06:00 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااہاہاہاہاہ ا

کیپٹن آجکل ٹھیک نہیں لگ رہا

کوئی تو بات ہے جس کی پردہ داری ہے

یا اللہ کیا ہمارا کیپٹن دل جلے تو نہیں بن گیا ؟؟؟

یہ بات میں نے بھی نوٹ کی ہے مگر پتہ نہیں کیا بات ہے

pervaz khan
08-11-2012, 01:24 AM
جی ہاں بالکل

بےلگام
08-11-2012, 04:42 AM
ارے ہم کو کیا ہونا ہے ہم یہی ہیں یہ کیسے ہوسکتا ہے ہم آپ کو چھوڑ کرجاے کہی


یہ تو ویسے اپنے ہوش سے بھی ملے کے ہیں دل جلے ہاہا

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:53 AM
ابھی تک کوئ بھی مجھ سے ناراض نہیں ھے

pervaz khan
08-11-2012, 12:10 PM
کیپٹن صاحب کا حملہ واقعی اچانک تھا۔۔۔کوئی بھی ناراض ہو ہم اس کو گڑ کھلا کر راضی کر لیں گے

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 01:18 PM
کیپٹن صاحب کا حملہ واقعی اچانک تھا۔۔۔کوئی بھی ناراض ہو ہم اس کو گڑ کھلا کر راضی کر لیں گے


اگر وہ گڑ کھاکر راضی نہ ہوا تو

pervaz khan
08-11-2012, 05:01 PM
پھر گڑ جے ساتھ کچھ اور بھی ملانا پڑے گا

پھر اس کے بعد اللہ ہی جانے کیا ہونے والا ہے

یہ بھی بتا دیں کہ کیا ملانا ہے ہا ہا ہا ۔

بےلگام
08-12-2012, 05:47 AM
میں ناراض ہوں

بےلگام
08-13-2012, 05:39 AM
اپنے آپ سے اور کس سے

بےلگام
08-13-2012, 05:45 AM
اسی لیے تو کیا ہے نا میں اپنے اپنا ہی ناراض ہوں

بےلگام
08-13-2012, 05:50 AM
کوشش تو بہت کرتا ہون جی لیکن

محمدداؤدالرحمن علی
08-13-2012, 01:59 PM
آمین ثم آمین

pervaz khan
08-14-2012, 12:29 PM
راضی ہو جائیں تین دن سے پہلے

pervaz khan
08-14-2012, 08:18 PM
اس کو حرمل کی دھونی دیں راضی ہو جائے گا

pervaz khan
08-15-2012, 12:31 PM
یہ حرمل ایک طرح کی بوٹی ہے ۔ نقصان دہ نہیں ہے

بےلگام
08-15-2012, 03:25 PM
اب کیا جواب دوں میں اپنا

pervaz khan
08-17-2012, 12:41 PM
لگتا تو ایسے ہی ہے کہ کیپٹن صاحب ناراض ہیں لیجئے سیب کھائیں اور راضی ہو جائیں

انجم رشید
08-18-2012, 08:54 AM
اللہ خیر سمیا پھر سوری سوری ہر وقت سوری بھی اچھی نہیں ہوتی

نگار
09-15-2012, 12:31 AM
کیا کوئی رکن ناراض ہے کسی بات پر؟؟

نگار
09-15-2012, 04:33 PM
ایک کیوں ؟؟
اکیلا وہ کیسے ناراض ہو گیا ؟؟؟
دو دو ناراض کیوں نہیں ہوتے ؟؟؟

کیا پھر سے آپ نے جھگڑا کر لیااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

نگار
09-15-2012, 05:08 PM
اوپر پھر آپ نے شکریہ ادا نا کیا
غلط بات میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن میرے ساتھ سب کنجوسی کرتے ہیں
:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::s top::stop::stop::stop::stop::stop:

نگار
09-15-2012, 05:09 PM
سوری شکریہ ادا ہو چکا میں نے تھوڑا جلدی میں دیکھا نہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہا

نگار
09-15-2012, 06:28 PM
پھر تو ٹھیک
لیکن پپو آج آپ کلاس کو نا آئیں
پہلے ہی دن چھٹی منا لی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہا ہاہاہا

pervaz khan
09-19-2012, 09:50 AM
ناراض کو منا کر سکول کی راہ دکھائیں گے

نگار
09-19-2012, 06:51 PM
پہلے جو بورڈ پہ لکھا تھا سب مٹ چکا ہے
یہ کیا مسئلہ ہے کبھی مراسلے ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں کبھی واپس آ جاتے ہیں
کسی جن بھوت کا سایہ تو نہیں یہاں

:290::290::290::290::290::290::290::290::290::290: :290:

نگار
09-19-2012, 07:21 PM
یہ گڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ اور بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ ڑڑڑڑڑڑ کیا ہے ؟؟؟

ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہاہاہا
ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہا
ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہاہاہاہاہ

نگار
09-19-2012, 07:24 PM
ناراض کو منالیں آپ سب

انتظامیہ کا کام ہے عام رکن کو سمھجانا

:stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
09-19-2012, 07:28 PM
یہ کیا کیا لکھ رہیں ہیں آپ ؟؟؟

نگار
09-19-2012, 07:40 PM
شکریہ کی کوئی بات نہیں

اب چلتا ہوں انشاءاللہ پھر کبھی ملاقات ہوگی

اللہ حافظ سب کو

pervaz khan
09-19-2012, 08:04 PM
منا لیں گے

نگار
09-19-2012, 09:09 PM
اگر ناممکن ہوا توووووووووووووووووووووووو وووووووو

بھائی انسان کے مزاج کا کیا پتا

:stop::stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-20-2012, 12:39 PM
بات تو آپ کی ٹھیک ہے

نگار
09-20-2012, 03:30 PM
ناراض نا ہوا کریں
خوشی خوشی زندگی کاٹ لیں

نگار
09-20-2012, 10:59 PM
اللہ ہی آپ کو راضی کرے تو بات بنے

ورنہ تو ہمارے بس سے تو باہر ہے یہ کام

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-21-2012, 02:36 PM
کون ہے ہم منانے کی کوشش کرتے ہیں

نگار
09-21-2012, 06:05 PM
http://1.bp.blogspot.com/-nFaZ7nSstdg/TgylGC3ryzI/AAAAAAAAAJo/VGbYp54fdBQ/s1600/urdu-poetry56.jpg

نگار
09-21-2012, 10:34 PM
شکررررررررررررررررررررررر رررررررررررررررررررررررر ہے میرے ربا

آج تو سب ٹھیک ٹھاک ہے

pervaz khan
09-22-2012, 10:09 AM
شکر ہے لیجئے اس خوشی میں مٹھائی کھائیں

نگار
09-22-2012, 03:26 PM
اس مٹھائی کا بہت بہت شکریہ
بس تھوڑی سی کھا لی
وہ بھی آپ کے دل کی خاطر جناب
اب انکار کون کرے

pervaz khan
09-23-2012, 11:24 AM
بہت شکریہ جناب

نگار
09-23-2012, 11:27 PM
بھائیوں میں کیا احسان اور کیا شکریہ
یو ویلکم

pervaz khan
09-24-2012, 08:59 AM
چار دن زندگی ہے اگر کوئی منہ اٹھائے یہ وقت گزاد دے تو یہ اچھا نہیں لگتا۔ اور اگر یہ تھوڑا سا وقت ہنسی خوشی اپنے پیاروں میں گزار جائے توسب اسے یاد رکھتے ہیں اور یہ ہے بھی اچھافعل

نگار
09-25-2012, 10:40 PM
بہت ہی خوبصورت بات آپ نے کہی

سوچنا چاہیئیے آخر دکھی رہنے سے کیا فائدہ

pervaz khan
09-26-2012, 05:23 PM
یہ تو مختصر سی زندگی ہے ۔جس طرح بھی ہو گزر ہی جائے گی۔زندگی تو وہ ہے جو آگے ہے اور ہمیشہ کے لئے ہے کوشش کرنی چاھیے کہ اُس زندگی کے لئے کچھ کیا جائے تاکہ وہ آگے جا کر کام آئے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:46 AM
میں توکسی سے ناراض نہیں ہوں۔ بس کچھ بزی تھا۔ اس لیے غیرحاضررہا ہوں۔ اجکل تواپ بھی کم کم نظرآتی ہیں۔

عبادت
10-13-2012, 01:28 AM
میں تو کسی سے ناراض ہوتا ہی نہیں

pervaz khan
10-13-2012, 05:03 PM
پتہ چلے کہ کون ناراض ہے ہم منا لیں گے

نگار
10-16-2012, 12:33 AM
ناراض کو ناراض ہی رہنے دیں

ہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہاہاہاہا

pervaz khan
10-16-2012, 05:22 PM
پتہ نہیں کون ناراض ہے

نگار
10-16-2012, 11:46 PM
ناراض کو اب کے بار راضی نہیں کرنا بہت ہو گیا

اب سکون سے رہنا چاہتا ہوں بسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس

pervaz khan
10-17-2012, 04:03 PM
ناراض کو راضی کرنے کی بات کریں ۔ناراض کو اور ناراض نہیں کرنا

نگار
10-18-2012, 10:18 PM
اچھا کون ناراض ہے بتائیں راضی کر لینگے

ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےےےےے کوئی


:Ghelyon: :Ghelyon:

pervaz khan
10-19-2012, 02:45 PM
مجھے بھی اتنا ہی پتہ ہے جتنا آپ کو

نگار
10-19-2012, 03:59 PM
دیکھئے ہم دو ہی رہ گئے ہیں اب گپ شپ تھریڈ میں تو ہم تو ناراض نہیں ہیں ۔
اس لیے جانے دیں بھائی
گپا ماریں

pervaz khan
10-20-2012, 03:41 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
10-22-2012, 01:01 AM
کم از کم ہم دونوں کو چھوڑ کر باقی سب ہی ناراض ہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

کسی کی آئی ڈی ہی نہیں پاس

کس کس کو بلائیں اور کہاں کہاں ڈھونڈیں

مشکل ہے اب سب مشکل ہے

pervaz khan
10-22-2012, 02:36 PM
بہت مشکل ہے

نگار
10-22-2012, 10:35 PM
آ جائینگے اپنے گھر سے کون زیادہ دور رہ سکتا ہے

اتنا تو یقین ہے

pervaz khan
10-23-2012, 04:21 PM
جی ہاں صیح ہے ۔ مجھے عادل بھائی کے فورم کا شاٹ کٹ مل گیا ہے میں یہاں سے لاگ آؤٹ ہونے کے بعد چند کام کر کے ان کے فورم کا ممبر بننے کی کوشش کروں گا
http://www.urduspot.net/

نگار
10-23-2012, 11:45 PM
یہ عادل بھائی سے ملنے کا شارٹ کٹ بھی ہے

pervaz khan
10-24-2012, 04:18 PM
میں ان کے فورم پر کل گیا تھا ۔ممبر بننے کا فارم بھرا اور اس کے بعد ابھی تک کنفرمیشن کی ای میل کا انتظار کر رہا ہوں۔ویسے اچھا فورم بنایا ہے عادل بھائی نے

pervaz khan
10-24-2012, 04:49 PM
جب تک ای میل نہیں آتی لاگ آن نہیں ہو سکتا

نگار
10-24-2012, 10:10 PM
جان پہچان سے پہلے ناراض نا ہو جائیں ورنہ راضی کرنا مشکل ہو جائے گا

:stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
10-29-2012, 08:29 PM
جی ہاں راضی خوشی رہیں

نگار
10-30-2012, 12:01 AM
آنٹی ناراض ہیں شائد

نگار
10-30-2012, 12:48 PM
یہ غلطی اس دفعہ کرنا بھی مت

pervaz khan
10-30-2012, 02:47 PM
یہ لڑی بھی سوچ کو غلط طرف لے جاتی ہے۔ناراض ہو کر کیا کرنا ہے ہم نے

نگار
10-30-2012, 10:19 PM
کیونکہ میں ہوں ہی رُوڈ

مزاج بدلتا ہے ہمارا موسموں کی طرح

:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
10-30-2012, 11:45 PM
مزاج کو مستقل رکھیں جناب اور اپنا خیال رکھیں

نگار
10-30-2012, 11:47 PM
یار مزاج مستقل ہی ہے

اب سمجھ نہیں آتی کہ میں کیا کیا لکھتا چلا جاتا ہوں

:290::290::290::290::290::290:

pervaz khan
10-31-2012, 03:34 PM
کوئی بات نہیں جو مرضی لکھیں

نگار
10-31-2012, 10:11 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھا

اگر ایسا ہے تو گلاب بکھیر دوں اس فورم پہ

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 10:27 PM
آپ بادشاہ ہیں کر سکتے ہیں

نگار
11-01-2012, 01:26 AM
دوست ۔۔۔۔۔

دوست تو دوستی نبھاتا ہے
مجھے تو سچ کا ساتھ دینا تھا اور دینا ہے
میں دوست کو دوست اور بے وفا کو بے وفا سمجھتا ہوں

دوسری محبت پہلی محبت کا بدل نہیں ہو سکتی
میں سمجھتا ہون تم کس لیے کس راستے پہ جا رہے ہو

میری بات یاد رکھنا
یہ نیا راستہ کسی منزل پہ نہیں لے جائے گا تمہیں
سوائے گمراہی اور ندامت کے
تمہیں کچھ حاصل نا ہوگا

pervaz khan
11-01-2012, 03:27 PM
یہ جناب نے نظم لکھی ہے یا غزل

نگار
11-01-2012, 11:46 PM
یہ غزل کا ایک ٹکڑا ہے جو پسند آنے پر یہاں لکھ دیا

pervaz khan
11-02-2012, 02:54 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
11-02-2012, 04:09 PM
کیا کوئی رکن ناراض ہے کسی بات پر؟؟

pervaz khan
11-03-2012, 03:57 PM
مجھے تو علم نہیں جناب

نگار
11-03-2012, 10:13 PM
ویسے کیا ہم دونوں ایسے ہی ہر ایک کو آوازیں دیتے رہنگے ؟؟؟

کیا ہمارا بس یہی کام ہوگا ؟؟؟

کیا کسی کے پاس ہماری کوئی قدر نہیں جو آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھتے ہیں کہ ہم کب سے ان کو یاد کر رہے ہیں لیکن کوئی آتا ہی نہیں

اگر ایسا ہے تو ہم بھی کچھ ایسا کر دکھائینگے کہ وہ آوازیں لگاتے رہنگے

اب سب ٹھیک ہو جائے گا جناب

pervaz khan
11-04-2012, 03:37 PM
آج کیا بات ہے۔ جناب میں نے پہلے بھی عرض کی تھی کوئی آتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو جہاں ہے خوش رہے

نگار
11-04-2012, 06:04 PM
بس غصہ آتا ہے کہ اتنے اچھے ساتھ کے باوجود بھی وہ ہم کو یاد کیوں نہیں کرتے

چلیں جیسا آپ نے کہا ویسا ہی ہوگا

سب کی اپنی مرضی

pervaz khan
11-05-2012, 02:33 PM
یہ صیح ہے جناب

نگار
11-05-2012, 11:48 PM
اگر کوئی رکن ناراض ہے تو یہاں آکر ہم کو بھی آگاہ کریں

تاکہ بیلن سے مرمت ہو سکے

ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-06-2012, 03:28 PM
یہ اچھا علاج ہے راضی کرنے کا

نگار
11-09-2012, 11:07 PM
یہ ٹرائی آپ ہی کر دیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

pervaz khan
11-10-2012, 02:59 PM
میں نے آج تک ایسا علاج کسی کا نہیں کیا پیارمحبت سب سے بہترین علاج ہے جناب

نگار
11-12-2012, 11:29 PM
گھی سیدھی انگلیوں نہیں نکل رہا جناب

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھا

pervaz khan
11-13-2012, 02:02 PM
پہلے تو ہمیں پتہ ہی نہیں کون ناراض ہے یا نہیں ہے

نگار
11-16-2012, 10:10 PM
کوئی ناراض بھی نہیں اور کوئی آتا بھی نہیں

عجیب کشمکش سی چل رہی ہے اس فورم پہ

pervaz khan
11-17-2012, 04:29 PM
فکر نہ کریں سب ٹھیک ہے

نگار
11-17-2012, 11:52 PM
ہاں سب ٹھیک ہو جائے گا

pervaz khan
11-18-2012, 02:56 PM
ان شاء اللہ
----------

نگار
11-20-2012, 11:23 PM
مجھ سے بہت سارے لوگ ناراض ہیں

اگر منانے لگ جاؤں تو شائد یہ زندگی کم پڑ جائے

pervaz khan
11-21-2012, 05:33 PM
اللہ معاف کرے بس اتنا ہی کافی ہے

نگار
11-22-2012, 01:00 AM
بیشک وہ اللہ معاف کرے تو سارے مشکل حل ہو جائینگے

pervaz khan
11-22-2012, 04:41 PM
جی ہاں وہ معاف کرے تو سب بہتر ہو جائے گا ان شاء اللہ

نگار
11-22-2012, 10:26 PM
وہی ان ناراض لوگوں کو منالے ورنہ ہمارے بس کی بات نہیں

pervaz khan
11-23-2012, 04:21 PM
مان جائیں گے ان شاء اللہ

نگار
11-23-2012, 10:23 PM
اچھا جی چلیں ہم بھی مان گئے آپ کی بات

pervaz khan
11-24-2012, 04:11 PM
اللہ خوش رکھے آپ کو

نگار
11-28-2012, 01:28 AM
جی کائینات ناراض ہیں بنا کسی وجہ کے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk:

pervaz khan
11-28-2012, 03:04 PM
وہ تو لگتا ہے کہ فورم ہی چھوڑ گی ہیں

نگار
11-29-2012, 10:24 PM
ہمممممممممممممممممممممممم ممم انکی مرضی ہے جناب

pervaz khan
11-30-2012, 06:07 PM
اور ہو بھی کیا سکتا ہے جناب

نگار
11-30-2012, 06:31 PM
ایسا تو چلتا رہتا ہے زندگی میں
جب تک ہے جاں

pervaz khan
12-01-2012, 02:16 PM
چلیں اللہ خوش رکھے

نگار
12-01-2012, 11:16 PM
آمین

اب تو کوئی بھی ناراض نہیں کیونکہ کوئی ہے ہی نہیں جس کو ناراض اور منایا جائے

pervaz khan
12-02-2012, 05:30 PM
صحیح ہے جناب

نگار
12-03-2012, 01:08 AM
ناراض جو بھی ہو تو پلیزززززززززززززززززززززز زز واپس آ جائیں

ایک درخواست سمجھ کر واپس آ جائیں

مہربانی ہوگی

pervaz khan
12-03-2012, 02:16 PM
جی ہاں آ جائیں

نگار
12-03-2012, 10:15 PM
پیار سے سمجھا رہے ہیں کہ آ جائیں ورنہ تھپڑ مار مار کر واپس لے آئینگے

pervaz khan
12-04-2012, 05:35 PM
چھوڑیں کیا کرنا ہے ایسا کر کے

نگار
12-04-2012, 11:21 PM
ناراض کو بھی گولہ مارین یہ تھریڈ بھی بن کر دیں اب

pervaz khan
12-05-2012, 05:38 PM
اس کو بھی چھوڑ دیں رپلائی نہ کریں

نگار
01-16-2013, 12:09 PM
لگتا ہے بلکہ یقین ہے کہ سارے ہی ناراض ہیں

چلیں انکی مرضی

pervaz khan
01-16-2013, 01:51 PM
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ

نگار
01-17-2013, 11:21 PM
وعلیکم السلام


اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں

آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ دعاؤں میں یاد کرتے رہتے ہیں

عبادت
01-18-2013, 12:37 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھا
ویسے نگار بھائی کا منانے کا انداز پیارا ہے
:tongue38:
ویسے کافی سارے دوست ناراض ناراض لگ رہے ہیں
سمیت اپ کے نگار بھائی

pervaz khan
01-18-2013, 02:18 PM
کوئی پتہ نہیں کون ناراض ہے اور کون راضی ہے

نگار
01-18-2013, 10:36 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھا
ویسے نگار بھائی کا منانے کا انداز پیارا ہے
:tongue38:
ویسے کافی سارے دوست ناراض ناراض لگ رہے ہیں
سمیت اپ کے نگار بھائی


نہیں میں تو راضی بہ راضی ہوں
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھاااااااااا ااھھھھھھھھھھھھھھھھااااااا ااا

pervaz khan
01-19-2013, 02:43 PM
ناراض ہو کر کیا لینا ہے چار دن زندگی ہے

نگار
01-19-2013, 10:02 PM
بلکل آپ نے ٹھیک کہا
کسی چیز کا جب فائدہ ہی نا ہو تو اس کو کرنے کا کوئی مطلب بھی نہیں بنتا

pervaz khan
01-20-2013, 01:53 PM
ایسی زندگی کا کیا فاہدہ جو منہ بسورے گزر گی

نگار
01-20-2013, 10:56 PM
جی لیں دل کھول کر اور خوشیاں بانٹیں جی بھر کر

pervaz khan
01-21-2013, 01:56 PM
اللہ خوش رکھے میرے دل کی بات کہی ہے آپ نے

نگار
02-01-2013, 01:01 AM
کون ناراض ہے ؟؟؟ ذرا بیلن لائیں تو سہی دیکھتا ہوں
چمڑے کے جوتے بنا لونگا

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

سیما
02-01-2013, 04:57 AM
میں ناراض ہوں اور بہت ہی بُرے موڈ میں ہوں :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

نگار
02-01-2013, 03:19 PM
یہ ہمارے بس سے باہر ہے
ھاھاھاھاھھاھاھاھھاھاھاھھا ھاھاھاھاھا
یہ آپ کا موڈ ہر سکینڈ میں ہزار بار بدلتا ہے تو اس کا کیا کریں
:stop: :stop:

pervaz khan
02-01-2013, 03:37 PM
ناراض ہیں لیکن کس سے

نگار
02-01-2013, 03:55 PM
اللہ ہی جانے
ان کو خود بھی اپنے موڈ کا اعتبار نہیں تو ہم اور آپ کیا ان کو منائینگے
مشکل ہے بھائی

:stop: :stop: :stop: :stop:

سیما
02-05-2013, 05:50 AM
کسی سے ناراض نہیں ہوں

pervaz khan
02-05-2013, 02:17 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-06-2013, 03:02 PM
ناراض اپنا کام کریں

pervaz khan
02-07-2013, 02:27 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-08-2013, 06:12 PM
یہ تھریڈ ہی غلط ہے بنا ناراضگی کے بھی ناراض لکھنا پڑتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
02-09-2013, 02:47 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-09-2013, 03:57 PM
کوئی بھی نہیں ناراض

pervaz khan
02-10-2013, 02:07 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-11-2013, 06:21 PM
انجان ہوں

pervaz khan
02-12-2013, 02:56 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-12-2013, 06:10 PM
کوئی جان پہچان نہیں جو کون ناراض اور کون راضی کا پتہ کروں

pervaz khan
02-13-2013, 02:44 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-15-2013, 06:22 PM
کوئی بھی ناراض نہیں

pervaz khan
02-16-2013, 02:41 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-16-2013, 03:19 PM
ہم تو راضی بہ راضی ہیں لوگ جس حال میں بھی رکھیں

pervaz khan
02-17-2013, 02:46 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-17-2013, 10:40 PM
کوئی ناراض ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ےےے کیا ؟؟؟؟؟

pervaz khan
02-18-2013, 01:39 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-21-2013, 04:06 PM
کوئی بھی نہیں :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
02-22-2013, 03:11 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
02-22-2013, 03:14 PM
ناراض ہوگا کیوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںں

pervaz khan
03-30-2013, 04:35 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

سیما
04-23-2013, 01:39 AM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
04-24-2013, 01:18 AM
ناراض کو میں بے لگام کر دیتا ہوں کہ جو چاہو کرو ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا

سیما
04-27-2013, 03:45 AM
لگتا ہے انکل سیانے ناراض ہیں

pervaz khan
04-27-2013, 09:36 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

سیما
05-15-2013, 04:27 AM
ب مجھے کیا پتا کون ناراض ہے جو ناراض ہے بوہ اکر شکایت درج کروا سکتا ہے

ناز گُل
06-05-2013, 01:32 PM
مجھ سے کوئی ناراض تو نہی ؟

شاہنواز
06-05-2013, 03:22 PM
کس بات کی ناراضگی

سیما
06-13-2013, 04:27 AM
پتا نھی کون ناراض ہے کون نہیں

pervaz khan
06-13-2013, 05:10 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
07-01-2013, 12:04 AM
ناراض دفعہ ہو تو سکون ہوتا ہے :Vishenka_09:

pervaz khan
07-06-2013, 07:29 PM
کوئی ناراض نہیں ہے

نگار
07-12-2013, 12:45 AM
ناراض راضی ہونے کا موقع تو دیں ہم منا بھی لینگے