PDA

View Full Version : قاری سعد اقبال سے انٹرویو ۔گونتانامو کا ایک سابقہ قیدی



بےباک
06-06-2012, 04:30 PM
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/06/120606-s3.gif
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/06/120606-s3a.gif

بےلگام
06-06-2012, 04:31 PM
بہت خوب بابا جی

نگار
06-06-2012, 06:13 PM
باخبر رکھنے کے لیے آپکا بہت شکریہ

بےلگام
06-06-2012, 06:20 PM
ششکریہ آپ کا جناب

این اے ناصر
06-06-2012, 06:31 PM
بہت خوب بابا جی


بھائی جان جواب لکھتے کچھ سوچابھی کریں۔ پلیزآئندہ اس قسم کے فضول کومینٹس سے گریزکریں توبہترہے۔ مجھے اپ کے کومینٹس پڑھ کربہت دکھ ہوا۔

نگار
06-06-2012, 07:22 PM
عادل صاحب ایک ان پڑھ ہو کر آپ سب کا ساتھ دے رہا ہے ۔
آپ اس کو پیار سے بھی سمجھا سکتے ہیں ۔
آپ کے کمنٹس سے بھی کسی کو دُکھ ہو سکتا ہے ۔
تھوڑی سی نرمی انسان کو بہت کچھ سکھا سکتی ہے ۔
شکریہ

بےلگام
06-06-2012, 11:46 PM
بہت خوب بابا جی


جناب اس میں برا ماننے والی کون سی بات ہے میں نے یہی کہانا کے بہت حوب

تو اس کا مطلب یہ ہے کے بہت اچھا جناب آپ نے ہم تک یہ بات پہنچائی
اب ہم اپنا خیال رکھے گے :Ghelyon:

اس میں براماننے والی کون سی بات ہے

بےلگام
06-06-2012, 11:47 PM
باخبر رکھنے کے لیے آپکا بہت شکریہ

جیسے نگار بھائی نے لکھا یہ دیکھے اس میں کیا برا ہے

بےلگام
06-06-2012, 11:49 PM
باقی آپ اس جواب کو ختم بھی کرسکتے ہیں میری طرف سے اجازت ہے بھائی

pervaz khan
06-07-2012, 04:10 PM
شکریہ

سقراط
06-07-2012, 10:23 PM
افسوس کا مقام ہے