PDA

View Full Version : کمپیوٹر میں اردو زبان کی ترتیب میں مدد درکار ہے



محمدعطاری
06-02-2012, 06:48 PM
السلام علیکم!

کمپیوٹر میں اردو ⁄ عربی زبان لکھنے پڑھنے کے قابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے کسی اطلاقیے کی مدد سے ہو سکتا ہے؟ یا پھر کیا یہ کام ویژوئل بیسک پروگرامنگ کے طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں!

این اے ناصر
06-05-2012, 06:16 PM
اس ربط پرتفصیل ملاحظہ فرمائیں۔

Click Here (http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=4044)

مکمل تفصیل کے لیے یہ ربط دیکھیں۔

پاک اردوانسٹالرکی تفصیل (http://www.mbilalm.com/)

محمدعطاری
06-07-2012, 06:37 AM
اس سے میرا مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ مجھے صرف وہ چیز چاہیئے جو چپکے سے صرف اردو سپورٹ کو شامل کر دے اور کچھ نہ کرے مثلا کی بورڈ یا فانٹس انسٹال نہ کرے

عطاء رفیع
06-11-2012, 06:19 AM
محمد بلال صاحب کا بلاگ پڑھ لیں، وہ اس پر تفصیلی گفتگو کرچکے ہیں۔