PDA

View Full Version : میرا مختصر تعارف



marhaba
06-06-2012, 11:06 AM
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام جیسا کہ ظاہر ہے marhaba
میں انڈیا کا رہنے ولا ہوں
انٹرنٹ پر کچھ تلاش کررہا تھا کہ اردو منظرفورم کا نام دیکھا ۔۔۔۔ اور رجسٹر بھی ہوگیا ۔۔۔
مجھے اس فورم کو جوائن کرتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے ۔۔۔ اللہ ہم سب سے دین کی خدمت لے لے آمین ۔۔۔

تانیہ
06-07-2012, 12:02 AM
آپکو اردو منظر فورم پہ ہمیشہ خوش آمدید
تعارف کے لیے شکریہ
امید ہے کہ آپ اردو منظر فورم پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے

ایس-ذی
06-07-2012, 01:21 AM
وعلیکم اسلام مرحبا صاحب ۔۔!
ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے آپ کا
مرحبا صاحب مختصر تعارف تو آپ نے دے دیا مگر ہاں خالی تعارف سے کام نہیں چلنے والا مزہ تب آئے گا کہ جب آپ یہاں سب دوستوں سے کچھ اچھی اچھی شیئرنگ کریں گے۔ اور اپنا علم ہم سب میں بانٹیں گے۔۔۔۔۔:smiley-computer005:۔

اور ہاں مختصر تعارف دینے کا بہت بہت شکریہ

انجم رشید
06-14-2012, 01:16 PM
السلام علیکم ۔
بہت بہت شکریہ جناب مرحبا صاحب آتے رہیے مزید آپ کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا
شکریہ جناب